انگریزی کی کھچڑی کے خلاف رہا ہوں اور اب بھی ہوں۔ کرتا \"sendمثال کے طورپرجب کوئی مجھ کوکوئی غزلہے\" تو طبیعت منقبض ہو جاتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ اردوکو تین صورتیں اختیار کرنی ہوں گی یا یوں کہئے کہ وقت اور حالات اس کو تین صورتیں اختیار کرنے پر مجبور کریں گے۔ ایک صورت تو عام بول چال کی ہو گی جو آجبھی بازار اور غیر ادبی محفلوں میں مستعمل ہے ،دوسریصورت اس کی \"ادبی\" ہو گی جس کا بنیادی ڈھانچہ فارسی زدہ ہی رہے گا۔ غزل اگر اردو انگریزی کی کھچڑی میں کہی جائے تو وہ اپنی روح کھو بیٹھتی ہے اور ہزل میںتبدیل ہو جاتی ہے۔ لوگ یہ کہتے ہیں کہ ایسی \"ہزل\" کہتے رہئے توکچھ سالوں کے بعد وہی ادبی اردو ہوگی۔ میں سمجھتا ہوں کہ وہ زبان کچھ اور تو ہوگی لیکن اردوہرگز نہیں ہوگی۔ آپ کا خیال مختلف ہو سکتا ہے۔ اردو کیتیسری صورت وہ ہو گی جو سائنسی اور تکنیکی معاملات کے اظہار پر عبور رکھتی ہو گی۔ اس اجمال کی عملی تفسیر وتفصیل میں چینی ،جاپانی اور کورین زبانوں میں دیکھ چکا ہوں۔ میں پیشے کے لحاظ سے
Civil Structural Engineer ہوں اور مزاجا شاعر اور ادیب! ملازمت کے دوران میرا ساتھ چین ،جاپان اور کوریا کے احباب سے رہا۔ میں نےدیکھا کہ وہ ہمیشہ آپس کی گفتگو میں اپنی زبان استعمال کرتے تھےلیکن درمیان میں ایک آدھ انگریزی کا لفظسنائی دے جاتا تھا۔ جب وہ تکنیکی معاملات پر بات کرتے تو اپنی مادری زبان میں ہی آپس میں بولتے لیکن انجینئرنگ کی تمام اصطلاحات انگریزی کی ہی استعمال کرتے اور ایسا ہی وہ ریاضی کی اصطلاحات کے ساتھکرتے ان کی کتابوں میں بھی میں نے دیکھا کہ اصل متن تو ان کی مادری زبان میں ہقتا تھا لیکن تمام اصطلاحیں، formulas, equations انگریزی میں ہی لکھی ہوئی تھیں۔گویاانہوں نے اصطلاحات کے ترجمے میں وقت ضائع نہیںکیا تھا اور مغربی ممالک کی سائنسی زبان اختیار کر کےاپنا کام آسان کر لیا تھ۔ا۔ پوچھنے پر انہوں نے یہ بھی بتایاکہ ان کی ادبی زبان خالص ان کی مادری زبان تھی اوراسمیں دوسری زبانوں کی آمیزش برائے نام ہی تھی۔ ہندو پا
ک کی آزادی سے قبل حیدرآباد (دکن) کے نظام کے عہدمیں ایک دارلترجمہ قائم کیا گیا تھا۔ چونکہ ریاست کی تعلیم کا ذریعہ اردو تھا اس لئے سائنس اور انجینئرنگ اورڈاکٹری کی بہت سے کتابیں اردو میں ترجمہ کی گئی تھیں اور خود میں نے ان میں سے کچھ اپنے اسکول کے زمانے میں پڑھی بھی تھیں لیکن یہ اقدام بنیادی طورپرغلط تھا کیونکہ ترجمے کی بنیاد پر علم حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ جب تک ایک کتاب ترجمہ ہوتی ہے تب تک علمبہت آگے بڑھ چکا ہوتا ہے اورکتاب بیکار ہوجاتی ہے۔ یہ بات آج کے دور میں اور بھی سچ ہے کیونکہ اب تو علم کی مقداروکمیت ہر دس سال میں دو گنی ہو جاتی ہے اور اس کی کیفیت بھی بہت بڑھ جاتی ہے۔ ہم کیوں نہ چینی، جاپانی اور کورین اقوام کے نقش قدم پر چل کر اردو کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں؟ میں اپنے مضمون کی تیاری میں آپ کے خیالات اورمضمون سے استفادہ کروں گا ،انشا اللہ۔ اگر آپ اپنا ای میلپتا مجھ کو بھیج دیں تو مراسلت میں بہت آسانی ہو جا ئے : [email protected]گی۔ میرا ای میل یہ ہے باقی راوی سب چین بولتا ہے۔
سرور عالم راز ماشا اللہ جناب محترم ڈاکٹر صاحب ,جناب محترم کے اشرف صاحب اور جناب محترم سرور عالم راز سرور صاحب آپ احباب کی اس دلچسپ گفتگو سے فیض یاب ہوتے ہوئے میں بھی شامل ہونا چاہوں گا اس گفتگو میںاس میں شک نہیں کہ آپ نے بہت عمدہ جانب توجہ مبذول کروائی کہ اردو کا فروغ وقت اور حالات کے تحت ہوتے رہنا چاہئے اور اسمیں جدید سائنسی اصطلاحات اور جدیدبولیاں بھی اپنی ادائیگی و ساخت کے اعتبار سے ضم ہونی چاہئیں انگریزی زبان میں بہت سے اردو ہندی کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں جیسے جنگل بازار وغیرہ یہ کچھ معلومات پی ِش خدمت ہیں وکیپیدیا سے ................................................
اردو انگریزی رشتہ داری آزاد دائرۃ المعارف ،ویکیپیڈیا سےاردو اور انگریزی زبانیں آپس میں رشتہ دار ہیں۔ انکی یہ رشتہ داری اس وجہ سے ہے کہ یہ زبانوں کے ایک خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے خاندان کا نام انڈو یورپین زبانیں ہے۔اردو اور انگریزی میں رشتہ داری اور ان کے خاندان میں موجود دوسری سو کے قریب زبانوں کی رشتہ داری انزبانوں میں موجود مشترکہ الفاظ کی بدولت قائم ہوئی ہے۔ ماہرین لسانیات کے نزدیک ان زبانوں کے بولنے والےہزاروں سال پہلے ایک ہی جگہ رہتے تھے کچھہ وجوہاتکی بنا پر وہ دنیا کے مختلف علاقوں میں پھیل گۓ لیکنجو الفاظ وہ آپس میں بولتے تھے ان کی خاصی تعداد انکی موجودہ زبانوں میں موجود ہے اگرچہ ان کی شکل بدل چکی ہے لیکن یہ پھر بھی پحچانے جاتے ہیں۔اردو انگریزی کے مشترکہ خاندان کی چند اور زبانوں کے نام یہ ہیں :جرمن ،فرانسیسی ،روسی ،فارسی ،پشتو، پنجابی ،ہندی ،نیپالی ،بنگالی وغیرہ۔
عربی زبان سے اردو میں بے شمار لفظ آئیں ہیں لیکن عربی زبانوں کے ایک علیحدہ گروہ سامی زبانوں سےتعلق رکھتی ہے۔ اردو زبان کے بنیادی الفاظ کا ماخذ اس کا اپنا ہی خاندان ہے۔ ]مشترکہ الفاظ [ترمیم اردو میں ناں یا نہیں کی شکل میں Noانگریزی کا لفظ Nyetہے اور روسی میں Nichtموجود ہے۔ جرمن میں یہ فارسی میں یہ نیست ہے اور پشتو میں نشتہ۔ ]جسم سے متعلقہ الفاظ [ترمیم ،پنجابی میں ، / Mouthمنہ ، / Noseناک یا ناس / Eyeآنکھ اسے بوتھا بھی کہتے ہیں۔ ب اور م منہ میں سے ایک جگہ سے نکلنے والی آوازیں ہیں چنانچہ یہ آپس میںشاید عجیب لگیں لیکن / Teethتبدیل ہو سکتی ہیں۔ دانتکے پاس DENTistدانتوں کو کوئی مسئلہ پیش آۓ تو ہم
کوکہتے ہیں / Lip ،جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اردو میں لباردو میں پا یا پاؤں Pawاور انگریزی کا Handہاتھہ کو ہے۔ ]رشتے کے چند الفاظ [ترمیم کو اردو اور Brotherہے۔ / Mamaاور ماں / Papaباباکہتے ہیں۔ دختر Bruderفارسی میں برارد اور جرمن میں ہے۔ / Rexاور راجہ / Saint۔ سنت / Daughter ]جانوروں کے نام [ترمیمکو اردو میں بیل اور پنجابی میں بلد کہتے ہیں۔ گاۓ Bullکہا جاتا ہے۔ Cockاور ککڑ کو انگریزی میں / Cowیا گؤ ]افعال [ترمیم کہتے ہیں اور شمالی Goاور جاؤ کو / Bindباندھنا
کے لیۓ سیدھا سیدھا لفظ گو Goپنجاب میں انگریزی ہے۔ ]گنتی [ترمیم ،جرمن اور پشتو میں یہ ، / Threeتین یا ترے / Twoدو ، /سات ، / Sixچھہ ، / Fiveپانچ /Fourدرے ہے۔ چار ۔ ، / Tenدس ،/Nineنو ، /EightآٹھہSeven ]لاحقے [ترمیمان اردو میں بے شمار الفاظ سے پہلے آتا ہے اور ان کے معنی کو الٹ کر دیتا ہے جیسے انمول ،انجان ،ان بن۔کی شکل میں موجود ہے اور Unیہی لاحقہ انگریزی میں انگریزی الفاظ میں بھی شروع میں آتا ہے۔ انگریزی میںبھی وہی کام کرتا ہے جو اردو میں کرتا ہے یعنی لفظ کے۔ Unknown, unlimited, unnammedمعنی الٹ دیتا ہے جیسے ]پاکستان [ترمیم
لفظ کی Standلفظ پاکستان میں ستان انگریزی میں بھی Standصورت میں موجود ہے ستان کا مطلب ہے جگہ اورکسی جگہ کھڑا ہونا ستان سے بنے ہوۓ اور الفاظ تھاں، تھان ،تھانہ اور راجستھان ہیں۔ ]کچھہ ملے جلے الفاظ [ترمیم ، /ستارہ ، / Youتو ، / Nameنام ، / Meمیں / Waterوتر ۔ ، / Underاندر ، / Upperاوپر ، / Newنیا یا نواںStar / Endانت انت بھلا سو بھلا۔ asmaa'eel Aijaazhttp://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=7890.0 اردو ہے جس کا نام
جناب محترم ڈاکٹر مقصود حسنی صاحبسلام عرض ہے ۔ صاحب آپ کا یہ پُر فکر پُر مغز مضمونچیخ چیخ کر اپنے پڑھنے والوں سے اردو زبان کے ساتھہونے والی نا انصافی کا گلہ کر رہا ہے ،اچھا ہے کوئی تو ہے جو اس پر بات کررہا ہے ، ،اور یہ بھی سچ ہے کہ نقآلوں نے باصلاحیت احباب کا مواد چرا چرا کر اپنا نام کمایا ہے تاریخ میں رقم کروایا ہے اس میں پاکستان کے احباب سب سے آگے ہیں مگر اسکے ساتھ ساتھ ان میںایسے بھی احباب ہیں جو حقیقت میں صاح ِب کمال ہیں اور اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں ،آپ کی یہ گرانقدر تحریربھی ایک مثبت اقدام ہے ،میری جانب سے آپ کی اس قاب ِل تحسین نگارش سے استفادہ فرمانے کا شکریہ ایک بات کی جانب توجہ بھی چاہوں گا کہ آپ نے فرمایا ہے اقتباس
یہ زبان حضرت ہند بن حام بن نوح سے پہلے بھی لوگوں کی زبان تھی اور یہ سلسلہ اماں حوا والے آدم سے بھی پہلے تک جاتا ہے۔صاحب یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ جب ا ّماں حوا والے آدم سے پہلے تو کوئی انسان تھا ہی نہیں تو یہ زبان انسے بھی پہلے اپنے سلسلے کو لئے ہوئے کہاں تک تھی؟ کچھ رہنمائی فرمائیے آپکی توجہ کا طلبگار خیال اردو ہے جس کا نام » بروز :جون 90:22:33 ,4903 ,49صبح «amman hawa aur baba-ji adam ke hawala se mairi eak tehreer
www.scribd.com par daikhain agar ho sake to os ka motala bhi farma lain. kya adam pehla insan tha. bawar rahe adam yaenihawa wale pehle insan nahain thay. oon ko to seraf 6500 ya 7200 saal howay hain. oon se pehle 70 ya is se bhi ziyada insan ho gozre hain. pehle adam se pehle lusifar zamein ka badshah tha. sura younis ki 12, 13, 14 ayaat bhi daikh lain. khalifa kamafhoom samne aa ja'ay ga. adam Allah ke khalifa nahain thay. kisi tara bhi. aisa samjhne aur sochne se bhi paap lage ga.issitara oon ki dou nahain taqriban 120 ouladain thein. haan habeelaur qabeel maroof howay. ouj bin anaq bin adam ka to zikar hi nahain howa. Allah ne chaha to is hawala se bhi kabhi khuch araz karoon ga. dr maqsood hasni
جناب عالی اگر آپ کی ذاتی تحقیق کے بجائے جس پر آپایمان رکھتے ہیں اگر کوئی مستند حوالہ دیں جس پر متفقہوا جائے کسی حدیث کی رو سے اگر آپ یہ بات پیش فرما دیتے تو معتبر اور باع ِث سند ہوتا اور دوسرے اگر سورۃ یونس کی آیات ٠٦۔٠۱۔ ٠۱کا شان نزول کہ آیا یہ آیات اس بات کی تائید و تحقیق پر نازل ہوئیں جنکا آپ تذکرہ فرما رہے ہیں ،مجھے تو انتہائی حیرت ہے کہ صاح ِب قرآن احباب علماء اکرام جن کا اوڑھنا بچھونا اس دین متین کی خدمت ہے ان پر یہ آیات نہیں کھلی آپ پر کھل گئیں ،ہمارے لئے کسوٹی اور سچائی کا معیار رسو ِلپاک علیہ صلوۃ و سلام کی احادیث ہیں جن کے توسط سےقرآن کو سمجھا جاسکتا ہے اگر آپ کی بات درست ہے تو یقیناً کوئی ایسی حدی ِث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ضرور ہوگی جو آپ کی بات کی تائید کرے یا آپ نے جس کی بنیاد پر اپنی بات رکھی ہے ۔ مجھے امید ہے کہ یہبات جس پر آپ کا یقین ہے آپ اپنی تحقیق کے بجائے اللہکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی کسی مستند حدیثسے حوالہ دے کر مجھے اور تمام قارئین اکرام کی علمی
و ادبی معاونت فرمائیں گے آپ کی توجہ کا طلبگار خیال « صبح90:30:99 ,4903 ,44 جون:» بروزhaan hazoor is zail main zaroor arz karoon ga. bas dua farmaein bijli zara sath se. mein nahain janta yah jo arz kar raha hoon post kar bhi paoon ga ya nahain. bijili chali ja'ay. ab soch raha hoon kaghz par likh loon phir ossay upload kar doon. aap ne tovajo farmaee ehsan;mand hoon. Allah aap ko shad-o-shadab rakhe. dr maqsood hasni
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=7897.0 2-فارسی کے پاکستانی زبانوں پر لسانی اثرات janaab Dr Hasni SaaHeb: salaambohat dilchasp silsilah hai. dilee shukriyah qubool keejiye. agarapne mazaameen kaa maaKhaz (source) bhee likh diyaa kareN to behtar ho gaa. Sarwar A. Razhttp://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8044.0 0-فارسی کے پاکستانی زبانوں پر لسانی اثرات
مکرمی و محترمی حسنی صاحب :سلام علیکم آپ نے مضامین کا جو سلسلہ شروع کیا ہے وہ اس قدر دلچسپ اور مفید مطلب ہے کہ ایک مضمون پڑھ کر دوسرے کا انتظار کرنے لگتی ہوں۔ معلوم نہیں آپ نے کتنی محنت سے یہ کام کیا ہے۔ افسوس اس کا ہے کہ کم لوگوں نے اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔ میںمعذرت چاہتی ہوں کہ اس سے قبل نہ لکھ سکی صرف یہ سوچ کر کہ سلسلہ مکمل ہولے تو ایک بار ہی لکھوں۔میری جانب سے دلی شکریہ قبول فرمائیے۔ کیا یہ مضمونآپ کی کسی کتاب کا حصہ ہے یا کسی پی ایچ ڈی کے مقالہ پر اس کی بنیاد ہے؟ از راہ کرم ایسے کام جاری رکھیں۔ جزاک اللہ خیرا مہر افروز
http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8047.0فروغ و ترویج اردو کے سلسلہ میں اسلامیہ کالج قصور کا کردار » بروز :جنوری 90:03:00 ,4902 ,02شام « عزیز مکرم حسنی صاحب :سلام مسنوناسلامیہ کالج لاہور سےتو میں واقف تھا لیکن اسلامیہ کالج قصور سے اس مضمون کے ذریعہ تعارف ہوا۔ غالبا ٠۵۹۱کا ذ کر ہے کہ اسلامیہ کالج لاہور کی ہاکی ٹیم علیگڑھ دورے پر آئی تھی اور اس کا میچ ہماری یونی ورسٹیسے ہوا تھا۔ اس زمانے میں علی گڑھ کی ہاکی ٹیم کل ہندیونیورسٹی ہاکی کی چیمپین تھی۔ مجھ کو خوب یاد ہے کہ میچ علی گڑھ کی ٹیم جیت رہی تھی کہ یکایک علی گڑھ
نے ہاتھ پیر ڈال دئے اور مہمان ٹیم کو جیتنے کا موقع فراہم کر کے اپنی فراخ دلی کا ثبوت بہم پہنچایا۔ اس قصہسے مقصود صرف ہماری آپ کی تہذیب کا ذکر تھا کہ کس طرح مہمانداری کا فرض بنھایا جاتا تھا۔ کچھ حد تک اب بھی یہ روایت ہمارے یہاں قایم ہے ورنہ نئی نسل ان نزاکتوں کی کب قایل ہے۔ آپ نے جو اردو انجمن کی تفصیل دی ہے وہ ایک طرحسے بہت دل خوش کن ہے اور دوسری جانب اس کا بار بارٹوٹنا اور پھر قایم ہونا کھٹکتا ہے۔ اردو پاکستان کی قومی زبان ہے تو اس کا مقام زندگی کے ہر شعبہ میں ایسا ہی ہونا چاہئے۔ ہندوستان کی قومی زبان ہندی ہے جب کہ ٠۵۱۱میں ہندی کا کوئی وجود نہی تھا یہاں تک کہ انگریزی دور کے سکوں پر اردو میں رقم درج ہوتی تھی لیکن ہندی کا وہاں کوئی نام ونشان نہ تھا۔ اب یہ حال ہےکہ ہندی کو حکومت نے بے تحاشہ پیسے خرچ کر کے وہ فروغ دیا ہے کہ ملک کے چپہ چپہ میں اس کا رواج ہے۔ کام سرکاری سطح پر زیادہ تر اب بھی انگریزی میں ہیہوتا ہے لیکن ہندی بہت عام ہو گئی ہے۔ اور اس کو قومی
زبان کی حیثیت سےعام ہونا بھی چاہئےپاکستان میں بھی ایسا ہی ہونا چاہئے۔ آپ کا کالج لائق صد تحسین ہے کہ اس سلسلے میں مستقل کوشاں ہے۔ اللہ کامیاب کرے۔ آپ جیسے سرفروش ہیں تو کامیابی یقینیہے۔ ہم سب کی دعائیں آپ لوگوں کےساتھ ہیں۔ باقی راوی سب چین بولتا ہے۔ سرور عالم رازhttp://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8485.0 اختر حسین جعفری کی زبان کا لسانی جائزہ » بروز :ستمبر 90:30:02 ,4902 ,91شام «
عزیز مکرم حسنی صاحب :سلام علیکم میں نے آپ کے اس مقالہ سے قبل اختر حسین جعفری صاحب کی کوئی تحریر نہیں دیکھی تھی۔ ظاہر ہے کہ امریکہ میں رہ کر برصغیر کے حالات سے مکمل واقفیتممکن نہیں ہے۔ یہاں نہ رسالے میسر ہیں ،نہ کتابیں ملتی ہیں اور نہ ہی دور دور تک اصحاب فکر ونظر ہی دکھائی دیتے ہیں۔ اگر آپ جیسے بالغ نظر ادبا کی نگارشاتسامنے نہ آئیں تو ہماری ادبی زندگی مستقل خشک سالی کاشکار رہے۔ آپ کا دلی شکریہ کہ ایسے تازہ اور خوش آئندمضامین سے ہم لوگوں کے شوق وشعور کی آبیاری کرتے رہتے ہیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آپ کا مضمون نہایت دلچسپ ہے۔ آپ اختصار پسند ہیں جواپنی جگہ بڑی بات ہے لیکن ہم لوگوں کی سیری نہیں ہوتی ہے۔ ایک تو اختر صاحب کی کوئی مکمل نظم یا تحریر سامنے نہیں ہے اور دوسرے آپ کی مختصر نویسی ہمارے لئے ایک احساس تشنگی چھوڑ جاتی ہے۔ اگر آپ اجازت دیں تو ایک تجویز سامنے رکھوں یعنی یہ کہ آپ اختر صاحب کی ایک دو غزلیں یا نظمیں عنایت کریں اورپھر ان کے حوالے سے اختر صاحب کی اپج اور انفرادیت
پر گفتگو کویں۔ یقین کیجئے کہ بڑا لطف آئے گا اور ہم سب اس سے مستفید ہوں گے۔ کام ضرور وقت طلب ہےلیکن ضروری بھی ہے۔ امید ہے کہ آپ غور فرمائیں گے۔ آپ کی کتاب شائع ہونے والی تھی۔ معلوم نہیں اس کا کیا ہوا۔ از راہ کرم بتائیں۔ شکریہ سرور عالم راز http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9163.0 سرور عالم راز‘ ایک منفرد اصلاح کار » بروز :اکتوبر 00:29:00 ,4902 ,90شام « جناب محترم ڈاکٹر مقسود حسنی صاحب سلام مسنون آپ کی خدمت میں پیش ہے سب سے پہلےتو صاحب آپ کی اس ماہرانہ شاعرانہ تحریر جو کہ آپ نے
جناب محترم سرور عالم راز سرور صاحب سے متعلّق تحریر فرمائی بہت دلکش اور لاجواب ہے اسکے لئےڈھیروں داد اور شکریہ قبول فرمائیے ہیرے اور پتّھر میں پہچان تو جوہری بتاتا ہے جسے ہم مانتے ہیں ،جناب محترم سرور عالم راز سرور صاحب سے ہم سبھی فیض یاب ہیں آپ علم و ادب کا وہ بہتا دریا ہیں جو ہم جیسے کئی برساتی نالوں کو خود میں سمو کر انہیں روانی کےساتھ ساتھ کثافتیں ختم کر کے ان کی آلودگی مٹا کر خس وخاشاک کناروں پر چھوڑتے ہوئے اپنا رنگ اپنا ذائقہ دےکرانہیں پہچان دیتا ہے انہیں وجود دیتا ہے اور اپنے ساتھلیکر ادب کے گہرے سمندر کی گہرائیوں میں اتر جاتا ہے کہ جس سے سارا عالم فیض پاتا ہےبس ذرا دریا کی طغیانی اور روانی ہم جیسے شور مچاتےبل کھاتے نالوں کو جب اپنی محبت کی لپیٹ میں لیتی ہےتو اپنا آپ اپنا وجود اپنی ہستی مٹتی ہوئی دکھائی دیتی ہےایسے میں ایک خوف سا محسوس کر کے مجھ جیسے کمآب خشک نالے اپنے اطراف میں بےکار جھاڑیوں کو پناہ دے دیتے ہیں جن میں کبھی کبھی موذی حشرات الارض
پناہیں ڈھونڈ لیتے ہیں جو ہمیں تو نقصان پہنچاتے ہی ہیںآنے جانے والوں کے لئے بھی پریشانی کا سبب ہوتے ہیں بات سمجھتے سمجھتے ہی سمجھ آتی ہے سمجھ جائیں گے ہم بھی اک دناللہ پاک آپ سبھی اہ ِل ادب اہ ِل سخن اہ ِل علم کو جزائے خیر عطا فرمائے دونوں جہانوں کی ع ّزتیں مرحمت فرمائےمیرا تذکرہ اہ ِل ادب میں فرماکرآپ نے مجھے آئینہ دکھا دیا میں نے خود کو بہت ڈھونڈا مگر ان میں کہیں نہ پایا کہ میں ان جیسا کہلانے کے لائق نہیں میں ایک کم علم ہوں ایک طال ِب علم ہوں اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوں ،اللہ آپ کے حس ِن ظن پر مجھے پورا اترنے کی توفیق عطافرمائے ،اور کہیں سے میرے بارے میں کوئی منفی رائے سامنے آئے تو مجھے درگزر فرمائیے کہ میں آپ کی توقعات پر پورا نہیں اترا
آپ سبھی کی دعاؤں کا طلبگار » « Ismaa'eel Aijaazhttp://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9233.0 محمد امین کی شاعری ۔۔۔۔۔۔۔ عصری حیات کی ہم سفر ,بروز :اکتوبر « 4902 ,00 ! محترمی مقصود حسنی صاحب السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہنہایت ہی عمدہ مضون لکھا ہے آپ نے اور مح ّمد امینصاحب جیسے بہترین شاعر کو ہمارے درمیان متعارف
کرایا ہے -جزاکم اللہآپ کا یہ مضمون میں نے اسی وقت پڑھ لیا تھا جب اسےآپ نے پیش کیا تھا غالباً چاند رات تھی -ارادہ تھا کہ کچھلکھوں مگر مہمان آگۓ -پھر آج دوبارہ پڑھا اور رہا نہ گیا -کہ اپنی پسندیدگی کا اظہار کروں ہمارے شہر کی اب کیفیت کیا ہے بتائیں کیا\" \"کسی کا گھر نہیں ملتا کسی کا سر نہیں ملتا انسان مر چکا ہے اسے مشتہر کرو\" \"سب سے اہم خبر ہے یہی یار‘ آج کی بےبس سمجھ کے اس نے مجھے زخمی کر دیا\" اس کو خبر نہیں تھی خدا میرے ساتھ ہے اس کو بہت ہی ناز تھا اپنے عروج پر \"وہ بے خبر تھا تیز ہوا میرے ساتھ ہے
ہمیں انکار کی جرات کبھی ایسے نہیں ہوتی\" \"پرانی وضع کے ہم لوگ کچھ آداب رکھتے ہیں ہم اپنے واسطے دکھ درد کے اسباب رکھتے ہیں\" \"ہم اپنے ساتھ ہی دشمن صفت احباب رکھتے ہیں کہاں جاؤ گے ٹھہرو تو سہی بات سنو\" \"اتنی عجلت تو نہیں اچھی پریشانی میںان کے ہاں‘ لفظ عصری زندگی کے دقیق معاملات کو بیان \" کرنے میں‘ کسی قسم کی دشواری محسوس نہیں کرتے۔میں اتنا کچھ لکھ کر‘ تشنگی محسوس کر رہا ہوں۔ میری :تشنگی ان کی تشنگی سے‘ مختلف نہیں۔ کہتے ہیں یہ کیسی پیاس ہے پانی جسے بجھا نہ سکے \"لگی ہے آگ بدن میں‘ ہمیں خبر نہ ہوئی
محتاج دعا یاسر شاہ http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9246.0 عربی کے اردو پر لسانیاتی اثرات ایک جائزہ مکرمی حسنی صاحب :سلام مسنون آپ ادھر کچھ عرصہ سے اردو انجمن میں نظرنہیں آرہے ہیں۔ آپ کو ایک خط بھی لکھ چکا ہوں۔ اللہ سے دعا ہےکہ آپ بعافیت ہوں اور انجمن کو بھولے نہ ہوں۔ میں زندگی کی تگ ودو میں ایسا گرفتار رہا کہ آپ کی تخلیقات کی جانب رخ نہ کرسکا ،نادم ہوں۔ سوچاکہ اب آیا ہوں تو آپ کے پچھلی تحریریں دیکھ لوں۔ سو آج عربی زبان کے اردو پر اثرات سے متعلق یہ مضمون دیکھ رہا ہوں اور عش عش کر رہا ہوں۔
ویسے دیکھنے میں یہ مضمون آسان معلوم ہوتا ہے کہچند کتابیں دیکھ کر ان سے کچھ باتیں اخذ کر لی جائیں تومضمون ہوجاتا ہے لیکن یہ تو لکھنے والا ہی جانتا ہے کہاسیے مقالے کی تشکیل میں کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں، کیسی دماغ سوزی کرنا ہوتی ہے اورکس طرح اپنے کامکی باتوں کو مرتب کرکے قاری کو پہنچانا پڑتا ہے۔ سبحاناللہ! کیا خوب تحریر ہے۔ آپ نے جس دلسوزی سے یہ کام کیا ہے اس کا اجر تو اللہ ہی دے گا۔ہم نا اہل بندے توصرف اس سے مستفید ہی ہوسکتے ہیں اور یہ دعا کرتےہیں کہ ایسا کام کرنے کی توفیق اور اہلیت ہم کوبھی حاصلہو۔آمین۔ آپ کی محنت اور آپ کاعلم اپنے جواب آپ ہی ہیں۔ لکھتے رہئے۔ انشا اللہ فائدہ اٹھانے والے ہمیشہ آپ کو اپنی دعائے خیر میں یاد رکھیں گے۔ سرور عالم راز http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9490.0
شریف ساجد کی غزلوں کے ردیف محترم جناب ڈاکٹر صاحب بعد التحیات الطیبہ بہت عمدہ تجزئیہ کیا آپ نے ،داد حاضر ہے اور کتاب جیسے ہی ملی انشا اللہ مطالعہ ہو گا شاد رہئے اور آباد رہئے خاکسار اظہرhttp://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=9362.0 الادب اور اردو کے مشاہیر Savi Abbas
Expert Member Location UK very informative post!!!! thanks for sharing Sir keep it uphttp://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/340954-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AF%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88- %DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B4%D8%A7%DB%81%DB%8C%D8%B1 فن تدوین' مباحث اور مسائل ۔۔۔۔۔۔ تعارفی جائزہ Savi Abbas
Expert Member Location UK bohat umda sharing !!! thanks and blessingshttp://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/368157-%D9%81%D9%86-%D8%AA%D8%AF%D9%88%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%AD%D8%AB-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%84-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D 9%81%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%D8%B2%DB%81 گورنمنٹ اسلامیہ کالج‘ قصور‘ پاکستان کی لائبریری Savi Abbas Expert Member
Location UK thanks for sharing this information with all of us!!! great efforts Sir keep it up blessingshttp://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/344536-%DA%AF%D9%88%D8%B1%D9%86%D9%85%D9%86%D9%B9-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7%D9%84%D8%AC%E2%80%98-%D9%82%D8%B5%D9%88%D8%B1%E2%80%98-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%84%D8%A7 %D8%A6%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C اقبال کی یورپ روانگی سے پہلے کے احوال
patriot19472001 Bohat Hi Umdah Dr. Sb Savi Abbas Expert Member Location UK bohat hi khubsurat tehreer sir!! it is really wonderful to knowabout Allama iqbal and his family history!!!!bohat shukarguzarhoon aap ne iss tehreer ko yahan sab doston ke sath share kiya. hope you will keep sharing!!!
blessingshttp://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/343892-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%BE-%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86%DA%AF%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DB%81% D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84 غزالی اور اقبال کی فکر۔۔۔۔۔۔ایک جائزہ resham بابا کی گڑیابہت عمدہ اندا ِز بیاں ہے کیا بات ہے اقبال کی بہت خوب ۔۔ ہمشہ خوش رہیں آمینhttp://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/343668-%D8%BA%D8%B2%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%DA%A9%D8%B1%DB%94%DB%94%DB%94
%DB%94%DB%94%DB%94%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AC%D8%A7%D8%A6 %D8%B2%DB%81 مطالعہءاقبال کے چند ماخذ Savi Abbas Expert Member Location UK thanks for informative sharing Sir keep it uphttp://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/343116-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%81%D8%A1%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84-%DA
%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D9%85%D8%A7%D8%AE%D8%B0 laypalik bache aur samaji girhain Arosa Hya Genius Member Very sad...........ye baat to theek k apko ALLAH ki raza permutmain hona chahiye or kisi parent ko kbi is tra apni olad ko kisi ki goud main nhi dal dena chahiye... magar iska solutionkiya hai jo log is zulm ka shikar ho chuky hain ? aisi aik examplemere sagy chacha jan b hain magar un k father (yani jinhon ne goud liya) unhon ne apni mrs ki mrzi na hony k bawjood apni
property chacha jan k naam ki q k unki koi olad thi hi nhi ormere dada jan jo un k real father the un ki property se unhain exclude kr diya gaya hala'n k aisa nhi hona chahiye.http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/317224-laypalik-bache-aur-samaji-girhai n Ghalib shakhas ka shair Hash_Rassh Expert Member Achi tehreer hy Ghalib sahab ke hawalay se mazeed sharing ka intezar rahay ga http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/340927-Ghalib-shakhas-ka-shair
: ہم اسلام کے ماننے والے ہیں' پیروکار نہیں BDunc Expert Member Hmmm....khoob kaha hai jaan!http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/298748-%DB%81%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%DB%8C%D8%B1%D9%88%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D9%86%DB%81% DB%8C%DA%BA lisanyaat say motalaq kuch sawal jawab
intelligent086 Vip Member عمدہ اور خوب صورت تحفہ شیئر کرنے کا شکریہhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28891-lisanyaat-say-motalaq-kuch-sawal-jawab-By URDU KAY RASAM-ul-KHAT KI TABDILI KA MASLA intelligent086 Vip Member عمدہ اور خوب صورت
جزاک اللہhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28889-URDU-KAY-RASAM-ul-KHAT-KI-TABDILI -KA-MASLA اردو اور جان کیٹس کی شعری زبان muzafar ali Star Member boht hi nice.dearhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28740-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C%D9%B9%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D8%A8 %D8%A7%D9%86
حافظ شیرازی کی شاعری اور اردو زبان intelligent086 Vip Member السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہآپ کی ہر پوسٹ اردو تہذیب فورم کے لیئے قیمتی اثاثہ ہے ۔۔ ہم آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیںhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28665-%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%B8-%D8%B4%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%B2%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B1% D8%AF%D9%88-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86
عربی کی چینی طور میں کیلی گرافی intelligent086 Vip Member واہ جی واہ ڈاکٹر صاحب بہت عمدہhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28645-%D8%B9%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B7%D9%88%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DB%8C%D9%84%DB%8C-%DA%AF%D8% B1%D8%A7%D9%81%DB%8C ترجمہ سورتہ فاتحہ مترجم شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی
ھ٠٦١٠ ترجمہ intelligent086 Vip Member ماشاءاللہ جزاک اللہ خیراً کثیراhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28638-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D8%B3%D9%88%D8%B1%D8%AA%DB%81-%D9%81%D8%A7%D8%AA% D8%AD%DB%81 اردو اور سعدی بلوچستان کے بلوچی کلام کا لسانیاتی اشتراک
intelligent086 Vip Member عمدہ اور خوب صورت تحفہ شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ KhUsHi Forum Manager Buhat umda aur lajawab sharing muzafar ali Star Member boht hi lajawab sharinghttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28332-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-
%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%B9%D8%AF%DB%8C-%D8%A8%D9%84%D9%88%DA%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D9%84%D9%88%DA%86%DB%8C-%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9 %D8%A7-%D9%84%D8%B3-1 حضرت سائیں سچل سر مست کے پنجابی کلام کا اردو کے تناظر میں مطالعہ KhUsHi Forum Manager Buhat umda aur lajawab sharing muzafar ali
Star Member boht hi lajawab sharinghttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28097-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B3%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DA%86%D9%84-%D8%B3%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7 -%D8%A7%D8%B1%D8%AF-1 اردو کے تناظر میں حضرت بوعلی قلندر کے فارسی muzafar ali thanks for so nice sharing
KhUsHi Buhat umda aur lajawab sharinghttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28333-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%A8%D9%88%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%82%D9%84%D9%86%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%81 %D8%A7%D8%B1%D8%B3-17 خوش بو میں نہاتے رنگ شاعر عطاءالرحمن قاضی ادبی مطالعہ مقصود حسنی
KhUsHi Buhat umda aur lajawab sharinghttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/25764-%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A8%D9%88-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%81%D8%A7%D8%AA%DB%92- %D8%B1%D9%86%DA%AF بابا فرید کی شعری زبان کا' اردو کے تناظر میں muzafar ali lajawab sharing behtreen kamhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28166-%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%A7-%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B1
%D8%AF%D9%88-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1- %D9%85%DB%8C%DA%BA فن تدوین' مباحث اور مسائل ۔۔۔۔۔۔ تعارفی جا KhUsHi Thanks for great sharinghttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/19411-%D9%81%D9%86-%D8%AA%D8%AF%D9%88%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%AD%D8%AB-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%84-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB %8C-%D8%AC%D8%A7-15 A Little Talk On Languages Sounds
KhUsHi بہت عمدہ اور لاجواب پوسٹ شیئر کرنے کا شکریہ مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گاhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/22456-A-Little-Talk-On-Languages-Sounds ڈاکٹر غلام جیلانی برق کے خطوط intelligent086 Vip Member السلام علیکم
Search
Read the Text Version
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
- 43
- 44
- 45
- 46
- 47
- 48
- 49
- 50
- 51
- 52
- 53
- 54
- 55
- 56
- 57
- 58
- 59
- 60
- 61
- 62
- 63
- 64
- 65
- 66
- 67
- 68
- 69
- 70
- 71
- 72
- 73
- 74
- 75
- 76
- 77
- 78
- 79
- 80
- 81
- 82
- 83
- 84
- 85
- 86
- 87
- 88
- 89
- 90
- 91
- 92
- 93
- 94
- 95
- 96
- 97
- 98
- 99
- 100
- 101
- 102
- 103
- 104
- 105
- 106
- 107
- 108
- 109
- 110
- 111
- 112
- 113
- 114
- 115
- 116
- 117
- 118
- 119
- 120
- 121
- 122
- 123
- 124
- 125
- 126
- 127
- 128
- 129