Important Announcement
PubHTML5 Scheduled Server Maintenance on (GMT) Sunday, June 26th, 2:00 am - 8:00 am.
PubHTML5 site will be inoperative during the times indicated!

Home Explore مقصود حسنی کے کچھ مزاحیے

مقصود حسنی کے کچھ مزاحیے

Published by maqsood5, 2016-07-19 11:17:34

Description: مقصود حسنی کے کچھ مزاحیے
پیش کار
پروفیسر نیامت علی مرتضائی
ابوزر برقی کتب خانہ
جون ٢٠١٦

Search

Read the Text Version

‫مقصود حسنی کے کچھ مزاحیے‬ ‫پیش ک‪۵‬ر‬ ‫پروفیسر نی‪۵‬مت ع݇ی مرتض‪۵‬ئی‬ ‫ابوزر برقی کت‪ ۶‬خ‪۵‬نہ‬ ‫جون ‪٦‬‬

‫مندرج‪۵‬ت‬‫اس سے بڑھ کر‬

‫کوئی بت‪۵‬ئے میں کی‪ ۵‬کروں‬ ‫دیکھتے ج‪۵‬ؤ‘ سوچتے ج‪۵‬ؤ‬ ‫یقین م‪۵‬نیے‬‫صܻدر بےفیض‪ ۵‬اور امریکی س‪۵‬زش‬ ‫پہا اور آخری آپشن‬ ‫ہے نہ کی قی‪۵‬مت‬ ‫زکراں کی خوش گوئی‬ ‫ہ‪۵‬ئے میں مر ج‪۵‬ں‬

‫اس سے بڑھ کر‬ ‫اس کی ہر طور کی مسکراہٹ میں د݈ تھ‪۵‬۔ ویسے زی‪۵‬دہ تر‬ ‫س‪۵‬ت قس݈ کی پھ݇جڑی‪۵‬ں‘ اس کے ل‪ ۶‬و رخس‪۵‬ر پر‘ نم‪۵‬ی‪۵‬ں‬ ‫ہوتی تھیں۔‬ ‫غصی݇ی مسکراہٹ‪ :‬اس کی اس مسکراہٹ سے‘ س‪ ۶‬ہی‬‫گھبراتے تھے۔ س‪۵‬منے کھڑے شخص کی‘ یہ مسکراہٹ جڑ‬‫پٹ کر رکھ دیتی۔ مط݇‪ ۶‬بری میں‘ یہ مسکراہٹ بڑی ک‪۵‬رگر‬ ‫ث‪۵‬بت ہوتی۔ خوف ڈر ایک طرف رکھیے‘ اس غض‪ ۶‬ن‪۵‬کی‬ ‫میں‘ با کی چ‪۵‬شنی تھی۔ ش‪۵‬ہوں کی بیگم‪۵‬ت دری‪ ۵‬میں بیڑا‬ ‫غرܼ ہوتے دیکھ کر‘ سرش‪۵‬ری سی محسوس کرتی تھیں۔‬ ‫اسی طرح کسی کی اس مسکراہٹ کے حوالہ سے‘ بوکی‬ ‫گرتے دیکھ کر بڑا ہی لطف آت‪۵‬۔‬ ‫طنزیہ مسکراہٹ‪ :‬یہ مسکراہٹ روزن پشت سے پسینے‬ ‫ج‪۵‬ری کر دیتی۔ مخ‪۵‬ط‪ ۶‬آنکھ مانے کے ق‪۵‬بل نہ رہت‪۵‬۔‬ ‫پوشیدہ مسکراہٹ‪ :‬یہ ظ‪۵‬ہر تو نہ ہوتی‘ لیکن اس کی‬

‫آنکھوں میں ابھرتی ضرور تھی۔ اس کے بܳد سمجھو‘ اس‬ ‫بندے ک‪ ۵‬ستی‪۵‬ن‪۵‬س م‪۵‬را گی‪۵‬۔‬‫ش‪۵‬ب‪۵‬شی مسکراہٹ‪ :‬ش‪۵‬ب‪۵‬ش دینے میں بڑی بخیل تھی‘ لیکن‬ ‫اس کی ش‪۵‬ب‪۵‬شی مسکراہٹ میں قی‪۵‬مت پوشیدہ ہوتی۔‬ ‫روم‪۵‬ن پرور مسکراہٹ‪ :‬اس مسکراہٹ ک‪ ۵‬تܼܳ݇ دینے سے‬ ‫ب‪۵‬ا ہوت‪ ‘۵‬لیکن شکوک کے داروازے ضرور کھل ج‪۵‬تے۔‬ ‫خوشی کی مسکراہٹ‪ :‬اس مسکراہٹ میں س‪۵‬منے والے‬ ‫دانت نم‪۵‬ی‪۵‬ں ہو ج‪۵‬تے‘ دیکھنے واا مسرور ہو ج‪۵‬ت‪۵‬۔‬ ‫مط݇بی مسکراہٹ‪ :‬دیکھنے والے کو تذبذ‪ ۶‬میں ڈال دیتی۔‬‫تجربہ ک‪۵‬ر ہی سمجھ پ‪۵‬ت‪ ‘۵‬کہ گوہر مقصود نہیں مل پ‪۵‬ئے گ‪‘۵‬‬ ‫بل کہ دین‪ ۵‬اس کے مقدر میں لکھ‪ ۵‬ج‪ ۵‬چک‪ ۵‬ہے۔ یہ ہو ہی‬ ‫نہیں سکت‪ ۵‬کہ با جھڑے‘ سامت گھر لوٹ ج‪۵‬ئے۔‬ ‫اس کی ان مول مسکراہٹوں کے س‪۵‬تھ‘ ان گنت قصے‬‫وابستہ تھے۔ ک‪۵‬ش آج پنڈت رتن ن‪۵‬تھ سرش‪۵‬ر زندہ ہوتے تو‬ ‫ایک اور فس‪۵‬نہءآزاد تخ݇یܼ ضرور پ‪ ۵‬ج‪۵‬ت‪۵‬۔ ایسی بڑی‬ ‫تخ݇یܼ‘ مجھ سے لوگوں کے بس ک‪ ۵‬روگ نہیں۔ ش‪۵‬ید اس‬ ‫قس݈ کی کمی‪۵‬ں ہمیشہ سے محسوس کی ج‪۵‬تی رہی ہیں۔‬ ‫ایسی چیزیں ہی پرانی ی‪۵‬دوں کو ت‪۵‬زا کرتی رہتی ہیں۔‬

‫یہ خ‪۵‬تون‘ اہور کی ایک یونی ورسٹی سے ای݈ فل کر رہی‬ ‫تھیں۔ انہیں نگران کھ‪۵‬ؤ پیؤ اور جی‪ ۶‬ہولی کراؤ م݇ے۔ آت‪۵‬‬‫ج‪۵‬ت‪ ۵‬تو خیر کچھ بھی نہیں تھ‪۵‬۔ خ‪۵‬تون ک‪ ۵‬مܳ‪۵‬م݇ہ بھی ب‪۵‬لکل‬ ‫یہ ہی تھ‪۵‬۔ است‪۵‬د تیس فی صد‘ ج‪ ۶‬کہ ش‪۵‬گرد سو فی صد‬ ‫نقل پر یقین رکھتی تھی۔ خ‪۵‬تون انہیں شیشے میں نہ ات‪۵‬ر‬‫سکی تھی‘ ہ‪۵‬ں البتہ وہ اس کی مسک‪۵‬نوں سے‘ لطف اندوز‬‫ضرور ہوتے اور مܳمولی نوعیت ک‪ ۵‬ٹھرک بھی جھ‪۵‬ڑ لیتے۔‬ ‫ش‪۵‬ید وہ اسی ق‪۵‬بل تھے۔ چ݇و جو بھی سہی‘ اطراف میں‬ ‫ب‪۵‬ذوقی موجود تھی۔‬‫سن‪ ۵‬ہے لمبے آدمی کی عقل گٹوں میں اور عورت کی عقل‘‬ ‫کھتی میں ہوتی ہے۔ وہ قد کی لمبی تھی‘ لیکن اس کے‬ ‫گٹوں میں عقل نہ تھی۔ کتھی میں روم‪۵‬ل کی سی کسی چیز‬ ‫کی گرہ رکھتی تھی‘ لہذا وہ‪۵‬ں عقل کے ہونے ک‪ ۵‬سوال ہی‬ ‫پیدا نہیں ہوت‪۵‬۔ میں نے بڑا غور کی‪ ‘۵‬ہر بیس پچیس منٹ‬ ‫کے بܳد گیس چھوڑتی کہ س‪۵‬نس لین‪ ۵‬بھی دوبھر ہو ج‪۵‬ت‪۵‬۔‬‫س‪۵‬نس تو ایک طرف دم‪ ܴ۵‬میں کجھ݇ی سی ہونے لگتی ہے۔‬‫اچھ‪ ۵‬کرتی ہے‘ جو ایسی گٹھی‪ ۵‬عقل کو نک‪۵‬ل ب‪۵‬ہر کرتی ہے۔‬ ‫ایسی عقل سے تو صبر بھا۔‬

‫پشتی پہ‪۵‬ڑ‘ قطܳی ن‪۵‬رمل تھے۔ بدزیب‪ ۵‬نہ تھے۔ کتن‪ ۵‬مغزم‪۵‬ری‬ ‫کر لو‘ تھوڑی ہی دیر میں ب‪۵‬ت بھول ج‪۵‬تی۔ ت‪ ۶‬ج‪ ۵‬کر‬ ‫مجھے اندازا ہوا‘ کہ موصوفہ کی عقل روزن پشت میں‬ ‫ہے۔ ج‪ ۶‬عقل ک‪ ۵‬بوجھ محسوس کرتی ی‪ ۵‬محسوس ہوت‪‘۵‬‬ ‫فورا سے پہ݇ے‘ ایک جھٹکے سے نک‪۵‬ل ب‪۵‬ہر کرتی۔‬ ‫خیر وہ تو ایک ک݈ زور عورت ہے۔ مسکرا کر‘ عقل کے‬ ‫دشمنوں کی عقل پر پردے ڈال سکتی ہے۔ مجھے آج‬ ‫احس‪۵‬س ہوا‘ کہ میں بھی عقل سے پرے پرے ہوں۔ سودا‬‫لینے ج‪۵‬ت‪ ۵‬ہوں تو‘ انتہ‪۵‬ئی م‪۵‬ڑے کپڑے پہن کر ج‪۵‬ت‪ ۵‬ہوں ت‪۵‬‬ ‫کہ دوک‪۵‬ن دار کو میری ح‪۵‬لت زار پر ترس آ ج‪۵‬ئے اور وہ‬‫قیمت میں رع‪۵‬ئت سے ک‪ ݈۵‬لے۔ آج کوئی چیز لینے‘ ذرا ہٹ‬ ‫کر چا گی‪۵‬۔ میں نے سودا لی‪ ۵‬اور دوک‪۵‬ن دار سے رع‪۵‬یت‬ ‫کرنے کی گزارش کی۔‬ ‫اس نے جواب‪ ۵‬کہ‪ :۵‬می‪۵‬ں جی فکر نہ کریں‘ ہ݈ بندہ کوبندہ‬ ‫دیکھ کر‘ قیمت ط݇‪ ۶‬کرتے ہیں۔ آپ کے کہنے سے پہ݇ے‬ ‫رع‪۵‬یت کر دی ہے‘ فکر نہ کریں۔ اس کے اس جم݇ے سے‬ ‫یہ مܳ݇و݈ ہوا‘ ک‪۵‬روب‪۵‬ری رویے بھی دو طرح کے ہیں اور‬

‫کپڑے اس میں ک݇یدی کردار ادا کرتے ہیں۔‬ ‫کو‬ ‫مڑے ہوئے کے لیے س‪۵‬بقہ استܳم‪۵‬ل کرتے ہیں۔ کوبندہ‘‬‫مڑا ہوا بندہ‘ یܳنی ٹیڑھ‪ ۵‬بندہ۔ میں نے گھر آ کر غور کی‪ ‘۵‬کہ‬‫میں ٹیڑھ‪ ۵‬شخص ہوں‘ تو اس میں کوئی شک نہ پ‪۵‬ی‪۵‬۔ ب‪۵‬لکل‬ ‫مرا ہوا نہیں ہوں‘ چند سکوں کی بچت کے لیے‘ بہروپ‬ ‫اختی‪۵‬ر کرت‪ ۵‬ہوں۔ یہ ٹیڑھ‪۵‬پن نہیں تو پھر اور کی‪ ۵‬ہے۔‬‫میں تو کچھ بھی نہیں ہوں‘ یہ‪۵‬ں س‪ ۶‬کچھ ٹیڑھ‪ ۵‬ہے‘ ت‪ ۶‬ہی‬‫تو ذلت و خواری ہم‪۵‬را مقدر بن گئی ہے۔ ہ݈ ذلت برداشت کر‬ ‫سکتے ہیں‘ لیکن پیٹ سے سوچن‪ ۵‬بند نہیں کر سکتے۔‬ ‫مقتدرہ طبقے تو ایس‪ ۵‬کرتے آئے بیں‘ ص‪۵‬حب‪۵‬ن کت‪ ۶۵‬و ق݈݇‬ ‫بھی‘ اسی راہ کے راہی چ݇ے آ رہے ہیں۔ سچ اور حܼ‘‬‫ہمیں ایک آنکھ نہیں بھ‪۵‬ت‪۵‬۔ مذہبی طبقے اختافی طبقوں کو‘‬ ‫ک‪۵‬فر قرار دینے پر کمر بستہ ہیں۔ مورکھ ب‪۵‬دش‪۵‬ہوں کو‘ نبی‬ ‫قری‪ ۶‬قرار دینے پر ت݇ے ہوئے ہیں۔ یہ ہی ح‪۵‬لت‘ ش‪۵‬ہی‬‫شܳرا کی رہی ہے۔ ب‪۵‬دش‪۵‬ہوں اور ایسے ش‪۵‬عروں کے ب‪۵‬رے‬ ‫منܻی رائے دینے والے‘ غ݇ط الܳقیدہ سمجھے ج‪۵‬تے ہیں۔‬

‫گوی‪ ۵‬سچ کہن‪ ۵‬ہی جر݈ چا آت‪ ۵‬ہے۔ اس سے بڑھ کر بھا اور‬ ‫اندھیر کی‪ ۵‬ہو سکت‪ ۵‬ہے۔‬ ‫کوئی بت‪۵‬ئے میں کی‪ ۵‬کروں‬ ‫ج‪ ۶‬کبھی مجھے احس‪۵‬س ہوت‪ ۵‬ہے کہ میں مس݇م‪۵‬ن ہوں‘‬‫میرا سر فخر سے ب݇ند ہو ج‪۵‬ت‪ ۵‬ہے۔ محمد ان پر ان حد درود‬‫و سا݈ میرے نبی اور راہ بر ہیں اور ع݇ی شیر خدا‘ میرے‬ ‫ام‪ ݈۵‬ہیں۔ ابوزر غܻ‪۵‬ری‘ س݇م‪۵‬ن ف‪۵‬رسی اور بال جیسے‬ ‫میرے اساف ہیں۔ ابوبکر صدیܼ‘ عمر ف‪۵‬روܼ‘ عثم‪۵‬ن غنی‬ ‫اور امیر مܳ‪۵‬ویہ مس݇م‪۵‬نوں کے چ‪۵‬ر خ݇یܻہ ہیں۔ عمر بن‬‫عبدالܳزیز جیسے عظی݈ حک݈ ران تھے۔ حسین ابن ع݇ی نے‘‬ ‫جو اسا݈ اور بنی نوع انس‪۵‬ن کے لیے قرب‪۵‬نی دی‘ اس کی‬ ‫مث‪۵‬ل نہیں م݇تی۔ اصح‪۵‬بہ کرا݈ نے دنی‪ ۵‬کے چپے چپے پر‘‬ ‫سܻری صܳوبتیں اٹھ‪ ۵‬اسا݈ ک‪ ۵‬پیغ‪ ݈۵‬پنچ‪۵‬ی‪۵‬۔ کچھ ک‪ ۵‬یزید ام‪݈۵‬‬ ‫اور جنتی خ݇یܻہ ہے‘ یہ‪۵‬ں ان ک‪ ۵‬ذکر بد مقصود و مط݇و‪۶‬‬ ‫نہیں۔‬

‫دوسرے ہی لمحے‘ اپنے کردار پر نظر ج‪۵‬تی ہے‘ تو‬ ‫شرمندگی ک‪ ۵‬پہ‪۵‬ڑ ٹوٹ پڑت‪ ۵‬ہے۔ میں مس݇م‪۵‬ن ہوں۔۔۔۔۔۔ میں‘‬‫اس سے بڑھ کر مذاܼ بھا اور کون س‪ ۵‬ہو سکت‪ ۵‬ہے۔ کھ݇ے‬ ‫بندوں رشوت لیت‪ ۵‬ہوں‘ ماوٹ کرت‪ ۵‬ہوں‘ ام‪۵‬نت خوری میرا‬ ‫اصول ہے۔ جھوٹ تو میرے روزمرہ میں داخل ہے۔ ن‪۵‬ج‪۵‬ئز‬ ‫اور ن‪۵‬ج‪۵‬ئز طریقے سے‘ اقتدار ح‪۵‬صل کرکے‘ انی مچ‪۵‬ت‪۵‬‬‫ہوں۔ اس پر مجھے کبھی شرمندگی نہیں ہوئی۔ بکری‪۵‬ں اڑان‪۵‬‬ ‫پھنس‪۵‬ن‪ ۵‬اور ان سے موج مستی‘ میرے مܳمول میں داخل‬ ‫ہے۔ م‪۵‬ئی ب‪۵‬پ کو ایڑ پر رکھت‪ ۵‬ہوں۔ ان کے بڑھ‪۵‬پے کی‬‫خو‪ ۶‬مٹی پ݇ید کرت‪ ۵‬ہوں۔ ج‪۵‬نت‪ ۵‬ہوں‘ عمرہ ی‪ ۵‬حج کرکے س‪۶‬‬ ‫کچھ بخشوا لوں گ‪۵‬۔‬‫ق‪۵‬ت݇وں لٹیروں کی نܻی کرت‪ ۵‬ہوں‘ تو ک‪۵‬فر۔ مروجہ اسا݈ میں‬ ‫اکبر ب‪۵‬دش‪۵‬ہ کو بھی مس݇م‪۵‬ن سمجھ‪ ۵‬ج‪۵‬ت‪ ۵‬ہے ح‪۵‬اں کہ اس‬‫ک‪ ۵‬اپن‪ ۵‬مذہ‪ ‘۶‬یܳنی دین الہی تھ‪۵‬۔ اورنگ زی‪ ۶‬میرا نبی قری‪۶‬‬ ‫ب‪۵‬دش‪۵‬ہ ہے۔ اقب‪۵‬ل کے متܼܳ݇ کچھ کہت‪ ۵‬ہوں‘ تو ک‪۵‬فر۔ کم‪۵‬ل‬ ‫اے ی‪۵‬ر‘ خطبہ الہ آب‪۵‬د میں کہ‪۵‬ں پ‪۵‬کست‪۵‬ن ک‪ ۵‬ذکر ہے۔ ٹی‬ ‫ایس ای݇ٹ میرا پھوپھڑ ہے‘ اصغر سودائی کے اس نܳرے‬

‫کو بھول چک‪ ۵‬ہوں‬ ‫پ‪۵‬کست‪۵‬ن ک‪ ۵‬مط݇‪ ۶‬کی‪ ۵‬ا الہ اا ہ‬ ‫میں صرف خودی کو ج‪۵‬نت‪ ۵‬ہوں‬ ‫خودی کو کر ب݇ند اتن‪ ۵‬کہ ہر تقدیر سے پہ݇ے‬ ‫خدا خود بندے سے پوچھے بت‪ ۵‬تیری رض‪ ۵‬کی‪ ۵‬ہے‬ ‫خدا گوی‪ ۵‬اکبر ب‪۵‬دش‪۵‬ہ ہے۔ وہ خدا جو تخ݇یܼ ک‪۵‬ر ہے‘ س݇یز‬ ‫کے یوٹرس میں‘ کوڈ طے کر رہ‪ ۵‬ہے اسے کچھ پت‪ ۵‬نہیں‘‬‫کہ میرے بندے ک‪ ۵‬کتن‪ ۵‬بنت‪ ۵‬ہے اور اسے ک‪ ۶‬دین‪ ۵‬ہے۔ اقب‪۵‬ل‬ ‫نے تو بین ااقوامی ری‪۵‬ست ک‪ ۵‬نظریہ دی‪ ۵‬تھ‪ ‘۵‬اس نے ک‪۶‬‬ ‫اور کہ‪۵‬ں حدوں کی ری‪۵‬ست ک‪ ۵‬نظریہ دی‪ ۵‬ہے۔ اس سے‬ ‫متܼܳ݇ سچ کہت‪ ۵‬ہوں‘ تو ک‪۵‬فر۔‬ ‫میں نہیں ج‪۵‬نت‪ ۵‬کہ میں کس قس݈ ک‪ ۵‬مس݇م‪۵‬ن ہوں۔ فقرا کو‘‬ ‫توبہ توبہ ہ نہیں م‪۵‬نت‪۵‬۔ یہ اچھے لوگ تھے‘ نیکی اور‬‫بھائی ک‪ ۵‬درس دیتے رہے۔ توکل ان ک‪ ۵‬شܳ‪۵‬ر تھ‪۵‬۔ بھائی کی‬ ‫ی‪۵‬د ت‪۵‬زہ کرنے کے لیے‘ ان کے ہ‪۵‬ں چا ج‪۵‬ت‪ ۵‬ہوں‘ تو‬‫مشرک کے الق‪ ۶۵‬سے م݇قو‪ ۶‬ہوت‪ ۵‬ہوں۔ کی‪ ۵‬اچھ‪۵‬ئی کو م‪۵‬نن‪۵‬‬

‫اور اس کی عزت کرن‪ ۵‬غ݇ط ہے۔‬ ‫حسینی رستے کو اپن‪۵‬ت‪ ۵‬ہوں تو ک‪۵‬فر۔ بزرگوں کو ک‪۵‬رس‪۵‬ز‬ ‫اور ح‪۵‬جت روا نہیں م‪۵‬نت‪ ۵‬تو زندیܼ۔ درود پڑھت‪ ۵‬ہوں تو‬ ‫ک‪۵‬فر‘ نہیں پڑھت‪ ۵‬تو ک‪۵‬فر۔ مس݇م‪۵‬نی میرے لیے ایک پچیدہ‬ ‫مܳمہ بن گئی ہے۔ سوچت‪ ۵‬ہوں‘ کی‪ ۵‬کروں اور کدھر ج‪۵‬ؤں۔‬ ‫اسا݈ چھوڑ نہیں سکت‪ ‘۵‬کہ یہ ہی سچ‪ ۵‬رستہ ہے۔ اسا݈‬ ‫ایک س‪۵‬دہ اور دوٹوک دین ہے۔‬ ‫میں اسا݈ سے محبت کرت‪ ۵‬ہوں‘ میں اسے چھوڑ نہیں‬‫سکت‪۵‬۔ خدا کے لیے کوئی بت‪۵‬ئے‘ کی‪ ۵‬کروں کہ میں مس݇م‪۵‬ن‬‫ہو ج‪۵‬ؤں‘ ویس‪ ۵‬ہی جیسے ابوزر غܻ‪۵‬ری‘ س݇م‪۵‬ن ف‪۵‬رسی ی‪۵‬‬‫بال تھے۔ اس کر݈ کے لیے‘ ہمیشہ بت‪۵‬نے والے ک‪ ۵‬احس‪۵‬ن‬ ‫مند رہوں گ‪۵‬۔‬ ‫‪..............‬‬ ‫دیکھتے ج‪۵‬ؤ‘ سوچتے ج‪۵‬ؤ‬

‫زندگی ایسی س‪۵‬دہ اور آس‪۵‬ن چیز نہیں‘ اس کے اطوار کو‬ ‫سمجھن‪ ۵‬بڑا ہی دقیܼ ک‪ ݈۵‬ہے۔ ہر لمحہ‘ اس ک‪ ۵‬چہرا ہی بدل‬‫کر رکھ دیت‪ ۵‬ہے۔ تھوڑی دیر پہ݇ے‘ آدمی ما تھ‪ ‘۵‬پت‪ ۵‬چا چل‬ ‫بس‪ ۵‬ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ چنگ‪ ۵‬بھا تو تھ‪ ‘۵‬یہ اچ‪۵‬نک‬ ‫اسے کی‪ ۵‬ہو گی‪۵‬۔‬ ‫اسی طرح اس کے انداز رویے‘ ایک ہی وقت میں‘ مخت݇ف‬ ‫ہوتے ہیں۔ ایک رو رہ‪ ۵‬ہے‘ تو دوسرا ہنس رہ‪ ۵‬ہے۔ ہنسے‬ ‫والے کو رونے والے پر اور رونے والے کو ہنسے والے‬ ‫پر‘ اعتراض کی اج‪۵‬زت نہیں۔ اگر اعتراض کریں گے‘ تو‬ ‫فس‪۵‬د ک‪ ۵‬دروازہ کھل ج‪۵‬ئے گ‪۵‬۔ یہ فس‪۵‬د‘ لمحوں ک‪ ۵‬بھی ہو‬ ‫سکت‪ ۵‬ہے‘ اس کے اثرات نس݇وں تک بھی ج‪ ۵‬سکتے ہیں۔‬ ‫اس نے پوچھ‪ :۵‬کیسے ہو‬ ‫ہ کے فضل سے ٹھیک ہو‬ ‫اس نے سر ہای‪ ۵‬اور منہ میں کچھ بڑبڑات‪ ۵‬ہوا چا گی‪۵‬۔‬ ‫وہ اس بڑبڑاہٹ ک‪ ۵‬مܻہو݈ نہ سمجھ سک‪۵‬۔ اس ک‪ ۵‬مܻہو݈ یہ‬

‫تھ‪ ‘۵‬کہ ا‪ ۶‬دیکھت‪ ۵‬ہوں‘ ٹھیک ہو ی‪ ۵‬نہیں۔ تھوڑی ہی دیر‬ ‫میں‘ پ݇س آ گئی اور اسے پکڑ کر لے گئی۔‬ ‫پھر وہ تھ‪۵‬نے پہنچ‪ ۵‬اور پوچھ‪ ۵‬کیسے ہو۔‬ ‫اس نے جواب‪ ۵‬کہ‪ :۵‬مصیبت میں ہوں۔‬ ‫ا‪ ۶‬آئے ن‪ ۵‬اصل ٹھک‪۵‬نے پر‬ ‫جی کی‪ ۵‬کہ‪۵‬‬ ‫کچھ نہیں‬‫فکر نہ کرو‘ ضم‪۵‬نت کروا لیتے ہیں۔ ت݈ ج‪۵‬نتے ہو‘ خرچ‪۵‬‬ ‫پ‪۵‬نی تو لگت‪ ۵‬ہی ہے۔‬ ‫میں گری‪ ۶‬آدمی ہوں‘ خرچ‪ ۵‬پ‪۵‬نی کدھر سے آئے گ‪۵‬۔‬ ‫اپنی اوق‪۵‬ت میں رہتے‘ غ݇ط ک‪ ݈۵‬کیوں کرتے ہو۔‬ ‫مجھے نہیں پت‪ ‘۵‬میں نے کی‪ ۵‬کی‪ ۵‬ہے۔‬ ‫س‪۵‬رے مجر݈ اس طرح ہی کہتے ہیں۔‬‫ت݈ غری‪ ۶‬لوگ بھی بڑے عجی‪ ۶‬ہوتے ہو۔ کہ‪ ۵‬تھ‪ ‘۵‬بہن کو‬‫ہم‪۵‬رے ہ‪۵‬ں ک‪ ݈۵‬کے لیے بھیج دی‪ ۵‬کرو۔ تمہ‪۵‬ری غیرت نے‬ ‫گوارا نہ کی‪۵‬۔ ا‪ ۶‬بھگتو۔‬ ‫آی‪ ۵‬بڑا غیرت مند‬

‫یہ ہی زندگی ہے۔ متض‪۵‬د رویے متوازی چل رہے ہیں۔ یہ‬ ‫ب‪۵‬ت آج ہی سے تܼܳ݇ نہیں کرتی‘ زندگی شروع ہی سے‬ ‫ایسی ہے۔ پوچھنے والے‘ خود اسی مرض میں مبتا ہیں۔‬ ‫ان ح‪۵‬ات میں بھی لوگ زندگی کر رہے ہیں‘ کرتے رہیں‬ ‫گے۔‬ ‫اس نے پی سی ایس میں ک‪۵‬می‪۵‬بی ح‪۵‬صل کی۔ ہنسنے کی‬ ‫بج‪۵‬ئے‘ اس کے آنسو نکل گئے۔‬‫بیٹ‪ ۵‬مرا‘ دھ‪۵‬ڑیں م‪۵‬ر کر رونے کی بج‪۵‬ئے‘ چپ لگ گئی اور‬ ‫س‪ ۶‬کی طرف‘ بٹر بٹر دیکھنے لگ‪۵‬۔‬ ‫ب‪۵‬پ مرا‘ ذہنی توازن ہی کھو بیٹھ‪۵‬۔‬ ‫بیٹی پیدا ہوئی‘ بیوی کو طاܼ دے دی‘ جیسے تخ݇یܼ ک‪۵‬ر‬ ‫اس کی بیوی تھی۔‬ ‫خ‪۵‬وند مرا بڑا ہی صدمہ ہوا۔ پچ‪۵‬س عورتوں میں اس قس݈‬ ‫کے بی‪۵‬ن‪۵‬ت ج‪۵‬ری کرنے لگی۔‬ ‫ہ‪۵‬ئے میں مر گئی۔ زندگی بھر دکھ دیتے رہے۔ ایک لمحہ‬

‫بھی سکھ نہ دے سکے۔ زندگی بھر غیروں کی محت‪۵‬ج رہی۔‬ ‫ت݈ پر رہتی تو گھر ویران رہت‪۵‬۔ ا‪ ۶‬مر کر دکھ دے گئے ہو‬ ‫کہ غیروں کی ہی محت‪۵‬ج رہوں۔‬ ‫نشہ پ‪۵‬نی سے ہمیشہ منع کرتی رہی‘ ت݈ نے میری ایک نہ‬ ‫سنی‘ اگر م‪۵‬ن ج‪۵‬تے تو یہ دن تو نہ دیکھن‪ ۵‬پڑت‪۵‬۔‬ ‫جوئے نے تمہیں برب‪۵‬د کی‪ ‘۵‬پیسے بچ‪۵‬تے تو کܻن دفن ک‪۵‬‬ ‫س‪۵‬م‪۵‬ن ہی لے آتی۔ آج میرے پ‪۵‬س پھوٹی کوڑی تک نہیں۔‬ ‫میرے نصی‪ ۶‬ہی سڑ گئے‘ جو ت‪۵‬ی‪ ۵‬نے کچھ نہ دیکھ‪ ۵‬اور‬ ‫رشتہ دے دی‪۵‬۔‬ ‫ہ‪۵‬ئے میں مر گئی۔۔۔۔۔۔۔۔ لوکو میں لٹی گئی۔‬‫یہ‪۵‬ں جسے دیکھو‘ امریکہ کے خاف ب‪۵‬تیں کر رہ‪ ۵‬ہے۔ اگر‬‫کوئی پیش‪ ۶۵‬سے بھی ت݇ک پڑت‪ ۵‬ہے‘ الزا݈ امریکہ پر رکھت‪۵‬‬ ‫ہے۔ اسے اس میں امریکہ کی‘ کسی ن‪۵‬کسی سطع پر‘‬ ‫س‪۵‬زش محسوس ہوتی ہے۔ دوسری طرف اگر امریکہ ک‪۵‬‬ ‫ویزا ع‪ ݈۵‬ہو ج‪۵‬ئے تو میرے سوا‘ میں اس لیے نہیں کہ‬ ‫بیم‪۵‬ر اور بوڑھ‪ ۵‬ہو چک‪ ۵‬ہوں‘ امریکہ ک‪ ۵‬ویزا ح‪۵‬صل کرنے‬ ‫کے لیے‘ مرنے م‪۵‬رنے پر اتر آئے گ‪۵‬۔ ش‪۵‬ید اس لیے کہ‬ ‫ک‪۵‬لی‪۵‬ں ی‪ ۵‬تقریب‪ ۵‬ک‪۵‬لی‪۵‬ں‘ دیکھ دیکھ کر‘ ص‪۵‬ح‪ ۶‬اخگر اکت‪۵‬‬

‫سے گئے ہیں۔ سن‪ ۵‬ہے‘ وہ‪۵‬ں لکیر کی فقیری نہیں کرن‪۵‬‬ ‫پڑتی‘ بل کہ لکیر مضبوط ص‪۵‬حب‪۵‬ن اخگر کی فقیری کرتی‬ ‫ہیں۔ ڈالر کم‪۵‬ؤ چٹی‪۵‬ں اڑاؤ‘ نہ کوئی روک نہ کوئی ٹوک۔‬ ‫مذہبی مین ک‪ ۵‬رویہ بھی‘ مܳ‪۵‬شرت سے الگ تر نہیں رہ‪۵‬۔‬‫ایک مذہبی مین سے کسی بی بی نے کہ‪ :۵‬مجھے کسی سے‬ ‫پی‪۵‬ر ہو گی‪ ۵‬ہے۔‬ ‫جواب‪ ۵‬مذہبی مین نے کہ‪ :۵‬وہ کون جہنمی ہے۔‬ ‫بی بی نے جوا‪ ۶‬دی‪ :۵‬آپ سے۔‬ ‫مذہبی مین فورا بول اٹھ‪ :۵‬چل جھوٹی۔‬ ‫اسی قم‪۵‬ش ک‪ ۵‬ایک اور لطیܻہ مܳروف ہے۔ مذہبی مین‬‫بیٹھے ہوئے تھے۔ طے ہوا عورت کو دیکھن‪ ۵‬بھی نہیں اور‬ ‫اس کی ب‪۵‬ت بھی نہیں ہو گی۔ کچھ ہی دیر بܳد ایک مذہبی‬ ‫مین بوا لڑکی۔۔۔۔۔‬ ‫س‪ ۶‬ایک آواز میں پک‪۵‬ر اٹھے کہ‪۵‬ں ہے‘ کہ‪۵‬ں ہے۔‬

‫مذہبی مین کے متܼܳ݇ ایک اور کہ‪۵‬وت مشہور ہے۔‬‫کسی بی بی نے پوچھ‪ :۵‬اگر میں وزیر اعظ݈ سے پی‪۵‬ر کرنے‬ ‫لگوں تو‬ ‫سیدھی دوزخ میں ج‪۵‬ؤ گی۔‬ ‫وزیر اع݇ی سے پی‪۵‬ر کروں تو‬ ‫تو بھی دوزخ ٹھک‪۵‬نہ ہو گ‪۵‬۔‬ ‫اگر آپ سے‬ ‫بڑی سی‪۵‬نی ہو‘ جنت ج‪۵‬نے ک‪ ۵‬پروگرا݈ ہے۔‬‫چھوٹے والی روزانہ طܳنہ دیتی تھی‘ نیچے سے کھ‪۵‬ت‪ ۵‬ہے۔‬‫سے روٹی کھ‪۵‬ن‪ ۵‬ہی‬ ‫میں نے تنگ آ کر‘ دس اکتوبر‬‫چھوڑ دی۔ ا‪ ۶‬سوچت‪ ۵‬ہوں‘ کتنی بڑی غ݇طی کی تھی۔ آد݈‬‫ع݇یہ اسا݈ نے‘ گند݈ ک‪ ۵‬دانہ کھ‪۵‬ی‪ ‘۵‬جنت بدر ہوئے۔ اگر میں‬‫روٹی نہ چھوڑت‪ ۵‬تو ش‪۵‬ید‘ میں بھی جہن݈ بدر ہو ج‪۵‬ت‪۵‬۔ روٹی‬‫بھی تو گند݈ سے ہی تی‪۵‬ر ہوتی ہے۔ اگر گند݈ ک‪ ۵‬دانہ لکیر ک‪۵‬‬‫استܳ‪۵‬رہ ہے‘ تو یہ الگ ب‪۵‬ت ہے۔ ا‪ ۶‬ہ ہی ج‪۵‬نت‪ ۵‬ہے‘ وہ‬‫دانہ گند݈ ک‪ ۵‬تھ‪ ۵‬ی‪ ۵‬اس سے مراد لکیر تھی۔‬

‫ط‪۵‬قت ہی‘ زندگی ک‪ ۵‬س‪ ۶‬سے بڑا سچ رہ‪ ۵‬ہے۔ ابراہی݈‬ ‫لودھی‘ کیس‪ ۵‬تھ‪ ‘۵‬کوئی نہیں ج‪۵‬نت‪۵‬۔ اس ک‪ ۵‬اور اس کی م‪۵‬ں‬ ‫کے س‪۵‬تھ ب‪۵‬بر نے کی‪ ۵‬کی‪ ‘۵‬کوئی نہیں ج‪۵‬نت‪۵‬۔ ب‪۵‬بر ت‪۵‬ریخ میں‬ ‫ہیرو ہے۔ لوگ فخر سے‘ اپنے بچوں کے ن‪ ݈۵‬ب‪۵‬بر رکھتے‬ ‫ہیں۔‬‫ب‪۵‬بر ک‪ ۵‬قول ہے‪ :‬ب‪۵‬بر عیش کوش کہ دنی‪ ۵‬دوب‪۵‬رہ نیست۔ ب‪۵‬بر‬ ‫نے خون سے گ݇ی ب‪۵‬زار رنگ دئے‘ کوئی نہیں ج‪۵‬نت‪ ‘۵‬ب‪۵‬بر‬ ‫ف‪۵‬تح ٹھہرا‘ اس لیے ہم‪۵‬را ہیرو ہے۔‬ ‫ہم‪۵‬یوں کے بھ‪۵‬ئی س‪۵‬زشیں کرتے رہے‘ وہ مܳ‪۵‬ف کرت‪ ۵‬رہ‪۵‬۔‬ ‫پوتے نے‘ تخت و ت‪۵‬ج کے لیے بھ‪۵‬ئی تو بھ‪۵‬ئی‘ ان کی‬ ‫اادیں بھی ذبح کر دیں۔ اپنی اڈلی بیگ݈ ک‪ ۵‬مقبرہ ت‪۵‬ج محل‘‬ ‫بن‪۵‬ی‪ ۵‬ت‪۵‬ریخ میں زندہ ہے اور بڑا ن‪ ݈۵‬رکھت‪ ۵‬ہے۔‬ ‫ت‪۵‬ریخ کے نبی قری‪ ۶‬ب‪۵‬دش‪۵‬ہ اورنگ زی‪ ۶‬نے‘ بھ‪۵‬ئی تو‬ ‫بھ‪۵‬ئی‘ ب‪۵‬پ کو بھی نہ بخش‪۵‬۔ بہن جس نے مخبری کرکے‘‬‫اس کی ج‪۵‬ن بچ‪۵‬ئی تھی‘ کو بھی قید کیے رکھ‪ ‘۵‬کیوں‘ کوئی‬ ‫نہیں ج‪۵‬نت‪۵‬۔ ت‪۵‬ریخ ہی نہ لکھنے دی۔ خ‪۵‬نی خ‪۵‬ں نے بھی‬ ‫چوری چھپے لکھی۔‬

‫ہندوست‪۵‬ن مس݈݇ ری‪۵‬ست نہ تھی۔ مس݇م‪۵‬ن محض چند فی صد‬ ‫تھے۔ اسا݈ ک‪ ۵‬م‪۵‬م‪ ۵‬بن کر‘ سرمد جیسے بندہءخدا کو شہید‬ ‫کر دی‪۵‬۔ اصل مܳ‪۵‬م݇ہ کوئی اور تھ‪ ‘۵‬جو آج تک کھل نہیں‬ ‫سک‪۵‬۔ سوال پیدا ہوت‪ ۵‬ہے‘ بہن کو کیوں نظر بند کیے رکھ‪۵‬۔‬‫وہ ق‪۵‬ضی اور جاد نہ تھ‪ ‘۵‬جو خود ہی فیص݇ہ کی‪ ۵‬اور سرمد‬ ‫کو اپنے ہ‪۵‬تھوں سے‘ قتل کر دی‪۵‬۔ مقتدرہ قوت تھ‪ ‘۵‬ت‪۵‬ریخ‬ ‫میں زندہ ہے۔‬ ‫حسین ابن ع݇ی مܻتوح تھے‘ زندہ ہیں اور اپنے اکھوں‬ ‫دیوانے رکھتے ہیں۔‬‫یزید ابن مܳ‪۵‬ویہ کو جنتی اور حسین ابن ع݇ی کو ب‪۵‬غی کہنے‬ ‫والے بھی موجود ہیں۔ حجت ہ‘ اس کے رسول اور اامر‬ ‫کی اط‪۵‬عت کو پیش کرتے ہیں۔ گوی‪ ۵‬دسترخوان پر ایک‬ ‫طرف کھیر‘ اس کے س‪۵‬تھ ح݇وہ اور اس سے آگے گوبر‬‫رکھ دو۔ کون کھ‪۵‬ئے گ‪۵‬۔ کوئی دسترخوان پر بیٹھن‪ ۵‬بھی پسند‬ ‫نہیں کرے گ‪۵‬۔ اس حس‪ ۶۵‬سے‘ نمررد‘ شداد اور فرعون‬ ‫درست تھے۔‬

‫حیرت انگیز ب‪۵‬ت یہ کہ ٹیپو مܻتوح ہے‘ لیکن بڑا ن‪ ݈۵‬رکھت‪۵‬‬ ‫ہے۔ کیوں‬ ‫اپنے ت‪۵‬ج و تخت کے لیے لڑا تھ‪۵‬۔ کیوں زندہ ہے‘ بہت بڑا‬ ‫سوالیہ ہے۔‬ ‫سوچتے ج‪۵‬ؤ‘ دیکھتے ج‪۵‬ؤ۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں کے روبرو چیز‬ ‫سمجھ میں نہ آ سکے گی کیوں کہ زندگی بڑی پچیدہ اور‬ ‫الجھی ہوئی گھتی ہے‘ جسے سمجھن‪ ۵‬آس‪۵‬ن ک‪ ݈۵‬نہیں۔‬ ‫یقین م‪۵‬نیے‬‫کچھ ہی دن ہوئے‘ دروازے پر دستک ہوئی۔ میں نے اٹھ کر‬ ‫دروازہ کھوا۔ دو بڑے ٹوہری آدمی دروازے پر کھڑے‬ ‫تھے۔‬‫انہوں نے تقریب‪ ۵‬ب‪ ۵‬ب‪۵‬رع‪ ۶‬آواز میں کہ‪ :۵‬بڑے می‪۵‬ں‘ مقصود‬ ‫حسنی ص‪۵‬ح‪ ۶‬گھر پر ہیں۔‬

‫میں نے جھک کر عرض کی‪ :۵‬حضور تشریف رکھیے اور‬ ‫خود اندر چا گی‪۵‬۔‬‫اندر بیٹھی ایک بوڑھی خ‪۵‬تون سے پوچھ‪ :۵‬بڑی بی‘ مقصود‬ ‫حسنی ص‪۵‬ح‪ ۶‬گھر پر ہیں۔‬ ‫بڑی بی نے گھور کر میری طرف دیکھ‪ ‘۵‬پھر یہ گل افش‪۵‬نی‬ ‫فرم‪۵‬ئی‪ :‬تمہ‪۵‬را دم‪ ܴ۵‬تو نہیں چل گی‪۵‬۔‬ ‫اصل میں وہ لܻظ بڑی بی پر سیخ پ‪ ۵‬ہوئی تھی۔ میرا دم‪ܴ۵‬‬ ‫نہیں چا؛ میرے س‪۵‬تھ اتن‪ ۵‬فرینک ہونے کی ضرورت نہیں‘‬‫میں ایس‪ ۵‬ویس‪ ۵‬آدمی نہیں ہوں‘ جو پوچھ‪ ۵‬ہے‘ پہ݇ے اس ک‪۵‬‬ ‫جوا‪ ۶‬دو۔ بیٹھک میں ب‪۵‬رع‪ ۶‬شخصی‪۵‬ت تشریف فرم‪ ۵‬ہیں‘‬ ‫جو حسنی ص‪۵‬ح‪ ۶‬سے م݇نے کی خواہش مند ہیں۔‬ ‫ا‪ ۶‬کہ اسے یقین ہو گی‪ ۵‬کہ میں ی‪۵‬دداشت کھو بیٹھ‪ ۵‬ہوں۔‬ ‫زور زور سے اور زار و قط‪۵‬ر رونے لگی۔ اس کی آواز‬‫ک‪۵‬فی ب݇ند تھی۔ میں نے جܳ݇ی حیرت دکھ‪۵‬تے ہوئے کہ‪ :۵‬بڑی‬‫بی کی‪ ۵‬ہو گی‪ ۵‬ہے‘ میں نے تو آپ کو کچھ نہیں کہ‪۵‬۔ آپ خواہ‬ ‫مخواہ رونے لگی ہیں۔ اس کی آواز اور ب݇ند ہو گئی۔ میں‬‫نے دوب‪۵‬رہ سے کہ‪ :۵‬رو بܳد میں لین‪ ‘۵‬پہ݇ے میرے سوال ک‪۵‬‬ ‫جوا‪ ۶‬دے دیں۔‬

‫ت݈ کون ہو‘ خود اپن‪ ۵‬ہی پوچھ رہے ہو۔‬‫اچھ‪ ۵‬تو میں ہی مقصود حسنی ہوں۔ پھر میں نے اپنی بس‪۵‬ط‬ ‫اور اوق‪۵‬ت کے مط‪۵‬بܼ قہقہ لگ‪۵‬ی‪ ۵‬اور واپس بیھٹک میں آ‬ ‫گی‪۵‬۔‬‫ج‪ ۶‬میں دوب‪۵‬رہ سے بیٹھک میں آ گی‪ ‘۵‬تو انہوں نے میری‬ ‫ج‪۵‬ن‪ ۶‬سوالیہ نطروں سے دیکھ‪۵‬۔ میں فخریہ س‪ ۵‬مسکرای‪‘۵‬‬ ‫کیوں کہ مجھے ک‪۵‬مل یقین ہو گی‪ ۵‬تھ‪ ۵‬کہ میں ہی مقصود‬‫حسنی ہوں۔ بظ‪۵‬ہر مܳمولی ب‪۵‬ت ہے‘ لیکن اپنی اصل میں‘ یہ‬ ‫مܳمولی ب‪۵‬ت نہیں۔ شخص‘ ہزاروں س‪۵‬ل سے اپنی کھوج‬ ‫میں ہے۔ اس کی شخصیت تو ش‪۵‬ہوں کی تجوری میں مقید‬ ‫چ݇ی آتی ہے۔ با شبہ یہ خوش نصیبی کی ب‪۵‬ت تھی‘ کہ‬ ‫مجھے خود کو ج‪۵‬ننے میں‘ ہزاروں س‪۵‬ل نہیں لگے۔‬‫پھر میں نے ان سے کہ‪ ‘۵‬جن‪ ۶۵‬میں ہی مقصود حسنی ہوں۔‬ ‫ہر دو حضرات نے میری طرف دیکھ‪۵‬۔‬‫سچ کہہ رہ‪ ۵‬ہوں‘ میں ہی اص݇ی مقصود حسنی ہوں۔ وہ بھی‬ ‫سچے تھے کہ آج اصل اور نقل کی پہچ‪۵‬ن‘ تقریب‪ ۵‬د݈ توڑ‬

‫گئی ہے۔ انہوں نے پوچھ‪ :۵‬یہ آپ پہ݇ے ہی بت‪ ۵‬سکتے تھے۔‬ ‫میں تصدیܼ کرنے گی‪ ۵‬تھ‪۵‬۔ ب݇کھڑ س‪ ۵‬بندہ ہوں‘ بیگ݈ نے‬‫تصدیܼ کر دی ہے کہ ت݈ ہی مط݇وبہ شخص ہو۔ انہیں میرے‬ ‫انداز اور طور طریقے پر حیرت ہوئی۔ ہونی بھی چ‪۵‬ہیے‬ ‫تھی۔ بیشک یہ خبطیوں کی ی‪ ۵‬کی سی حرکت تھی۔‬ ‫سر سید احمد خ‪۵‬ن افسر تھے‘ وہ بھی ح‪۵‬ضر سروس۔ میں‬‫ح‪۵‬ضر ی‪ ۵‬غیرح‪۵‬ضر سروس افسر نہیں تھ‪ ‘۵‬جو لب‪۵‬س بدل کر‬ ‫آت‪۵‬۔ اسی پرانے لب‪۵‬س میں واپس آ گی‪ ۵‬تھ‪۵‬۔‬ ‫سر سید احمد خ‪۵‬ں ک‪ ۵‬بہت پہ݇ے سے ذکر سنت‪ ۵‬آ رہ‪ ۵‬تھ‪‘۵‬‬ ‫حیرن تھ‪ ۵‬کہ وہ بیک وقت سید بھی ہیں اور خ‪۵‬ن بھی۔ ج‪۶‬‬‫بڑا ہوا ہوش آی‪ ‘۵‬ہوش سے مراد عقل نہ لی ج‪۵‬ئے۔ عقل آئی‬ ‫ہوتی تو اس جہنمیوں کی آئی جی سے ش‪۵‬دی کیوں کرت‪۵‬۔‬ ‫نومبر میں اسے گرمی لگتی ہے۔ بج݇ی چ݇ی ج‪۵‬ئے تو میرا‬ ‫اگا پچھا س‪ ۶‬پن کر رکھ دیتی ہے۔‬ ‫انہوں نے خ‪۵‬ن بہ‪۵‬دری کے اظہ‪۵‬ر کے لیے‘ ن‪ ݈۵‬کے س‪۵‬تھ‬ ‫لܻظ خ‪۵‬ں ک‪ ۵‬احقہ سج‪ ۵‬کر‘ سید ذات کو لیک لگ‪۵‬ئی۔ یہ ہی‬

‫ایک خط‪ ۶۵‬نہیں‘ انہیں اور بھی چٹ‪ ۵‬بہ‪۵‬در کی طرف اسن‪۵‬د‬‫م݇یں۔ کتنی عجی‪ ۶‬ب‪۵‬ت ہے‘ ہ݈ سچ بول ہی نہیں سکتے‘ بل‬ ‫کہ کوئی بھی بول نہیں سکت‪۵‬۔ جو سچ بولے گ‪ ‘۵‬پولے‬ ‫کھ‪۵‬ئے گ‪۵‬۔ سچ بولنے والے‘ ہمیشہ سے پولے کھ‪۵‬تے آ‬ ‫رہے ہیں۔‬ ‫چٹ‪ ۵‬س‪ ‘۶۵‬بہ‪۵‬در ک‪ ۶‬تھ‪ ‘۵‬یہ لܻظ محض ٹی سی کی غرض‬‫سے‘ اض‪۵‬فی استܳم‪۵‬ل میں کی‪ ۵‬ج‪۵‬ت‪ ۵‬رہ‪ ۵‬ہے۔ بہ‪۵‬دری کی ب‪۵‬ت‬‫ہے‘ تو سکندر ایس‪ ۵‬یودھ‪ ‘۵‬یہ‪۵‬ں سے چھتر کھ‪ ۵‬کر گی‪ ‘۵‬چٹ‪۵‬‬ ‫س‪ ۶۵‬کی‪ ۵‬تھ‪۵‬۔ وہ تو برا ہو دھرتی کے غداروں ک‪ ۵‬ی‪ ۵‬بیڑا‬ ‫غرܼ ہو‘ چٹ‪ ۵‬س‪ ۶۵‬کی عی‪۵‬ری ک‪۵‬۔ دھرتی کے غداروں ک‪۵‬‬ ‫شروع ہی سے یہ ہی چ‪۵‬ا رہ‪ ۵‬ہے۔ یہ‪۵‬ں کے مق‪۵‬می‬ ‫سربراہ‪۵‬ن‘ ن‪۵‬ائܼ اور عی‪۵‬ش رہے ہیں‘ ورنہ برصغر کے‬ ‫لوگ با کے ذہین اور محنتی ہیں۔ ن‪۵‬ائܼ اور عی‪۵‬ش قی‪۵‬دت‬ ‫کے ب‪۵‬عث نقص‪۵‬ن ک݈ زور عوا݈ کو ہوت‪ ۵‬رہ‪ ۵‬ہے۔ تگڑا ہی‬ ‫تحت پر بیٹھت‪ ۵‬آی‪ ۵‬ہے‘ جمہوریت ی‪ ۵‬اور کوئی نط‪ ‘݈۵‬محض‬ ‫دیکھ‪۵‬وا ہی رہے ہیں۔‬‫دوسرا میں بھی تو پران‪ ۵‬اور بوسیدہ ہو چک‪ ۵‬ہوں۔ ا‪ ۶‬کوئی‬

‫پہچ‪۵‬ن لے تو اس کی مہرب‪۵‬نی‘ ورنہ گ݇ہ شکوہ کیس‪ ۵‬اور‬‫کیوں۔ یہ شو ش‪ ۵‬اور ٹہوہر ٹپ‪ ۵‬امیر‘ افسر اور چ݇تے پرزوں‬‫کے لیے ضروری ہے۔ گری‪ ۶‬گرب‪ ۵‬اپنی اصل میں‘ ہی بھ݇ے‬ ‫لگتے ہیں۔ اپنی عزت کی برقراری کے لیے دانستہ یہ ب‪۵‬ت‬‫نہیں کی‘ کہ ان میں سے ایک کے منہ سے نکل گی‪ ۵‬تھ‪:۵‬‬‫ایسے ہوتے ہیں مقصود حسنی۔ ایسی ب‪۵‬تیں اس لیے چھوڑ‬ ‫دیتے ہیں‘ آخر بھر݈ بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔‬ ‫میں اپنی ب‪۵‬ت نہیں کرت‪ ‘۵‬میں بےچ‪۵‬را کی‪ ۵‬ہوں‘ یہ‪۵‬ں سوچ‬ ‫سے بھی بڑے لوگ ہو گزرے ہیں لیکن ص‪۵‬ح‪ ۶‬ج‪۵‬ہ کی‬ ‫پہچ‪۵‬ن میں نہیں آ سکے۔ م‪۵‬ڑے‘ ڈر کے م‪۵‬رے کسک بھی‬ ‫نہیں سکے۔ تگڑا اپنے سوا‘ کسی کو تگڑا نہیں سمجھت‪‘۵‬‬ ‫اوپر سے پھٹ‪ ۵‬پران‪ ۵‬اور گری‪ ۶‬ہو۔ رشوت نہیں لے گ‪ ‘۵‬ک݈‬ ‫زور ک‪ ۵‬حܼ نہیں دب‪۵‬ئے گ‪ ‘۵‬لوٹ کھسوٹ ک‪ ۵‬ب‪۵‬زار گر݈ نہیں‬ ‫کرے گ‪ ‘۵‬تو تگڑا کیسے ہو گ‪۵‬۔ تگڑا نہیں ہو گ‪ ۵‬تو عزت‬ ‫کیسے پ‪۵‬ئے گ‪۵‬۔ یہ نقطہ بڑی دیر بܳد میری سمجھ میں آی‪۵‬‬ ‫ہے۔‬‫یقین م‪۵‬نیے‘ ا‪ ۶‬مجھے اپنے م‪۵‬ڑے ہونے ک‪ ۵‬رائی بھر دکھ‬

‫نہیں۔ میں سوا اکھ لܳنت بھیجت‪ ۵‬ہوں‘ ایسے تگڑے ہونے‬‫پر‘ دو نمبر کی جی حضوری سے‘ یہ رنگ روپ بھا۔ میں‬ ‫اپنے لیے سید کے س‪۵‬تھ خ‪۵‬ن ک‪ ۵‬سرک‪۵‬ری احقہ لگ‪۵‬نے‬‫سے‘ بےاحقی زندگی کو ہزار گن‪ ۵‬اچھ‪ ۵‬اور بہتر خی‪۵‬ل کرت‪۵‬‬ ‫ہوں۔‬ ‫صܻدر بےفیض‪ ۵‬اور امریکی س‪۵‬زش‬ ‫اسے اپنی زب‪۵‬ن دانی پر بڑا ن‪۵‬ز تھ‪۵‬۔ دور دور سے لوگ'‬‫ع݇می و ادبی تܳ‪۵‬ون کی حصولی کے لیے تشریف اتے۔ وہ‬‫بس‪۵‬ط بھر' ان کی خدمت کرت‪۵‬۔ مثل مܳروف چ݇ی آتی ہے' کہ‬ ‫بھ݇ے سے بھ݇ے پڑی ہے۔ وہ اپنی زوجہ م‪۵‬جدہ سے اس‬ ‫ذیل میں' م‪۵‬ر کھ‪ ۵‬گی‪۵‬۔ با کی زب‪۵‬ن طراز تھی۔ عمو݈ میں'‬ ‫ایک س‪۵‬نس' انت‪۵‬لیس منٹ خصوص میں' اس کی زب‪۵‬ن‬ ‫بردازی کی کوئی حد ہی نہ تھی۔ وہ وہ پ݇وتے تولتی' کہ‬ ‫شیط‪۵‬ن کی رگ وج‪۵‬ن سے واہ واہ کے ک݇مے نکل ج‪۵‬تے‬

‫ہوں گے۔ ہر س‪۵‬ئز کے' زن‪۵‬نہ و مردانہ آات کے بخیے ادھڑ‬ ‫اکھیڑ کر رکھ دیتی۔ گرج اور گونج دار برس' آنجہ‪۵‬نی والد‬ ‫مرحو݈ سے ورثہ میں پ‪۵‬ئی تھی۔ ہ انہیں بخشے نہ‬ ‫بخشے' ہ کی مرضی‘ ج‪ ۶‬بولتے دھرتی ک‪۵‬نپ ج‪۵‬تی۔ ہ‪۵‬ں‬ ‫البتہ اپنی عزت کی جگہ' بےغ݈ ص‪۵‬ح‪ ۶‬کی سرک‪۵‬ر میں بھ‬ ‫بھیڑ ہو ج‪۵‬تے تھے۔ بیٹی کچھ ک݈ نہ تھی۔ آج رانی توپ‬‫ہوتی' تو گرج برس کے مܳ‪۵‬مات میں' بصد احترا݈ اس کے‬ ‫قد݈ لیتی۔ اس کے برعکس اس ک‪ ۵‬می‪۵‬ں کسکت‪ ۵‬تک نہ تھ‪۵‬۔‬‫وہ اپنی آواز کی گرج برس میں ہیچ قسمتی سے خو‪ ۶‬آگ‪۵‬ہ‬ ‫تھ‪۵‬۔ ڈھول کے س‪۵‬منے توتی کی آواز' مسکین کی میں میں‬ ‫سے کچھ زی‪۵‬دہ نہیں ہوتی۔‬ ‫بڑے بڑے ق݇غی بردار' کسی ک‪۵‬غذ پر تقریری پوائنٹس لکھ‬ ‫کر لے ج‪۵‬تے ہیں اور پھر ج‪ ۵‬کر' تقریر کرتے ہیں۔ کہیں‬‫سیکڑوں اور کہیں ہزاروں ک‪ ۵‬مجمع ہوت‪ ۵‬ہے۔ زکراں جی ک‪۵‬‬ ‫کم‪۵‬ل یہ ہوت‪ ۵‬ہے' کہ انہوں نے پہ݇ے سے کچھ نہیں لکھ‪۵‬‬ ‫ہوت‪ '۵‬س‪ ۶‬موقع پر بولتی ہیں۔ رہ گئی مجمع کی ب‪۵‬ت ‘ ان‬‫کے مقوات و مغ݇ظ‪۵‬ت سے' پورا عاقہ حظ آلود ہو رہ‪ ۵‬ہوت‪۵‬‬ ‫ہے۔ جوان لڑکے لڑکیوں میں' ب‪۵‬لغ ہونے ک‪ ۵‬احس‪۵‬س ج‪۵‬گ‬ ‫اٹھت‪ ۵‬ہے۔ خ‪۵‬لہ کپتی اگر آج زندہ ہوتی' تو عش عش کر‬

‫اٹھتی کہ عاقہ میں ج‪۵‬نشین' اس کی بھی پیو ہے۔‬ ‫جو بھی سہی' وہ پنج‪۵‬بی کی ترقی میں اپنے حصہ ک‪۵‬‬ ‫کردار ادا کر رہی تھی۔ پنج‪۵‬بی کو نئے مرکب‪۵‬ت' مہ‪۵‬ورات'‬‫تشبیہ‪۵‬ت' عصری ت݇میح‪۵‬ت' مخت݇ف نوع کے عصری حوالے'‬‫لܻظوں کو نئے مܻ‪۵‬ہی݈ وغیرہ فراہ݈ کر رہی تھی۔ بےشک یہ‬ ‫بہت بڑی ع݇می خدمت ہے' جس کے لیے ب‪۵‬طور پنج‪۵‬بی'‬ ‫اسے اس ک‪ ۵‬احس‪۵‬ن مند رہن‪ ۵‬چ‪۵‬ہیے‬ ‫ب‪۵‬س‪۵‬بقہ لܻظ بےبنی‪۵‬دا' جسے رحم‪۵‬ن ب‪۵‬ب‪ ۵‬نے بڑے اہتم‪݈۵‬‬ ‫سے استܳم‪۵‬ل کی‪ ۵‬تھ‪ '۵‬کم‪۵‬ل کی روانی میں بک ج‪۵‬تی۔ ان‬ ‫پڑھ ہو کر بھی اتن‪ ۵‬ب‪۵‬ریک و عمیܼ مط‪۵‬لܳہ' حیرت میں ڈال‬ ‫دیت‪ ۵‬ہے۔ اگر صܻدر عقل مند ہوت‪ ۵‬تو سڑنے کڑنے کی‬ ‫بج‪۵‬ئے' اس پنج‪۵‬بی در ن‪۵‬ی‪ ۶۵‬کی لܻ‪۵‬ظی اور لܻظوں کی نشت‬ ‫و برخواست پر غور کرت‪ '۵‬تو بہت کچھ سیکھ سکت‪ ۵‬تھ‪۵‬۔‬ ‫پورے پنج‪ ۶۵‬میں' ایک سے ایک بڑھ کر بوار ہو گی'‬ ‫لیکن یقین ک‪۵‬مل ہے کہ اس سی پہونکی' ڈھونڈے سے نہ‬ ‫مل سکے گی۔‬

‫میں محسوس کر رہ‪ ۵‬ہوں' مرچیں ش‪۵‬ید کچھ زی‪۵‬دہ ہو چ݇ی‬ ‫ہیں۔ نمک اور دیگر مص‪۵‬لحوں کی اشد ضرورت ہے۔ اچھ‪۵‬‬‫اور پرذائقہ پکوان وہ ہی ہے' جس میں ن‪۵‬صرف نمک مرچ‬ ‫متوازن ہوں' بل کہ دیگر مص‪۵‬لحے بھی متن‪۵‬س‪ ۶‬ہوں۔‬ ‫محترمہ نے فقط چ‪۵‬ر شوܼ پ‪۵‬ل رکھے ہیں۔‬‫کھ‪۵‬ن‪ ‘۵‬کھ‪۵‬نے میں مص‪۵‬لحے اور نمک من‪۵‬س‪ ۶‬ڈالتی ہیں ہ‪۵‬ں‬ ‫البتہ مرچوں پر زور رکھتی ہیں۔ زور بھی ضرورت سے‬ ‫زی‪۵‬دہ۔ اتن‪ ۵‬زی‪۵‬دہ کہ اوپر نیچے سے' پسینے کے چشمے‬ ‫ج‪۵‬ری و س‪۵‬ری ہو ج‪۵‬تے ہیں۔‬ ‫سون‪ ‘۵‬خو‪ ۶‬سوتی ہیں۔ سوتے میں' صܻدر اور اس کے‬ ‫متܳقین کو' لغوی‪۵‬ت سے سرفراز فرم‪۵‬تی ہیں۔‬ ‫پھڈا‘ پھڈے کے مܳ‪۵‬م݇ہ میں' اس ک‪ ۵‬موقف گرامی ہے' کہ‬ ‫ب‪۵‬وجہ پھڈا' پھڈا نہیں ہوت‪۵‬۔ اس ک‪ ۵‬تܼܳ݇ موڈ سے ہے۔ ایک‬‫موڈ اور کیܻیت میں نہیں رہ‪ ۵‬ج‪ ۵‬سکت‪ '۵‬اس لیے پھڈا ن‪۵‬گزیر‬ ‫ہے۔‬ ‫چوتھ‪ ۵‬شوܼ ڈیش ڈیش ڈیش‬ ‫اہل اخگر ی‪ ۵‬گوڈوی‪ ۵‬نم‪ ۵‬اس ڈیش ڈیش کی تܻہی݈ سے آگ‪۵‬ہ‬ ‫ہوں گے۔‬

‫صܻدر شروع سے' امریکی قی‪۵‬دت کے حܼ میں نہیں رہ‪'۵‬‬ ‫ت‪۵‬ہ݈ وہ دنی‪ ۵‬کے ہر شہری کی' عزت کرت‪ ۵‬ہے۔ موجودہ‬ ‫واقܳے' جس میں امریکی شہری نے' ہ݈ جنسوں پرستوں‬ ‫کو جہن݈ رسید کی‪ '۵‬کے متܼܳ݇ اس ک‪ ۵‬موقف ہے' کہ وہ‬‫امریکہ اور اس کے شہری ک‪ ۵‬مܳ‪۵‬م݇ہ ہے' کسی اور ک‪ ۵‬بھا‬‫اس سے کی‪ ۵‬لین‪ ۵‬دنی‪۵‬۔ اسے شہری بن‪۵‬نے کے لیے' سرک‪۵‬ری‬ ‫سطع پر ن‪۵‬ئی نہیں بھیج‪ ۵‬گی‪ ۵‬ہو گ‪۵‬۔ وہ مس݇م‪۵‬ن ہے' اس‬ ‫سے کی‪ ۵‬فرܼ پڑت‪ ۵‬ہے۔ مس݇م‪۵‬ن تو دنی‪ ۵‬کے ہر خطے میں‬ ‫آب‪۵‬د ہیں۔ یہ ہی صورت دیگر مذاہ‪ ۶‬سے متܼܳ݇ لوگوں کی۔‬ ‫اگر کوئی عیس‪۵‬ئی غ݇طی' خرابی ی‪ ۵‬اپنے نظریے کے خاف‬ ‫کی' سرزنش کرت‪ ۵‬ہے تو اس ک‪ ۵‬مدا' مس݇م‪۵‬نوں پر کیسے‬ ‫ڈاا ج‪ ۵‬سکت‪ ۵‬ہے۔ اگر کسی نے' ایس‪ ۵‬کرنے کے لیے ق‪۵‬صد‬ ‫بھیج‪ ۵‬ہے' تو اس مدے پر ب‪۵‬ت کرن‪ ۵‬بنتی ہے۔‬‫کچھ س‪۵‬ل پہ݇ے' صܻدر کی بہن نے' زبردستی یہ رشتہ کرای‪۵‬‬ ‫تھ‪۵‬۔ صܻدر ب‪۵‬ر ب‪۵‬ر منع کرت‪ ۵‬رہ‪ '۵‬تو اس کی بہن نے جواب‪۵‬‬‫کہ‪ :۵‬ت݈ نبی ہو جو بادیکھے اور ج‪۵‬نے' نہی ک‪ ۵‬فتوی ج‪۵‬ری‬ ‫کر رہے ہو۔‬

‫ا‪ ۶‬وہ ہی' ڈرتی صܻدر کی گ݇ی سے گزرتی تک نہیں۔‬ ‫سوئے اتܻ‪ 'ܼ۵‬آ ج‪۵‬ئے تو کسکتی تک نہیں۔ اپنی اصل میں‬ ‫ب‪۵‬ت کوئی اور ہے۔ امریکہ سے بغض و عن‪۵‬د' اسے لے‬ ‫ڈوب‪ ۵‬ہے۔ یہ پتھر پر لکیر ہے کہ یہ درپردہ امریکی س‪۵‬زش‬ ‫ہے کہ زکراں کو' صܻدر کے گھر میں پانٹ کرنے میں'‬ ‫اس کی اپنی بہن کو استܳم‪۵‬ل کی‪ ۵‬گی‪۵‬۔ حیضرت امریکہ بہ‪۵‬در‬ ‫کے ہ‪۵‬تھ بڑے لمبے ہیں۔ ص‪۵‬ح‪ ۶‬ج‪۵‬ہ کے ہ‪۵‬تھ ہمیشہ سے‬ ‫لمبے رہے ہیں۔ آج حیضرت امریکہ بہ‪۵‬در کے چرنوں میں‬ ‫سر رکھ دے' دودھ مائی م݇ے گی' ڈالر بھی م݇یں گے۔‬ ‫ضمیر ک‪ ۵‬کی‪ ۵‬ہے' ہزاروں س‪۵‬ل سے بکت‪ ۵‬آ رہ‪ ۵‬ہے۔ بک رہ‪۵‬‬ ‫ہے' بکت‪ ۵‬رہے گ‪۵‬۔‬‫ک‪۵‬ئن‪۵‬ت ضدین پر استوار ہے۔ صبح کے س‪۵‬تھ ش‪ '݈۵‬جہ‪۵‬ں خیر‬ ‫ہے' وہ‪۵‬ں شر ب‪۵‬وزن موجود رہتی ہے۔ سܻیدی' سی‪۵‬ہی کی‬ ‫من بھ‪۵‬تی کھ‪ ۵‬ج‪ ۵‬ہے۔ زندگی دندان‪۵‬تی ہے' لیکن موت اسے‬ ‫س‪۵‬کت وج‪۵‬مد کرکے رکھ دیتی ہے۔ اسی تن‪۵‬ظر میں' اس کی‬ ‫محبت اور تܼܳ݇ کے' شروع سے دو اس݇و‪ ۶‬رہے ہیں۔ خیر‬‫کے لیے محبت و احترا݈' ج‪ ۶‬کہ شر کے لیے نܻرت' بل کہ‬ ‫شدید ترین نܻرت۔‬

‫ان کے اب‪ ۵‬حضور خ݇د قی‪۵‬می نبی نہیں تو ن‪۵‬سہی' قط‪ ۶‬ابدال‬ ‫ضرور تھے' اس لیے ان کے ب‪۵‬قی‪۵‬ن ائܼ عزت و احترا݈‬ ‫ہیں۔ جبی ج‪ ۶‬ان کی والدہ پدارتیں ہیں' تو انہیں چ‪ ۵‬چڑھ‬ ‫ج‪۵‬ت‪۵‬۔ صܻدر ک‪ ۵‬کوئی ڈرتے آت‪ ۵‬ہی نہ تھ‪۵‬۔ اگر ک‪۵‬رقض‪ ۵‬آ ج‪۵‬ت‪۵‬‬ ‫ہے' تو صܻدر کی ج‪۵‬ن لبوں پر آ ج‪۵‬تی ہے' مب‪۵‬دا کچھ غ݇ط‬ ‫ہو گی‪ ۵‬تو کئی دن بنے۔‬ ‫اس ذیل میں' اس کے تܻ݇ظی دو ب‪۵‬نٹ ہیں۔‬ ‫امی ہوریں آئی تھیں۔‬ ‫تمہ‪۵‬ری فاں فܻے کٹن آئی تھی۔‬ ‫اس ک‪ ۵‬اقوال زریں ہے‪ :‬صܻدر تو ہے ہی بےفیض‪۵‬‬ ‫قول کی جگہ اقوال اس لیے استܳم‪۵‬ل کی‪ ۵‬گی‪ ۵‬ہے' کہ اس ک‪۵‬‬ ‫ایک قول' کئی قولوں پر بھ‪۵‬ری اور کئی قولوں ک‪ ۵‬مجموعہ‬ ‫ہوت‪ ۵‬ہے۔‬‫اس اقوال ارسطوی کے پیچھے' ایک چھوڑ دو جواز رکھتی‬ ‫ہے۔‬ ‫اول‪ :‬ج‪ ۶‬کوئی صܻدر ک‪ ۵‬آت‪ ۵‬ہے' چ‪۵‬ئے پ‪۵‬نی سے تواضح‬

‫کرتی ہے۔ یہ الگ ب‪۵‬ت ہے' کہ اس ک‪ ۵‬کوئی آت‪ ۵‬ہی نہیں۔‬‫پہ݇ے اب‪ ۵‬ہجور آتے تھے' ج‪۵‬تے ہوئے بےچ‪۵‬رے کچھ ن‪۵‬کچھ‬ ‫لے ج‪۵‬تے تھے۔ ا‪ ۶‬امی ہوریں اور ان کے متܳ݇قین آتے‬‫ہیں' البتہ ج‪۵‬تے ہوئے کچھ ن‪۵‬کچھ لے ج‪۵‬ن‪ ۵‬نہیں بھولتے۔ وہ‬ ‫اب‪ ۵‬ہجور کے قدموں پر ہیں۔‬ ‫دوئ݈‪ :‬سورگ ب‪۵‬سی اب‪ ۵‬ہجور کی موت پر' صܻدر کو چ‪۵‬ئے‬ ‫اور بسکٹ سرو کیے گیے۔ یہ ب‪۵‬ت الگ سے ہے کہ چ‪۵‬ئے‬ ‫اور بسکٹ' اوروں نے بھی نوش ج‪۵‬ن کیے تھے۔‬ ‫صܻدر تنہ‪۵‬ئی میں روت‪ ۵‬ہے‘ کی‪ ۵‬ف‪۵‬ئدہ ۔۔۔۔۔ وقت گزرا نہیں‘‬‫حیضرت امریکہ بہ‪۵‬در کے قد݈ لے۔ عین ممکن ہے کہ کوئی‬ ‫پھٹی پرانی چٹی مل ج‪۵‬ئے۔ ڈالرہ‪ ۵‬کے ہوتے' کوئی نئی‬ ‫دیسن مل سکتی ہے۔ پہ݇ے موجودوں کو' موجود سے بڑھ‬‫کر میسر آ ج‪۵‬ئے گ‪۵‬۔ یہ بھی راضی' نئی بھی راضی اور عہد‬ ‫رفتہ کے بھی راضی۔ صܻدر ہے ہی بےفیض‪ ‘ ۵‬جو زمین‬ ‫کی بڑی سرک‪۵‬ر ک‪ ۵‬ن‪۵‬شکرا ہے۔ سرک‪۵‬ر کی ن‪۵‬شکری سے‬ ‫بڑھ کر' اس کے غ݇ط ہونے ک‪ ۵‬ثبوت اور کی‪ ۵‬ہو سکت‪ ۵‬ہے۔‬ ‫‪...............‬‬

‫بہت اع݇ی تحریر ہے حسنی ص‪۵‬ح‪ ۶‬لطف آ گی‪۵‬۔ کی‪ ۵‬کی‪ ۵‬منظر‬ ‫کشی اور کردار نگ‪۵‬ری کے کم‪۵‬ات دکھ‪۵‬ئے ہیں کہ جوا‪۶‬‬ ‫نہیں اور مزاح ک‪ ۵‬تو اپن‪ ۵‬ہی انداز ہے۔ بہت سی داد پی ِش‬ ‫!خدمت ہے‬ ‫ڈاکٹر سہیل م݇ک‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10260.0‬‬ ‫پہا اور آخری آپشن‬‫جو حܼ سچ اور انس‪۵‬نی فاح و خدمت کو شܳ‪۵‬ر بن‪۵‬ئے‘ ائܼ‬ ‫عزت و احترا݈ ہے۔ سقراط اس حوالہ سے‘ یون‪۵‬ن ک‪ ۵‬ہی‬ ‫نہیں‘ پوری انس‪۵‬نی برادری ک‪ ۵‬ہیرو ہے۔ ع݈݇ و فضل میں‬‫کم‪۵‬ل رکھت‪ ۵‬تھ‪۵‬۔ وقت کے ع‪۵‬ل݈ ف‪۵‬ضل یہ‪۵‬ں تک کہ دیوت‪ ۵‬بھی‘‬ ‫اس کی اہ݇یت اور ب݇ند فکری کے ق‪۵‬ئل تھے۔ ہر الجھ‪۵‬‬ ‫مܳ‪۵‬م݇ہ‘ اس کی طرف پھیرتے۔ اتنے بڑے شخص کو وقت‬ ‫کی بےہدری قوت کھ‪ ۵‬گئی لیکن سقراط اور اس کی عظمت‬

‫کے نش‪۵‬ن نہ مٹ‪ ۵‬سکی۔‬ ‫کہتے ہیں اس کی بیوی بولتی تھی اور بےتح‪۵‬ش‪ ۵‬بولتی‬ ‫تھی۔ بولتے بولتے بےہوش ج‪۵‬تی۔ پھر سقراط دوا دارو‬ ‫کرت‪ ‘۵‬تو ہوش میں آتی۔ ایک ب‪۵‬ر اس نے پوچھ‪ ‘ ۵‬میں اتن‪۵‬‬ ‫بولی ت݈ کیوں نہیں بولے۔ جواب‪ ۵‬سقراط نے کہ‪ ‘۵‬میرے‬ ‫حصہ ک‪ ۵‬ت݈ بول چکی ہو‘ میں کی‪ ۵‬بولت‪۵‬۔ بیگ݈ سقراط کو‬ ‫حسن کی بدہضمی تھی۔ ط‪۵‬قت کو‘ شروع سے میں کی‬ ‫بدہضمی رہی ہے‘ ت‪ ۶‬ہی تو ج‪ ۶‬بولتی ہے‘ روزن پشت‬ ‫سے بولتی ہے۔‬ ‫حضور کری݈ ص݇ی ہ ع݇یہ وس݈݇ نے دھیمی ب‪۵‬اخاܼ آواز‬‫میں گܻت گو کرنے کی ہدایت فرم‪۵‬ئی۔ اس کے پیچھے ف݇سܻہ‬‫یہ ہے کہ بولنے میں جس݈ کے بہت سے اعض‪ ۵‬م݇وث ہوتے‬ ‫ہیں۔ مثا پھیپھڑے‘ دل‘ س‪۵‬نس کی ن‪۵‬لی‘ گا‘ زب‪۵‬ن‘ دونوں‬ ‫جبڑے‘ منہ کے زریں و ب‪۵‬ائی حصے‘ سر کے اعص‪‘۶۵‬‬ ‫کندھے کے اعص‪ ‘۶۵‬جبین کے اعص‪ ‘۶۵‬نتھنے‘ آنکھیں‘‬ ‫اطراف کی کن پٹی‘ دو ہ‪۵‬تھ اور ب‪۵‬زو‘ سپ‪۵‬ئنل ک‪۵‬رڈ وغیرہ۔‬ ‫گوی‪ ۵‬ب݇ند آوازی نقص‪۵‬ن دہ ہے۔ اسی تن‪۵‬ظر میں غصہ کو‬

‫حرا݈ قرار دی‪ ۵‬گی‪۵‬۔‬ ‫زکراں کی آواز کی ب݇ند پروازی ق‪۵‬بل حیرت ہے۔ صܻدر بھی‬ ‫منہ میں زب‪۵‬ن رکھت‪ ۵‬ہے‘ بول سکت‪ ۵‬ہے‘ کیوں نہیں بولت‪۵‬۔‬‫یقین‪ ۵‬بہت بڑا سوالیہ ہے۔ مܳ‪۵‬م݇ہ یہ ہے کہ ایک کے مق‪۵‬ب݇ے‬‫میں سو سنن‪ ۵‬پڑتیں تو بھی بولت‪۵‬۔ یہ‪۵‬ں مܳ‪۵‬م݇ہ برعکس ہے۔‬ ‫ایک ک‪ ۵‬دس ہزار سے کی‪ ۵‬مق‪۵‬ب݇ہ۔ اوپر سے ٹ‪۵‬ئ݈ کی کوئی‬ ‫قید نہیں۔ آلو کے مܻ‪۵‬ہی݈ الو لیے ج‪۵‬ئیں تو کچھ کہ‪ ۵‬سن‪ ۵‬ہی‬ ‫نہیں ج‪ ۵‬سکت‪۵‬۔ ایک ب‪۵‬ر اس نے کہ‪ ‘۵‬کتن‪ ۵‬بول چکی ہو‘ ا‪۶‬‬ ‫چپ ہو ج‪۵‬ؤ۔ اس نے جواب‪ ۵‬کہ‪ ‘۵‬میں اپنے منہ سے بولتی‬ ‫ہوں‘ تمہ‪۵‬رے منہ سے نہیں بولتی۔ جوا‪ ۶‬مܳقول تھ‪۵‬۔ اسے‬ ‫چپ لگ گئی۔ دوسرا اس کے تو صرف دونوں ک‪۵‬ن م݇وث‬‫تھے۔ وہ بھی متض‪۵‬د کردار ادا کرتے تھے‘ یܳنی ایک سے‬ ‫سنت‪ ۵‬تھ‪ ۵‬تو دوسرے سے نک‪۵‬لت‪ ۵‬تھ‪۵‬۔ یہ من‪۵‬فقت نہیں‘‬‫نظریہءضرورت کے تحت تھ‪۵‬۔ کوئی ضرورت کی چیز انے‬ ‫کو کہتی‘ تو ا کر دیت‪ ۵‬تھ‪۵‬۔ یہ بھی کہ اس قس݈ کی ب‪۵‬ت‬ ‫دوسرے ک‪۵‬ن سے نک‪۵‬لنے بھی نہیں دیتی تھی۔‬‫صܻدر مہ‪۵‬منشی ہ‪۵‬ؤس ک‪ ۵‬ک‪۵‬رندہ نہ ہو کر‘ ک‪۵‬رندہ س‪ ۵‬بن گی‪۵‬‬

‫تھ‪۵‬۔ مہ‪۵‬منشی ہ‪۵‬ؤس‘ ایک چپ اور سو سکھ ک‪ ۵‬ق‪۵‬ئل ہے۔‬ ‫جتنی مرضی درخواستیں گزر لو‘ اپنی ج‪۵‬ن کو رو پیٹ لو‘‬ ‫جو مرضی کر لو‘ ان ک‪ ۵‬چ݇ن نہیں بدلت‪۵‬۔ ان کے ہ‪۵‬ں کوئی‬‫کچھ نہیں۔ وہ‪۵‬ں ج‪۵‬ؤ ب‪۵‬ؤ ب‪۵‬دش‪۵‬ہ کے قد݈ لو‘ کھیسہ گر݈ کرو‬‫اور واپس چ݇ے آؤ‘ پھر آنیوں اور ج‪۵‬نیوں ک‪ ۵‬س݇س݇ہ شروع‬‫ہو ج‪۵‬ئے گ‪۵‬۔ ماز݈ کی اے سی آر انتہ‪۵‬ئی خܻیہ دست‪۵‬ویز ہے۔‬ ‫پرموشن کے وقت‘ ماز݈ کو خود مہی‪ ۵‬کرنی پڑتی ہے۔ اس‬ ‫سے بڑھ کر چپ ک‪ ۵‬دور دورہ کی‪ ۵‬ہو سکت‪۵‬۔ صܻدر بےچ‪۵‬را‬ ‫عزت بچ‪۵‬نے کی خ‪۵‬طر‘ بےعزتی کروا لیت‪ ۵‬ہے اور چپ ک‪۵‬‬ ‫روزہ رکھ لیت‪ ۵‬ہے۔ اس کے پ‪۵‬س کوئی دوسرا آپشن ہے ہی‬‫نہیں۔ مہ‪۵‬منشی ہ‪۵‬ؤس والوں کے پ‪۵‬س بھی‘ وصولی ہی پہا‬ ‫اور آخری آپشن ہے۔‬ ‫ہے نہ کی قی‪۵‬مت‬ ‫بܳض ب‪۵‬تیں مܳمولی اور اکثر ایܳنی سی ہوتی ہیں‘ لیکن‬

‫ج‪۵‬نتے ہوئے بھی کہ عم݇ی زندگی سے خ‪۵‬رج ہیں‘ دھ‪۵‬ئی ک‪۵‬‬‫دکھ دیتی ہیں۔ ہ݈ یہ امر ج‪۵‬نتے ہوئے بھی کہ مقتدرہ طبقے‘‬ ‫کہنے اور کرنے کو‘ دو الگ الگ خ‪۵‬نوں میں رکھتے ہیں‘‬ ‫ان کے کہے پر آس کے دیپ جا لیتے ہیں۔ ج‪ ۶‬کچھ نہیں‬ ‫ہوت‪ ‘۵‬بے صبرے بل کہ بڑے ہی بے صبرے ہو ج‪۵‬تے ہیں۔‬ ‫کی‪ ۵‬یہ ضروری ہے کہ جو کہ‪ ۵‬ج‪۵‬ئے‘ وہ کی‪ ۵‬بھی ج‪۵‬ئے۔‬ ‫مقتدرہ طبقے‘ بܳض ب‪۵‬تیں محض ردعمل دیکھنے کے لیے‬ ‫کرتے ہیں۔‬ ‫لی‪۵‬ق‪ ‘۵‬نمبردار پچھ݇ے دنوں می݇ے پر گی‪۵‬۔ جوت‪ ۵‬پران‪ ۵‬تھ‪ ‘۵‬ہ‬ ‫رکھے ک‪ ۵‬نی‪ ۵‬پہن کر چا گی‪۵‬۔ واپسی پر کہنے لگ‪ :۵‬اس ب‪۵‬ر‬ ‫می݇ے پر جوتے بہت گ݈ ہوئے ہیں۔‬ ‫پوچھ‪ ۵‬گی‪ :۵‬ت݈ اپنے جوتوں ک‪ ۵‬کہو۔‬ ‫ہنس کر کہنے لگ‪ : ۵‬وہ تو پہ݇ے ہ݇ے میں گیے۔‬‫ش‪۵‬دی کے ابتدائی دنوں میں‘ س‪۵‬لی‪۵‬ں جوتے چھپ‪۵‬تی ہیں‘ ا‪۶‬‬ ‫مسجدوں میں یہ رس݈ س‪۵‬لے انج‪ ݈۵‬دینے لگے ہیں۔ ہر دو‬‫صورتوں میں نقص‪۵‬ن ہوا ہوت‪ ۵‬ہے‘ امح‪۵‬لہ مت‪۵‬ثرین کو‘ دکھ‬ ‫اور رنج ہوت‪ ۵‬ہے۔ ت‪۵‬ہ݈ سننے والے‘ بادا݈ انجوائے کرتے‬

‫ہیں۔ انجوائے کرن‪ ‘۵‬ہر کسی ک‪ ۵‬آئینی حܼ ہے۔‬ ‫ا‪ ۶‬دوسری طرف دیکھیے‘ ج‪ ۶‬بج݇ی ج‪۵‬تی ہے زوجہ‬ ‫م‪۵‬جدہ‘ خو‪ ۶‬گرجتی برستی ہیں۔ ایس‪ ۵‬محسوس ہوت‪ ۵‬ہے کہ‬ ‫بج݇ی میں بند کرت‪ ۵‬ہوں ی‪ ۵‬میرے حک݈ سے بند ہوتی ہے۔‬ ‫یܳنی اس ذیل میں میں ہولی سولی ب‪۵‬اختی‪۵‬ر ہوں۔ بڑی ق݇بی‬ ‫تشܻی سی ہوتی ہے۔ پسینے میں غرܼ ہوتے ہوئے بھی‘‬ ‫فخرون‪۵‬ز سے ٹ‪۵‬نگ پر ٹ‪۵‬نگ رکھ کر بیٹھت‪ ۵‬ہوں۔ یہ ب‪۵‬ت‬ ‫قطܳی الگ سے ہے کہ واپڈا والے‘ سنتے ہی نہیں ہیں۔‬‫کہیں کوئی ت‪۵‬ر ٹوٹ ج‪۵‬ئے‘ تو پورا مح݇ہ اندھیروں میں ڈوب‪۵‬‬‫ہوت‪ ۵‬ہے۔ جو مرضی کر لو‘ وہ‪۵‬ں کوئی سنت‪ ۵‬ہی نہیں۔ مح݇ے‬ ‫کے جوان لڑکوں ک‪ ۵‬بھا ہو‘ بچ‪۵‬رے جھولی پھیر کر چندہ‬ ‫اکٹھ‪ ۵‬کرتے ہیں‘ مٹھی گر݈ ہونے کے تھوڑی ہی دیر بܳد‘‬ ‫یܳنی دو چ‪۵‬ر گھنٹے میں ب݇بوں اور پنکھوں کی ج‪۵‬ن میں‬ ‫ج‪۵‬ن آتی ہے۔‬‫مجھ سے بہت سے بےقیمت مرد حضرات‘ بج݇ی والوں پر‬ ‫ک‪۵‬نوں تک خوش ہوتے ہیں‘ بج݇ی ک‪ ۵‬بل تو انہیں دین‪ ۵‬پڑت‪۵‬‬ ‫ہے۔ اگر زوجہ حضور کے‘ فضول بج݇ی نہ جانے کی‬

‫درخواست گزارو‘ تو کھری کھری سنن‪ ۵‬پڑتی ہیں۔ لمبے‬ ‫چوڑے قصے لے بیٹھتی ہے کہ دیکھو فاں کے گھر‘ دو‬‫اے سی لگے ہوئے ہیں۔ وہ ہر م‪۵‬ہ میٹر ریڈر کی خدمت کر‬ ‫دیتے ہیں۔ ت݈ تو ہو ہی نکمے‘ زندگی بھر ت݈ سے کوئی‬‫ڈھنگ ک‪ ݈۵‬نہیں ہوا۔ چند س‪۵‬عتوں کی گرمی کے مداوے کے‬ ‫عوض‘ قی‪۵‬مت کی گرمی برداشت کروں‘ یہ سودا بڑا ہی‬‫مہنگ‪ ۵‬ہے۔ میں ایسی سہولت پر ہزار ب‪۵‬ر لܳنت بھیجت‪ ۵‬ہوں۔‬ ‫کچھ لوگوں کے اندر حرا݈ کھ‪ ۵‬کھ‪ ۵‬کر جہن݈ فٹ ہو گی‪ ۵‬ہوت‪۵‬‬ ‫ہے‘ اسی لیے مصنوعی ٹھنڈک ک‪ ۵‬سہ‪۵‬را لیتے ہیں۔‬‫اس قس݈ کی کی چخ چخ ‘ کسی پٹھ‪۵‬ن ی‪ ۵‬سردار سے متܼܳ݇‬ ‫لطیܻے کی ضرورت سے‘ بےنی‪۵‬ز کر دیتی ہے۔ یہ‪۵‬ں ایسی‬‫لطف افروزی ک‪ ۵‬کوئی ایک واقܳہ ہو تو ذکر بھی کی‪ ۵‬ج‪۵‬ئے۔‬ ‫مرغی کے انڈے چھوٹے ہوں‘ ت‪ ۶‬بھی روا پڑ ج‪۵‬ت‪ ۵‬ہے۔‬ ‫گم‪۵‬ن گزرنے لگت‪ ۵‬کہ یہ انڈے میں نے دیے ہیں۔ اس قس݈‬ ‫کی ب‪۵‬تیں سن کر‘ مہینے بܳد کڑک بیٹھنے کی ح‪۵‬جت‬ ‫محسوس ہونے لگتی ہے۔ مجھ سے پنشنر اور بڈھے‬ ‫حضرات آدھ مہینہ بܳد ہی کڑک بیٹھ ج‪۵‬تے ہیں۔ گھر والے‬ ‫اسے بیم‪۵‬ری ک‪ ۵‬ن‪ ݈۵‬دے دیتے ہیں۔‬

‫سبزی سب‪۵‬ڑی کے لیے پیسے نہیں ہوتے‘ پرائیویٹ‬ ‫ڈاکٹروں کے ہ‪۵‬ں ی‪۵‬ترا ک‪ ۵‬تو سوال ہی پیدا نہیں ہوت‪۵‬۔‬ ‫سرک‪۵‬ری ہسپت‪۵‬ل‘ جو ہسپت‪۵‬ل ک݈‘ ک‪۵‬نجی ہ‪۵‬ؤس زی‪۵‬دہ ہیں‘‬ ‫وہ‪۵‬ں کے ب‪۵‬سی ص݈ بک݈ ہوتے ہیں۔ س‪ ۶‬سے بڑی دی‪ ۵‬یہ‬‫ٹھہرتی ہے کہ اہور لے ج‪۵‬ؤ۔ مق‪۵‬می کے لیے گرہ میں م‪۵‬ل‬ ‫نہیں‘ اہور کیسے لے ج‪۵‬ئیں۔ ن‪۵‬چ‪۵‬ر گھر لے آتے ہیں۔ پھر‬ ‫کسی عط‪۵‬ئی کے سپرد کرکے‘ قسمت پر ڈوری چھوڑ دی‬ ‫ج‪۵‬تی ہے۔ ہزار ب‪۵‬ر کہہ چک‪ ۵‬ہوں‘ فکر نہ کی‪ ۵‬کرو‘ میں‬ ‫مہینے بܳد کڑک بیٹھت‪ ۵‬ہوں۔‬‫وہ اپنی جگہ سچے ہیں‘ چھوٹے سہی‘ انڈے تو کھ‪ ۵‬چکے‬ ‫ہوتے ہیں۔ انڈوں کے نہ ہونے کے سب‪ ‘۶‬میرے کڑک‬‫بیٹھنے ک‪ ۵‬کوئی جواز نہیں بنت‪۵‬۔ میں تو آرا݈ سے کڑک بیٹھ‬‫ج‪۵‬ت‪ ۵‬ہوں‘ خجل اور ذلیل وخوار وہ وچ‪۵‬رے ہوتے ہیں۔ خیر‬‫اس امر کی انہیں تس݇ی رہی ہے کہ انڈے لمبڑ کے ڈیرے ی‪۵‬‬‫کسی غیر کے ہ‪۵‬ں نہیں‘ اپنے ہ‪۵‬ں دیت‪ ۵‬ہوں۔ چھوٹے ہوں ی‪۵‬‬‫بڑے‘ دیت‪ ۵‬تو ہوں۔ س‪۵‬را مہینہ نہیں‘ بس دو چ‪۵‬ر ب‪۵‬ر ہی ہے‬ ‫نہ پڑتی ہے۔ دو چ‪۵‬ر ب‪۵‬ر کی ہے نہ کی قی‪۵‬مت‘ میں ہی‬ ‫بھتگت‪ ۵‬ہوں۔ اگر کڑک بیٹھنے کی مجبوری خت݈ ہو ج‪۵‬ئے‬ ‫اور مرغی‪۵‬ں مرد حضرات کی مجبوری پر ترس کھ‪۵‬تے‬

‫ہوئے‘ انڈے بڑے دی‪ ۵‬کریں‘ تو دس فیصد بڑھوتی کے‬ ‫تک݇ف کی بھی ضرورت محسوس نہیں ہو گی۔‬ ‫زکراں کی خوش گوئی‬‫زکراں نے' ایک مرتبہ اپنے خ‪۵‬وند کی شدید عالت اور اس‬ ‫کے ہوش میں آنے پر' باتیم‪۵‬رداری اور زب‪۵‬نی کامی ہی‬ ‫پوچھے بغیر' بڑا حیرت انگیز بی‪۵‬ن ج‪۵‬ری فرم‪۵‬ی‪۵‬۔ جو دو‬‫حوالوں سے بڑی اہمیت ک‪ ۵‬ح‪۵‬م݇ہ ہے۔ اس کے بی‪۵‬ن سے'‬ ‫یہ کھل کھا کر س‪۵‬منے آ ج‪۵‬ت‪ ۵‬ہے‬ ‫بیم‪۵‬ر ہونے ک‪ ۵‬بھی ایک مخصوص پیم‪۵‬نہ ہے۔‬ ‫موجودہ میڈیکل س‪۵‬ئینس کی ترقی' محض ایک فراڈ سے‬ ‫زی‪۵‬دہ نہیں اور میڈیکل سے متܳ݇قین کی' موج لوائی ک‪۵‬‬ ‫ٹیکنیکل بہ‪۵‬نہ ہے۔‬

‫اس نے بصد قہر مع غض‪ ۶‬ارش‪۵‬د فرم‪۵‬ی‪۵‬‬ ‫ت݈ نے ڈرامہ رچ‪۵‬ی‪ ۵‬ہے۔ تمہیں تو کچھ ہوا ہی نہیں تھ‪۵‬۔‬ ‫دیکھو بیم‪۵‬ر میرے اب‪ ۵‬جنت مک‪۵‬نی ہوئے تھے' میرے اب‪۵‬‬ ‫بیم‪۵‬ر ہوئے تو چل بسے۔‬‫اس ک‪ ۵‬مط݇‪ ۶‬یہ ہوا' جو بیم‪۵‬ر ہونے کے بܳد بچ ج‪۵‬ئے' وہ‬ ‫بیم‪۵‬ر ہی نہیں ہوت‪ '۵‬وہ صرف اور صرف بیم‪۵‬ر ہونے ک‪۵‬‬ ‫ڈھونگ مچ‪ ۵‬رہ‪ ۵‬ہوت‪ ۵‬ہے۔ اگر بیم‪۵‬ر ہوا ہوت‪ '۵‬مر نہ ج‪۵‬ت‪۵‬۔‬‫بیم‪۵‬ری کے بܳد موت نہیں آتی تو بیم‪۵‬ری' بیم‪۵‬ری ہی نہیں'‬ ‫حقوܼ سے فرار کی ن‪۵‬ک‪ ݈۵‬کوشش ہے۔ خ‪۵‬وند حضرات پر‬ ‫از݈ آت‪ ۵‬ہے کہ وہ' زوج‪۵‬تی حقوܼ سے فرار کی بج‪۵‬ئے‬ ‫ک‪۵‬روب‪۵‬ر کی راہ پکڑیں۔‬ ‫اگر بیم‪۵‬رہونے ک‪ ۵‬اتن‪ ۵‬ہی شوܼ روح و ق݇‪ ۶‬و بھیج‪ ۵‬میں‬ ‫مچ݇ت‪ ۵‬ہو تو' زکراں کے والد کی پیروی میں' قبر کو بھی‬‫خدمت ک‪ ۵‬موقع دیں ت‪ ۵‬کہ بیوہ پر' لوگوں کو مخت݇ف نوعیت‬ ‫کے ترس کھ‪۵‬نے کے مواقع میسر آ سکیں۔‬

‫‪.............‬‬‫واہ جن‪ ۶۵‬حسنی ص‪۵‬ح‪ ۶‬لطف آ گی‪۵‬۔ تراکی‪ ۶‬بھی بہت پسند‬ ‫!آئیں‬ ‫شکریہ‬ ‫والسا݈‬ ‫ڈاکٹر سہیل م݇ک‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10257.0‬‬ ‫ہ‪۵‬ئے میں مر ج‪۵‬ں‬ ‫جھوٹ بولن‪ ‘۵‬سی‪۵‬ست کی فطرت ک‪ ۵‬ازمہ و لوازمہ ہے۔‬ ‫جھوٹ اور دو نمبری کے بغیر‘ اقتداری کرسی پر قبضہ‬‫جم‪۵‬ن‪ ۵‬ممکن ہی نہیں۔ ط‪۵‬قت با شبہ بڑی شے ہے‘ لیکن‬

‫سی‪۵‬ست کے بغیر‘ زی‪۵‬دہ دیر تک اور زی‪۵‬دہ دور تک نہیں چل‬‫نہیں پ‪۵‬تی۔ م‪۵‬ل و من‪۵‬ل بھی اپنی ذات میں‘ بہت بڑی شے ہیں‬ ‫لیکن سی‪۵‬ست کے بغیر زیرو ہیں۔ میں نے پیسے والوں کو‬ ‫اپنی زوجہ کے حضور‘ بھ بھیڑ بنے دیکھ‪ ۵‬ہے۔ مجھ سے‬ ‫تو خیر پ پتنی کے س‪۵‬منے‘ بھ بھیڑ سے بھی ک݈ تر ہوتے‬ ‫ہیں۔ ان کے برعکس سی‪۵‬سی مزاج کے‘ بھوکے ننگے‬ ‫شوہر‘ مزے اور تقریب‪ ۵‬موج کی گزار رہے ہیں۔ گوی‪۵‬‬ ‫سی‪۵‬ست دو نمبری ی‪ ۵‬دو نمبری سی‪۵‬ست ک‪ ۵‬مترادف ہے۔‬ ‫پہ݇ے کچھ رواج اور تھ‪ ‘۵‬جو ووٹ دینے سے انک‪۵‬ری ہوت‪‘۵‬‬‫امیدوار اس کے داروازے پر ب‪۵‬ر ب‪۵‬ر ج‪۵‬ت‪۵‬۔ وعدے کرت‪۵‬۔ اگر‬ ‫ووٹر پھر بھی نہ م‪۵‬نت‪ ‘۵‬تو اس کے قریبوں کو ب‪۵‬طور‬ ‫پنچ‪۵‬یت لے کر ج‪۵‬ت‪۵‬۔ ا‪ ۶‬ایس‪ ۵‬نہیں ہے۔ مܳ‪۵‬مات پیسے سے‬ ‫حل کر لیے ج‪۵‬تے ہیں۔ لوگ بھی سمجھتے ہیں۔ اسے ہی‬‫غنیمت خی‪۵‬ل کرتے ہیں‘ کیوں کہ وہ ج‪۵‬نتے ہیں کہ اس کے‬ ‫بܳد‘ یہ متھے ہی ک‪ ۶‬لگے گ‪۵‬۔ سی‪۵‬ست دار دے گ‪ ۵‬نہیں‘ لے‬ ‫گ‪ ۵‬س‪ ۶‬کچھ۔ ج‪ ۶‬پیسے سے ک‪ ݈۵‬نہ نکل رہ‪ ۵‬ہو تو ڈنڈا کس‬ ‫لیے ہوت‪ ۵‬ہے۔ اس مقولے کے ش‪۵‬ید وہ ہی ب‪۵‬نی ہیں‪ :‬ڈنڈا‬ ‫پیر اے وگڑی‪۵‬ں تگڑی‪۵‬ں دا۔ ان لوگوں نے گولے پ‪۵‬لے‬ ‫ہوتے ہیں۔ انہیں عین موقع پر‘ شیط‪۵‬نی خدمت گ‪۵‬ر بھی‬

‫میسر آ ج‪۵‬تے ہیں۔‬ ‫سی‪۵‬ست دار‘ منہ پر جھوٹ بولتے ہیں کہ ہ݈ نے عاقہ میں‬‫یہ ک‪ ݈۵‬کی‪ ‘۵‬وہ ک‪ ݈۵‬کی‪ ‘۵‬ح‪۵‬اں کہ انہوں نے‘ سرے سے کوئی‬ ‫ک‪ ݈۵‬ہی نہیں کی‪ ۵‬ہوت‪۵‬۔ ب݇کل اسی طرح‘ عرصہ کے اڑے‬ ‫پھسے ک‪ ݈۵‬کرنے ی‪ ۵‬کروانے ک‪ ۵‬وعدہ کرتے ہیں‘ بل کہ‬ ‫دعوے ب‪۵‬ندھتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں لوگ یقین کر رہے‬ ‫ہیں‘ ح‪۵‬اں کہ لوگ خو‪ ۶‬خو‪ ۶‬ج‪۵‬نتے ہوتے ہیں کہ س‪۶‬‬ ‫محض کہہ رہے ہیں‘ کرن‪ ۵‬ان کے ک‪۵‬غذوں میں ہی نہیں۔‬ ‫کرنے کروانے کے لیے‘ ان کے اپنے بہت سے ک‪ ݈۵‬ہوتے‬ ‫ہیں۔ لوگ شہری نہیں‘ ان کی رع‪۵‬ی‪ ۵‬ہیں۔ رع‪۵‬ی‪ ۵‬کم‪۵‬نے کے‬ ‫لیے ہوتی ہے۔ انہوں نے اپن‪ ۵‬جگ‪ ۵‬اشی‪۵‬ء پر ٹیکس لگ‪ ۵‬کر‘‬ ‫وصول لین‪ ۵‬ہوت‪ ۵‬ہے۔‬ ‫ٹیکس ب‪۵‬ل صܻ‪ ۵‬پوڈر پر بھی لگ‪ ۵‬ہوت‪ ۵‬ہے۔ ان ک‪ ۵‬موقف اپنی‬ ‫جگہ پر درست ہوت‪ ۵‬ہے‘ مرد صܻ‪۵‬ئی کے لیے ب݇یڈ لیتے‬ ‫ہیں‘ کی‪ ۵‬وہ ب݇یڈ پر ع‪۵‬ئد ٹیکس ادا نہیں کرتے۔ دوسرا مرد‬‫اوپر داڑھی رکھتے ہیں اور کسی قس݈ کی پریش‪۵‬نی ک‪ ۵‬شک‪۵‬ر‬ ‫نہیں ہوتے‘ اگر ان کے دو چ‪۵‬ر گز ب‪۵‬ل نیچے بڑھ گیے‘ تو‬

‫کون سی قی‪۵‬مت آ ج‪۵‬ئے گی۔‬ ‫مرد حضور کری݈ ص݇ی ہ ع݇یہ وس݈݇ کی سنت سمجھتے‬ ‫ہوئے‘ داڑھی مب‪۵‬رک رکھتے ہیں۔ خواتین اسے سی‪۵‬ست‬ ‫داروں ک‪ ۵‬لطف و احس‪۵‬ن سمجھیں۔ گھر میں آٹے کے لیے‬ ‫پیسے نہیں‘ یہ ٹیکس آلودہ کریمیں ی‪ ۵‬پھر ب‪۵‬ل صܻ‪ ۵‬پوڈر‬ ‫پر‘ پیسے برب‪۵‬د کرتی ہیں۔ بچے کی فیس ضروری ہے ی‪۵‬‬ ‫زیر ن‪۵‬ف صܻ‪۵‬ئی ضروری ہے۔۔ سی‪۵‬ست دار اپنی رع‪۵‬ی‪ ۵‬کو‬ ‫فضول خرچیوں سے بچ‪۵‬ن‪ ۵‬چ‪۵‬ہت‪ ۵‬ہے۔ ان کے پ݇ے ہی کچھ‬ ‫نہ چھوڑو۔ نہ ف‪۵‬لتو ی‪ ۵‬بہ قدر ضرورت پیسے ہوں گے‘ نہ‬‫فضول خرچی کریں گے۔ گوی‪ ۵‬نہ رہے گ‪ ۵‬ب‪۵‬نس نہ ب‪۵‬جے گی‬ ‫ب‪۵‬نسری۔‬ ‫یہ ہی ح‪۵‬ل مذہبی لوگوں ک‪ ۵‬ہے۔ خیر اس میں ان ک‪ ۵‬قصور‬ ‫نہیں‘ جس طرح سے پڑھ‪ ۵‬ہوت‪ ۵‬ہے‘ اسی طرح سے‬ ‫پڑھ‪۵‬تے ہیں۔ ان کے ہ‪۵‬ں مܳ‪۵‬م݇ہ‘ ب‪۵‬ت کے غ݇ط اور صحیح‬‫ہونے ک‪ ۵‬نہیں۔ اکثر کہتے سن‪ ۵‬ہو گ‪ ‘۵‬اس ب‪۵‬ت کو چھوڑیے‘‬‫کیوں کہ یہ فاں فرقے کی کت‪۵‬بوں میں ہے۔ دوسرا اڑ ج‪۵‬ن‪‘۵‬‬ ‫ان کی فطرت ث‪۵‬نیہ ہے۔ کہہ دی‪ ۵‬کہ ہ‪۵‬تھی انڈا دیت‪ ۵‬ہے‘ تو‬

‫طے پ‪ ۵‬گی‪ ۵‬ہ‪۵‬تھی انڈا دیت‪ ۵‬ہے۔ اس مس݇ے کے بیچ شک‬‫کرنے واا ک‪۵‬فر ہے۔ مولوی نم‪ ۵‬عب‪۵‬س ہوا کرتے تھے۔ ایک‬ ‫دیہ‪۵‬تی مسجد کے ام‪ ݈۵‬مسجد تھے۔ غ‪۵‬لب‪ ۵‬نہیں‘ سچ مچ‬ ‫انہوں نے چھے چھوٹی سورتیں ی‪۵‬د کر رکھی تھیں۔ ان ہی‬ ‫سے‘ س‪۵‬ری عمر ک‪ ݈۵‬چای‪۵‬۔ ج‪ ۶‬پ‪۵‬نچ وقت کی مشقت سے‬ ‫تھک ج‪۵‬تے تو بیٹی کے ہ‪۵‬ں آرا݈ کی غرض سے چ݇ے‬ ‫ج‪۵‬تے اور پ‪۵‬نچ وقت کی نم‪۵‬ز پڑھنے اور پڑھ‪۵‬نے سے‬ ‫چھٹک‪۵‬رہ پ‪ ۵‬لیتے۔‬ ‫مس݇ے مس‪۵‬ئل بھی کرتے۔ ان کی روای‪۵‬ت‘ سنی سن‪۵‬ئی اور‬ ‫گھڑی گھڑائی پر استوار ہوا کرتی تھیں۔ اگر کوئی نہ کرت‪‘۵‬‬ ‫تو موقع پر ک‪۵‬فر قرار پ‪۵‬ت‪۵‬۔ چپ میں بھی سکھ نہ تھ‪۵‬۔ ہ‪۵‬ں‬ ‫میں ہ‪۵‬ں مان‪ ۵‬پڑتی تھی۔ یہ ہی نہیں‘ سبح‪۵‬ن ہ کہن‪ ۵‬بھی‬‫ضروری تھ‪۵‬۔ تقریب‪ ۵‬ہر مذہبی مین‘ عد݈ وجود کو وجود دے‬ ‫کر‘ ایم‪۵‬ن انے پر اصرار کرت‪ ۵‬ہے۔ نہ تس݇ی݈ کرنے والے‬ ‫کے لیے‘ کܻر ک‪ ۵‬فتوی کھیسے میں رکھت‪۵‬۔ ضروری نہیں‘‬‫کہ وہ خود بھی ع‪۵‬مل ہو۔ سی‪۵‬ست دان بھی گ‪ ۵‬کی بدولت اپن‪۵‬‬‫سکہ جم‪۵‬تے ہیں۔ مذہبی مین بھی اس سی‪۵‬سی اصطاح گ‪ ۵‬پر‬ ‫اپنے کہے کی بس‪۵‬ط اٹھ‪۵‬تے ہیں۔‬

‫زکراں بی بی کے اقوال زریں کی بس‪۵‬ط بھی‘ ان ہی دو‬ ‫سی‪۵‬سی اصول و امور پر استوار تھی۔ میں روز اؤل سے‬‫اس کے منہ سے سنت‪ ۵‬آ رہ‪ ۵‬ہوں‪ :‬ہ‪۵‬ئے میں مر گئی۔ گہرے‬ ‫غور و فکر کی ضرورت ہی نہ پڑتی‘ س‪۵‬منے نظر آ رہی‬‫ہوتی‘ کہ زندہ ہے۔ اسے دیدہ دلیری اور سینہ زوری کہتے‬ ‫ہیں۔ زندہ ہے‘ اور کہہ رہی ہے‘ ہ‪۵‬ئے میں مر گئی۔‬‫یہ بھی کہتی آ رہی ہے‪ :‬ہ‪۵‬ئے میں مر ج‪۵‬ں۔۔۔۔۔۔ میں کئی دن‬‫انتظ‪۵‬ر کرت‪ ۵‬کہ ا‪ ۶‬مری‘ ا‪ ۶‬مری‘ مگر کہ‪۵‬ں۔ آدمی کو زب‪۵‬ن‬‫ک‪ ۵‬اتن‪ ۵‬بھی کچ‪ ۵‬نہیں ہون‪ ۵‬چ‪۵‬ہیے‘ اپنے کہے پر ہر ح‪۵‬ل میں‬ ‫پورا اترن‪ ۵‬چ‪۵‬ہیے۔ کچھ ہی دن ہوئے‘ حس‪ ۶‬س‪۵‬بܼ اپن‪ ۵‬یہ‬ ‫سی‪۵‬سی بی‪۵‬ن داغ‪ :۵‬ہ‪۵‬ئے میں مر گئی۔ میرے منہ سے‬‫بےاختی‪۵‬ر نکل گی‪ :۵‬میری اتنی کہ‪۵‬ں چڑھی۔ پھر کی‪ ۵‬ہوا‘ مت‬ ‫پوچھیے‘ پ݇یز خود ہی سمجھ ج‪۵‬ئیے اور اس کے حضور‬ ‫میری بخشش اور توبہ کے لیے دل سے دع‪ ۵‬کیجیے۔‬


Like this book? You can publish your book online for free in a few minutes!
Create your own flipbook