یورپ کے بانکے عبد الحلیم شرر کے مضامین کا مجموعہ ہے جسے انہوں نے 1914ء میں اپنے معروف ادبی و تاریخی رسالہ دلگداز میں قسط وار لکھا تھا۔ اس مضمون میں انہوں نے یورپ کے شہرہ آفاق نائٹ ٹمپلرز کا مفصل احوال قلم بند کیا ہے اور ان کے عروج و زوال کی مکمل تاریخ لکھی ہے۔
Like this book? You can publish your book online for free in a few
minutes!