آہنینقابپوش توراکینہقاض الیگزینرڈوم جاگوجگاؤ نونہالادب
پہلاباب بادشاہکےبندوقچیوںکاکپتانراؤلدارتناناپنےپیرسکےہیڈکوارٹرمیںاپنے دفترمیںبیٹھاہواتھا۔اسکاچابکفرشپرپڑاہواتھااوراسکیتلواراسکیکمر سےلگیہوئیتھی۔وہایکپچاسسالکا ُدبلاپتلاآدمیتھا۔ ُاسکےسراورداڑھی کےبالکہیںکہیںسےسفیددکھائیدےرہےتھےمگروہخوبگھنےاورچمکدار تھے۔ وہاسوقتاپنےپرانےساتھیوںایتھوس،پارتھوساورارامسکویادکررہاتھا۔ 5
اپنے ان تین بندوقچی دوستوں کے ساتھ گزارے ہوئے وقت کی یاد سے اس کے ہونٹوں پر خود بہ خود مُسکراہٹ پیدا ہو رہی تھی۔ کئی سال پہلے جب وہ چاروںدوستاکٹ ّھےرہتےتھےتووہبادشاہکےبندوقچیوںکےدستےمیںشامل ہواکرتےتھے۔ ُانکیبادشاہکےوزیرِاعظمکارڈینلر لیکےبندوقچیوںسے اکثر جھڑپیں ہوا کرتی تھیں۔ ایک مرتبہ اُن چاروں دوستوں نے مل کر کارمیلائیٹکیخانقاہکےعقبمیںایکچراگاہمیںکارڈینلکےپانچبندوقچیوں سےبڑیزبردستجنگلڑیتھیاور ُانہیںشکستدیتھی۔اُنکاکارڈینلکے آدمیوںسےاِ ّ ف اتًاقہیسامناہوگیاتھا۔ایتھوسنےفور ًاہیاُنسےاقُمبلےکےلیے اپنیتلوارنکاللیتھیاوراپنےساتھیوںکواشارہکیاکہ ُانپرحملہکردیں۔اسپر اسکےساتھیبھیتلواریںسنبھالےکارڈینلکےآدمیوںپرٹوٹپڑےتھے۔ انکاحملہایسااچانکتھاکہکارڈینلکےآدمیایکایککرکےزمینپرگرتے چلےگئے۔اُنہیںبہتگہرےزخمآئےتھےجنسےرُبیطرحسےخونبہہرہا تھا۔ 6
اسمعرکےکےبعددارتناناور ُاسکےساتھیاپنیتلواریںاپنینیاموںمیں ڈالکروہاںسے بھاگکھڑے ہوئے تھے۔تیز ہوا اُن کےتیزدوڑنےمیں مزاحمہونےلگیتھی۔ ُانکےلبادےپھڑپھڑانےاورہیٹانکےسروںسے اُڑنےلگے تھےلیکن اسفتح نے ُانہیں جسنشےسے سرشارکیاتھا،وہ اُنہیں عرصہدرازتکیادرہاتھا۔اسوقتسے ُانہوںنےاپناایکمخصوصمقولہبنالیا تھا۔ ”سبایککےلیے۔۔۔ایکسبکےلیے۔“ اسواقعےکوتیسسال ُ فگرچکےتھےاوریہّدمتایکخاصیطویلّدمتتھی۔ اس وقت وہ (دارتنان) ایک نو عمر دیہاتی لڑکا ہوا کرتا تھا۔ وہ گسکونی کے ایک چھوٹےسےگاؤںکارہنےوالاتھا۔اسکےپاساسوقتایکتلوارجیسےبازو اورایکلوہےجیسیکلائیکےسواکوئیہتھیارنہتھااوروہاپنےانہیدوہتھیاروں سے ُدنیامیںاپنےلیےراستہبناناچاہتاتھا۔ اسنےعزمکررکھاتھاکہوہبادشاہکےذاتیمحافظدستےکاسپاہیبنےگایعنیایک 7
بندوقچیبنےگا۔لیکنکوئیشخصاسوقتتکبندوقچینہبنسکتاتھاجبتکوہ اپنےآپکواسکااہلنہثابتکردیتا۔چناںچہبندوقچیبننےکےلیے ُاسےکئی خطرناکامتحاناتسے ُ فگرناپڑااورجرأتوبہادریکیکڑیآزمئشوںمیںاپنی اہلیتثابتکرنیپڑیجسکےبعداسےبادشاہکےمحافظدستےکےبندوقچیوں میںشاملکرلیاگیا۔اِسدستےمیںاسکیملاقاتایتھوس،پارتھوساورارامس سےہوئیجوپیرسبھرمیںبےحدجیدار،بہادراورمہرتلواربازوںاورجنگجوؤں کیحیثیتسےمشہورتھے۔یہتینوںدارتنانکےگہرےدوستبنگئے۔ اسزمنےمیںفرانسکاوزیراعظمکارڈینلر لیتھا۔جوبےحدچالاکو ّ اعر، ہوشیاروذہیناورلائقآدمیتھا۔شہنشاہفرانسلوئیسیزدہمکیطرحوہبھیاپنے لیےمسلحمحافظوںکادستہرکھتاتھا۔اسکےمحافظدستےاوربادشاہکےمحافظدستے کےدرمیانآئے ِدنجھگڑےاورلڑائیاںہوتیرہتیتھیں۔ ان تین بندوقچیوں سے دوستی کے بعد دارتنان بھی اکثر ملکی سیاسیات کے جھگڑوںمیںشریکرہنےلگاتھا۔اسسلسلےمیںوہاتناآگےبڑھگیاتھاکہاسنے 8
بادشاہکینوجواناورخوبصورتملکہایناوفآسٹریاکیخاطرعظیمکارڈینل کی ُدشمنیتکموللےلیتھی۔بادشاہکےمحافظدستےمیںرہتےہوئےدارتنان نےتیزیسےتریّقکیتھیاورلیفٹیننٹبنگیاتھا۔پھرھچُکعرصہگزرنےکےبعد وہبادشاہکےمحافظدستےکاکپتانبنگیاتھا۔وہ ُانچندگنےےنُچآدمیوںمیںسے ایکتھاجنپرنیانوجوانبادشاہلوئیچہاردہمکاملاعتمادکرتاتھا۔ ”آہ!وہبھیکیاحسینزمنہتھا!“دارتناننےسوچا۔وہابمعاشرےمیںاپنے لیےایکنہایتّزعمزاوراہممقامحاصلکرچکاتھا۔اسکیہرجگہّزعتکیجاتی تھی۔دولتاورشہرتبھیاُسےحاصلتھی۔سرکاردربارمیںاسےخاصارسوخ حاصلتھا۔وہابھیاورترقیکرناچاہتاتھا۔وہایک ُ ُ ف دبحوصلہاوربہادرشخصتھا۔ اسےیقینتھاکہاگروہاسیطرحجدوجہدکرتارہاتوایکنہایک ِدنوہضرور فرانسیسیافواجکامرشلبنجائےگا۔وہخطراتسےکھیلنےاورہرقسمکےمشکل حالاتکاسامناکرنےکےلیےہردماّیتررہنےوالاآدمیتھا۔ڈھلتیعمرمیںبھیوہ چاق و چوبند اور ایّھچ صحت کا ملک تھا۔ عمر بھر مختلف جنگوں اور معرکوں میں 9
ہّصحلیتےرہنےکےسببوہایکنہایتزیرکاورتجربہکارسپاہیبنچکاتھا۔ لوئیسیزدہمکےبعداسکابیٹالوئیچہاردہمفرانسکےتختپربیٹھاتھا۔وہایک نوعمرلڑکاتھا۔اسکیمںایناوفآسٹریاابمدرملکہکہلانےلگیتھی۔عظیم کارڈینلر لیّدمتہوئیانتقالکرچکاتھا۔اسکیموتکےساتھہیاسکے محافظ دستے اور بادشاہ کے بندوقچیوں کے درمیان رقابت اور لڑائی جھگڑوں کا بھیخاتمہہوگیاتھا۔ابنہگلیوںاوربازاروںمیںخونخرابہہوتاتھااورنہہی مخالفگروہوںکےسرپھٹتےتھے۔سبلوگابمہ ّذباورشریفبنتےجا رہےتھے۔لڑائیجھگڑےکیجگہابدرگزرنےلےلیتھی۔ دارتنان کو اپنے پرانے ساتھیوں ایتھوس ،پارتھوس اور ارامس کے بارے میں ھچُکبھیمعلومنہتھا۔جانےوہکہاںچلےگئےتھے۔اُنہوںنےبہتعرصہپہلے بادشاہکےمحافظدستےکوخیربادکہہدیاتھااوراِدھر ُادھرنکلگئےتھے۔دارتنان کوکبھیکبھار ُانکیخبرملجاتیتھیلیکنانمیںسےکسیسےبھیکبھیاسکی ملاقاتنہہوسکیتھی۔اپنےاندوستوںکےبارےمیںاسےزیادہتررُبیہی 10
خبریںملاکرتیتھیں۔ مثال کے طور پر ایتھوس کا معاملہ تھا۔ جو کاؤنٹ ڈی لافیئر کی حیثیت سے اپنی جاگیرمیںرہرہاتھا۔اسکاایکبیٹاتھاجسکانامراؤلتھا۔جبوہجوانہواتھاتو ایتھوساسےاپنےساتھپیرسلےآیاتھاجہاںنوجوانراؤلکیملاقاتملکہکی خاصملازمہلوئیسڈیو ئیسےہوئیتھی۔جواُسےاتنیپسندآگئیتھیکہوہاس کےساتھشادیکیخواہشکرنےلگاتھالیکننوجوانبادشاہکویہباتپسندنہآئی تھی۔وہہرگزنہچاہتاتھاکہنوجوانراؤلکیشادیلوئیسڈیو ئیسےہو۔اس لیے اس نے نوجوان راؤل کو ایک سفارتی مشن پر برطانیہبھجوا دیا تھا۔ ُاسے برطانیہگئےکئیسالگزرچکےتھے۔اوربادشاہاسےواپسبلانےکانامہینہلے رہاتھا۔ایتھوسپیرسمیںاپنےبیٹےکیواپسیکاانتظارکررہاتھا۔اسنےنوجوان بادشاہکےباپکےلیےبےحدقاِلبقدرخدمتانجامدیتھیںاوراسکے لیےاپناخونبہایاتھالیکناسکابیٹاابجوسلوکاسکےساتھروارکھےہوئے تھا،اسنےایتھوسکے ِدلمیںاسکےخلافشدیدنفرتپیداکردیتھی۔وہ 11
ک ُھلمکھلابادشاہکورُبابھلاکہاکرتاتھااوراسکےخلافشدیدقسمکااظہارنفرتکیا کرتاتھا۔ اورپارتھوساورارامسکسحالمیںتھے؟سادہمزاج،سادہفطرتلیکنبے حدّوقیالجثہاورلمباچوڑاپارتھوسایکامیرکبیربیوہعورتسےشادیرچابیٹھاتھا اوربیرنڈیویلونبنگیاتھا۔وہاپنیاسعیشوآرامکیزندگیسےشدیدنفرت کرتا تھا۔ وہ ہمیشہ خطرات سےکھیلنے اورسنسنیخیز مہماتسے بھر پور زندگی گزارنےکاشوقینرہاتھامگرابشادیکےبعدوہبےکارہوکررہگیاتھا۔ سنجیدہفطرت،ذہیناورتیزّوق ِتفیصلہرکھنےوالاارامساپنیجنگوجدالاور خطراتسےبھرپورایکسپاہیکیزندگیگزارتےگزارتےاتناتنگآگیاتھاکہ ایکپادریبنگیاتھااورابوہموسیوڈیآربلے،بشپآفوانزکےنامسے پہچانا جانے لگا تھا۔ وہ موجودہ وزیرِ خزانہ موسیو فوکے کا بڑا دوست تھا لیکن اس دوستیمیںوہبےحدمحتاطتھاکیوںکہاسےمعلومتھاکہنوجوانبادشاہاپنےاس وزیرکوپسندنہکرتاتھا۔اوراسسےچھٹکاراحاصلکرنےکیفکرمیںتھا۔موسیو 12
فوکےبےحدطاقتوراوربااثرشخصتھا۔ ُاسکیطاقتروزبہروزبڑھتیجارہی تھیاوراثرورسوخمیںاضافہہوتاجارہاتھا۔اسنےبیلےاینمرکاایکجزیرہ خریدلیاتھا۔جوبرٹینیکےساحلسےھچُکدورواقعتھا۔اسجزیرےکواسنے ایکقلعےکیشکلدےدیتھیتاکہضرورتپڑنےپروہاسےشاہیافواجکے اقُمبلےمیںاپنےا ّڈےکےطورپراستعمالکرسکے۔موسیوفوکےکیبہتسیشان دارکوٹھیاںاورمحلتھے۔وہدونوںہاتھوںسےدولتاٹُلتاتھااورخوبفضول خرچیکےمظاہرےکرتاتھا۔اسکیانحرکتوںسےبادشاہاسسےناراضرہتا تھااوراسسےچھٹکاراحاصلکرنےکیفکرمیںرہتاتھا۔دارتنانجانتاتھاکہاگر موسیو فوکے کو دربار سے نکال دیا گیا تو اس کے ساتھ ارامس بھی ضرور تباہ ہو جائےگا۔ارامسہمیشہہیسے ُ ُ فبدعزائمرکھنےوالاشخصرہاتھااورابایک کلیسائیعہدےداربنچکنےکےبعدپوپبنجانا ُاسکیزندگیکاسبسےبڑا مقصدبنچکاتھا۔اسطرحاسےبڑےبڑےبادشاہوںاورشہزادوںسےبھی زیادہ اختیارات اور طاقت حاصل ہو جاتی۔ دارتنان نے اُس کے بارے میں 13
لوگوںکوکہتےانُستھاکہوہجیسوئیٹفرقےکاسربراہبنناچاہتاتھااوراسفرقےکے لوگفرانسمیںسرکاردربارمیںبڑے ُ ُ ف دبعہدوںپرفائزتھےاوربڑیحیثیتوں کےملکتھے۔اگرارامساُنکاسربراہبنجاتاتوموسیوفوکےزوالکےبعدوہ شاہیدربارمیںکوئیاہممرتبہحاصلکرسکتاتھا۔ اپنےدوستوںکےبارےمیںسوچتےسوچتےدارتناناپنیکرسیپرسے ُاٹھکرچلتا ہواکھڑکیمیںآکرکھڑاہوگیا۔اورگلیمیںدیکھنےلگا۔اسوقتگلیمیںصرف ایکآدمیچلتاہوا ِدکھائیدےرہاتھا۔وہسیاہرنگکےلبادےمیںملبوستھا۔ اسنےسرپرچوڑےچھچُ ّےکاہیٹپہنرکھاتھا۔جسےاسنےاپنیآنکھوںپرجھکا رکھا تھا۔ وہ آدمی بہت رُپ اسرار سا دکھائی دے رہا تھا۔ کھڑی کے نیچے سے گزرتےہوئےاسآدمینےسر ُاٹھاکراوپردیکھا۔پھراپناسیاہلبادہاپنےجسمکے گرد لپیٹتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھ گیا۔ دارتنان ایک دم چونک گیا۔ سیاہ لپبہاچادننےےممییںںمکلوبوئیغَفسلَوطہریُنپاہہسورائیرتشھخیلصایکنسوکاہسدیواہسلباتداہرکایومںسپتھہانے۔ًہانویقیئاےتھساس؟اےاسسکیے 14
نقلوحرکتاتنیرُپاسرارکیوںدکھائیدےرہیتھی؟اسنےہیٹسےاپنے چہرےکوکیوںچھپارکھاتھا؟کیااسوقتوہکسیخطرناککاممیںمصروفتھا؟یا کسیقسمکیسازشکررہاتھا؟دارتنانکاذہناُلجھگیا۔وہتھکاتھکاساکھڑکیسےہٹ کردوبارہکرسیپرآکربیٹھگیا۔ 15
دوسراباب سیاہلبادےمیںملبوسوہآدمیچلتاچلتاایکاونچیدیوارکےساتھساتھہوتاہوا پلیسڈیگریوکےعقبمیںواقعدرختوںکےجھنڈاورگھنیجھاڑیوںمیںسے گزرتاہواایکگھرکےدروازےپرجاکر ُرکگیا۔اسنےدروازےپردستک دی۔دروازہکھلگیااوروہاندرداخلہوگیا۔ دسمنٹگزرنےکےبعدایکخاتونایکملازمکےساتھاسجگہپہنچی۔اس نےدروازےپردستکدی۔دروازہُ ُھکگیااوروہاندرداخلہوگئی۔اندرداخل 16
ہوکر ُاسنےاپنےچہرےپرپڑاہوانقاب ُاٹھادیا۔وہکوئینوجوانیاخوبصورت خاتوننہتھیلیکناسکےرکھرکھاؤمیںبےحد ُرعبودبدبہتھا۔اسکاجسم تیرکیطرحتناہواتھااوراسکیگردنمغرورانہاندازمیںاکڑیہوئیتھی۔جوں ہیوہہالمیںداخلہوئی۔ایکآدمیہاتھپھیلائےاسکیطرفبڑھگیا۔ ”شامبخیرڈچز۔“اسنےکہا۔ ”کیسےہوارامس۔کیاحالچالہےتمہارا۔“ڈچزبولی۔ ارامساُسےساتھلیےایککمرےمیںداخلہوگیا۔وہکمرہبڑیخوبصورتی سےسجاہواتھا۔اسکی ُ ُ فبدکھڑکیوںسےسورجکیکرنیںاندرداخلہورہی تھیں جن سے کمرے میں اُجالا ہو رہا تھا۔ وہ دونوں کمرے میں داخل ہو کر کرسیوںپربیٹھگئے۔ ”آپکارقعہپڑھکرجُ ُُمبےحدحیرتہوئیتھی۔“ارامسنےکہا۔”آپ جانتی ہیں مدام کہ ہم کئی برسوں سے آپس میں ملاقات نہیں کر سکے۔ لگتا ہے آپکوکسیمعاملےمیںمیریمددکیضرورتہے۔اسلیےآپنےجُ ُُمیہاں 17
بلابھیجاہے۔“ ”جُ ُُممعلومہےکہتمموسیوفوکےکےدوستہو۔“مدامڈیشیوروسنے کہا۔”اسیلیےتمہیںتلاشکرلیناکوئیلکشُمثابتنہہوا۔اسنےتمہیںبشپ کےعہدےپرتریّقدلوائیتھی۔ہےنا؟یہایکساببندوقچیکےلیےواقعیاُس کےشایا ِنشانعہدہتھا۔“ ”آپ نے ٹھیک کہا۔“ ارامس بولا۔ ”آپ ھچُک اپنے بارے میں بتائیے۔ آپ ابزیادہتراپنیجاگیرڈیمپ ئئیرمیںرہنےلگیہیں۔کیاآپدرباریزندگیسےاُکتا گئیہیں؟“ ”جُ ُُماباپنیجاگیرمیںرہنااچھالگنےلگاہےاوراسکےسوامیںاورھچُککربھی نہیں سکتی۔“ ڈچز نے کہا۔ ”مدر ملکہ ہمیشہ میری دوست رہی ہیں لیکن نوجوان بادشاہمُچ ُھسےشدیدنفرتکرتاہے۔وہمیرااپنیمںسےملناجلنابالکلپسندنہیں کرتا۔“ ”واقعیمدام؟“ارامسبولا۔”وہیہسبباتیںجانتاتھا۔مدامڈیشیوروسجس 18
کیزبانبہتتیزاورکینہورتھی،سالہاسالسےمدرملکہکیمعتمدمشیرچلیآرہی تھی۔اسنےایکطرحسےگویامدرملکہکواپنیمُٹ ّھیمیںلےرکھاتھا۔اگر نوجوانبادشاہنےاسسےچھٹکاراحاصلکرلیاتھاتواچھاہیکیاتھا۔مگرارامس نےڈچزکےسامنےاپنےانخیالاتکااظہارنہکیااوربولا: ”آپنےشایدکسیضروریکامسےجُ ُُم ُ ُبابھیجاہےمدام؟وہکامکیاہے؟“ ”میراخیالہےہمدونوںملکرایکدوسرےکیمددکرسکتےہیں۔جُ ُُمڈیمپ ئئیر کےاخراجاتپورےکرنےکےلیےایکبھاریرقمکیضرورتہے۔“ ”کتنی؟“ارامسنےروکھائیسےپوچھا۔”آپجانتیہیںکہمیںکوئیامیرآدمی نہیںہوں۔“ ”جُ ُُم معلوم ہے ،لیکن تمہارا دوست تو ایک بہت امیر کبیر شخص ہے۔ میرا مطلبہے۔موسیوفوکے۔وزی ِرخزانہ۔“ ”فوکے!مداموہتوآدھاتباہہوچکاہے۔آپکوکیامعلومنہیںکہوہاببادشاہکی 19
نظروںسےرِگچکاہے۔“ ”بادشاہ کی نظروں سے تو وہ ضرور رِگ چکا ہو گا لیکن وہ تباہ ہرگز نہیں ہوا ہے۔ میرےپاسھچُکایسےخطوطموجودہیںجنپروزی ِراعظمکارڈینلمزارینکے دستخطموجودہیں۔انخطوطسےمعلومہوتاہےکہموسیوفوکےنےخزانےسے تیرہملینفرانککیخطیررقمنکلوائیہے۔یہایکسنگینمعاملہہے۔ہےنا؟“ ”آپکوشایدرقمکیبہتضرورتہے۔اسلیےآپایسیباتیںکررہیہیں۔“ ارامسنےکہا۔ ”یہیتوباتہے۔جُ ُُمپچاسلاکھفرانککیفوریضرورتہے۔تمسےمنگنےکی بجائےمیںیہخطوطاستعمالکرتےہوئےاپنیپرانیدوستمدرملکہسےملنےکی کوششکروںگی۔جوًانیقیاِنخطوطکوبادشاہکو ِدکھاناپسندکرےگی۔ورنہمیںیہ خطوطموسیوکولبرٹکوجاکردےدوںگیجوموسیوفوکےکاشدید ُدشمنہےاور چاہتاہےکہاسکیبجائےوہخودفرانسکاوزیرِخزانہبنجائے۔“ ”مدام۔ آپ جو مناسب سمجھیں کریں۔ موسیو فوکے اگر اپنے آپ کو ُ ُمم 20
محسوسکرتاہےتووہہرگزاِسکااعترافنہیںکرےگا۔وہآپکیحرکتوںپر ناراضضرورہوگالیکناپنےجرمکاہرگزاعترافنہیںکرےگا۔جُ ُُمتواِسکا یقیننہیںکہاسکےپاساسوقتپچاسلاکھفرانکبھیموجودہوںگے۔“ ”میرےعزیزارامس! ُتچاہےھچُکبھیکہو۔میںتمسےجوھچُککہہچکیہوں، وہیکروںگی۔“ڈچزنےکہااورکرسیسے ُاٹھگئی۔ ”تو کیا آپ مدر ملکہ سے موسیو فوکے کی شکایت کرنے جا رہی ہیں؟“ اس نے پوچھا۔ ”شکایتکرنے؟نہیں۔یہمناسبالفاظنہیں۔میںھچُکاورہیکروںگی۔“ ”بہترہےڈچز۔جوآپکیمرض۔“ارامسبولا۔”لیکناگرآپکوپچاسلاکھ فرانکملگئےتببھیآپکوآئندہمزیدرقمکیضرورتپڑتیرہےگی۔اوریہ خطوطتیسیاچالیسلاکھفرانکسےزیادہقیمتکےنہیںہوںگے۔“ ”بیچنےوالااپنےملکیقیمتبہترجانتاہے۔“ڈچزنےکہااوردروازےکیطرف 21
بڑھگئی۔ ”ذرا ُرکیے ڈچز۔ آپ کے پاس ان خطوط کی موجودگی لوگوں کے ِدلوں میں شکوکوشبہاتپیداکردےگی۔وہآپکوجاسوسسمجھنےلگیںگےیاچور۔جُ ُُم یقینہےمدامکہیہخطوطجعلیہوںگے۔آپانکیمددسےکسیسےبھیکوئی کامنہنکلواسکیںگی۔“ ”یہہمدیکھیںگے۔“ڈچزبولی۔”میںایکایسارازجانتیہوںجسکیمددسے جُ ُُمملکہسےاپناکامنکلوانےمیںکوئیدشواریپیشنہآئےگی۔“ ارامسنےچونککراسےگہرینظروںسےدیکھا۔ ”آپکامطلباسنوجوانکےبارےمیںہماریحاصلکردہمعلومتسےہے جونائسلیسیکمیںچھےسالقبلانتقالکرگیاتھا؟“ ”انتقال؟“ڈچزنےقہقہہلگایا۔”تمہیںکیااسکایقینہے؟“ ”اگرایسانہیںہےتوپھروہاسوقتکہاںہوسکتاہے؟“ 22
”بیستیلکیدیواروںکےپیچھے۔جہاںاُسےرمُعبھررہناہے۔“ڈچزنےکہااور دروازےکیطرف ُمگئی۔ ارامس نے گھنٹی بجائی اور اس کے لیے دروازہُ ُھک گیا۔ اسی وقت چند ملازم شمعیںاُٹھائےہالمیںداخلہوگئے۔باہرکےدروازےتکپہنچکرارامسنے چُ ُھککرڈچزکوتعظیمدی۔ڈچزنےاپنےملازمکواشارہکیا۔وہبندوقسنبھالے ُاسکےپیچھےہولیا۔اُنکےجانےکےبعدارامسکمرےمیںچلاآیا۔اسکے پیچھےپیچھےاسکاخادمبرنارڈبھیکمرےمیںداخلہوگیا۔ ”ڈچزکاتعاقبکروبرنارڈ۔“ارامسنےاسےہدایتدی۔”اورجُ ُُمآکربتاؤکہ وہابکسسےملنےگئیہے۔“ 23
تیسراباب موسیوکولبرٹنےجباسکاغذپرلکھےہوئےنامکوپڑھاتووہحیرانرہگیا۔اس نےفور ًاہیوہکاغذلانےوالےملازمکواسنئےمہمانکواندرلانےکیہدایتکر دی۔وہملازمفور ًاہیوہاںسےچلاگیااورتھوڑیدیربعدمدامڈیشیوروسکو ساتھلیےاندرداخلہوگیا۔ کولبرٹنےڈچزکےلیےاپنےمطالعےکےکمرےکادروازہکھولدیااوراسکے کمرے میں داخل ہونے کے بعد بند کر دیا۔ اس نے ڈچز کو بیٹھنے کے لیے ایک 24
کرسیپیشکی۔اسکےبعدوہمہاگنیکیلکڑیکیبنیہوئیشاندارمیزکےسامنے بچھیکرسیپرجابیٹھا۔اسنےاپنےدونوںہاتھوںکیانگلیاںآپسمیںپھنسارکھی تھیں۔ تھوڑیدیرتک وہدونوں خاموشیسے ایکدوسرے کودیکھتے رہے۔ کولبرٹایکقدرےبھاریجسمکاتواناآدمیتھا۔جسکاسربڑا،بھنویںگھنیاور چہرےکےنقوشمعمولیسےتھے۔اسکیپیشانیچوڑیتھیاوراسکیآنکھیں گہری سیاہ تھیں جو ہر کسی کا بڑی باریک بینی سے جائزہ لیا کرتی تھیں۔ ڈچز کو وہ ایکبےحدچالاکوہوشیاراورعالیحوصلہشخصدکھائیدیتاتھا۔ایسےشخصکووہ آسانیسےاپناہمنوابناسکتیتھیاوراپنامطلبنکالسکتیتھی۔وہمیزپرتھوڑاسا آگےتکآیااوربولا: ”مدام۔کیامیںیہپوچھسکتاہوںکہآپنےکیسےتکلیفکی؟“ ”میںآپکےپاسایکنہایتضروریکامسےآئیہوںموسیو۔“ڈچزبولی۔ ”یہضروریکامآپسےبھیتعلقرکھتاہے۔کیاآپفرانسکےوزیرِخزانہبننا پسندکریںگے؟“ 25
کولبرٹھچُکدیرتکاسےگہرینظروںسےدیکھتارہا۔پھراسنےاپنےکندھے جھٹکےاورمُسکرایا۔ ”آپنےصحیحکہامدام۔لیکنموسیوفوکےکےہوتےہوئےیہکیسےممکنہوسکتا ہے؟“ ”میںآپکےپاسوہچیزلائیہوںجواسِ ِسل ِِسمیںآپکیمددکرےگی۔“ ”آپیہبھیبخوبیجانتیہوںگیمدامکہگزشتہچھےسالوںمیںموسیوفوکےپر کئیقسمکےالزامتلگائےگئےہیںاوراسکاکبھیھچُکنہیںبگڑسکا۔“ ”اوراسکیوجہیہہےکہاسپرکبھیکارڈینلمزارینکیجانبسےکوئیالزام نہیںلگایاگیا۔“ ”مزارین؟یہناممکنہے!رُمدےکہاںبولسکتےہیں۔“ ”مگر وہ خط تو چھوڑ سکتے ہیں ،میرے پاس مزارین کے چھے ایسے خطوط موجو دہیں۔جنسےیہثابتہوتاہےکہموسیفوکےنےشاہیخزانےسےتقرًابیتیرہ 26
ملینفرانککیخطیررقمناجائزطورپرنکلوائیہے۔“ کولبرٹکیآنکھوںمیںّرسمتکیچیکپیداہوگئی۔ ” واقعیمدام؟“ ”ہاںبالکل۔کیاآپ ُانہیںپڑھناپسندکریںگےموسوکولبرٹ؟“ ”ضرور۔آپکےپاسانکینقولتوہوںگی؟“ ”ہاں۔میںانہیںاپنےساتھلائیہوں۔“ڈچزنےکہااوراسنےاپنےلباسکی جیبسےکاغذوںکاایکچھوٹاساپلندہنکالکرموسیوکولبرٹکیطرفبڑھادیا۔ موسیوکولبرٹنےانکاغذاتکوعلاحدہعلاحدہکیااوربڑےاشتیاقاور ِدل چسپیسےاُنہیںپڑھناشروعکیا۔ ”میرےخدا!“ ُانکےمنہسےبےساختہنکلا۔”کیاچیزہیںیہخطوط!“ ”انسےموسیوفوکےکاجرمثابتہوجاتاہے۔ہےنا؟“ 27
”بالکلمدام۔کارڈینلمزاریننےوہرقمموسیوفوکےکودیہوگیاوراسنے اُسے قومی اخراجات کے ِ ِسل ِِس میں صرف کرنے کی بجائے خود استعمال کر لی ہو گی،لیکنسوالیہپیداہوتاہےکہکسقسمکیرقم؟“ ”یہآپنےدرستسوالکیا۔اگرآپمُچ ُھسےایکسوداکرلیںتومیںآپکو ساتواںخطبھیدےدوںگیجسمیںتمامتفصیلاتدرجہیں۔آپکومعلومہی ہےکہبادشاہابموسیوفوکےکیطرفبدگمانہوچکاہے۔اگراسےموقعملاتو وہ اسے ضرور اس کے عہدے سے ہٹا دے گا۔ یہ موقع صرف پچاس لاکھ فرانکمیںحاصلہوسکتاہے۔“ ”بیسلاکھفرانکمیں۔“ ڈچزنےقہقہہلگایا،اوربولی: ”میرےپاسایکدوسریتجویزہے۔آپفیالحالجُ ُُمتیسلاکھدےدیںاور ملکہعالیہسےمیریملاقاتکاانتظامکروادیں۔وہابمیریدوستنہیںرہیں لیکناسملاقاتکےبعدوہضرورمیرےلیےپھردوستانہجذباتمحسوسکرنے 28
لگیںگی۔“ ”ملکہ عالیہ آج کل کسی سے بھی ملاقات نہیں کر رہیں۔ وہ علیل ہیں اور ان کی علالتکوئیمعمولیقسمکینہیں۔“موسیوکولبرٹنےکہا۔ ”اگر آپ ملکہ عالیہ سے میری ملاقات کا انتظام کروا دیں۔“ ڈچز بولی۔ ”تو میں صرفتیسلاکھفرانکپرقناعتکرلوںگی۔اگرآپایسانہیںکریںگےتو میںوہساتواںخطہرگزآپکےحوالےنہیںکروںگی۔“ اتنا کہتے ہوئے وہ اپنی جگہ سے اُٹھ گئی۔ کولبرٹ تھوڑی دیر تک خاموشی سے گہرینظروںسےاسکیطرفدیکھتارہا۔پھربولا: ”مداممیںآپکیمطلوبہرقمابھیہیآپکےحوالےکردیتاہوں۔ ُا ّ دمہے ابآپکووہساتوںخطجُ ُُمدےدینےمیںکوئیتا ّمنہہوگا۔“یہکہہکراس نےایککاغذپرھچُکسطریںتحریرکیںاوراسےڈچزکےحوالےکردیا۔ ڈچز نے وہ کاغذ تہہ کر کے اپنے لباس کی ایک خفیہ جیب میں رکھ لیا اور ایک 29
دوسریخفیہجیبمیںسےتہہکیےہوئےکاغذوںکاایکپیکٹنکالکرموسیو کولبرٹکیطرفبڑھادیا۔یہکاغذنیلےرنگکےفیتےسےبندھےہوئےتھے۔ ”یہاصلخطوطہیںموسیوکولبرٹ۔یہابآپکیملکیتہیں۔ہاںابتوآپ کوجُ ُُماپنےہمراہملکہعالیہکےپاسلےچلنےمیںکوئیتاملنہہوگا۔“ ”یہمناسبنہیںرہےگامدام۔“موسیوکولبرٹنےایککاغذپرھچُکلکھتےہوئے کہا۔”اگرملکہعالیہآپسےملاقاتپرخوشنہہوئیںاورانہیںمعلومہوگیاکہ میںآپکواپنےساتھمحلمیںلایاتھاتوشایدجُ ُُمکبھیمعافنہکیاجائے۔جُ ُُم بتائیےکہآپانکلیسائیخواتینکوکیاکہتیہیںجوبروزمیںرہتیہیں۔اورہرقسم کےعلاجمعالجےکیمہرسمجھیجاتیہیں؟“ ”بیگوائنکیوں؟“ ”بہت خوب۔ آپ یوں ظاہر کیجیے کہ آپ بھی ایک بیگوائن ہیں۔ میں آپ کو ایکخطدیتاہوں۔جسمیںدرجہوگاکہآپایکبیگوائنہیںاورملکہعالیہکے علاجکےلیےتشریفلائیہیں۔یہرہامدامآپکاتعارفیخط۔“ 30
اسنےوہخطڈچزکےحوالےکیااورکرسیسےاُٹھکراسےجھککرتعظیمدی۔ اسنےمپ لسّکرانہسرکوجنبشدیاورکمرےسےباہرنکلگئی۔اسکےکمرےسے جاتےہیکولبرٹنےدروازہبندکیا۔ ”یہ سات خط۔“ وہ بڑبڑایا۔ ”فرانس کے طاقت ور ترین آدمی کو تباہ کر دیں گے۔“ 31
چوتھاباب مدرملکہاسوقتاپنیخوابگاہمیںموجودتھیاوراپنیدوخاصملازمؤںسے باتیںکر رہی تھی۔ اسی وقت دروازہکھلا اور ایک بوڑھی ملازم عورت تقرًابی دوڑتیہوئیکمرےمیںداخلہوگئیاورچلاچلاکرکہنےلگی: ”ملکہعالیہابتندرستہوجائیںگی!ملکہعالیہکیبیماریابختمہوجائےگی!“ ”کسطرح؟یہتمکیاکہہرہیہو؟“ملکہنےپوچھا۔ 32
”ملکہ عالیہ ایک خاتون آئی ہے۔ فلانڈرز سے۔ وہ آپ کا علاج کرے گی۔ اس کےعلاجسےآپضروربہضرورصحتمندہوجائیںگی۔“ ”اچھا!جاؤمولینااسےاندرلےآؤ۔“ملکہخوشہوتےہوئےبولی۔ ”میںخودہی اندرآجاتیہوں۔“دروازےکیطرفسےآوازآئیاورایک عورت اندر داخل ہو گئی۔ اس نے اپنے چہرے پر نقاب ڈال رکھی تھی۔ اسے دیکھتےہیکنیزیںاورخادمئیںاِدھر ُادھرہٹگئی۔ ”میں بروز کی ایک بیگوائن ہوں۔“ اس نقاب پوش عورت نے کہا۔ ”میرے پاسملکہعالیہکیبیماریکاشافیعلاجموجودہے۔“ ”بتاؤ۔“ملکہنےکہا۔ ”میںیہتنہائیہیمیںبتاسکوںگیملکہعالیہ۔“اسعورتنےنرمیسےکہا۔ ملکہنےکمرےمیںموجودعورتوںکیطرفدیکھا۔وہفور ًاہیکمرےسےباہر چلیگئی۔وہنقابپوشعورتملکہکےقریبآکرًامیظعتتھوڑاساچُ ُھکی۔اسکی 33
آنکھیںنقابکےپیچھےبھیچمکتیہوئی ِدکھائیدےرہیتھیں۔ملکہاُسے ُالجھن بھرینظروںسےدیکھرہیتھی۔ ”جُ ُُم ُا ّمد ہےکہ تمہارے علاجسے میں تن درست ہو جاؤں گی۔ بروزکی معالجعورتوںکیمیںنےبہتشہرت ُُ فسہے۔“ملکہنےکہا۔ ”آپکیبیماریلاعلاجنہیںہےملکہعالیہ۔“وہعورتبولی۔”آپمیرےعلاج پربھروسہرکھیں۔“ اسعورتنےیہباتاسطرحکہیجیسےوہاپنیہیکسیہممرتبہعورتسے مخاطبہو۔ملکہعالیہکوایکدمہّصغآگیا۔وہبولی: ” ُتنہیںجانتیںکہکسیکوبھیشاہیخاندانکےکسیفردکےسامنےچہرےپر نقابڈالکرملاقاتکرنےکیاجازتنہیں۔“ ”یہمیںنےعہدکررکھاہےمدامکہمیںجنلوگوںکاعلاجکروںگیاُنہیںکبھی اپناچہرہنہدکھاؤںگی۔آپکوچوںکہاسپراعتراضہے۔اسلیےمیںیہاں 34
سے ُرخصتہوتیہوں۔اجازتدیجیے۔“ ملکہنےہاتھکےاشارےسےاُسےجانےسےروکدیا۔اسکاہّصغاورشکدور ہوچکاتھا۔اوراسکیجگہابتجسسنےلےلیتھی۔ ”ٹھہرو!“وہتیزیسےبولی۔”میںچاہتیہوںکہتممیریاسبیماریکاعلاجکرو جسنےمیرےجسمکوجکڑرکھاہے۔“ ”آپکےجسمکو؟نہیںمدام۔آپکیبیماریجسمانینہیںذہنیہے۔“ ”ذہنی؟یعنیمیںدمغیطورپرعلیلہوں؟“ملکہحیرتسےبولی۔پھروہایکدم ہیشدیدطیشمیںآگئیاوراپنیجگہسے ُاٹھکھڑیہوئی۔”اسکیوضاحت کرو۔فور ًا۔“ ”ناراضنہہوئیےمدام۔“اسعورتنےنرمیسےکہا۔”میںیہاںایکدوست کیحیثیتسےآئیہوں۔“ ”میںتمہارامطلبنہیںسمجھی۔“ملکہنےکہا۔ 35
”میںآپکوبتاتیہوںمدام۔آپکوبہخوبییادہوگاکہموجودہشہنشاہفرانس۵ ستمبر ۶۳۸۱ءکو ِدنکےسواگیارہبجےپیداہوئےتھے۔“ کسیخیالسےملکہکیرنگتایکدمزردپڑگئیاوروہبےجانسیاپنیکرسیمیں گرگئی۔ ”ہاں۔“اسنےبیٹھیہوئیآوازمیںکہا۔ ”اورساڑھےبارہبجےاسنومولودےّچبکےتختفرانسکاوارثہونےکااعلان کیاگیاتھا۔“اسعورتنےکہا۔ ”یہبھیدرستہے۔“ملکہبڑبڑائی۔ ”اسموقعپرایکدایہ،بادشاہکاخصوصیمعالجبووارڈ،سرجنہانوراوردربار سےقّلعترکھنےوالیایک ّزعمزخاتونجوآپ کیدوستتھی،آپکےپاس موجودتھے۔یہلوگآپکےتینبجےسےلےکرگیارہبجےتکسوتےرہنے کےدورانمحلمیںموجودرہتےتھے۔“ 36
”ہاںہاں۔یہتوسبکومعلومہے۔“ ”اب میں اس بات کی طرف آ رہی ہوں جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہے بلکہ صرفدوہیاشخاصاسرازسےواقفہے۔آپکارازاسوجہسےپوشیدہرہا کہاس ِدندارالحکومتمیںاسٹیجکیےجانےوالےڈرامےکےبیشتراداکارقتلکر دیے گئے تھے۔ آپ کے شوہر آنجہانی لوئی سیز دہم اب اپنے آباؤ اجداد کے ہمراہاپنیقبرمیںآرامکررہےہیں۔انکےانتقالکےتھوڑےعرصےبعدوہ دایہ ،سرجن اور معالج بھی انتقال کر گئے اور آپ کی دوست ،دربار سے قّلعت رکھنے والی اس ّزعمز خاتون کو دربار سے نکال دیا گیا اور آپ اسے بھول بھال گئی۔“ ملکہنےھچُککہنےکےلیےمنہکھولالیکناسکےحلقسےکوئیآوازنہنکلسکی۔ اسنےاپنےٹھنڈےکپکپائےہاتھوںسےاپناچہرہڈھانپلیاجوپسینےسےبھیگاہوا تھا۔ ”اس شام آٹھ بجے۔۔۔“ وہ عورت کہنے لگی۔ ”شہنشاہ معظم بڑے مسرور اور 37
شاداںکھانےکیمیزپربیٹھےتھے۔انکےحکمپرولیعہدکیپیدائشپرشاندار جشن برپا کیا گیا تھا جس میں خوب خوشیاں منائی جا رہی تھیں اور شراب پانی کی طرحچڑھائیجارہیتھی۔محلکےباہرعوامکےرُپجوشہجومّرسمتبھرے نعرےلگانےاوراپنےمحبوبحکمرانسےاظہا ِرعقیدتکرنےجمعتھے۔آپ کےرہائشیکمرےمیںولیعہدفرانساپنینرسکیگودمیںسورہاتھا۔اسیوقت آپ نے ایک درد بھری چیخ بلند کی۔ دایہ دوڑ کر آپ کے پاس پہنچی۔ اس نے آپ سے ھچُک سوالات پوچھے ،آپ کا معائنہ کیا۔ پھر ایک حیرت بھری چیخ بلند کی۔پھرتھوڑیدیربعدبادشاہکامعالجانکےپاسپہنچااورسرگوشیمیںانسے کہا”:شہنشاہمعظم۔ملکہعالیہکوبےحدّرسمتہوگیاگرآپچلکراُنہیںدیکھ لیں۔“بادشاہخوشیخوشیآپکےپاسچلےآئے۔جہاںآپکیاسرازدان دوستنےایکدوسراشہزادہ،جوایکبےحدخوبصورتاورصحتمندہّچب تھا،انہیں ِدکھایا۔“ اسعورتنےکہتےکہتے ُرککرملکہپرایکگہرینظرڈالی۔ملکہکےجسمپر 38
شدیدلرزہطاریتھا۔اسکیرنگتبےحدپیلیپڑیہوئیتھی۔ ”اس دوسرے بیٹے کی پیدائش نے بادشاہ کو دوگنی ّرسمت بخشی لیکن ان کی یہ ّرسمت ،یہ خوشی ،فخر و غرور زیادہ دیر قائم نہ رہ سکے۔“ وہ عورت سلسلہ کلام جاریرکھتےہوئےکہنےلگی۔”جبوزی ِراعظمکارڈینلر لیکومحلمیںلایاگیا اور ُاسےاِنجڑواںبیٹوںکیپیدائشکیخبردیگئیتووہشدیدپریشانہوگیا۔اس نےکہاکہفرانسمیںدوبھائیبیکوقتڈافن(ولیعہد)نہیںبنسکتےتھے۔کیا آپکواسکےالفاظیادہیںمدام؟ایکشہزادےکامطلبہےملککیسلامتی، بہتریّ،وقتوطاقتاورخوشحالی،امنوچیناوردوحریفشہزادوںکامطلب ہےخانہجنگی،کشتوخون،اندھیرنگری،بدحالیبدامنی۔“ بادشاہبھیمنگئےکہکارڈینلواقعیصحیحکہہرہاتھا۔تختفرانسکاصرفایک ہیوارثہوناچاہیے۔اُنہوںنےملکہعالیہکوبتایاکہانکےدوسرےبیٹےکو ُان سےجداکرکےکہیںدوربھیجدیاجائےگااوراسکیپیدائشکےرازکوہمیشہسب سےپوشیدہرکھاجائےگا۔چناںچہاسشہزادےکوملکہعالیہکیاسمعتمدساتھی 39
کےہمراہنائسلیسیکبھجوادیاگیا۔اسےراتوںراتبندوقچیوںکینگرانیمیں وہاںپہنچادیاگیاتھا۔انبندوقچیوںکےکپتانکانامارامستھا۔اپنےاسےّچبسے جدائیپرملکہعالیہبہتروئیچلائیتھیں۔“ ملکہایکدمکرسیسے ُاٹھگئی۔اسکےچہرےپرموتکیسیزردیپھیلیہوئی تھی۔اسکاجسمکپکپارہاتھا۔ ”تمبہتزیادہجانتیہو۔“اسنےبیٹھیبیٹھیسیبھاریآوازمیںکہا۔”تممملکت کےایکانتہائیخطرناکاوراہمرازسےواقفہو۔جنلوگوںنےتمہیںاس رازسےآگاہکیاہے۔وہغدّاراورواجبالقتلہیںلیکنتمہوکون؟میںحکمدیتی ہوںکہاپنایہسیاہنقابفور ًااُتاردوورنہمیںاپنےسپاہیوںکوتمہاریگرفتاریکا ُکُح دینے پر مجبور ہو جاؤں گی۔ اس خیال میں نہ رہنا کہ میں تمہاری باتوں سے خوفزدہہوگئیہوں۔“ اسعورتنےفور ًاہیاپنےچہرےپرسےنقابہٹادیااوربولی: ”مدام۔اپنیاسدوستکےخلوصاورتّبحمکیقدرکیجیے۔جسےآپعرصہہوا 40
بھلابیٹھیہیں۔“ ملکہنےچونککراسکیطرفدیکھا۔اسکےچہرےکیرنگتمیغفیّرہوگئی۔ ”مدامڈیشیوروس۔“اسنےپھنسیپھنسیآوازمیںکہا۔اسکےساتھہیاس کیآنکھوںسےبےتحاشاآنسوبہنےلگے۔ ”واقعی یہ میرا قصور ہے۔“ بالآخر اس نے کہا۔ ”میں اتنے عرصے سے تمہیں بھلائےرہی۔“ ”نہیںمدام۔یہآپکاقصورہرگزنہیں۔میںجانتیہوںکہنوجوانبادشاہبھی اپنےوالدکیطرحمُچ ُھسےشدیدنفرتکرتےہیں۔“ ”میں۔۔۔میںاِسکونہیںجھٹلاسکتی۔“ملکہنےکہا۔”لیکن ُتنےیہاںآکراچھا کیا۔اسطرحجُ ُُمیہمعلومہوگیاکہتمابھیتکزندہہو۔ورنہجُ ُُمیمھاارے بارےمیںیہیبتایاجاتارہاتھاکہتمعرصہہواانتقالکرچکیہو۔“ مدامڈیشیوروسنےاسباتپربہتصدمہاور ُدکھ محسوسکیا۔وہملکہکو 41
دیکھتےہوئےاداسیسےمُسکرائی۔ملکہکاذہناسوقتمضمیںبھٹکرہاتھا۔ مدامڈیشیوروساپنیاسکیمکوآگےبڑھتےدیکھرہیتھی۔پھرملکہنےایکسرد آہبھری۔ ”بےچارہہّچب۔میںکبھینہیںبھولسکتی۔بےچارہکیسےافسوسناکحالاتمیں ختمہوگیا۔“ ”آپکامطلبہےملکہعالیہکہوہانتقالکرچکاہے؟“ڈچزنےپوچھا۔ ”ہاں۔ نائس لی سیک میں۔ وہ وہاں مختصر سی علالت کے بعد انتقال کر گیا۔ اس وقتاسکاٹیوٹراُسکےپاسہیموجودتھا۔اسکیموتکےبعدوہبھیزیادہ عرصہزندہنہرہسکا۔“ ”یہعجیبہیباتلگتیہے۔“مدامڈیشیوروسبولی۔”چندسالقبلجبمیں نےنائسلیسیکجاکراسشہزادےکےبارےمیںدریافتکیاتھاتوجُ ُُمبتایاگیا تھاکہوہوہاںبخیروعافیتزندگیکے ِدنگزاررہاتھا۔اسکاانتقالہرگزنہہوا تھا۔“ 42
” ُانہوںنےاسکےبارےمیںکیاکہاتھا؟“ ” ُانہوںنےکہاتھاکہ۱۶۴۵کیایکشامایک ُ ُ ف دبمرتبہنقابپوشخاتونایک گھوڑاگاڑیمیںوہاںپہنچیتھیاورےّچباوراُسکےٹیوٹرکووہاںچھوڑگئیتھی۔“ ”آہ!کاشوہاسوقتزندہہو۔“ملکہ ُدکھسےبولی۔”اگروہاسوقتزندہہواتو وہبھیایکخوبصورتنوجوانبنچکاہوگا۔“ ”اوروہاپنےبھائیموجودہبادشاہکاہمشکلبھیہوگا۔“مدامڈیشیوروسبولی۔ ”آپملکہعالیہمیراخیالہےکافیتھکچکیہوںگی۔ذٰہلاابجُ ُُمیہاںسے رخصتہوجاناچاہیے۔“ ”ٹھہروڈچز۔“ملکہبولی۔”میںسوچتیہوںکہ ُتسےبڑھکرکسینےمیرابھلا نہیںچاہا۔نہمُچ ُھسےایسیتّبحمکیہے۔“ ”ملکہعالیہکییہبےپناہکرمفرمئیہے۔“ ”نہیںمیںتوتمہارےلیےکبھیھچُککرہینہیںسکی۔تمبتاؤمیںیمھ اارےلیےکیا 43
کرسکتیہوں۔“ ڈچزنےیوںظاہرکیاگویاوہکسیاُلجھنیایحیّرمیںپڑگئیہو۔پھراسنےکہا: ”کیاملکہعالیہڈیمپ ئئیرآکرجُ ُُمّزعتافزائیکاموقعدیںگی؟آپکیتشریف آوریمیرےلیےباعثصدافتخارومسرتہوگی۔“ ”ہاںضرور۔میںضروروہاںآؤںگی۔“ملکہنےکہا۔ ”میں چاہتی ہوں ملکہ عالیہ کہ آپ وہاں تشریف لانے میں کم از کم دو ہفتے کا توقفضرورفرمئیں۔“ڈچزبولی۔ ”ضرورلیکنکیوں؟“ ”اسلیےکہ۔۔۔“ڈچزکہنےلگی۔”میںچوںکہدربارشاہیسےنکالدیجاچکی ہوں۔اسلیےکوئیبھیجُ ُُمڈیمپ ئئیرکیضروریمرتّموآراستگیکےلیےدس لاکھفرانکقرضدینےکواّیترنہیں،اگریہباتسبکومعلومہوجائےکہجُ ُُم اِسرقمکیاسلیےضرورتہےکہملکہعالیہڈیمپ ئئیرآنےوالیہیںتوجُ ُُمکسی 44
سےقرضحاصلکرنےمیںکوئیمشکلپیشنہآئےگی۔“ ”اچھا۔“ملکہنےسرکوآہستہآہستہجنبشدی۔”دسلاکھفرانک۔یہرقمتممُچ ُھ سےلےسکتیہوڈچز۔“ ”نہیںنہیں۔میںایسانہیںکرسکتیملکہعالیہ۔“ ”وہمیزیہاںلاکررکھو۔میںتمہارےلیےایک ُکُحنامہاّیترکرتیہوں۔“ ملکہنےایککاغذپر ُکُحنامہاّیترکیااورڈچزکوتھمدیا۔پھرتھوڑیدیربعدجب مدام ڈی شیوروس پُچ چپاتے شاہی محل کے عقبی ےّصح سے باہر نکلی تو وہ بہت مطمئناورمسرور ِدکھائیدےرہیتھی۔ 45
پانچواںباب جسوقتمدامڈیشیوروسشاہیمحلسےباہرنکلی،اسوقتموسیوفوکےکی پیرس میں واقع رہائش گاہ میں ایک شان دار دعوت ہو رہی تھی۔ ا ِس دعوت میںمہمانوںکیبھاریتعدادمدعوتھی۔کھانےکیلمبیچوڑیشاندارمیزپررنگا رنگپھولوںکے ُُگدستےسجےتھے۔اورسونےچاندیکےقیمتیبرتنآراستہ تھے۔ اسیوقتمحلکےباہرایکگھوڑاگاڑیآکر ُرکی۔موسیوفوکےنےاُسکیآوازکو 46
بڑیتوہّجسےانُساورمُپفیظرنظروںسےدروازےکیطرفدیکھنےلگا۔ ”موسیوڈیآربلے۔بشپآفوانزتشریفلائےہیں۔“حاجبنےاندرداخل ہوکراعلانکیا۔اسکےساتھہیسنجیدہصورتارامساندرداخلہوگیا۔ موسیوفوکےفور ًا ُاسکےاستقبالکولپکا۔ ”میرےعزیزارامس۔آؤ تمبھی اسدعوتمیں شرکتکرو۔جُ ُُمبے حد خوشیہےکہ ُتاِسموقعپریہاںآئے۔“ ”موسیو!“ ارامس بولا۔ ”آپ کا شکریہ ،لیکن میں ا ِس وقت ایک اہم کام سے آپکےپاسآیاہوں۔اگرآپیح فلیےمیںھچُکوقتدےسکیںتوآپکیبہت مہربانیہوگی۔“ ”ہاںچلو۔“موسیوفوکےبولااور ُاسکابازوتھامے ُاسےاپنےمطالعےکےکمرے میںلےآیا۔اندرداخلہوکراسنےدروازہبندکردیااوربولا: ”تمہارےچہرےکےتاثراتبتارہےہیںکہ ُتکوئیایّھچخبرلےکریہاںنہیں 47
آئے۔“ ”مدامڈیشیوروسمُچ ُھسےملنےآئیتھیں۔“ ”وہبوڑھیڈچز؟ ُاسسےجُ ُُمبھلاکیانقصانپہنچسکتاہے؟“ ”وہآپسےھچُکرقمکھینچناچاہتیہیں۔ ُانکےپاسکارڈینلمزارینکےھچُکخط موجودہیں۔اِنخطوطمیںمزاریننےایککروڑتیسلاکھفرانککیرقمکاذکر کیاہے۔“ ”اوہو۔ااّھچ۔“موسیوفوکےنےکرسیپرخوبپھیلکربیٹھتےہوئےکہا۔”جُ ُُمیہ رقمبخوبییادہے۔“ ”جُ ُُمیہجانکرخوشیہوئیلیکنیہمعاملہکیاہے؟“ ”باتیہتھیکہایکمرتبہمزارینکوزرعیٹیکسمیںمراعاتکیبدولتایک کروڑتیسلاکھفرانککامنافعہواتھا۔ ُاسنےیہرقممیرےپاسبھجوادی۔پھر ھچُکعرصہبعداسنےجُ ُُمخطلکھاکہمیںیہرقمجنگیاخراجاتپورےکرنے 48
کےلیےاسےبھجوادوں۔“ ”آپکےپاساسکیرسیدیںموجودہیں؟“ ”ہاں۔“موسیوفوکےنےکہااورکرسیپرسے ُاٹھکرکمرےمیںرکھیایکشان دارالماریکیطرفبڑھگیا۔اسالماریپرسونےکےنقشونگاربنےہوئےتھے جنمیںموتیٹکےہوئےتھے۔اسکےنچلےحصےمیںدرازبنےتھے۔ اسنےایکدرازکھولکرکاغذاتکےپلندےکوٹٹولا۔ ”میںنےوہکاغذاتاسیدرازمیںرکھےہوئےتھے۔وہایکبنڈلکیصورت میںتھےاورھچُککےتڑےمڑےسےتھے۔انپرمزاریننےاپنےہاتھوںسے تاریخیںڈالکرانپرگولدائروںکیصورتمیںنشاناتلگائےتھے۔ارے! یہکاغذاتکہاںگئے؟ہاںیہرہے۔“اسنےدرازمیںسےایکبنڈلباہرنکالا اور ُانکاغذاتکوالٹپلٹکردیکھا۔”یہوہکاغذاتتوہرگزنہیں۔“ ” آپدوسریدرازوںمیںدیکھلیجیے۔“ارامسنےتیزیسےکہا۔ 49
”ا ِس کا کوئی فائدہ نہیں۔ ان درازوں کو سوائے میرے کوئی نہیں کھول سکتا۔ خصوًاص ا ِس دراز کو تو کوئی بھی ہاتھ نہیں لگا سکتا۔“ موسیو فوکے پریشان ہو کر بولا۔ ”پھرآپکاکیاخیالہے۔وہخطوطکہاںجاسکتےہیں؟“ارامسبولا۔ ”مزارینکےخطوطاِسجگہسےچوریہوچکےہیں۔مدامڈیشیوروسیہکہنے میںحقبجانبہیںارامسکہمیںچورہوں۔کیوںکہابمیںھچُکبھیثابت نہیںکرسکتا۔تمہاراکیاخیالہے۔ڈچزنےانخطوطکےساتھکیاکیاہوگا؟“ ”میںنےانکاتعاقبکروایاتھا۔وہمُچ ُھسےملنےکےبعدسیدھیموسیوکولبرٹ کےگھرگئیتھیں۔“ ”میرےخدا!“موسیوفوکےاّلچیا۔اُسکےچہرےکیرنگتایکدمہیزردپڑ گئی۔”میںتوتباہہوگیا۔“ ”آپبھولرہےہیںکہجبتککسیمعاملےکوعدالتاعلامیںنہلایاجائےاُس 50
Search
Read the Text Version
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
- 43
- 44
- 45
- 46
- 47
- 48
- 49
- 50
- 51
- 52
- 53
- 54
- 55
- 56
- 57
- 58
- 59
- 60
- 61
- 62
- 63
- 64
- 65
- 66
- 67
- 68
- 69
- 70
- 71
- 72
- 73
- 74
- 75
- 76
- 77
- 78
- 79
- 80
- 81
- 82
- 83
- 84
- 85
- 86
- 87
- 88
- 89
- 90
- 91
- 92
- 93
- 94
- 95
- 96
- 97
- 98
- 99
- 100
- 101
- 102
- 103
- 104
- 105
- 106
- 107
- 108
- 109
- 110
- 111
- 112
- 113
- 114
- 115
- 116
- 117
- 118
- 119
- 120
- 121
- 122
- 123
- 124
- 125
- 126
- 127
- 128
- 129
- 130
- 131
- 132
- 133
- 134
- 135
- 136
- 137
- 138
- 139
- 140
- 141
- 142
- 143
- 144
- 145
- 146
- 147
- 148
- 149
- 150
- 151
- 152
- 153
- 154
- 155
- 156
- 157
- 158
- 159
- 160
- 161
- 162
- 163
- 164
- 165
- 166
- 167
- 168
- 169
- 170
- 171
- 172
- 173
- 174
- 175
- 176
- 177
- 178
- 179
- 180
- 181
- 182
- 183
- 184
- 185
- 186
- 187
- 188
- 189
- 190
- 191
- 192
- 193
- 194
- 195
- 196
- 197
- 198
- 199
- 200
- 201
- 202
- 203
- 204
- 205
- 206
- 207
- 208
- 209
- 210
- 211