Important Announcement
PubHTML5 Scheduled Server Maintenance on (GMT) Sunday, June 26th, 2:00 am - 8:00 am.
PubHTML5 site will be inoperative during the times indicated!

Home Explore قیامت دیکھیے

قیامت دیکھیے

Published by maqsood5, 2017-03-04 09:43:44

Description: abk_ksr_mh.973/2017

قیامت دیکھیے
منسانے‘ لوکانے اور شغلانے
مقصود حسنی
ابوزر برقی کتب خانہ
مارچ ٢٠١٧

Search

Read the Text Version

‫‪51‬‬ ‫جس ک حصہ ہوتی ہیں اس جس کے اندر کی کچھ ہے اور کیس‬ ‫ہے ان کی بص رت کی رس ئی اس تک ممکن نہیں۔ جو آنکھیں‬ ‫خود کو نہیں دیکھ سکتیں اور مخت ف ح لات میں اپنے چہرے‬ ‫کے ات ر چڑھ دیکھنے سے ع ری ہیں انہیں کسی دوسرے میں‬ ‫موجود خرابیوں پر انگ ی رکھنے ک کی ح بنت ہے۔‬ ‫یہ کوئی چ لیس پچ س س ل پی ے کی ب ت ہے میرے دوست‬ ‫شریف نے اپنے کسی م نے والے کے ک کے س س ہ میں اس‬ ‫کے س تھ مجھے لاہور بھیج ۔ اس روز جم ہ تھ ۔ جم ے ک ٹ ئ‬ ‫بھی ہو رہ تھ لیکن ہ اپنے ک میں مصروف تھے اور س تھ‬ ‫میں ب تیں بھی کیے ج تے تھے۔‬ ‫وہ کہنے لگ ‪ :‬دیکھو جی‘ لوگ مذہ سے کتنے دور ہو گئے‬ ‫ہیں۔ آج جم ہ ہے لیکن بلاتردد اپنے اپنے ک موں میں مصروف‬ ‫ہیں کوئی مسجد ک رخ نہیں کر رہ ۔‬ ‫میں نے کہ ‪ :‬ی ر ت کہتے تو ٹھیک ہو۔ ہ مذہ سے دور ہو‬ ‫گئے ہیں‘ مذہ سے دوری ہی ہمیں ذلیل و رسوا کر رہی ہے۔ ت‬ ‫بھی تو مسجد میں جم ہ پڑھنے نہیں گئے۔‬‫میرے جوا پر وہ خ ہوگی اور کہنے لگ کہ آپ پرسنل ہو گئے‬ ‫ہیں۔ میں تو لوگوں کی ب ت کر رہ تھ ۔‬ ‫اس نے مجھ سے اپن رستہ جدا اختی ر کر لی ۔ میں اس کے ک‬ ‫آی تھ اور ک بھی کروا دی تھ ۔ ص ف ظ ہر ہے اس کے ک آی‬

‫‪52‬‬ ‫تھ آنے ج نے ک کرایہ اسی نے بھرن تھ ۔ آتی ب ر تو اس نے‬‫بھرا لیکن ا ج تی ب ر بھی اسی نے ادا کرن تھ ۔ میں نے رستہ‬‫ص ف کرنے کی بڑی کوشش کی لیکن وہ نہ م ن ۔ اس ک ک نکل‬ ‫گی تھ اور ا اسے میری ضرورت نہ تھی۔ ن چ ر مجھے اپن‬‫کرایہ بھر کر واپس آن پڑا۔ ب ت تو کوئی بڑی نہ تھی کہ اس نے‬‫جسے بتنگڑ بن دی ۔ ش ید وہ بھی کرایہ بچ نے کے لیے یہ ن ٹک‬ ‫رچ گی تھ ۔ اوپر سے شریف سے بہت کچھ الٹ سیدھ کہہ دی ۔‬ ‫وہ کئی دن تک مجھ سے نہ بولا۔‬

53


Like this book? You can publish your book online for free in a few minutes!
Create your own flipbook