Liye Qabil e Ehteraam Shakhsiyat Hain. Sat Mar 23, 2013 4:54 pm _________________ Dr Maqsood Hasni Senior Proud Pakistani punjabnahain janab aisi koee baat nahain. mein bhi aap ko bara aziz rakhta hoon Allah aap ko salamat rakhe Mon Apr 01, 2013 7:53 pm _________________
Ibn 5 Star Member Dr Maqsood Hasni wrote: nahain janab aisi koee baat nahain. mein bhi aap ko bara aziz rakhta hoon Allah aap ko salamat rakhe aamin, Khuda sab ko abad rakhy,, Tue Apr 02, 2013 12:39 amhttp://www.forumpakistan.com/dharti-ka-indar-t95632.html#ix zz4HP0gzt5z _________________
جاگتے رہنا جاگتے رہناچور ترے سہاگ کی چوڑیاں چرا نہ لے جاگتے رہنا چندا کی کوئی مست کرن آنکھوں کی مستی ہونٹوں کی سرخی چرا نہ لے جاگتے رہنا ہوا کا کوئی جھونکا حیا وتمدس کے رشتے چور چور نہ کر دے جاگتے رہنا
شب کے پچھلے پہر کی رعنائیوں میں خدا تجھ کو بھی شریک کر لے جاگتے رہنا گلاب چندا کی رگوں سے ساری شبنم نچوڑ نہ لے جاگتے رہنا رلیب تجھے تری مجبتوں سے محروم نہ کر دےجاگتے رہنا مرے دوست جاگتے رہنا جاگنا ہی زندگی جاگتے ہی آزاد ہیں _________________Thu Jan 23, 2014 2:28 pm karansher karacih great shayari by ustaad
Fri May 02, 2014 4:08 pm _________________ I K QAZI Moderator Germany Dr.Sahib Khush amaded!! Kaafi Harsay Baad Tashreef LayeHain Aik Khubsurat Nazam K saath.Umeed hai K Kheriat sey aur Khush o Khuram Hoangen.Waisey Aik baat Kahoon KApnay Haan Tou aaj Kal Loag Jaagti aankhon Sey Bhi Suurmaa Chori Kar lehtay hain Rolling Eyes Rolling Eyes.Hukmaraanon K Naam Par Musalat Siasi Chor Tou Inn Aqal K Band jaagnay Waalon Ko Sab Kuch Ghaib Kar K haath K
Karishmay Dikha Dehtay Hain.apnay Loag Hoanaqon Ki Taransirf Taktay hi Reh Jaatay Hain.Kyun K waisey Bhi Be Basi,Be HisiMey Tabdeel ho jaati Hai aur isi Liye Ziada Tar Loag Nafsa Nafsi Mey Mubtila Ho Jaatay Hain. Fri May 02, 2014 6:00 pm http://www.forumpakistan.com/jaagtay-rehna-t109553.html#ixzz4HPKDKBY5 _________________ جب سے بھوک کے لفظ پڑھے تھے اخباروں میں ڈھونڈ رہا ہوں سایہ اپنا گلیوں میں بازاروں میں میں تو سورج بن کر چمکوں گا ہراک پل چاہے چن دو تم مجھ کو پتھر کی دیواروں میں دل میں آگ لگی من بوجھل بوجھل سا ہے کاش میں شامل ہو جاؤں کونجوں کی ڈاروں میں
جانے کس جانب سے آ جاتا ہے چہرا تیرا جب بھی درد کہانی چھڑتی ہے یاروں میںسب رنگ موسم کے زاہد کو شوبھا دیتے ہیںپھول بن کر جب زخم کھلتے ہیں بہاروں کے 29-10-1970 حریت کی راہ پر چلنے والو ہر پل نیا ایک پھندا ہو گا شہادت کے در وا ہوں گے ضمیر جس لوم کا زندہ ہوا حرص کی راہ میں کھوج عدل کی ٹملید مغرب دھندا ہو گا گر اسلام نہ آیا بستی میں کائی دھوپ سرکنڈا ہو گا خواب غفلت سے جاگو ورنہ
پیٹھ تمہاری کفر کا ڈنڈا ہو گا بھیک کا طوق نہ لے کر جانا حضور خدا کے شرمندہ ہو گا ہتھیلی پر سر رکھنے والا آج بھی زندہ کل بھی زندہ ہو گا عمل میں جتنی تاخیر کرو گے دل مردہ ذہن پرگنندہ ہو گا امسال کعبہ میں پھر حسنی آلا ہو گا نہ بندہ ہو گا 29-10-1970 مغرب جب سے ہمارا خدا ہوا ہےدشمنوں میں ہر چند اضافہ ہوا ہےہر کوئی حصول زر میں لگا ہوا ہےدوست بھی دشمن کا ہم نوا ہوا ہے
عیش و طرب کی خاطر آج ابن آدم لرض کے جہنم کا ایندھن بنا ہوا ہے مرے دور کے بےحس انسانوں نے خودی بیچ دینے کا عہد کیا ہوا ہےظالم عزت و تولیر کا مستحك ٹھہرا ہے مظلوم پا بہ زنجیر رکھا ہوا ہے کون بولے اس بےحجاب حمام میںہر کسی کے منہ میں زیرہ بھرا ہوا ہےبوری کے اندر کیا ہے کوئی کیا جانے بوری کا منہ ٹھیک سے سلا ہوا ہے جون 7 1978 موچی ہیں درزی ہیں یا نائی ہیں سوچو ہم بھی توتمہاے بھائی ہیں لدرت ہے اس مالک دوجہان کی
کچھ بن گیے پہاڑ کچھ رائی ہیں کچھ امن کے داعی ہیں ان میں کچھ مردہ ضمیر کچھ سراپا لڑائی ہیں بات کریں جو روٹی کی اس دور میں وہ دیوانے ہیں پاگل ہیں سودائی ہیں 1970 ایمان ان کا تھا حاصل دین ان کی ملکیت دولت ان کا ہے حاصل ایمان کی جاگیریں ادھر پہنے ہے ہزار سوٹ اور نیچے کارادھر غریب پہنے ہے غریب کھدر کی لیریںکھانے کو ملتا نہیں سوکھا ٹکڑا غریب کو کھاتے ہیں وہ زردے پلاؤ اور کھیریں مفت بکتا ہے اب کہ خون غریب کاکھوٹی ہوئی ہیں ان کے ماتھے کی لکیریں
غریب کی دنیا میں اندھیرے ہیں زاہد'ورنہ لوم بدلے تو بدل جاتی ہیں تمدیریں' 1970 کانٹوں کی سیج پر پڑی حیا دیکھ خون میں ڈوبی ہوئی فضا دیکھ آباد تھیں کل تک جو بستیاں آج بہتا واں خون کا دریا دیکھ کل تک رواں تھا جو لفلہ آج وہ سر بازار لٹا دیکھ تل گئی شرافت اہل مغرب کے ترازو پر گویا آج پھر منصور سولی چڑھا دیکھ 1970 Sun Jan 11, 2015 11:34 am
_________________ Bin-MominForum Family Member bht Umda sharingSun Jan 11, 2015 6:50 pm _________________ Ibn 5 Star Member bohot umda,,Mon Jan 12, 2015 1:35 pm _________________
I K QAZI Moderator Germany Hasni Sahib!! Pehlay Asalam Alehkum!!!!Soachnay Walon K Zehnon Par achi Dastak di Hai aap ney!!! Shukriya!!! Mon Jan 12, 2015 4:53 pm http://www.forumpakistan.com/kuch-yadain-rafta-ki-t117985.html#ixzz4HPKRYpH6 _________________ میں نے دیکھا
پانیوں پر میں اشک لکھنے چلا تھا دیدہءخوں دیکھ کر ہر بوند ہوا کے سفر بر نکل گئی منصف کے پاس گیا شاہ کی مجبوریوں میں وہ جکڑا ہوا تھا سوچا پانیوں کی بےمروتی کا فتوی ہی لے لیتا ہوں ملاں شاہ کے دستر خوان پر مدہوش پڑا ہوا تھادیکھا‘ شیخ کا در کھلا ہوا ہے سوچا
شاید یہاں داد رسی کا کوئی سامان ہو جائے گا وہ بچارہ تو پریوں کے غول میں گھرا ہوا تھا کیا کرتا کدھر کو جاتا دل دروازہ کھلا خدا جو میرے لریب تھا بولا کتنے عجیب ہو تم بھی کیا میں کافی نہیںجو ہوس کے اسیروں کے پاس جاتے ہو میرے پاس آؤ ادھر ادھر نہ جاؤ میری آغوش میں تمہارے اشکوں کو پناہ ملے گی
ہر بوند رشک لعل فردوس بریں ہو گی اک لظرہ مری آنکھ سے ٹپکا میں نے دیکھا شاہ اور شاہ والوں کی گردن میںبے نصیبی کی زنجیر پڑی ہوئی تھی Sat Aug 16, 2014 7:51 am _________________ Ibn 5 Star Member bohot bohot achi baat ki ap ny dear,, wah,, Sun Sep 14, 2014 6:58 pm
_________________ Dr Maqsood Hasni Senior Proud Pakistani punjab bari bari meharbaniAllah aap ko khush rakheThu Sep 18, 2014 7:32 am _________________ I K QAZI Moderator Germany
Bhat hi Achay Dr.Sahab!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! Fri Sep 19, 2014 3:27 pm _________________ Dr Maqsood Hasni Senior Proud Pakistani punjab bari bari meharbani janab Allah aap ko asanioon main rakhe Mon Sep 22, 2014 9:05 pm _________________ I K QAZI
Moderator GermanyAap Samet!! Kya Shiraana Dua Di Hai!!!!Dr.Sahib!!! Thu Sep 25, 2014 5:02 pm _________________ Dr Maqsood Hasni Senior Proud Pakistani punjab shukarriya janab............. aap bareek nazar rakhne wale hain Mon Dec 08, 2014 9:59 pm
http://www.forumpakistan.com/mein-nay-daikha-t115043.html#ixzz4HPKajjlf _________________
Search
Read the Text Version
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
- 43
- 44
- 45
- 46
- 47
- 48
- 49
- 50
- 51
- 52
- 53
- 54
- 55
- 56
- 57
- 58
- 59
- 60
- 61
- 62
- 63
- 64
- 65
- 66
- 67
- 68
- 69
- 70
- 71
- 72
- 73
- 74
- 75
- 76
- 77
- 78
- 79
- 80
- 81
- 82
- 83
- 84
- 85
- 86
- 87
- 88
- 89
- 90
- 91
- 92
- 93
- 94
- 95
- 96
- 97
- 98
- 99
- 100
- 101
- 102
- 103
- 104
- 105
- 106
- 107
- 108
- 109
- 110
- 111
- 112
- 113
- 114
- 115
- 116
- 117
- 118
- 119
- 120
- 121
- 122
- 123
- 124
- 125
- 126
- 127
- 128
- 129
- 130
- 131
- 132
- 133
- 134
- 135
- 136
- 137
- 138
- 139
- 140
- 141
- 142
- 143
- 144
- 145
- 146
- 147
- 148
- 149
- 150
- 151
- 152
- 153
- 154
- 155
- 156
- 157
- 158
- 159
- 160
- 161
- 162
- 163
- 164
- 165
- 166
- 167
- 168
- 169
- 170
- 171
- 172
- 173
- 174
- 175
- 176
- 177
- 178
- 179
- 180
- 181
- 182
- 183
- 184
- 185
- 186
- 187
- 188
- 189
- 190
- 191
- 192
- 193
- 194
- 195
- 196
- 197
- 198
- 199
- 200
- 201
- 202
- 203
- 204
- 205
- 206
- 207
- 208
- 209
- 210
- 211
- 212
- 213
- 214
- 215
- 216
- 217
- 218
- 219
- 220
- 221
- 222
- 223
- 224
- 225
- 226
- 227
- 228
- 229
- 230
- 231
- 232
- 233
- 234
- 235
- 236
- 237
- 238
- 239
- 240
- 241
- 242
- 243
- 244
- 245
- 246
- 247
- 248
- 249
- 250
- 251
- 252
- 253
- 254
- 255
- 256
- 257
- 258
- 259
- 260
- 261
- 262
- 263
- 264
- 265
- 266
- 267
- 268
- 269
- 270
- 271