Important Announcement
PubHTML5 Scheduled Server Maintenance on (GMT) Sunday, June 26th, 2:00 am - 8:00 am.
PubHTML5 site will be inoperative during the times indicated!

Home Explore بارہ اسلامی مقالے

بارہ اسلامی مقالے

Published by maqsood5, 2018-06-21 03:49:14

Description: بارہ اسلامی مقالے
مقصود حسنی
فری ابوزر برقی کتب خانہ
جون ٢٠١٨

Search

Read the Text Version

‫اور عمل کرن دو الگ ب تیں ہیں۔ م ننے والے کو کوئ بھی ن دے دیں۔‬ ‫ہ اسلا اور اس کے مت ق ت کے پیروک ر نہیں ہیں۔ میں کوئ ع ل‬ ‫ف ضل شخص نہیں ہوں سیدھی س دی ک یے کی ب ت کر رہ ہوں۔ میرا‬ ‫اصرار ہے کہ ہ اسلا کو م ننے والے لوگ ہیں اسلا کی پیروی سے‬ ‫ہم را دور ک بھی رشتہ نہیں۔ ہم ری ک می اور ظ رمندی کی زندگی ک‬‫آغ ز اس وقت ہو گ ج ہ اسلا کے پروگرا کو م ننے کے س تھ س تھ‬ ‫اس کی پوری دی نت داری سےپیروی کریں گے۔‬ ‫عربی کے اردو پر لس نی تی اثرات ایک ج ئزہ‬ ‫ح ک زب نیں' محکو علاقوں کی زب نوں اور بولیوں پر' اثر انداز ہوتی‬‫ہیں۔ ہ ں البتہ' انہیں محکو زب نوں اور بولیوں کے نحوی سیٹ اپ کو'‬ ‫ابن ن پڑت ہے۔ ان کے بولنے والوں ک لہجہ' اندازتک ' اظہ ری اطوار‬‫اور کلا کی نوعیت اور فطری ضرورتوں کو بھی' اختی ر کرن پڑٹ ہے۔‬ ‫یہ ہی نہیں' م نویت کے پیم نے بھی بدلن پڑتے ہیں۔ اس کے سم جی'‬ ‫م شی اور سی سی ح لات کے زیر اثر ہون پڑت ہے۔ شخصی اور‬ ‫علاق ئی موسموں کے تحت' تشکیل پ ئے' آلات نط اور م ون آلات‬‫نط کو بہرصورت' مدنظر رکھن پڑت ہے۔ قدرتی ' شخصی ی خود سے'‬ ‫ترکی شدہ م حول کی حدود میں رہن پڑت ہے۔ نظری تی' فکری اور‬ ‫مذہبی ح لات و ضرورت کے زیراثر رہن پڑت ہے۔ اسی طرح' بدلتے‬ ‫ح لات' نظرانداز نہیں ہو پ تے۔ یہ ب ت پتھر پر لکیر سمجھی ج نی‬‫چ ہیے' کہ ل ظ چ ہے ح ک زب ن ہی ک کیوں نہ ہو' اسے است م ل کرنے‬

‫والے کی ہر سطع پر' انگ ی پکڑن پڑتی ہے' ب صورت دیگر' وہ ل ظ‬ ‫اپنی موت آپ مر ج ئے گ ۔‬ ‫عربی بڑا ب د میں' برصغیر کی ح ک زب ن بنی۔ مسم نوں کی برصغیر‬ ‫میں آمد سے بہت پہ ے' برصغیر والوں کے' عربوں سے مخت ف‬ ‫نوعیت کے ت ق ت استوار تھے۔ یہ ت ق ت عوامی اور سرک ری سطح‬ ‫پر تھے۔ عربوں کو برصغیر میں' عزت اور قدر کی نگ ہ سے دیکھ‬ ‫ج ت تھ ۔ عربوں نے' یہ ں گھر بس ئے۔ ان کی اولادیں ہوئیں۔ دور امیہ‬ ‫میں س دات اوران کے ح می یہ ں آ کر آب د ہوئے۔ ‪44‬ھ میں زبردست‬ ‫لشکرکشی ہوئی۔ ن ک می کے ب د' بچ رہنے والے بھی' یہ ں کے ہو کر‬ ‫رہ گیے۔ محمد بن ق س اوراس کے ب د' برصغیر عربوں ک ہو گی ۔ اس‬‫س رے عمل میں' جہ ں سم جی اطوار درآمد ہوئے' وہ ں عربی زب ن نے‬ ‫بھی' یہ ں کی زب نوں اور بولیوں پر' اپنے اثرات مرت کیے۔ یہ س '‬ ‫لاش وری سطح پر ہوا اور کہیں ش وری سطح پر بھی ہوا۔ دوسری‬ ‫سطح' لس نی عصبیت سے ت رکھتی ہے۔‬ ‫مخدومی و مرشدی حضرت سید غلا حضور الم روف ب ب جی شکرالله‬ ‫کی ب قی ت میں سے' ت سیرالقران ب لقران کی تین ج دیں دستی ہوئیں۔‬ ‫اس کے مولف ڈاکٹر عبدالحکی خ ں ای بی ہیں۔ اسے مطبح عزیزی‬ ‫مق تراوڑی ض ع کرن ل نے' ب اہتم فتح محمد خ ں منیجر ‪1901‬ء‬ ‫میں ش ئع کی ۔ اسے دیکھ کر' ازحد مسرت ہوئی۔ یک د خی ل کوندا'‬‫کیوں نہ اس کی زب ن کے' کسی حصہ کو' عصری زب ن کے حوالہ سے‬ ‫دیکھ ج ئے۔ اس کے لیے میں نے' سورت ف تحہ ک انتخ کی ۔ ت سیر‬

‫کی زب ن کے دیگر امور پر' ب د ازاں گ تگو کرنے کی جس رت کروں گ '‬ ‫سردست عربی کے اردو پر لس ی تی اثرات ک ج ئزہ لین مقصود ہے۔‬ ‫تسمیہ کے ال ظ میں سے' اس ' الله' رحمن اور رحی رواج ع میں‬ ‫داخل ہیں اور ان ک ' ب کثرت است م ل ہوت رہت ہے۔‬‫سورت ف تحہ میں‪ :‬حمد' لله' ر ' ع لمین' رحمن' رحی ' م ک' یو ' دین'‬ ‫عبد' صراط' مستقی ' ن مت' مغضو ' ' ض لین‪ ....‬غیر' و' لا' ع یہ‬ ‫ایسے ال ظ ہیں' جو اردو والوں کے لیے غیر م نوس نہیں ہیں۔ ع م‬ ‫نے ان ک ترجمہ بھی کی ہے۔ ترجمہ کے ال ظ' اردو مترف ت کی حیثت‬ ‫رکھتے ہیں۔‬‫اس ' کسی جگہ' چیز' شخص ی جنس کے ن کو کہ ج ت ہے۔ یہ ں بھی‬ ‫‪.‬ن کے لیے است م ل ہوا ہے۔ ی نی الله کے ن سے‬ ‫تکیہءکلا بھی ہے' کوئی گر ج ئے ی گرنے لگے' تو بےس ختہ منہ‬ ‫سے بس الله نکل ج ت ہے۔‬‫حمد' اردو میں ب ق عدہ ش ری صنف اد ہے اور الله کی ذات گرامی کے‬ ‫لیے مخصوص ہے۔‬ ‫ڈاکٹر عبدالحکی خ ن' مولوی بشیر احمد لاہوری' مولوی فرم ن ع ی'‬ ‫مولوی محمد جون گڑھی' ش ہ عبدالق در محدث دہ وی' مولوی سید‬ ‫مودودی' مولوی اشرف ع ی تھ نوی اور س ودی ترجمہ ت ریف کی گی‬

‫ہے۔‬ ‫‪ definition‬کے لیے بھی مخصوص ہے اور رواج ع میں ہے۔‬ ‫ت ریف‬ ‫کہ ج ت ہے' درج ذیل اصن ف کی ت ریف کریں اور دو دو مث لیں بھی‬ ‫دیں۔‬ ‫ش ہ ولی الله دہ وی نے' اپنے ف رسی ترجمہ میں' حمد کے لیے' ل ظ‬ ‫ست ئش است م ل کی ہے۔ ل ظ ست ئش ردو میں مست مل ہے۔‬ ‫مولوی فیروزالدین ڈسکوی نے' خوبی ں ترجمہ کی ہے۔‬‫گوی حمد کو برصغیر میں ت ریف ست ئش اور خوبی ں کے م نوں میں لی‬ ‫گی ہے۔‬‫س ودی عر کے ترجمے میں بھی حمد کے لیے ت ریف مترادف لی گی‬ ‫ہے۔‬ ‫‪:‬قمر نقوی کے ہ ں اس کے است م ل کی صورت دیکھیں‬ ‫میں تیری حمد لکھن چ ہت ہوں‬ ‫جو ن مکن ہے کرن چ ہت ہوں‬ ‫تری توصیف۔۔۔۔اک گہرا سمندر‬ ‫سمنر میں اترن چ ہت ہوں‬ ‫قمر نقوی نے اس کے لیے مترادف ل ظ توصیف دی ہے۔‬

‫ڈاکٹر عبدالحکی خ ن نے ص ‪ 23‬پر' ایک ش ر میں ل ظ حمد ک‬ ‫‪:‬است م ل کچھ یوں کی ہے‬ ‫حمد الہی پر ہیں مبنی س ترقی ت روح‬ ‫اس سے ہی پیدا ہوتی ہیں س ری تج ی ت روح‬‫لله کو' الله کے لیے' کے م نوں میں س نے لی ہے۔ ف رسی میں ش ہ‬ ‫ولی الله دہ وی نے برائے الله' ترجمہ کی ۔ یہ بھی الله کے لیے' کے‬ ‫مترادف ہے۔‬ ‫لله' ب طورتکیہءکلا رائج ہے۔‬ ‫الله کے لیے' ب طورتکیہءکلا بھی رواج میں ہے۔‬ ‫خدا کے لیے' خ گی ی غصے کی ح لت میں اکثر بولا ج ت ہے۔ مثلا‬ ‫خدا کے لیے چپ ہو ج ؤ۔‬ ‫خدا کے لیے' استدع کے لیے بھی بولا ج ت ہے۔ مثلا‬ ‫خدا کے لیے ا م ن بھی ج ؤ۔‬ ‫‪:‬ر‬ ‫ڈاکٹرعبدالحکی خ ن نے ترجمہ ر ہی ترجمہ کی ہے۔‬‫مولوی محمد فیروزالدین ڈسکوی نے بھی ر کے ترجمہ میں ر ہی‬

‫لکھ ہے۔‬ ‫یہ ل ظ ع است م ل میں آت ۔ مثلا‬ ‫وہ تو ر ہی بن بیٹھ ہے۔‬ ‫بندہ کی دے گ ' ر سے م نگو‬ ‫توں ر ایں۔۔۔۔۔۔ ب طور سوالیہ‬ ‫ش ہ عبدالق در محدث دہ وی' مولوی محمد جون گڑھی' مولوی فرم ن‬ ‫ع ی نے پ لنے والا ترجمہ کی ہے‬ ‫س ودی ترجمہ بھی پ لنے والا ہے۔‬‫مولوی اشرف ع ی تھ نوی نے مربی مترادف درج کی ہے۔ مربی پ لنے‬‫والے ہی کے لیے است م ل ہوت ہے۔ مہرب ن' خی ل رکھنے والے' توجہ‬‫دینے والے' کسی قریبی کے لیے بولنے اور لکھنے میں مربی آت ہے۔‬ ‫ش ہ ولی الله دہ وی اور مولوی بشیر احمد لاہوری نے ر ک ترجمہ‬ ‫پروردگ ر کی ہے۔‬ ‫پروردگ ر' ذرا ک ' لیکن بول چ ل میں ش مل ہے۔‬ ‫گوی اردو میں یہ ل ظ غیر م نوس نہیں۔‬ ‫ع مین' ع ل کی جمع ہے۔ ہر دو صورتیں' اردو میں مست مل ہیں۔ پنج‬ ‫کی سٹریٹ لنگوئج میں زبر کے س تھ بول کر' مولوی ص ح ی ع‬ ‫دین ج ننے والا مراد لی ج ت ہے۔‬ ‫جہ ن بھی مراد لیتے ہیں۔‬

‫قرآن مجید کو دو جہ نوں ک ب دش ہ بولا ج ت ہے۔‬ ‫ڈاکٹر عبدالحکی خ ں نے' ع مین ک جہ نوں ترجمہ کی ہے۔‬ ‫مولوی محمد جون گڑھی کے ہ ں اور س ودی ترجمہ بھی جہ نوں ہوا‬ ‫ہے۔‬ ‫ش ہ عبدالق در' مولوی محمد فیروزالدین اور مولوی فرم ن ع ی‬ ‫نےس رے جہ نوں ترجمہ کی ہے۔‬ ‫مولوی اشرف ع ی تھ نوی نے ہر ع ل ترجمہ کی ہے۔‬ ‫مولوی بشیر احمد لاہوری نے کل دنی ' مولوی مودودی نے ک ئن ت' ج‬ ‫کہ ش ہ ولی الله کے ہ ں ف رسی میں ع ل ہ ترجمہ ہوا‬‫ترجمے سے مت تم ال ظ' اردو میں مست ل ہیں۔ ہ رواج میں نہیں‬ ‫رہ ' ہ ں البتہ ہ ئے رواج میں ہے۔ جیسے انجمن ہ ئے امداد ب ہمی‬ ‫اردو بول چ ل میں ع لموں' ع لم ں بھی پڑھنے سننے میں آتے ہیں۔‬ ‫ن بھی رکھے ج تے ہیں۔ جیسے ع ل ش ہ' نور ع ل‬ ‫ب طور ٹ ئیٹل بھی رواج میں ہے۔ جیسے فخر ع ل ' فخر دو ع ل‬ ‫ل ظ رحمن' عمومی است م ل میں ہے۔ ن بھی رکھے ج تے ہیں۔ مثلا‬ ‫‪.‬عبد الرحمن' عتی الرحمن فیض الرحمن' فضل الرحمن وغیرہ‬ ‫ڈاکٹر عبدالحکی خ ں نے رحمن ک ترجمہ' ل ظ کے عمومی بول چ ل‬ ‫میں مست مل ہونے کے سب ' رحمن ہی کی ہے۔‬

‫مولوی سید مودودی نے بھی' رحمن ک ترجمہ رحم ن ہی کی ہے۔‬ ‫مولوی محمد فیروزالدین نے' رحمن ک ترجمہ مہرب ن کی ہے۔‬ ‫مولوی محمد جون گڑھی کے ہ ں' رحمن ک ترجمہ' بخشش کرنے والا‬ ‫ہوا ہے۔‬‫ش ہ ولی الله نے' ف رسی ترجمہ بخش یندہ کی ہے' جو بخشش کرنے والا‬ ‫ہی ک مترادف ہے۔ بخش یندہ اردو میں مست مل نہیں ت ہ بخشنے والا'‬‫بخش دینے والا' بخشش کرنے والا' بخشن ہ ر وغیرہ غیر م نوس نہیں‬ ‫ہیں۔‬ ‫بخشیش خیرات کے لیے بھی' بولا ج ت ہے۔‬ ‫ش ہ عبدالق در' مولوی اشرف ع ی تھ نوی' مولوی احمد رض خ ں‬ ‫بری وی' مولوی بشیر احمد لاہوری' مولوی فرم ن ع ی نے رحمن ک‬ ‫ترجمہ مہرب ن کی ہے۔‬ ‫س ودی ترجمہ بھی مہرب ن ہے۔‬ ‫ل ظ رحی ' اردو میں غیر م نوس نہیں۔ اشخ ص کے ن بھی رکھے‬ ‫ج تے ہیں‪ .‬جیسے عبدالرحی ۔‬ ‫اسی تن ظر میں ڈاکٹر عبدالحکی خ ں نے رحی ک ترجمہ رحی ہی کی‬ ‫ہے۔ مولوی سید مودودی نے بھی' اس ک ترجمہ رحی ہی کی ہے۔‬ ‫ش ہ عبدالق در' مولوی اشرف ع ی تھ نوی' مولوی احمد رض خ ں‬ ‫بری وی' مولوی بشیر احمد لاہوری' مولوی فرم ن ع ی' مولوی محمد‬ ‫فیروزالدین نے رح والا ترجمہ کی ہے۔‬

‫ش ہ ولی الله دہ وی اور مولوی محمد جون گڑھی نے رحی ک ترجمہ‬ ‫مہرب ن کی ہے۔‬ ‫ل ظ م لک' م کیت والے کے لیے' ع بول چ ل میں ہے‪ .‬جیسے م لک‬‫مک ن ی وہ پ نچ ایکڑ زمین ک م لک ہے۔ بیشتر ترجمہ کنندگ ن نے' اس‬ ‫ک ترجمہ م لک ہی کی ہے۔ ہ ں مولوی فرم ن ع ی نے اس ک ترجمہ‬ ‫ح ک کی ہے۔اشخ ص کے ن بھی' سننے کو م تے ہیں‪ .‬مثلا‬ ‫عبدالم لک' محمد م لک‬ ‫ڈاکٹر عبدالحکی خ ں' مولوی محمد جون گڑھی' مولوی فیروز الدین'‬ ‫مولوی اشرف ع ی تھ نوی' ش ہ عبدالق در' مولوی احمد رض خ ں‬ ‫بری وی' مولوی سید مودودی نے اس ک ترجمہ م لک ہی کی ہے۔‬ ‫س ودی ترجمہ بھی م لک ہی ہے۔ اس سے ب خوبی اندازہ کی ج سکت‬ ‫ہے کہ ل ظ م لک کس قدر عرف ع میں ہے۔‬ ‫ل ظ یو ' ع است م ل ک ہے۔ مرک است م ل بھی سننے کو م تے ہیں۔‬ ‫مثلا یو آزادی' یو شہدا' یو ع شورہ' یو حج وغیرہ‬ ‫ڈاکٹر عبدالحکی خ ں نے' یو ک ترجمہ یو ہی کی ہے۔ مولوی سید‬ ‫مودودی نے بھی یو ک ترجمہ یو ہی کی ہے۔‬ ‫مولوی فیروز الدین' مولوی محمد جون گڑھی' مولوی بشیر احمد‬ ‫‪.‬لاہوری نے اس ک ترجمہ دن کی ہے‬ ‫س ودی ترجمہ بھی دن ہی ہوا ہے۔‬

‫ش ہ ولی الله' ش ہ عبدالق در' مولوی اشرف ع ی تھ نوی' مولوی احمد‬ ‫رض خ ں بری وی' مولوی فرم ن ع ی نے یو ک ترجمہ روز کی ہے۔‬ ‫ل ظ دین' مذہ کے م نوں میں ع است م ل ک ہے۔‬‫مرک بھی است م ل ہوت ہے۔ مثلا دین محمدی' دین اسلا ' دین دار' دین‬ ‫دنی وغیرہ‬ ‫ن موں میں بھی مست مل ہے۔ مثلا احمد دین' دین محمد' چرا دین ام‬ ‫دین وغیرہ‬ ‫دین دار ایک ذات اور قو کے لیے بھی مخصوص ہے۔‬ ‫دین کے م نی رستہ بھی لیے ج تے ہیں۔‬ ‫ڈاکٹر عدالحکی خ ں نے' اس ل ظ کو' جزا کے م نوں میں لی ہے۔‬‫ش ہ ولی الله دہ وی' ش ہ عبدالق در' مولوی سید مودودی' مولوی اشرف‬ ‫ع ی تھ نوی' مولوی احمد رض خ ں بری وی' مولوی فرم ن ع ی نے‬ ‫ل ظ دین کو جزا کے م نوں میں لی ہے۔‬ ‫مولوی محمد جون گڑھی نے' ل ظ دین ک ترجمہ قی مت کی ہے۔‬ ‫مولوی محمد قیروز الدین اور مولوی بشیر احمد لاہوری نے' ل ظ دین‬ ‫کو انص ف کے م نوں میں لی ہے۔‬‫س ودی ترجمے میں' اس ک ترجمہ بدلے ک ' ج کہ قوسین میں قی مت‬ ‫درج ہے' م نی لیے گیے ہیں۔‬

‫ل ظ عبد' اردو میں عمومی است م ل ک نہیں' ت ہ اشخ ص کے ن موں‬ ‫میں ب کثرت است م ل ہوت ہے۔ مثلا عبدالله' عبدالق در' عبداعزیز'‬ ‫عبدالکری ' عبدالرحم ن' عبدالقوی وغیرہ‬ ‫ن بد ک ڈاکٹر عبدالحکی ' مولوی فیروز الدین' مولوی محمد جون گڑھی'‬ ‫مولوی سید مودودی' مولوی فرم ن ع ی' مولوی اشرف ع ی تھ نوی‬ ‫نے ترجمہ عب دت کی ہے۔‬ ‫س ودی ترجمے میں بھی م نی عب دت لیے گیے ہیں۔‬ ‫مولوی احمد رض خ ن نے پوجھیں ترجمہ کی ہے۔‬ ‫ش ہ عبدالق در اور مولوی بشیر احمد لاہوری نے بندگی م نی دیے ہیں۔‬ ‫ش ہ ولی الله دہ وی نے' اپنے ف رسی ترجمہ میں می پرستی م نی دیے‬ ‫ہیں۔ ل ظ پرست' پرستی' پرستش اردو والوں کے لیے اجنبی نہیں ہیں'‬ ‫ب کہ بول چ ل میں موجود ہیں۔‬‫ل ظ صراط' اردو میں ع است م ل ک نہیں' لیکن غیر م نوس بھی نہیں۔‬ ‫مرک پل صراط ع بولنےاور سننے میں آت ہے۔ لوگ اس امر سے‬ ‫آگ ہ نہیں' یہ دو الگ چیزیں ہیں۔‬ ‫ڈاکٹر عبدالحکی خ ن' مولوی اشرف ع ی تھ نوی' مولوی احمد رض‬ ‫خ ں بری وی اور مولوی سید مودودی نے' اسے رستہ کےم نی دیے‬ ‫ہیں۔‬ ‫ش ہ ولی الله دہ وی' ش ہ عبدالق در' مولوی محمد فیروزالدین' مولوی‬‫محمد جون گڑھی' مولوی بشیر احمد لاہوری اور مولوی فرم ن ع ی نے‬

‫صراط ک ترجمہ راہ کی ہے۔‬ ‫س ودی ترجمہ بھی راہ ہی ہوا ہے۔‬‫ل ظ مستقی ' عمومی است م ل میں نہیں۔ ن کے لیے است م ل ہوت آ رہ‬ ‫ہے۔ جیسے محمد مستقی‬ ‫اسی طرح' خط مستقی جیویٹری کی اصطلاح سننے میں آتی ہے۔‬ ‫ڈاکٹر عبدالحکی خ ن' مولوی اشرف ع ی تھ نوی' مولوی احمد رض‬ ‫خ ں بری وی' اور مولوی سید مودودی نے' سیدھ ترجمہ کی ہے۔‬ ‫صراط مستقی بم نی سیدھ رستہ‬‫مولوی محمد جون گڑھی' مولوی بشیر احمد لاہوری اور مولوی فرم ن‬ ‫ع ی نے سیدھی ترجمہ کی ہے۔ س ودی ترجمہ بھی سیدھی ہوا ہے‬ ‫لیکن قوسین میں سچی درج کی گی ہے۔‬ ‫صراط مستقی ی نی سیدھی راہ‬ ‫ش ہ ولی الله دہ وی نے' اس کے لیے ل ظ راست است م ل کی ہے۔‬ ‫صراط مستقی ی نی راہ راست‬ ‫ان مت' ن مت سے ہے۔ ل ظ ن مت' بولنے اور لکھنے پڑھنے میں‬ ‫است م ل ہوت آ رہ ہے۔ پنج بی میں اسے نی مت روپ مل گی ہے۔‬ ‫ن بھی رکھے ج تے ہیں جیسے ن مت ع ی' ن مت الله‬

‫ڈاکٹر عبدالحکی خ ن' مولوی اشرف ع ی تھ نوی' مولوی محمد جون‬ ‫گڑھی اور مولوی سید مودودی نے' اس ک ان ترجمہ کی ہے۔‬ ‫س ودی ترجمہ میں بھی ان است م ل میں آی ہے۔‬‫ش ہ عبدالق در' مولوی محمد فیروزالدین اور مولوی بشیر احمد لاہوری‬ ‫نے اس ک ترجمہ فضل کی ہے۔‬ ‫مولوی فرم ن ع ی نے ن مت' احمد رض خ ں بری وی نے احس ن' ج‬ ‫کہ ش ہ ولی الله دہ وی نے اسے اکرا م نی دیے ہیں۔‬ ‫ان و اکرا عمومی است ل ک مرک ہے۔‬ ‫مغضو ' اردو میں است م ل نہیں ہوت ' ت ہ اس ک روپ غض ' اردو‬‫میں ع است م ل ہوت ہے۔ مولوی محمد فیروزالدین' مولوی بشیر احمد‬ ‫لاہوری' مولوی محمد جون گڑھی' مولوی احمد رض خ ں بری وی اور‬ ‫مولوی فرم ن ع ی نے غض کے م نی لیے ہیں۔‬ ‫س ودی ترجمہ میں بھی غض مراد لی گی ہے۔‬ ‫ش ہ عبدالق در نے غصہ' ج کہ مولوی سید مودودی نے عت م نی‬ ‫لیے ہیں۔‬ ‫ش ہ ولی الله دہ وی نے' اپنے ف رسی ترجمہ میں خش م نی لیے ہیں۔‬‫ض لین' ضلالت سے ہے۔ اردو میں یہ ل ظ' ع بول چ ل میں نہیں۔ ہ ں‬ ‫البتہ ذلالت عمومی است م ل میں ہے۔ ضلالت لکھنے میں آت رہ ہے۔‬

‫ش ہ عبدالق در اور ڈاکٹر عبدالحکی خ ن نے گمراہ' مولوی محمد جون‬‫گڑھی ' مولوی محمد فیروزالدین' مولوی بشیر احمد لاہوری اور مولوی‬ ‫فرم ن ع ی نے گمراہوں ترجمہ کی ہے۔‬ ‫مولوی احمد رض خ ں بری وی نے بہکن م نی مراد لیے ہیں۔‬ ‫مولوی سید مودودی نے' بھٹکے ہوئے ترجمہ کی ہے۔‬ ‫س ودی ترجمہ گمراہی ہوا ہے۔‬ ‫ش ہ ولی الله دہ وی نے گمراہ ن ترجمہ کی ہے۔‬ ‫ان کے علاوہ' چ ر ل ظ اردو میں ب کثرت است م ل ہوتے ہیں‬ ‫ع یہ‪ :‬ک مہء احترا کے دوران' جیسے حضرت داؤد ع یہ‬ ‫اسلا ‪........‬مدع ع یہ' مکتو ع یہ وغیرہ‬ ‫غیر‪ :‬نہی ک س بقہ ہے' جیسے غیر محر ' غیر ارادی' غیر ضروری'‬ ‫غیر منطقی وغیرہ‬ ‫لا‪ :‬نہی ک س بقہ ہے' جیسے لاح صل' لاع ' لا ی نی' لات وغیرہ‬ ‫و‪ :‬و اور کے م نی میں مست مل چلا آت ہے۔ مثلا‬ ‫ش و روز' رنگ ونمو' ش ر وسخن' ق ونظر وغیرہ‬ ‫کمشنر و سپرنٹنڈنٹ' منیجر و پرنٹر وغیرہ‬‫درج ب لا ن چیز سے ج ئزے کے ب د' یہ اندازہ کرن دشوار نہیں رہت ' کہ‬

‫عربی نے اردو پر کس قدر گہرے اثرات مر ت کیے ہیں۔ مس م نوں ک‬‫حج اور کئی دوسرے حوالوں سے' اہل عر سے واسظہ رہت ہے۔ اس‬ ‫لیے مخت ف نوعیت کی اصطلاح ت ک ' اردو میں چ ے آن ' ہر گز حیرت‬ ‫کی ب ت نہیں۔ روزمرہ کی گ ت گو ک ' تجزیہ کر دیکھیں' کسی ن کسی‬ ‫شکل میں' کئی ایک لقظ ن دانسہ اور اظہ ری روانی کے تحت' بولے‬ ‫چ ے ج تے ہیں۔ مکتوبی صورتیں بھی' اس سے مخت ف نہیں ہیں۔‬


Like this book? You can publish your book online for free in a few minutes!
Create your own flipbook