Important Announcement
PubHTML5 Scheduled Server Maintenance on (GMT) Sunday, June 26th, 2:00 am - 8:00 am.
PubHTML5 site will be inoperative during the times indicated!

Home Explore اہل ذوق کی نظر میں افسانہ۔مزاح۔شاعری

اہل ذوق کی نظر میں افسانہ۔مزاح۔شاعری

Published by maqsood5, 2016-08-22 23:58:03

Description: abk_ksr_mh.803/2016

مقصود حسنی کا تخلیقی ادب
اہل ذوق کی نظر میں
افسانہ۔مزاح۔شاعری
پیش کار
پروفیسر نیامت علی مرتضائی
ابوزر برقی کتب خانہ
اگست ٢٠١٦

Search

Read the Text Version

‫ممصود حسنی کا تخلیمی ادب‬ ‫اہل ذوق کی نظر میں‬ ‫افسانہ۔مزاح۔شاعری‬ ‫پیش کار‬ ‫پروفیسر نیامت علی مرتضائی‬ ‫ابوزر برلی کتب خانہ‬ ‫اگست ‪٢٠١٦‬‬

‫افسانہ‬ ‫حفاظتی تدبیر‬ Alex AbbasiNice sharing sir...bht umda KhUsHi

Great sharing Zabardasthttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/19724-%D8%AD%D9%81%D8%A7%D8%B8%D8%AA%DB%8C-%D8%AA%D8%AF% D8%A8%DB%8C%D8%B1 ‫بڑا آدمی‬ KhUsHi Buhat umda Zabardast muzafar ali

good work http://www.urdutehzeb.com/showthread.php/23397-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D8%A2%D8%AF%D9%85%DB%8C ‫یہ ہی فیصلہ ہوا تھا‬ muzafar ali boht hi nice sharinghttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28601-%DB%8C%DB%81-%DB%81%DB%8C-%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84%D B%81-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%AA%DA%BE%D8%A7 ‫اسلام اگلی نشت پر‬ patriot19472001 Hamaisha ki tarah, Bohat hi Umdah Dr. Sb. http://www.urdutehzeb.com

‫صبح کا بھولا‬ UmerAmer Bohat Khoob KhUsHi Nice sharing Arosa Hya awesomehttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/13799-%D8%B5%D8%A8%D8%AD-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%D9%88 %D9%84%D8%A7

‫استحمالی کٹوتی‬ UmerAmer Bohat Khoob 12-04-2014, 03:25 PMhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/13798-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%AD%D9%82%D8%A7%D9%82%DB%8C-% DA%A9%D9%B9%D9%88%D8%AA%DB%8C ‫تاریخ کے سینے پر‬ UmerAmer Bohat Khoobhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/13797-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%DB%92-%D8%B3% DB%8C%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%B1 ‫سرگوشی‬

BDunc KHoob kaha http://www.urdutehzeb.com ‫پہلا لدم‬ intelligent086 ‫بہت عمدہ اور خوب صورت تحریر‬ BDunc KHoobhttp://www.urdutehzeb.com/showthread.php/2858-%D9%BE%DB%81%D9%84%D8%A7-%D9%82%D8%AF%D9%85 ‫ان پڑھ‬

‫‘کمال اے‘ اکرم کو میں نہیں جانتا‬ ‫ہم ایک ہی محلہ میں‘ رہتے ہیں۔ ہمارا بچپن‘ ایک ساتھ‬‫گزرا ہے۔ ہمارا شروع سے‘ دن میں‘ ایک دو بار‘ ٹاکرا ہوتا‬ ‫رہتا ہے۔ وہ دوسری جماعت سے‘ آگے نہ بڑھ سکا۔ کند‬ ‫ذہن کا مالک تھا۔ مسجد میں بھی‘ نہ چل سکا۔ وہ تو خیر‘‬ ‫امام مسجد صاحب کی‘ روز اول کی‘ پھینٹی برداشت نہ کر‬ ‫سکا۔ امام مسجد صاحب نے‘ تین چار مرتبہ‘ سبك بتایا‘‬ ‫لیکن وہ یاد نہ کر سکا۔ انہیں تاؤ آ گیا‘ کان پکڑا کر‘ ایسا‬ ‫وجایا‘ کہ آج بھی‘ یاد کرتا ہو گا۔‬ ‫اس نے نان چنے کی ریڑھی لگا لی۔ میں نے تعلیم جاری‬ ‫رکھی۔ میں نے درجہ دوئم میں‘ بی اے پاس کیا اور اچھی‬ ‫پوسٹ پر تعینات ہو گیا۔ صرف دو سال ہوم اسٹیشن نہ ملا۔‬‫یہ ہی میرے اوراس کے‘ جدائی کے دن تھے۔ میں جب بھی‬‫چھٹی پر آتا‘ اسے ضرور ملتا۔ مجھے ہر بار‘ نیا اکرم ملتا۔‬ ‫اب جب کہ میں ہوم اسٹیشن پر ہوں‘ اس لیے میری اور‬

‫اس کی‘ ملالات ہوتی رہتی ہے۔ سچی اور خدا لگتی بات تو‬ ‫یہ ہی ہے‘ کہ اکرم‘ وہ اکرم نہینتھا ۔ مزاج میں حد درجہ‬ ‫کی سنجیدگی اور متانت آگئی تھی۔۔ میں نے بات بات پر‘‬ ‫اسے لہمہے لگاتے نہیں دیکھا۔ مسکراہٹ میں بھی‘‬‫سنجیدگی کا عنصر نمایاں ہوتا۔ اس سے بڑھ کر‘ بات تو یہ‬‫تھی‘ کہ جب کوئی بات کرتا‘ تو یوں لگتا‘ جیسے آکسفورڈ‬‫یونی ورسٹی سے‘ پی ایچ ڈی کی ڈگری لے کر‘ واپس پلٹا‬ ‫ہو۔ اس کی ہر بات میں معمولیت‘ تجربہ اور دلیل ہوتی۔‬‫میری بات کا‘ یہ مطلب نہ لیا جائے‘ کہ مجھے کوئی جلاپا‬ ‫تھا۔ لوگ‘ اسے بڑی عزت دیتے اور اس کی لدر بھی‬ ‫کرتے تھے۔ اس کے برعکس‘ میں پڑھا لکھا اور معمول‬‫ملازمت رکھتے ہوئے بھی‘ لوگوں سے‘ اس سی عزت اور‬ ‫احترام حاصل نہ کر پایا تھا۔ اس کی بیوی‘ پورے محلے‬ ‫میں‘ شیداں کپتی کے نام سے‘ جانی جاتی تھی۔ وہ بولتے‬ ‫نہ تھکتی تھی۔ گھر میں؛ اس نے اکرم کا جینا حرام کر‬‫رکھا تھا۔ مجال ہے‘ اس نے کبھی اپنی بیوی کی‘ کسی سے‬‫شکایت کی ہو۔ ایک بار اس کے بھائی نے‘ اکرم کو شیداں‬‫کو طلاق دے‘ کر کسی دوسری عورت سے‘ شادی کر لینے‬

‫کا مشورہ دیا۔ اس کے بھائی کے ہاتھ میں‘ رشتہ بھی تھا۔‬‫اکرم نے‘ مسکراتے ہوئے‘ فمط چندد جملوں میں بات ختم‬ ‫کر دی۔‬‫اس کا کہنا تھا‪ :‬آنے والی‘ نہ لڑے گی‘ فطرت کو کون بدل‬ ‫سکتا ہے۔ روز اول سے‘ سب اسی طرح چلا آتا ہے۔ الله‬‫نے‘ آدمی کو لاتعداد‘ صلاحیتوں سے‘ نوازا ہے۔ توازن کے‬‫لیے‘ مرد کا عورت سے‘ ملاپ رکھ دیا ہے۔ ورنہ یہ کائنات‬ ‫کے‘ پاؤں زمین پر نہ آنے دیتا۔‬ ‫کمال صاحب‘ حج کرکے آئے۔ سب انہیں مبارک باد کہنے‬‫کے لیے‘ ان کے ہاں‘ حاضر ہوئے۔ اکرم بھی‘ انہیں مبارک‬‫باد کہنے کے لیے حاضر ہوا۔ باتوں ہی باتوں میں‘ عصری‬ ‫جبریت اور معاشی و معاشرتی گھٹن کا ذکر چل نکلا۔ اس‬‫کو ختم کرنے کے لیے‘ ہر کوئی اپنی رائے رکھتا تھا۔ اکرم‬ ‫سب کی‘ خاموشی سے‘ باتیں سن رہا تھا۔‬

‫ایک صاحب کے خیال میں‘ حمیمی جمہوریت سے مسائل‬ ‫حل ہو سکتے ہیں۔ نصیر صاحب کا خیال تھا‘ کہ اسلامی‬ ‫جمہوریت سے ہی‘ ہر لسم کی خرابی دور ہو سکتی ہے۔‬ ‫نبی بخش کا خیال تھا‘ کہ خلافت زندگی کو‘ آسودہ کر‬ ‫سکتی ہے۔ اکرم نے‘ ہر تین نظام پر بات کی‘ جس کا لب‬ ‫لباب یہ تھا کہ‬‫جمہوریت‘ لطعی غیر فطری نظام ہے۔ عوام کون ہوتے ہیں‘‬ ‫حکومت کرنے والے۔ حکومت کا حك‘ صرف الله ہی کو‬ ‫حاصل ہے۔ حکومت عوام کے ذریعے نہیں‘ لرآن و سنت‬ ‫کے ذریعے ہی‘ اصولی اور فطری بات ہے۔‬ ‫اسلامی جمہوریت‘ تو ایسی ہی بات ہے اسلامی چوری‘‬ ‫اسلامی لتل‘ اسلامی زنا وغیرہ‬ ‫کس خلافت کی بات کرتے ہو‘ جس نے منصور کو‘ شہید‬‫کیا۔ نام بدلنے سے‘ کیا ہوتا ہے‘ تھی تو بادشاہت‘ باپ کے‬ ‫بعد بیٹا۔ کام بھی ان کے باشاہوں والے تھے۔‬ ‫شرف علی بولا‪ :‬پھر تم بتاؤ‘ کیا ہونا چاہیے۔‬‫بھائی! مسلہ اس ولت تک حل نہ ہو گا‘ جب تک‘ انسان کا‬‫اندر نہیں بدلا جاتا۔ انبیا اور صالیحین‘ یہ ہی تو کرنے کی‘‬

‫کوشش کرتے آئے ہیں۔‬ ‫ریاض بولا‪ :‬یہ تو نہیں ہو سکتا۔ نامکنات میں ہے۔‬‫اگر یہ نہیں ہو سکتا‘ تو کوئی بھی نظام‘ خرابی دور نہ کر‬ ‫سکے گا۔ لوگ تو‘ یہ ہی رہیں گے نا۔ استحصال کرنے‬‫والے‘ اپنی ڈگر پر رہیں گے۔ کم زور‘ کوہلو کا بیل بنا رہے‬ ‫گا۔ لکھ لو‘ کچھ نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔۔کچھ نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔ ۔‬ ‫وہ یہ کہتا ہوا اٹھ کر چلا گیا۔‬ ‫اس لسم کی باتیں‘ ایک چٹا ان پڑھ‘ کس طرح کر سکتا‬ ‫ہے۔ ناممکن‘ لطعی ناممکن۔ میں گڑبڑا گیا۔ نان چنے‬ ‫بیچنے والا‘ اس لسم کی باتیں کر ہی نہیں سکتا۔ اسے‬ ‫خداداد صلاحیت کا نام نہیں دیا جا سکتا۔ میری نظر سے‘‬ ‫سیکڑوں‘ ان پڑھ گزرے ہیں‘ ایسا ان پڑھ‘ میں نے نہیں‬‫دیکھا۔ اگر اس لسم کے ان پڑھ‘ پیدا ہو جائیں‘ تو اس لوم‬ ‫کی لسمت ہی نہ بدل جائے۔‬ ‫وہ کھرا سودا بیچتا تھا‘ یہ ہی وجہ ہے‘ کہ اسے گاہکی‬

‫بڑی پڑتی تھی۔ بےایمانی اور ہیرا پھیری یا غلط بیانی‘ تو‬ ‫اس کے کاغذوں میں ہی نہ لکھی تھی‘ بلکہ یہ کہنا زیادہ‬‫مناسب ہو گا‘ کہ وہ ان چیزوں سے‘ سخت نفرت کرتا تھا۔‬ ‫کسی سے‘ ادھار نہیں کرتا تھا‘ ہاں ضرورت مند کا پیٹ‬‫بھر دیتا تھا۔ ادھار لیتا بھی نہ تھا۔ کہتا تھا‘ پتا نہیں‘ سانس‬ ‫کب ساتھ چھوڑ جائے‘ میرا ادھار‘ کوئی دوسرا کیوں‬ ‫چکائے۔‬ ‫میں اس انوکھے ان پڑھ کی‘ ٹوہ میں لگ گیا۔ اس کے‬‫معمولات جان کر ہی‘ اصل حمیمت‘ تک‘ رسائی ممکن تھی۔‬ ‫صبح سویرے‘ اٹھ جاتا۔ مسجد میں‘ ہر لماش کے لوگ‬‫ملتے ہیں۔ وہ وہاں سب سے‘ سلام دعا کرتا۔ ہاں ماسٹرلال‬‫دین صاحب سے‘ ناصرف بڑی گرم جوشی سے‘ ہاتھ ملاتا‘‬ ‫بلکہ بغل گیر بھی ہوتا۔ ان کے درمیان‘ بات کم ہی ہوتی‘‬ ‫ہاں پرخلوص مسکراہٹ کا تبادلہ‘ ضرور ہوتا۔ مسجد سے‬ ‫فراغت کے بعد ‘ حضرت سید حیدر امام صاحب کے ہاں‘‬‫حاضر ہوتا۔ حضرت سید حیدر امام صاحب کے لدم لیتا۔ وہ‬ ‫اس سے‘ ہاتھ ملاتے‘ گلے ملتے‘ بڑی محبت سے‘ اس‬‫کے سرپر ہاتھ پھیرتے۔ اسے مسکرا کر دیکھتے۔ شام کی‬

‫نماز کے بعد بھی‘ اس کا یہ ہی معمول ہوتا۔ جب کبھی‘‬ ‫کوئی پڑھا لکھا‘ محلہ میں‘ کسی کے ہاں‘ مہمان ہوتا‘ وہ‬ ‫اسے ملنے ضرور جاتا۔ اس سے‘ بڑی گرم جوشی سے‘‬‫ہاتھ ملاتا اور اسے گلے ضرور ملتا۔ تحفہ میں‘ دو نان اور‬ ‫کچھ چنے لے جانا نہ بھولتا۔‬ ‫اکرم اچھا خاصا تھا۔ ستاون سال‘ عمر کم نہیں‘ تو اتنی‬ ‫زیادہ بھی نہیں۔ اچھا خاصا‘ چلتا پھرتا تھا۔ چہرے پر‘‬‫بڑھاپے کا‘ دور تک‘ اتا پتا بھی نہ تھا۔ وہ بوڑھا بھی تو نہ‬ ‫تھا‘ اچانک چل بسا۔ وہ یہاں‘ مہمانوں کی طرح رہا۔ اکٹھا‬‫کر لینے کی ہوس‘ اس میں بالکل نہ تھی۔ جو‘ اور جتنا ملا‘‬ ‫اسی پر‘ گزارا کرتا رہا۔ یہ کیا ہوا‘ صبح کی جماعت میں‬‫شریک تھا‘ شام کو‘ لوگ‘ اس کے جنازہ میں‘ شامل تھے۔‬‫ہر زبان پر‘ اکرم چل بسا‘ تھا۔ ہائیں‘ یہ کیسا جانا ہوا۔ جانے‬ ‫سے پہلے‘ جانے کے‘ اثار تک نہ تھے۔ ابھی زندہ تھا‘‬ ‫ابھی فوت ہو گیا۔ یہ مرنا بھی‘ کیسا مرنا ہوا۔ آج اس کا‬ ‫ساتواں تھا۔ اس کے اپنوں میں‘ گنتی کے چند لوگ تھے۔‬ ‫محلہ کا‘ شاید ہی کوئی شخص رہ گیا ہو گا۔‬

‫ہر زبان پر‘ اس کی اچھائی اور شریف النفسی کے‘ کلمے‬‫تھے۔ وہاں سے‘ معلوم ہوا‘ اس کی بیوہ‘ کسی ولت رشیدہ‬‫خانم تھی۔ حالات اور ولت نے‘ اسے شیداں کپتی بنا دیا تھا‬ ‫اور رشتہ‘ حضرت سید حیدر امام صاحب نے کروایا تھا۔‬‫سید صاحب بھی تشریف لائے تھے۔ وہ گوشہ نشین بزرگ‬ ‫تھے۔ پورا علالہ‘ ان کی عزت کرتا تھا۔ وہ کچھ ہی دیر‘‬‫وہاں رکے۔ چہرے پر جلال تھا‘ ہاں‘ ساتھ چھوٹ جانے پر‘‬ ‫ان کی آنکھوں سے‘ خاموش آنسو رواں تھے‬ ‫اب میرے پاس‘ اس کی فراست اور متانت کے‘ دونوں‬‫سرے تھے۔ حضور کریم نے‘ ہاتھ ملانے اور ایک دوسرے‬‫سے گلے ملنے کی‘ کیوں تاکید کی تھی۔ ہاتھ ملانے سے‘‬ ‫ناصرف ریکھاوں کا ملن ہوتا ہے‘ بلکہ نادانستہ طور پر‘‬ ‫جذبات‘ اطوار اور دانش بھی منتمل ہوتی ہے۔ جب کوئی‬ ‫گناہ گار‘ کسی صالح سے‘ ہاتھ ملاتا ہے تو مثبت عناصر‬ ‫منتمل ہو جاتے ہیں۔‬ ‫دوسرے سرے پر یہ ممولہ موجود تھا‪ :‬صحبت صالح‘‬

‫صالح کند صحبت طالع‘ طالع کند‬‫جس طرح‘ سگریٹ کی عادت چھوڑنے سے‘ نہیں چھٹتی‘‬ ‫اسی طرح‘ اچھا کرنے کی عادت‘ جو انسان اپنی فطرت‬ ‫میں‘ لے کر جنم لیتا ہے‘ دم نہیں توڑ سکتی۔ اگر یہ‬ ‫چھٹنے کی ہوتی‘ تو سمراط کبھی زہر نہ پیتا۔ حسین کیوں‬ ‫کربلا تک آتے۔ منصور کو کیا پڑی تھی‘ کہ لتل ہوتا‘ پھر‬‫اگلے دن جلایا جاتا‘ اس سے اگلے دن‘ اس کی رکھ اڑائی‬ ‫جاتی۔‬‫اکرم‘ باعمل ان پڑھ تھا۔ ہم‘ بےعمل پڑھے ہیں۔ اس کی ان‬ ‫پڑھی‘ ہم سے‘ بدرجہا بہتر تھی۔ ہم نے جو پڑھا‘ ہمیشہ‬ ‫اس کے برعکس عمل کیا۔ حمی سچی بات تو یہ ہی ہے‘‬‫اکرم پڑھا ہوا‘ باحکمت شخص تھا۔ ہم‘ ان پڑھ اور حکمت و‬ ‫دانش سے محروم لوگ ہیں۔‬ ‫‪Alex Abbasi‬‬ ‫‪bht uda tahreer‬‬

share krne ka shukeria. patriot19472001 Excellent......!!! Dr. Sb, hamaisha ki tarah aik sabaq aamooz aur dilchasp tehreer..... Lajawaab...!!! Ria Behtreen,Aap ki tehreer by shak by misal hy, aur es k bary me main kuch kahoun to ye soraj ko chargh dekhny k mutradif ho ga...

share krny k liye shukria.. CaLmInG MeLoDy baa kamaal tehreer. kisi taareef ki mohtaaj nahi. aap ki aamad baa barkat ho. aamen. BDunc Bohat khoob illusionistAoA Dr sub ........ aap yahan agayay mairi umeed bur agayii , kafidino sai aap ko yahan invite karna chaha raha tha laikeen bula

na saka ...... laikeen khush amdeed zah e naseeb ... MashALLAH bohot umda tehreer hai http://www.urdutehzeb.com/showthread.php/2067-%D8%A7%D9%86-%D9%BE%DA%91%DA%BE ‫لمحوں کا خواب‬ KhUsHi ‫بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ہے‬‫آپکی مزید اچھی اچھی شئیرنگ کا انتظار رہے گا‬ ‫بہت بہت شکریہ۔‬ เรђคคl Location: Karachi http://www.urdutehzeb.com

‫آخری خبریں آنے تک‬ saba buhut alaa............... 12-06-2012 reshamaakhri khabrain anay tak.......... bohat acha likha ha khush raheye 12-10-2012

BDunc My beloved boy......u really have outdone urself !‫بہت عمدہ حسنی صاحب کیا مکالمہ ہے‬ ‫!والسلام‬ ‫ڈاکٹر سہیل ملک‬http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/299201-%D8%A2%D8%AE%D8%B1%DB%8C-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D B%8C%DA%BA-%D8%A2%D9%86%DB%92-%D8%AA%DA%A9 http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/299180-Aakhri-khabrain-aanay-tak http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10256.0

‫آخری کوشش‬ BDunc MAsha Allah v good! 01-21-2013http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/304298-%D8%A2%D8%AE%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B4% D8%B4 ‫میری ناچیز بدعا‬ singer_zuhaib Assalam o Alaikum...Dr sahb boht he umda o La jawab o bakamaal post share ki or fk writer korner mai mere khiyaal se apse betar or pakke writer ki tarhan koi bhi likhne wala nahe hai. 08-15-2013

intelligent086 ‫ڈاکٹر صاحب بڑی دل چسپ شئیرنگ‬http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/326723-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%A7%DA%86%D B%8C%D8%B2-%D8%A8%D8%AF%D8%B9%D8%A7 ‫حفاظتی تدبیر‬ nizamuddeen Karachi ‫بہت اچھی تحریر ہے جناب‬ 07-29-2015http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/368760-%D8%AD%D9%81%D8%A7%D8%B8%D8%AA%DB%8C-%D8%AA %D8%AF%D8%A8%DB%8C%D8%B1

‫لمحوں کا خواب‬ ‫‪nizamuddeen‬‬ ‫‪Location: Karachi‬‬ ‫بہت عمدہ تحریر ۔۔۔۔۔ شیئرنگ کا شکریہ‬ ‫‪07-25-2015‬‬‫‪http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/368651-%D9%84%D9%85%D8%AD%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-‬‬ ‫‪%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8‬‬ ‫آگ کی بھٹی‬ ‫‪resham‬‬ ‫‪Pakistan‬‬‫بہت عمدہ عبرت اور حمیمت کا بیان دل کو چھو جانے والی‬ ‫سبك آموز تحریر ہے ۔۔۔‬ ‫جزاک الله خیر ۔۔۔۔۔‬

‫الله آپ کے علم میں مزید اضافہ عطا کرے آمین‬ ‫ہمیشہ خوش رہیں ۔۔۔‬ 11-09-2014http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/359313-%D8%A2%DA%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%D9%B9 %DB%8C ‫دائیں ہاتھ کا کھیل‬ Savi Abbas Location: UK zabardast!!! thanks for sharing God bless you Sir!!! 06-07-2014 http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/348802-Daein-hath-ka-khail

Unparh Greatpaki Bohot Khoobsoorat tehreer janab 05-27-2014 http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/348310-Unparh ................ ‫سچائی کی زمین‬ khäwäjä kï dëëwänï AssalamualeikumMashaAllah , Bohut achi or dilchasp tehreer he , Share krney ka

bohut shukriya 05-18-2014http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/347643-%D8%B3%DA%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%8C- %D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86 ‫میں ابھی اسلم ہی تھا‬ Savi Abbas Location: UKtaswauf ke huwale se aik be inteha khubsurat tehreer !!! thank you so much for sharing it Sir God bless you 05-12-2014http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/347113-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%A8%DA%BE%DB%8C- %D8%A7%D8%B3%D9%84%D9%85-%DB%81%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%D8%A7

‫کریمو دو نمبری‬ khäwäjä kï dëëwänï Astaghfirullah,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,Gurbat , Jahalat Or pasmandgi ka kesa naqsha kheencha he , !!! 05-12-2014http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/347257-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85%D9%88-%D8%AF%D9%88-% D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1%DB%8C ‫پٹھی بابا‬ Savi Abbas

Location: UK wah kiya hi haseen tehreer hai..waqyee woh khushnaseeb loghote hain jinhien Rab e kainaat se eshq hota hai...thank you so much for sharing it Sir!!! blessings 05-08-2014http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/346938-%D9%BE%D9%B9%DA%BE%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D8%A8 %D8%A7 ‫انا کی تسکین‬ BDunc Bohat khoob,,,,,, 04-19-2014http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/345938-%D8%A7%D9%86%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B3 %DA%A9%DB%8C%D9%86

‫جواب کا سکتہ‬ Savi Abbas Location: UK very nice!!! thanks for sharing 04-13-2014 http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/345264-jawab-ka-sakta ‫حضرت بیوہ شریف‬ nizamuddeen‫بہت عمدہ تحریر ہے جناب۔۔۔ زبردست‬

08-06-2015http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/368952-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%A8%DB%8C%D9%88 %DB%81-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81 ‫لمحوں کا خواب‬ nizamuddeen ‫بہت عمدہ تحریر ۔۔۔۔۔ شیئرنگ کا شکریہ‬ 07-25-2015http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/368651-%D9%84%D9%85%D8%AD%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A 7-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%A8 ‫کملا کہیں کا‬ Savi Abbas Location: UK

wonderful!!! i really liked it! thank you so much for sharing Sir!! keep it up blessingss 04-13-2014http://www.friendskorner.com/forum/showthread.php/345564-%DA%A9%D9%85%D9%84%D8%A7-%DA%A9%DB%81%DB%8C% DA%BA-%DA%A9%D8%A7 ‫زینہ‬ nice sharing http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27419 ‫معالجہ‬

nice post.... keep sharing http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27430 ‫میں ابھی اسلم ہی تھا‬ Adminwah bohat umdah Dr. sahib... :)O share karnay ka behad shukriya... yunhe post kartay rahiye. http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27453 ‫اسے پیاسا ہی رہنا ہے‬ Admin

Dr Maqsood Hasni ji, aap ki tamam-tar post behad pasand atihaiN....thanks for sharing with us... issi tarah post kartay raha kareiN.. http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27472 ‫یہ کوئی نئی بات نہ تھی‬ Admin how true... hum apne liye aur dosrooN keliye kitna alagkhayalaat rakhtay haiN.. dosrooN keliye baDi asaani se , bina sochay kah jatay haiN. keep sharing ... http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27471

‫موازنہ‬ AdminBohat umdah... Allah aesay logooN ki rassi dheeli chorh deta hai... Khush naseeb log hotay hain jo zindagi mein falah palaitay haiN. Allah hum sab ko naik hadayet de aur dosrooN ke bajaye apne aaiboon pe nazar rakhnay aur durst Karne ki toufeeq ata farmaye. AMEEN Nice post ..!! http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27480 ‫دو دھاری تلوار‬ gIg_triangle hamashan ki trhan lajawab sharing hy

http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27433 ‫فمیر بابا‬ gIg_triangle Moderator Location: Data Ke Nagribohat umda afsana hy ... khoob surat sharing keep sharing Desert Moderator Location: DG KHAN

‫واہ افسانہ بہت خوبصورت ہے ۔ آپ کو میرا ایک مشورہ‬ ‫ہے کے اردو پوسٹ کا فونٹ بڑا رکھا کریں۔ اس طرح‬‫تحریر پڑھنے میں آسانی رہے گی۔ بہت شکریہ ۔ اسی طرح‬ ‫اچھی اچھی پوسٹ کرتے رہیے سدا خوش رہیں۔ آمین‬ ‫‪http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27260‬‬ ‫من کا بوجھ‬ ‫‪gIg_triangle‬‬ ‫‪bohat umda ...‬‬ ‫‪Desert‬‬ ‫‪agree‬‬ ‫‪http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27390‬‬

‫آنچل جلتا رہے گا‬ Desertyaqeenan aanchal jalta rahe ga. Agar zameer zindaah rahe to. http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27389 ‫بڑا آدمی‬ gIg_triangle bohat umda shring :buke: keep sharing :buke:

Desert Dr Maqsood Hasni,la-javaab ,moashray ke haqaaiq par mabni hai ye tehreer, bahut pasnd aai. http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27400 ‫ممتا عشك کی صلیب پر‬ gIg_triangle hamashan ki tarhan bohat umda sharing hy ... :b)b: http://www.shairy.com/forum/viewtopic.php?f=13&t=27410

‫مزاح نگاری‬ ‫صفدر بےفیضا اور امریکی سازش‬ ‫بروز‪ :‬جون ‪ 02:24:01 ,2016 ,18‬صبح‬‫بہت اعل ٰی تحریر ہے حسنی صاحب لطف آ گیا۔ کیا کیا منظر‬ ‫کشی اور کردار نگاری کے کمالات دکھائے ہیں کہ جواب‬ ‫نہیں اور مزاح کا تو اپنا ہی انداز ہے۔‬ ‫بہت سی داد پی ِش خدمت ہے!‬

‫ڈاکٹر سہیل ملک‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10260.0‬‬ ‫زکراں کی خوش گوئی‬ ‫بروز‪ :‬جون ‪ 11:32:22 ,2016 ,15‬صبح‬‫واہ جناب حسنی صاحب لطف آ گیا۔ تراکیب بھی بہت پسند‬ ‫آئیں!‬ ‫شکریہ‬ ‫والسلام‬ ‫ڈاکٹر سہیل ملک‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10257.0‬‬

‫ایک دفعہ کا ذکر ہے‬ ‫» بروز‪ :‬اکتوبر ‪ 07:56:56 ,2015 ,10‬شام «‬ ‫مکرمی و محترمی حسنی صاحب‪ :‬سلام علیکم‬ ‫مدت ہوئی کہ آشتیءچشم وگوش ہے! کتنا عرصہ ہوگیا کہ‬ ‫آپ سے نیاز حاصل نہ کر سکا۔ اس زندگی اور اس کے‬ ‫خراج کا برا ہو کہ اپنے بیگانوں سے سلام دعا بھی اب‬ ‫ہونا مشکل ہوچلا ہے۔ معذرت خواہ ہوں۔ امید ہے کہ آپ‬ ‫بعافیت ہوں گے۔ للم کی شگفتگی تو بظاہر بدستور لایم‬ ‫ہے‪،‬الله سے دعا ہے کہ آپ بذات خود بھی حسب معمول‬ ‫شکفتہ ہوں۔ آپ کا انشائیہ حسب دستور سابك دلچسپ اور‬ ‫پر لطف ہے۔ پڑھتا رہا اور مزے لیتا رہا۔ اور جب \"بے‬‫نکاحی\" گالیوں تک پہنچا تو بے اختیار لہمہہ منھ سے نکل‬ ‫گیا۔ کیوں صاحب یہ \"نکاحی\" گالیاں کیسی ہوتی ہیں؟ دو‬ ‫ایک مثالیں عنایت فرمائیں تاکہ فرق معلوم ہو سکے۔ آپ‬ ‫کی زبان میں جا بجا پنجابی کا چٹخارہ لگا ہوتا ہے جو‬

‫عجیب مزا دیتا ہے۔ پنجابی ویسے خاصی کھردری زبان‬ ‫ہے لیکن مزاح میں خوب کام آتی ہے۔ انشائیہ پر خادم کی‬ ‫داد حاضر ہے۔ اسی طرح لکھتے رہئے اور ثواب دارین‬‫سمیٹتے رہئے۔ اور ہاں \"نکاحی\" اور \"بے نکاحی\" گالیوں‬ ‫!کا فرق ضرور بتائیں‬ ‫سرور عالم راز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10041.0‬‬ ‫محاورہ پیٹ سے ہونا کے حمیمی معنی‬ ‫» بروز‪ :‬اپریل ‪ 05:21:05 ,2014 ,08‬شام «‬ ‫عزیز مکرم حسنی صاحب‪ :‬سلام مسنون‬

‫آپ کا مضمون پڑھ تو لیا تھا لیکن لکھنے کا مولع نہ مل‬‫سکا۔ معذرت خواہ ہوں۔ آپ کے مضامین نہایت دلچسپ اور‬ ‫پر لطف ہوتے ہیں۔ خاص طور سے جہاں آپ پنجابی کا‬ ‫ہلکا سا لشکارا لگاتے ہیں یا کوئی کہاوت لکھتے ہیں۔ اب‬ ‫کہاوت کہنے اور سمجھنے والے خود افسانہ ہوتے جا‬ ‫رہے ہیں۔ میں نے حال ہی میں \"ہماری کہاوتیں\" کے‬‫عنوان سے ایک کتاب تالیف کی ہےجو راولپنڈی سے شائع‬ ‫ہونے والی ہے۔ اس کی ترویج کے دوران اندازہ ہوا کہ‬‫کہاوتیں اب بڑے بوڑھوں تک ہی محدود ہو کر رہ گئی ہیں‬‫اور کوئی دن جاتا ہے جب یہ ہمارے ادبی منظر نامے سے‬ ‫بالکل غائب ہو جائیں گی۔ اور یہ بہت بڑا سانحہ ہو گا۔ نئی‬ ‫نسل تو ان سے بالکل ہی بیگانہ ہے۔ اس صورت حال کا‬ ‫کوئی علاج بھی نہیں ہے۔‬ ‫زمین چمن گل کھلاتی ہے کیا کیا‬ ‫دکھاتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے‬ ‫ایک کامیاب اور دلکش تحریر پر میری داد لبول کیجئے۔‬ ‫بالی راوی سب چین بولتا ہے۔‬

‫سرور عالم راز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8709.0‬‬ ‫ہدایت نامہ خاوند‬ ‫» بروز‪ :‬نومبر ‪ 08:13:08 ,2013 ,01‬صبح «‬ ‫محترم ممصود حسنی صاحب‪ ،‬سلام۔‬ ‫آپ کا عنایت کردہ ہدایت نامہ توجہ سے پڑھا اور اس سے‬‫محظوظ ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ بہت ہی خوبصورتی سے آپ‬ ‫نے سب ذمہ داریاں لبول کرتے ہوئے معاملے کی سچائی‬ ‫کو سف ِر ازدواج کے پرانے اور نئے مسافروں کے سامنے‬ ‫رکھا ہے اور صدل ِہ جاریہ کا ثواب لوٹ لیا ہے ‪):‬۔‬

‫تخلیك کی عمدگی پر داد اور یہاں پیش کرنے پر شکریہ‬ ‫لبول کیجیے اور محفل کو یوں ہی رونك بخشتے رہیے۔‬ ‫احمر‬ ‫عامر عباس‬ ‫عزیز مکرم حسنی صاحب‪:‬سلام مسنون‬‫آپ کا انشائیہ پڑھا اور محظوظ و مستفید ہوا۔ جب سب کچھ‬ ‫پڑھ چکا تو گریبان میں جھانک کر دیکھا اور اس کے بعد‬ ‫خاموشی میں ہی بہتری نظر آئی۔ صاحب! اتنی ذمہ داریاں‬‫نبھانے سے بہتر تو یہ ہے کہ آدمی شادی ہی نہ کرے! بہر‬ ‫کیف آپ کی انشا پردازی کا یہ مضمون بہت اچھا نمونہ‬ ‫ہے۔ اب یہ نہیں معلوم کہ جتنا اچھا مضمون ہے اتنا ہی‬ ‫اچھا اس پر عمل بھی ہے یا آج کل کے مولوی صاحب کی‬‫طرح لوگوں سے درود شریف پڑھنے کی تاکید کر کے خود‬‫چائے پینے کا شغل پسند ہے۔ ہمارے بچپن میں مسجد کے‬ ‫مولوی صاحب میلاد شریف پڑھتے ولت بار بار لوگوں‬

‫سے کہتے تھے کہ \"بھائیو‪ ،‬آپ زور زور سے درود‬‫شریف پڑھیں ‪ ،‬تب تک میں چائے کا ایک آدھ گھونٹ لے‬‫لوں\"۔ مذاق برطرف انشائیوں کا سلسلہ جاری رکھیں۔ اور‬ ‫ثواب دارین حاصل کریں۔‬ ‫بالی راوی سب چین بولتا ہے۔‬ ‫سرور عالم راز‬‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8315.0‬‬ ‫مشتری ہوشیار باش‬ ‫» بروز‪ :‬اکتوبر ‪ 04:14:00 ,2013 ,21‬صبح «‬

‫سلام‬‫بہت خوب تحریر‪ ،‬حمیمت سے آنکھیں چرانا ہی حمیمت ہے‬ ‫سنو! کچھ دیر ہم سے بات کرلو‬ ‫خلش‬ ‫مکرمی بندہ حسنی صاحب‪ :‬سلام مسنون‬ ‫آپ کا یہ نہایت دلچسپ انشائیہ پڑھا اور بہت محظوظ و‬ ‫مستفید ہوا۔ جب اس کے اصول کا خود پر اطلاق کیا تو‬‫اتنے نام اور خطاب نظر آئے کہ اگر ان کا اعلان کر دوں تو‬ ‫دنیا اور عالبت دونوں میں خوار ہوں۔ سو خاموشی سے‬ ‫سر جھکا کر یہ خط لکھنے بیٹھ گیا ۔ انشا ئیہ بہت مزیدار‬ ‫ہے شاید اس لئے کہ حمیمت پر مبنی ہے۔ اس آئنیہ میں‬ ‫سب اپنی صورت دیکھ سکتے ہیں۔ بہت شکریہ مضمون‬ ‫عنایت کرنے کا۔‬

‫بالی راوی سب چین بولتا ہے۔‬ ‫سرور عالم راز‬ ‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8277.0‬‬ ‫میری ناچیز بدعا‬ ‫» بروز‪ :‬اگست ‪ 07:18:28 ,2013 ,14‬شام «‬ ‫محترمی حسنی صاحب ‪ :‬سلام مسنون‬‫آپ کے انشائیے پر لطف ہوتے ہیں۔ خصوصا اس لئے بھی‬ ‫کہ آپ ان میں اپنی طرف کی یا پنجابی کی معرور عوامی‬ ‫اصطلاحات (میں تو انہیں یہی سمجھتا ہوں۔ ہو سکتا ہوں‬ ‫کہ غلطی پر ہوں) استعمال کرتے ہیں جن کامطلب سر‬ ‫کھجانے کے بعد آدھا پونا سمجھ میں آ ہی جاتی ہے‬ ‫جیسے ادھ گھر والی یا کھرک۔ یا ایم بی بی ایس۔ اس میں‬

‫تو کوئی شک نہیں کہ کھرک جیسا با مزہ مرض ابھی تک‬ ‫جدید سائنس نے ایجاد نہیں کیا ہے۔ والله بعض اولات تو‬ ‫جی چاہتا ہے کہ یہ مشغلہ جاری رہے اور تا لیامت جاری‬ ‫رہے۔ اس سے یہ فائدہ بھی ہے کہ صور کی آواز کو پس‬‫پشت ڈال کر ہم ‪:‬کھرک اندازی‪ :‬میں مشغول رہیں گے۔ الله‬ ‫الله خیر سلا۔‬‫لکھتے رہئے اور شغل جاری رکھئے۔ بالی راوی سب چین‬ ‫بولتا ہے‬ ‫سرور عالم راز‬‫‪http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8069.0‬‬ ‫لاٹھی والے کی بھینس‬ ‫» بروز‪ :‬جولائی ‪ 09:45:29 ,2013 ,12‬شام «‬


Like this book? You can publish your book online for free in a few minutes!
Create your own flipbook