Important Announcement
PubHTML5 Scheduled Server Maintenance on (GMT) Sunday, June 26th, 2:00 am - 8:00 am.
PubHTML5 site will be inoperative during the times indicated!

Home Explore لفظیات غالب کا تحقیقی و ساختیاتی مطالعہ

لفظیات غالب کا تحقیقی و ساختیاتی مطالعہ

Published by maqsood5, 2017-02-02 03:15:54

Description: abk_ksr_mh.946/2016

لفظیات غالب کا تحقیقی و ساختیاتی مطالعہ
مقصود حسنی
ابوزر برقی کتب خانہ
جنوری ٢٠١٧

Search

Read the Text Version

‫)(‪١۶٧‬‬ ‫نالہ‪:‬‬ ‫)عاشق کی مناجات (‪١۶۸‬‬ ‫ناز‪:‬‬ ‫صف ِت الہی‪،‬مشعوق کا عاشق کو قو ِت ارادہ عطاکرنا بہ طریق‬ ‫)موافقت (‪ )١۶۹‬معشوق حقیقی کی صفت (‪١٧٠‬‬ ‫نسیم‪:‬‬ ‫)عنایت ‪،‬مہربانی (ا‪١٧‬‬ ‫نظارہ ‪:‬‬ ‫)نظر (‪١٧٢‬‬‫نظر ‪/‬نگاہ‪:‬مہربانی ‪ ،‬عنایت ‪ ،‬توبہ قلبی ‪ ،‬فیض باطنی ‪ ،‬دیکھنے کا‬ ‫)طریقہ ‪ ،‬تخیل ‪ ،‬جھلک ‪ ،‬نظارہ ‪ ،‬مشاہدہ (‪١٧۳‬‬ ‫نغمہ‬ ‫مو ِت سرمدی(‬ ‫)‪١٧۴‬‬ ‫نفس‪:‬‬ ‫کسی چیز کی ذات کو اس کا نفس کہتے ہیں۔نفس کی حقیقت اس‬ ‫)کی روح کی حقیقت اللہ تعالی(‪١٧۵‬‬

‫نوحہ‪:‬‬ ‫)حوریں اور فرشتے(‪١٧۶‬‬ ‫نقاب‪:‬‬ ‫)وہ پردہ جو عاشق کو معشوق سے باز رکھے (‪١٧٧‬‬ ‫وجود‪:‬‬ ‫ذا ِت بحث‪ ،‬ہستی مطلق ‪،‬احدت جو سلب کاصفات کا مرتبہ ہے‪،‬‬ ‫ہستی ذات (‪)١٧۸‬ذات کا وہ مرتبہ جہاں‬ ‫)صفات سلب ہوں(‪١٧۹‬‬ ‫وصل‪:‬‬ ‫)مقام وحدت(‪١۸٠‬‬ ‫وصال‪ :‬تعین کا اٹھ جانا اور ہست ِی مجازی سے جدائی واضح‬ ‫)ہوجانا(‪ )١۸١‬مقام وحدت (‪١۸٢‬‬ ‫وقت‪:‬‬‫ایسی حالت جس میں درویش گذشتہ وآئندہ سے بے نیاز ہو جاتا‬ ‫)ہے(‪١۸۳‬‬ ‫ہجر‪:‬‬‫فراق ‪،‬مقام وحدت سے غیبت (‪ )١۸۵‬وہ کیفیت جو فراق کے بعد‬ ‫)وصال میں پیدا ہو (‪١۸۴‬‬ ‫یار‪:‬‬

‫)تجلی صفا ِت خدا وندی‪،‬نصرت الہی کی صفت(‪١۸۶‬‬ ‫یقین‪:‬‬ ‫قوت ایمانی سے ظاہر روایت(‪)١۸٧‬جس میں شک وشبہ کا دخل‬ ‫)نہ ہو(‪١۸۸‬‬ ‫مذہبی اصطلاحات‬ ‫احسان‪:‬‬ ‫غیر کے ساتھ بھلائی کرنا ‪،‬کسی اچھی چیز کا معلوم کرنا‪،‬نیک‬ ‫)کام کا سر انجام دینا(‪١۸۹‬‬ ‫ایمان‪:‬‬ ‫ماننا ‪،‬عقیدہ‪،‬مذہب(‪)١۹٠‬محب ِت کامل(‪)١۹١‬یقین‬‫جن سے مشتق‪،‬درختوں والا ہر باغ جس کے درخت زمین کو جنت‪:‬‬ ‫)چھیالیں (‪١۹٢‬‬ ‫پوجنا‪:‬‬ ‫)پوجا‪،‬پرستش‪،‬عبادت‪،‬عزت‪،‬احترام(‪١۹۳‬‬ ‫تقدیر‪:‬‬ ‫انداز ہ کرنا کسی چیز کی کمیت و مقدار کا بیان کرنا‪،‬قدرت عطا‬ ‫کرنا ‪،‬کسی چیز کے متعلق اللہ کا حکم کہ ایسا ہوگا یاایسا نہ ہو‬ ‫)گا(‪١۹۴‬‬

‫تقوی‪:‬‬ ‫نہ آنکھوں سے دنیا کی طرف دیکھو اور نہ دل اس کے متعلق‬ ‫)فکر کرو(‪١۹۵‬‬ ‫جامہء احرام‪ :‬حج کا لباس‬ ‫حدیث‪:‬‬ ‫بیان کرنا(‪ )١۹۶‬جوباتیں حضور سے منقول ہوں‬ ‫ہر وہ چیز جس کی حفاظت کی جائے اور جس کی طرف سے حرم‪:‬‬ ‫مداخلت کی جائے(‪)١۹٧‬مقدس(‪ )١۹۸‬پناہ کی جگہ‪،‬‬ ‫ادب کا مقام‪،‬مکہ معظمہ کا مخصوص حصہ جس کی حدود میں اللہ‬ ‫)تعالی نے اس ادب کی وجہ سے بعض چیزوں کا حرام کر دیا(‪١۹۹‬‬ ‫حور‪:‬‬ ‫حوا ء کی جمع ‪،‬حورالمقصورۃ فی الخیام(‪)٢٠٠‬وہ حوریں جو‬ ‫)خیموں میں چھپی بیٹھی ہیں(‪٢٠١‬‬‫جنت کی عورتیں جودنیا میں نیک کام کرنے والوں کو صلہ میں ملیں‬ ‫گی‬ ‫زہد‪:‬‬‫ترک کرنا اگر ہو سکے تو ایثار کر و ورنہ دنیا کو خوار سمجھو(ابو‬ ‫)عبدللہ محمد بن فضل)(‪٢٠٢‬‬ ‫حیا ‪:‬‬

‫حاضر سے ندامت(جنید بغدادی)(‬ ‫)‪٢٠۳‬‬ ‫خدا‪:‬‬ ‫)اللہ تعالی ‪،‬مالک‪،‬آقا‪،‬حاکم(‪٢٠۴‬‬ ‫خدا پرست‪:‬‬ ‫)پارسا‪،‬متقی(‪٢٠۵‬‬ ‫زکوۃ‪:‬‬ ‫نموجو حرکت الہیہ سے حاصل ہو( دنیا وی اخروی‪،‬دونوں )وہ‬ ‫حصہ جو مال سے ح ِق الہی کے طور پر نکال کر فقرا کو‬ ‫)دیا جائے(‪٢٠۶‬‬ ‫زنار‪:‬‬ ‫وہ دھاگہ جو ہندو گلے اور بغل کے درمیان ڈالے رہتے ہیں‬ ‫جنیو‪،‬وہ تاگہ جو عیسائی ‪،‬مجوسی اور یہودی کمر میں‬ ‫)باندھتے رہتے ہیں (‪٢٠٧‬‬ ‫سجدہ‪:‬‬‫پیشانی زمین پر ٹیکنا ‪،‬سر جھکانا خدا کے آگے سر جھکانا نماز‬ ‫کا رکن جس میں ماتھا ناک کہنیاں گھٹنے اور انگلیاں زمین‬ ‫)پر لگتی ہیں(‪٢٠۸‬‬

‫صبر‪:‬‬ ‫)تحمل ‪،‬سہنا‪ ،‬جمے رہنا‪،‬تنگی میں روکے رکھنا(‪٢٠۹‬‬ ‫طواف‪:‬‬‫چکر کاٹنا (‪)٢١٠‬حج اور عمرہ کے دوران بیت اللہ کے گرد چکر‬ ‫کاٹے جاتے ہیں اور یہ لفظ ِاس فریضہ کے لئے مستعمل‬ ‫ہے یہ عبادت میں شامل ہے‬ ‫عبادت‪:‬‬ ‫بندگی‪،‬اطاعت‪،‬نمازو دعا(‪)٢١١‬وہ اطاعت جو عاجزی کے ساتھ‬ ‫)ہو(‪٢١٢‬‬ ‫عرش‪:‬‬‫تخت شاہی بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ‪ ،‬یہ ایک جس ِم مجسم ہے‬ ‫جس کو اللہ تعالی نے پیدا فرمایااور فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ‬ ‫ِاسے اٹھائے رکھیں اور اس تعظیم کے ذریعہ عبادت بجا ٍ‬ ‫)لائیں(‪٢١۳‬‬ ‫عذاب‪:‬‬ ‫سخت سزا ‪،‬دکھ کی مار‪ ،‬سخت دکھ دینا (‪ )٢١۴‬رو ِز قیامت گناہ‬ ‫گاروں کے لئے مقرر کی گئی سزا کے لئے یہ لفظ مستعمل‬ ‫چلا آتا ہے‬ ‫عید‪-:‬‬

‫خوشیوں کا دن ‪،‬عید وہ ہے جو با ر بار لوٹ کر آئے شریعت میں‬ ‫لفظ عیدالفطر اور عی ِد قربان کے لئے مخصوص ہے شرعی طور‬‫پر یہ دن مسرت کے قراردئیے گئے ہیں ہر اجتماع کا دن عید کا دن‬ ‫)ہے(‪٢١۵‬‬ ‫فنا‪:‬‬ ‫قل من علیھا فان (‪ )٢١۶‬جو زمین پر فنا ہونے والا ہے‬ ‫قضا‪:‬‬ ‫موت‪،‬پیش امامی‬ ‫کفن‪:‬‬ ‫)مردے کی چادر ‪،‬وہ کپڑا جس میں مردے کو لپیٹتے ہیں (‪٢١٧‬‬ ‫گناہ‪:‬‬ ‫مذہبی احکام کے خلاف عمل۔ عصیاں‪ ،‬جرم ‪،‬خطا‬ ‫)‪،‬قصور‪،‬پاپ(‪٢١۸‬‬ ‫گنہگار‪:‬‬ ‫)عاصی ‪،‬پاپی‪،‬بدکار‪،‬فاسق‪،‬خطاکار‪،‬مجرم(‪٢١۹‬‬ ‫مناجات‪:‬‬ ‫سرگوشی ‪،‬کا ناپھوسی ‪،‬دعا‪،‬عرض ‪،‬التجا‪،‬وہ نظم جس میں خد کی‬ ‫)تعریف اور اپنی عاجزی کا اظہار کر کے دعا مانگی جائے(‪٢٢٠‬‬ ‫موحد‪:‬‬

‫)خدا کو ایک ماننے والا ‪،‬پکا مسلمان‪،‬سچا مسلمان(‪٢٢١‬‬ ‫وضو‪:‬‬ ‫)نماز کے لئے جسم کے خاص اعضا کو پانی سے دھونا( ‪٢٢٢‬‬ ‫واعظ‪:‬‬ ‫)واعظ کہنے والا ‪،‬نصیحت کرنے والا (‪٢٢۳‬‬ ‫یگانہ‪:‬‬ ‫)بے نظیر(‪)٢٢۴‬اکیلا‪،‬واحد‪ ،‬بے مثل‪ ،‬لاثانی(‪٢٢۵‬‬ ‫عدلیہ سے متعلق اصطلا حات‬ ‫انصاف‪:‬‬ ‫)عدل‪ ،‬نیا ؤ ‪،‬داد(‪٢٢۶‬‬ ‫بےگناہ‪:‬‬‫)جس پر کوئی جرم ثابت نہ ہو ‪،‬بے جرم ‪،‬بے خطا‪،‬بے وجہ(‪٢٢٧‬‬ ‫تکرار‪:‬‬ ‫عدالت میں کسی ایک نقطے کو باربار دہرانا ‪،‬بحث و حجت‬ ‫تعزیر‪:‬‬ ‫جرم عائد کرنا ‪،‬قانون لاگو کرنا ‪،‬گوشمالی ‪،‬دفعہ ۔سز ا دینا(‬ ‫)‪٢٢۸‬‬ ‫حاکم‪:‬‬

‫)جج‪،‬حکم کرنے والا(‪٢٢۹‬‬ ‫حکم‪:‬‬ ‫‪،‬فیصلہ)‪(Order‬آرڈر‬ ‫خون بہا‪:‬‬ ‫خون کا بدلہ ‪،‬خون کی قیمت‪،‬وہ روپیہ(بدلہ)جو مقتول کے وارثوں‬ ‫)کو دیا جائے(‪٢۳٠‬‬ ‫داد‪:‬‬ ‫)عدل‪،‬انصاف‪ ،‬فریاد(‪)٢۳١‬نیا ؤ(‪٢۳٢‬‬ ‫روبکاری‪:‬‬ ‫روبکار ‪،‬طلبی کا پروانہ‪،‬پیشی‪،‬حاضری‪،‬طلبی‬ ‫سر اڑانا‪:‬‬ ‫پھانسی‪،‬سزا ئے موت پر عمل در آمد‬ ‫سررشتہ دار‪:‬‬‫جس کے ہاتھ میں کسی کام کی عنان اور بھاگ دوڑ ہو(‪)٢۳۳‬با اختیار‪،‬‬ ‫)میر منشی‪ ،‬ہیڈ کلرک (‪٢۳۴‬‬ ‫سر رشتہ داری‪:‬‬ ‫ہیڈ کلرک کے فرائض ‪،‬کام‪ ،‬ذمہ داری‬ ‫سزا‪:‬‬

‫عدالت کی طرف سے قید ‪،‬جرمانہ‪،‬موت وغیرہ کا جاری ہونے والا‬ ‫حکم‬ ‫شکایت ‪:‬‬ ‫استغاثہ‪،‬نالش‪،‬کسی کے خلاف درخواست‬ ‫عدالت‪:‬‬ ‫کورٹ ‪،‬کچہری‪،‬جہاں عدل ہو تا ہو(‪)٢۳۵‬جج‪ ،‬مجسٹریٹ یا کوئی‬ ‫افسرجس کے اختیار میں مقدمہ سننا اور سماعت کے‬ ‫بعد مقدمے کے متعلق حکم جاری کرنے کا سرکاری سطح پراختیار‬ ‫حاصل ہو‬ ‫عذر‪:‬‬‫جواب دعوی‪،‬اعتراض‪،‬حجت‪،‬دلیل‪(،‬کے) خلاف کوئی زبانی یا دستاویز‬ ‫ی دلیل ثبوت وغیرہ‪ ،‬جرح‬ ‫ضامن‪:‬‬ ‫ضمانت دینے والا ‪،‬ذمہ داری لینے والا ‪،‬ضمانت پر ملزم کو رہائی‬ ‫کی اجازت مل جاتی ہے مقررہ حد کے مطابق‬‫رجسٹری زمین مکان کی پیش کر کے ملزم کو رہا کرا لیا جاتا ہے اس‬ ‫میں حصہ لینے والا ضامن)‪ (Process‬عمل‬ ‫کہلاتا ہے مکان زمین اس کی ملکیت میں ہوتے ہیں‬

‫فریاد‪:‬‬ ‫)نالش‪،‬استغاثہ(‪٢۳۶‬‬ ‫فوجداری‪ :‬مجسٹریٹی‪ ،‬وہ محکمہ جس میں لڑائی جھگڑے‪،‬خون ‪،‬قتل‬ ‫)وغیرہ کے مقدمے فصیل ہوں(‪٢۳٧‬‬ ‫قید‪:‬‬ ‫جیل میں بند کرنا‪،‬مقدمہ چلنے کے دوران ‪،‬اگر ضمانت نہ ہو جیل‬ ‫میں مجرم کو رکھا جا تا ہے سزا ہونے کی صورت میں‬ ‫مقررہ مدت تک جیل میں بند رکھا جاتا ہے‪ ،‬سزا‬ ‫گرفتار‪:‬‬ ‫پکڑا ہوا ‪،‬قیدی‪،‬تفتیش کے لئے ملزم کو پکڑنا‬ ‫محتسب‪:‬‬ ‫احتساب کرنے والا‪،‬حاکم‪،‬انتظامی معاملات میں گڑ بڑ ہونے یا‬ ‫کسی شہری کو کسی سرکاری ادارے سے شکایت کی‬‫صورت میں داد رسی کرنے والا ‪،‬عدل کے متعلق ایک سرکاری عہدے‬ ‫دار ‪،‬پاکستان میں وفاقی اور صوبائی محتسب مقرر‬‫ہیں۔ محکموں کی خرابیوں اور نا انصافیوں کے خلاف عوام کو انصاف‬ ‫مہیا کرتے ہیں‬ ‫مدعا علیہ‪:‬‬

‫وہ شخص جس پر دعوی کیا گیا ہو‪ ،‬مقدمے کا فری ِق ثانی(‪)٢۳۸‬مسؤل‬ ‫علیہ‬ ‫مدعی‪:‬‬ ‫دعویدار‪،‬دعوی کرنے والا‪ ،‬نالش کرنے والا ‪،‬سائل‪ ،‬مستغیث‬ ‫)(‪٢۳۹‬‬ ‫مقدمہ‪:‬‬ ‫)‪ (Petetion‬دعوی ‪،‬نالش‪،‬استغاثہ ‪،‬فریاد‪ ،‬پٹیشن‬ ‫منصب‪:‬‬ ‫عہدہ ‪،‬حاکم‪،‬عہدیدار‪،‬جج ‪،‬مجسٹریٹ‬ ‫منصب‪:‬‬ ‫نیاؤ کرنے والا ‪،‬انصاف کرنے والا ‪،‬عادل‪،‬محکمہ دیوانی کا عہدے‬ ‫)دار‪،‬جج کا ماتحت عہددار(‪٢۴٠‬‬ ‫حکمت‪،‬میڈیکل سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫اجزا‪:‬‬ ‫کسی دوا میں شا مل ہو نے والی ادویا ت ۔بہت سی ادوایا ت یکجا کر‬‫۔کسی نسخہ کے لازمی حصے )‪ (contents‬نے سے نسخہ تیا ر ہو تا ہے‬ ‫(‪)٢۴١‬کسی مر کب کے ضروری حصے‬ ‫بیمار‪:‬‬‫‪،‬وہ شخص جسے کوئی مرض ‪sick‬علیل ‪،‬جسے کوئی بیماری لاحق ہو ‪،‬‬

‫)لاحق ہو ‪،‬مریض (‪٢۴٢‬‬ ‫بیماری ‪:‬‬ ‫)روگ‪،‬مرض (‪)٢۴۳‬آزار(‪)٢۴۴‬علامت‪،‬عارضہ(‪٢۴۵‬‬ ‫بکور ِی چشم‪ :‬بینائی نہ ہونا ‪،‬اندھا پن‬ ‫بلغمی مزاج‪:‬‬ ‫)بلغمی مزاج والا(‪٢۴۶‬‬ ‫تاثیر‪ٍ :‬‬‫اثر‪،‬خاصیت ‪،‬ہر دوا کی ٹھنڈی‪ ،‬گرم‪،‬مرطوب‪،‬معتدل تاثیرہوتی ہے ۔فائدہ‬ ‫‪،‬حاصل ‪،‬نتیجہ‬ ‫تدبیر‪:‬‬ ‫علاج معالجہ‪،‬مریض کے لئے چارہ جوئی ‪،‬چارہ‬ ‫تیماردار‪:‬‬ ‫بیمار کی نگہداشت کرنے والا ‪،‬بیمار کا علا ج کرنے والا ۔بیما ر کی‬ ‫خدمت پر معمور‪،‬بیمار کی دیکھ بھال پر مقرر شخص‬ ‫جراحت‪:‬‬ ‫زخم‪،‬پھنسی پھوڑے کی چیر پھاڑ کرنے والا جراح کہلا تا ہے‬ ‫)۔زخم‪،‬پھنسی پھوڑے کی چیر پھاڑ‪،‬زخم گھاؤ ‪،‬چیر(‪٢۴٧‬‬ ‫جزا عظم‪:‬‬

‫کسی نسخے کی اہم اور لا زمی دوا‪،‬اہم جس کی دوسری ادویا ت معا‬ ‫ونت کرتی ہوں۔نسخے کی وہ دوا جس کے بغیر نسخہ‬ ‫بے معنی ہو اور مریض کو نہ دیا جا سکتا ہو‬ ‫)‪(liver‬جگر‬ ‫کلیجہ ‪،‬جسم کا اہم ترین عضوجو خون بنا تا ہو‬ ‫حکمت ‪:‬‬ ‫دیسی ادویا ت کا علم‬ ‫خفقان‪:‬‬ ‫دل کی بیما ری جس میں دل کی دھڑکن تیزہو جا تی ہے۔دل کا دھڑکنا‬ ‫)‪،‬گلہ گھونٹے جا نا (‪)٢۴۸‬دل کا اچھلنا (‪٢۴۹‬‬ ‫داغ‪:‬‬‫کسی زخم کا نشان ۔جلنے ‪،‬پھنسی پھوڑے صحت مند ہوجا نے کے بعد‬ ‫نشا ن باقی رہ جا تے ہیں ۔بعض بیما ریو ں کے‬ ‫مثلااچچک کے نشان باقی رہ جا تے ہیں‬ ‫درد‪:‬‬ ‫دکھ‪،‬پیِڑ‪،‬تکلیف)‪(pain‬پین‬ ‫)‪ (heart‬دل‬‫جسم کا نہایت اہم عضو‪،‬پسلیوں کے نیچے ‪،‬دوحصے دائیں ایک حصہ‬

‫بائیں۔خون صاف کر کے پورے جسم کو‬ ‫فراہم کرتا ہے‬ ‫زخم ‪ :‬گھاؤ‬ ‫زخم جگر‪:‬‬ ‫جگر میں کسی تکلیف کا ہو نا‬ ‫زخمی ‪:‬‬‫ِجسے گھاؤ لگا ہو‪ِ ،‬جسے گر کریا کسی اور وجہ سے چوٹ لگی ہو‬ ‫‪،‬گولی لگنے سے گھاؤ آنا ‪،‬مجروح‬ ‫شفا‪:‬‬ ‫)تندرستی‪،‬صحت(‪٢۵٠‬‬ ‫ضعف‪:‬‬ ‫)کمزوری‪،‬ناطاقتی(‪٢۵١‬‬ ‫ضع ِف دماغ‪:‬‬ ‫دماغ کی کمزوری‪،‬حافظے کی کمزوری‬ ‫عرق‪:‬‬‫حکیم لوگ جڑی بوٹیوں وغیرہ سے پانی کشید کرکے مریضوں کو‬ ‫دیتے ہینیا دیگر ادویات میں استعمال کرتے ہیں‬ ‫علاج‪:‬‬

‫ٹریٹ منٹ‪،‬دوادارو‪،‬معالجہ‪،‬مریض کو جو ادویا ت دی جا تی ہیں‬ ‫علامت ‪:‬‬ ‫بیماری کے ا ثار ‪،‬جسم میں کوئی ایسی چیز ظاہر ہوناجس سے بیما‬ ‫ری کا پتہ لگ جا ئے ۔پہچان کوئی ایسا نشان جس سے‬ ‫بیما ری اندازہ ہو جائے ۔ہومیوپیتھک میں علا ما ت کے حوالہ سے‬ ‫ادوایا ت تجویز کی جا تی ہیں‬ ‫غسل صحت‪:‬‬ ‫اچھا ہو نے کی تقریب منانا (‪)٢۵٢‬صحت مند ہونے پر خوشی کرنا‬ ‫کشتہ ‪:‬‬‫جوجل کر راکھ ہوگیا ہو‪،‬حکیم لوگ دھاتو ں کو مخصوص طریقہ سے‬ ‫آگ دیتے ہیں اور وہ راکھ ہو جا تی ہیں۔ ِاس راکھ کو‬‫وہ کشتہ کا نا م دیتے ہیں ۔اِس راکھ کو مختلف مرضو ں میں استعمال‬ ‫کر تے ہیں‬ ‫گرمی‪:‬‬‫مزاج کی کیفیت کا نام ‪،‬سرع ِت انزال کے مرض کے لئے بھی یہ لفظ‬ ‫استعمال مینآتا ہے‬ ‫مرض‪:‬‬ ‫بیماری ‪،‬عارضہ‬ ‫مریض‪:‬‬

‫بیمار‬ ‫‪،‬جسے کوئی مرض یا عارضہ لاحق ہو)‪(Patient‬‬ ‫مرہم‪:‬‬‫پھنسی پھوڑوں پر لگانے کے لئے حکیم لوگ گاڑھا آمیزہ تیار کرتے‬ ‫ہیں۔آج کل ٹیوبوں میں بنی بنائی‬ ‫)بازار سے ملتی ہیں۔زخم پر لگانے کی دوا(‪(ointment)٢۵۳‬مرہم‬ ‫)‪(pluse‬نبض‬ ‫رگ کا اچھلنا‪،‬ناڑی(‪)٢۵۴‬ہاتھ (کلائی)کی وہ رگ جو‬ ‫حرکت کرتی ہے(‪)٢۵۵‬۔حکیم نبض ٹٹول‬ ‫کربیماریو ں کی تشخیص کرتے ہیں‬ ‫حرارت‪:‬‬ ‫)‪(fever‬تپ‪،‬بخار‬ ‫نسخہ‪:‬‬ ‫کاغذپر ڈاکٹرجوادویا ت لکھ کر دیتے ہیں نسخہ کہلا تا ہے ۔حکیم‬ ‫لوگ مختلف جڑی بوٹیو ں کو ملا کر جو مرکب بنا تے ہیں ۔کسی‬ ‫مرض سے متعلق کھا تی ادویا ت کا مرکب جو اکا ئی میں ہو تا ہے‬ ‫تجا رت ‪،‬کا رو باراورمعاشیا ت سے متعلق اصطلا حا ت‬ ‫ارزاں‪ :‬سستا کم قیمت (‪)٢۵۶‬مندا(‪)٢۵٧‬۔‬

‫اجارہ‪:‬‬ ‫ٹھیکہ ‪،‬کرایہ(‪)٢۵۸‬ایک مقرر مدّت کے لئے اجرت‪،‬معاوضہ دے کر‬ ‫)کسی شے پر تصرف‪،‬قبضہ ‪،‬تصرف(‪٢۵۹‬‬ ‫کسی شے ‪،‬جنس یا پروڈکٹ پرفرد واحدیا کسی ادارے کا تصرف‬ ‫اسباب‪:‬‬ ‫مال اشیا ء‪،‬چیزیں‬ ‫اسامی‪:‬‬ ‫گاہک ‪،‬خریدار‪،‬مقروض‪،‬مالدار‪،‬دولت مند ‪،‬ڈوبی ہوئی اسامی کی‬ ‫اصطلا ح عا م سننے کو ملتی ہے‬ ‫بازار‪:‬‬ ‫)بھاؤ ‪،‬منڈی ‪،‬ساکھ ‪،‬اعتبار‪ِ ،‬بکری‪،‬نرخ(‪٢۶٠‬‬ ‫پیشہ‪:‬‬ ‫معرو ِف کاروباری اصطلاح ہے۔کوئی شخص دما غی یا جسما نی‬ ‫محنت کے عوض محنتانہ حا صل کرکے اپنی حاجا ت پوری کرتا‬ ‫ہو ‪،‬فن یا ہنر کے ذریعے عوضانہ حاصل کر تا ہو۔غالب کے ہاں‬ ‫کاروباری اصطلاح کے طور پر استعما ل میں آیا ہے‬‫پیشے میں عیب نہیں رکھتے نہ فرہا د کو نام ہم ہی آشفتہ سروں میں‬ ‫وہ جوا ں میر بھی تھا‬ ‫)ہنر ‪،‬کسب ‪،‬کا م ‪،‬حرفہ‪ ،‬دھندا‪ ،‬روزگا ر(‪٢۶١‬‬

‫جمع‪:‬‬‫کل‪،‬پونجی‪،‬پہلے میں شما ر‪،‬بحث کا محفوظ کر نا ‪،‬میزان چندرقموں کا‬ ‫)مجمو عہ ‪،‬سرما یہ ‪،‬دولت ‪،‬ز ِرنقد(‪٢۶٢‬‬ ‫حساب‪:‬‬ ‫)کا رو با ر میں لین دین کا ریکارڈ‪،‬شما ر ‪،‬گنتی ‪،‬بھا ؤ (‪٢۶۳‬‬ ‫خرچ‪:‬‬ ‫لا گت‪)٢۶۴(،‬صرف(‪)٢۶۵‬آمدن جو خارج ہو گیا ہو ‪،‬کسی چیز کے‬ ‫خریدنے ‪،‬مرمت کرنے ‪،‬کاروبا رکی تعمیر کے‬‫لئے ‪،‬مال کی پہنچ پر ‪،‬باربرداری پر ‪،‬مزدوری‪،‬عوضانہ‪،‬مختانہ وغیرہ‬ ‫پر جو لا گت آئے اسے خرچ یا خرچہ کا نا م دیا جا تا ہے‬ ‫خریدا ر ‪:‬‬ ‫جو خریداری کرے ‪،‬جو زر کے عوض کچھ حاصل کرے ‪،‬گاہک‪،‬مول‬ ‫)لینے والا (‪٢۶۶‬‬ ‫داددوستد‪:‬‬ ‫)لین دین (‪٢۶٧‬‬ ‫دوکان ‪:‬‬ ‫سودا بیچنے کی جگہ ‪ِ ،‬بکری کی جگہ‪ ،‬ہا ٹ ‪،‬ہٹی(‪)٢۶۸‬جہاں برائے‬ ‫فرخت سا ما ن پڑا رہتا ہو‬

‫دلا ل ‪:‬‬ ‫سودا کرنے والا ‪،‬اڑھتیا(‪)٢۶۹‬کمش ِن ایجنٹ‬ ‫رقم‪:‬‬ ‫زر‪،‬دولت ‪،‬کسی ادائیگی یا خریداری کے لئے روپیہ ‪،‬روپیہ‬ ‫‪،‬پیسا‪،‬مال‬‫زیا ں ‪ :‬نقصان ‪،‬گھا ٹا‪،‬ضیا ئع ہونا‪،‬ما ل کا خرا ب ہو نا‪،‬رقم برباد ہو نا‬ ‫سود‪:‬‬ ‫کسی رقم پر مقررکردہ روپے وصول کرتے رہنا ‪،‬ربا ‪،‬بیا ج‬ ‫سودا‪:‬‬ ‫بیو پا ر ‪،‬فر وخت‪،‬سودا گری کا ما ل اسبا ب یا وہ چیز جو خریدی‬ ‫جائے‬ ‫ضامن‪:‬‬ ‫ادھا ر دیے گئے مال یا دئیے جا نے کی رقم کی گا رنٹی دینے‬ ‫والا۔گارنٹر‬ ‫طلب‪:‬‬ ‫مانگ‪،‬ڈیما نڈ ‪ ،‬معا وضہ‬ ‫قرض‪:‬‬ ‫ادھار یا ما رکیٹ میں مال کے ساتھ ساتھ روپیہ بھی ادھا ر لیا‬ ‫اور دیا جا تا ہے۔کا روبا رکے لئے بنک شخص ‪،‬اشخا ص یا‬

‫کسی کا روبا ری ادارے کو مخصو ص شرائط (ما رک اپ) پر رقم ادھا‬ ‫دیتے ہیں ‪ loan‬ر (لون‬ ‫کا روبار‪:‬‬ ‫کسی بھی دھندے کیلئے جس میں روپیہ لگا یا جا رہا ہولفظ\"کا‬ ‫روبار \"استعما ل میں آتا ہے ۔ لگا ئی گئی رقم‬ ‫چند ہز ار سے کئی ارب ہو سکتی ہے۔چند ہزار سے )‪(Investment‬‬ ‫شروع کیا گیا کا م بھی کا روبا ر کہلا ئے گا‬ ‫)کا م کا ج‪،‬بیو پا ر(‪٢٧٠‬‬ ‫مزدور‪:‬‬ ‫مزدوری کرنے والا (‪ )٢٧١‬قلی ‪ ،‬با رکش(‪ )٢٧٢‬کو ئی بھی‬ ‫شخص جو اپنے کا م کا عو ضا نہ محتا نہ وصو ل کر تا ہو ۔ کا م‬ ‫کرنے‬ ‫والے لو گ جو اپنے کا م کا معا وضہ حا صل کرتے ہوں‬ ‫مزدوری‪:‬‬ ‫محتا نہ ‪،‬کا م کا عو ضا نہ ‪،‬کسی محنت کا معا وضہ ۔محنت‪،‬مشقت‬ ‫)‪،‬کام ‪ ،‬خدمت‪،‬اجرت‪،‬کا م کا صلہ(‪٢٧۳‬‬ ‫مفت‪:‬‬ ‫آج کل کسی چیز کی خریداری کر نے پرکو )‪(Free‬بلا قیمت ‪،‬فری‬ ‫ئی چیز مفت دینے کی پیش ہو تی رہتی ہے۔جس چیز پر‬

‫لا گت نہ آئے ‪،‬محنت صر ف نہ ہومی ّسر آجائے جیسے فصل کے لئے‬‫پا نی مو ل سے لینا نہ پڑے ۔یا مو ٹر پر بجلی خرچ نہ ہو اور ضرورت‬ ‫کے مطابق با رش ہو جائے‪،‬تحفہ میں کو ئی چیز مل جائے ‪،‬وراثت کا‬ ‫حصہ فراہم ہو جا ئے‪،‬بے مول‪،‬‬ ‫)بن دام‪،‬بلا محنت مشقت (‪٢٧۴‬‬ ‫نقد‪:‬‬ ‫ادائیگی کرکے ‪،‬معاوضہ عوضانہ ادا کر کے ‪،‬میسر ما ل و زر ‪،‬‬ ‫نقدی جو مو جو د ہو‪،‬دولت‪،‬پونجی ‪،‬سرمایہ ‪،‬سونے چا ندی کا سکہ‬ ‫)(‪٢٧۵‬‬ ‫نفع‪:‬‬ ‫کا روبا ر پر لگا ئی گئی رقم پر جو منا فع حا صل ہو ‪،‬فائدہ ‪،‬‬ ‫)سود(‪٢٧۶‬‬ ‫اصطلا حا ِت نفسیات‬ ‫ادراک‪:‬‬ ‫وہ عمل جس کے ذریعے فر د اپنے حسی تجر با ت یا حسیا ت‬ ‫کو منظم کر کے انھیں معنی پہنا تا ہے اور یو ں ما حول میں موجو د‬ ‫اشیاء ‪،‬واقعا ت اور اپنے جسم کے اندر ہو نے والے اعما ل سے آگا‬ ‫)ہی حا صل کر تا ہے(‪٢٧٧‬‬ ‫افسردگی‪:‬‬ ‫افسردگی مو ڈ کا ایک عا رضہ ہے جس کی نما یاں خصوصیا ت‬

‫غمگینی اور بے چا رگی ہیں جن کی کوئی (ظا ہر ی) وجہ نہیں ہو تی‬ ‫اور فر د روز مرہ سر گرمیوں سے حاصل ہو نے والی خو شی میں‬ ‫)دلچسپی نہیں لیتا (‪٢٧۸‬‬ ‫جنو ن‪/‬سودا‪:‬‬ ‫ضرورت سے زیا دہ اپنی صحت کے متعلق تشو یش یا فکر میں مبتلا‬ ‫)رہنا (‪٢٧۹‬‬ ‫خبط‪:‬‬ ‫کسی سو چ کا با ر با ر غیر ارادی طو ر پر ذہن میں آنا‪ ،‬چا ہنے‬ ‫)کے با وجو د اس کو ذہن سے نکا ل نہ سکنا (‪٢۸٠‬‬ ‫خو ا بنا ک ‪ :‬تخیل کی قسم اور عام طور پر تخلیقی لو گ اس کو بہت‬ ‫مہا رت سے استعما ل کر تے ہیں اس سے شعو ری طور پر تو جہ ہٹا‬ ‫ئی‬ ‫جا سکتی ہے ۔ تخیل کے اس عمل کو مکمل طو ر پر کنٹر ول کیا جا‬ ‫)سکتا ہے(‪٢۸١‬‬ ‫خفقان‪:‬‬ ‫)جنو ن ‪،‬سودا‪ ،‬گھبر اہٹ ‪،‬وحشت ‪ ،‬ما لیخو لیا (‪٢۸٢‬‬ ‫خوف‪:‬‬ ‫کچھ وقو ع ہو نے کا یو نہی خد شہ جبکہ بعض اوقا ت اس کا‬ ‫)حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں ہو تا (‪٢۸۳‬‬‫اذیت رسا نی‪،‬کسی شخص کا ذہنی اور جسما نی تکلیف کہے جائیں اور‪:‬‬

‫)پہنچا کر تسکین محسو س کر نا۔(‪٢۸۴‬‬ ‫باغبانی سے متعلق اصطلاحات‬ ‫باغ‪:‬‬ ‫گلزار ‪ ،‬پھلواڑی ‪ ،‬چمن ۔ جہاں بہت سے (پھولوں اور پھلوں کے )‬ ‫)درخت لگائے جائیں (‪٢۸۵‬‬ ‫باغبان‪:‬‬ ‫)باغ کا محافظ ‪ ،‬باغ میں پودے وغیرہ لگانے والا (‪٢۸۶‬‬ ‫باغبانی‪:‬‬ ‫باغ کی حفاظت ‪ ،‬مالی کاعہدہ ‪ ،‬وہ فن جس میں درختوں کے‬ ‫)متعلق تعلیم دی جاتی ہے(‪٢۸٧‬‬ ‫پامسٹری سے متعلق اصطلاحات‬ ‫قسمت‪:‬‬‫تقدیر ‪ ،‬نصیب ‪ ،‬بخت ‪ ،‬مقدر‪ ،‬بھاگ (‪)٢۸۸‬ہاتھ اور پیشانی کی لکریں‬ ‫نجوم ‪ :‬جمع نجم ‪ ،‬ستارہ ‪ ،‬تارا‪ ،‬سیارہ (‪)٢۸۹‬ستاروں کا علم‬ ‫پولیس سے متعلق اصطلاحات‬ ‫رہزن ‪:‬‬ ‫)ڈاکو‪ ،‬لٹیرا (‪٢۹٠‬‬ ‫رہزنی ‪:‬‬

‫)چوری ‪ ،‬ڈاکہ ‪ ،‬قزاقی ‪ ،‬ڈکیتی (‪٢۹١‬‬ ‫سراغ‬ ‫‪ :‬کلیو‬‫)کھوج ‪ ،‬ٹوہ ‪ ،‬نشان ‪ ،‬تلاش‪ ،‬پاؤں کانشان (کھرا) پتہ (‪(Clue) ٢۹٢‬‬ ‫شکایت ‪:‬‬ ‫رپٹ ‪ ،‬ایف آئی آر‬ ‫تعلیم وتدریس سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫آگہی‪:‬‬ ‫)علم ‪ ،‬واقفیت (‪٢۹۳‬‬ ‫استاد ‪:‬‬ ‫)ٹیچر ‪ ،‬مدرس ‪ ،‬ماسٹر‪ ،‬پروفیسر (‪٢۹۴‬‬ ‫‪ :‬امتحان‬ ‫)‪ ، (Paper‬مقررہ مدت یا مخصوص مدت پر پیپر‪Examination‬‬ ‫دینا‬ ‫تعلیم‪:‬‬ ‫ایجوکیشن ‪ ،‬علم کی ترسیل ‪ ،‬تربیت‬ ‫سبق ‪:‬‬ ‫باب ‪ ،‬چپٹر‪ ،‬آموختہ‬

‫مشق ‪:‬‬ ‫سبق کے آخر میں دئیے گئے سوال ‪ ،‬ریاضی کا چپٹر‬ ‫مکتب ‪:‬‬ ‫درسگاہ ‪ ،‬مدرسہ ‪ ،‬سکول‬ ‫جواہری سے متعلق اصطلاح‬ ‫گہر‪:‬‬‫ہیرا ( زیورات میں جڑنے والے اصلی موتی جن کی پہچان جواہری‬ ‫)کرسکتاہے‬ ‫جیل خانہ سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫اسیر‪:‬‬ ‫قیدی ‪ ،‬بندی‬ ‫جلاد‪:‬‬ ‫جیل خانہ کا ملازم جو سزائے موت پانے والے کو پھانسی‬ ‫دیتاہے‪ ،‬کوڑے لگانے والا‬ ‫زندان‪:‬‬ ‫جیل‬ ‫زنجیر‪:‬‬

‫بیڑیاں ‪ ،‬ہتھکڑی‬ ‫چادر اور چار دیواری سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫پردہ ‪:‬‬ ‫حیا کرنا ‪ ،‬کسی مرد کے سامنے نہ آنا ‪ ،‬برقعہ یا چادر میں باہر‬ ‫نکلنا‬ ‫حجاب ‪:‬‬ ‫کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن سے عورتیں پردہ کرتی ہیں‬ ‫گھر ‪:‬‬ ‫رہائش گاہ ‪،‬چاردیواری‬ ‫نقاب‪:‬‬‫نقاب میں عورتیں چادر یا سکاف سے آنکھوں کے سوا پورا چہر‬ ‫ہ ڈھانپ لیتی ہیں‬ ‫زراعت سے متعلق اصطلاح‬ ‫تلف‪:‬‬ ‫سونڈیوں کو کیڑے مارا دویات سے مارنا‬ ‫سائنسز سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫اعضا‪:‬‬

‫(اناٹومی) عضو کی جمع ‪ ،‬بدن کے اعضا‪ ،‬ہاتھ پاؤں وغیرہ‬ ‫افزائش ‪:‬‬ ‫بڑھنا ‪ ،‬پھیلنا ‪ ،‬بکھرنا ‪ ،‬بڑھوتی‬ ‫ایجاد‪:‬‬ ‫کوئی نئی چیز بنانا ‪ ،‬وجود میں لانا‬ ‫جوہر‪:‬‬ ‫قائم بالذات ‪،‬کوئی چیز جو بذات خود قائم ہو‪ ،‬استعداد ‪ ،‬اٹیم‬ ‫)تقسیم نہ ہونے والا ذ ّرہ (‪(Atom) ٢۹۵‬‬ ‫بھاپ‪:‬‬‫باور آیا ہمیں پانی کا ضعف سے ‪ ،‬گریہ ‪ ،‬مبدل بہ دم سرد ہوا‬ ‫)ہوا ہوجانا (‪ ١۸٢١‬؁ء‬ ‫)پانی کا ہوا ہوجانا ‪ ،‬دھواں ‪ ،‬بخارات ‪ ،‬بھاپ (‪٢۹۶‬‬ ‫سیاسیات سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫ستائش گر‪:‬‬ ‫خوشامدی ‪ ،‬تعریف کرنے والا ‪ ،‬چمچہ ‪ ،‬پٹھو ‪ ،‬مداح‬ ‫دربان ‪:‬‬ ‫)محافظ ‪ ،‬گیٹ کیپر ‪ ،‬گارڈ ‪ ،‬گیٹ کا محافظ (‪٢۹٧‬‬ ‫دستار‪:‬‬

‫پگڑی ‪ ،‬عزت ‪ ،‬عمامہ ‪ ،‬درباری سرکاری بندوں کی حوصلہ‬ ‫افزائی کے لئے دستار عطا ہوتی تھی ۔ اسے وجہء فضیلت سمجھا‬ ‫جاتاتھا۔ آج دلہا کی دستار بندی ہوتی ہے‬ ‫فرمانروا‪:‬‬ ‫حکمران ‪ ،‬بادشاہ ‪ ،‬صدر ‪ ،‬وزیراعظم‬ ‫مصاحب ‪:‬‬‫قریبی ‪ ،‬ساتھی ‪،‬ماتحت آفیسر ‪ ،‬ماتحت عہدے دار ‪ ،‬چمچہ ‪ ،‬خاص تعلق‬ ‫والا‬ ‫مصوری سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫مصور‪:‬‬ ‫)تصویر یں بنانے والا ‪ ،‬نقاش (‪٢۹۸‬‬ ‫مصوری ‪:‬‬ ‫تصویر کشی‪ ،‬تصویریں بنانے کا ہنر ‪ ،‬تصویر کشی کاپیشہ‬ ‫) (‪٢۹۹‬‬ ‫عمرانی اصطلاحا ت‬ ‫بازار‪:‬‬ ‫جہاں مختلف قسم کی دوکانیں ہوں اور خرید وفروخت کے حوالہ‬

‫سے لوگوں کی بھیڑ رہتی ہو‬ ‫پیامبر‪:‬‬ ‫وچولا ‪ ،‬نانی جسے شادی بیا ہ یا مرگ کا پیغام دے کر بھیجا‬ ‫جائے‬ ‫تقریب‪:‬‬‫شادی بیاہ ‪ ،‬سالگرہ ‪ ،‬برسی ‪ ،‬خوشی یا غمی کے حوالہ سے لوگوں‬ ‫کا اجتماع ‪/‬اکٹھ کسی کتاب کی رونمائی یا کسی ادبی‬ ‫سیاسی ‪ ،‬سماجی ‪ ،‬معاشی وغیرہ کے حوالہ سے لوگوں کا اجتماع‬ ‫تعزیت ‪:‬‬ ‫کسی مر گ پر اس گھر کے کسی فرد سے اظہار افسوس‬ ‫تیماردار ‪:‬‬ ‫بیمار کی دیکھ بھال کرنے والا‬ ‫شادی ‪:‬‬ ‫بیاہ ‪ ،‬رس ِم نکاح ‪ ،‬رسم نکاح کا اجتماع‬ ‫کاغذ‪:‬‬ ‫طلاق‬ ‫میزبان ‪:‬‬ ‫گھرکاوہ فرد جو مہان کی خاطر مدارت کرے ‪ ،‬جس کی طرف‬

‫سے کسی تقریب کا اہتمام ہو‬ ‫ڈاک خانہ جات سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫خط‪:‬‬ ‫چھٹی جو لفافے میں ملفوف ہو‪ ،‬پوسٹ کارڈ جو ڈاکیا یا کوئی‬ ‫شخص لے کر آئے یا بھیجا جائے‬ ‫نامہ بر‪:‬‬ ‫چھٹی رساں ‪،‬ڈاکیا ‪ ،‬پوسٹ مین‬ ‫باربر شاپ سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫حمام‪:‬‬ ‫نہانے کی جگہ ‪ ،‬باتھ روم ‪ ،‬غسل خانہ‬ ‫خط‪:‬‬‫داڑھی کاٹھپ‪ ،‬حجامت ‪ ،‬زیادہ تر داڑھی کے ٹھپ کے لئے بولتے‬ ‫ہیں‬ ‫ٹیلی گراف سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫تار‪:‬‬ ‫)وہ خبر جو تار کے ذریعے آئے (‪۳٠٠‬‬ ‫واپڈا سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫تار‪:‬‬

‫دھات کی لمبی ڈور ( جس کے ذریعے بجلی کی سپلائی ہوتی‬ ‫)ہے)(‪۳٠١‬‬ ‫اصطلاحا ِت موسیقی‬ ‫باجا‪:‬‬ ‫مزا میر ‪ ،‬ساز‪ ،‬بجنے کی چیز‬ ‫چنگ ‪:‬‬ ‫ستار کی قسم کا ایک باجا‬ ‫رباب‪:‬‬ ‫ایک قسم کی سارنگی‬ ‫ساز‪:‬‬‫موسیقی ‪ ،‬موسیقی کے آلات ‪ ،‬باجا ‪ ،‬ناچنے کا سامان (گھنگھرو‬ ‫)و غیرہ‬ ‫مطرب‪:‬‬ ‫گ ّویا ‪ ،‬قوال ‪ ،‬گانے والا‬ ‫خدمت سے متعلق اصطلاحا ت‬ ‫آئینہ داری ‪:‬‬ ‫آئینہ دکھانے کی خدمت‬ ‫رفو‪:‬‬

‫لباس میں کسی پھٹی جگہ کو اس طرح ِسی پر ودینا کہ معلوم ہی‬ ‫نہ ہو‬ ‫موتی پرونا‪:‬‬ ‫سنار‪ ،‬گانیوں ‪ /‬گلے کے ہاروں اور کئی دوسرے زیورات میں موتی‬ ‫پروتے ہیں جس سے زیورات کا حسن‬ ‫بڑھ جاتاہے‬ ‫خطاط کی خوبصورتی خطاطی کے لئے بھی بولتے ہیں ۔ خط کی‬ ‫خوبصورتی کے لئے بھی بولتے ہیں‬ ‫ریاضی کی اصطلاحا ت‬ ‫جمع‪:‬‬‫ریاضی کے تین بنیادی قاعدوں میں (جمع ‪ ،‬تفریق ‪ ،‬تقسیم ) سے ایک‬ ‫قاعدہ‬ ‫خط‪:‬‬ ‫جس میں طول توہو مگر عرض و عمق مطلق نہ ہو‪ ،‬دو نقطوں‬ ‫)کے بعد کو خط کہتے ہیں(‪۳٠٢‬‬ ‫حساب‪:‬‬ ‫)علم ریاضی کی ایک شاخ (‪۳٠۳‬‬ ‫علامت ‪:‬‬ ‫)جمع ‪ ،‬تفریق‪ ،‬تقسیم کانشان (‪۳٠۴‬‬

‫پیروں کی اصطلاح‬ ‫نقش‪:‬‬ ‫تعویز‬ ‫محکمہ مال کی اصطلاح‬ ‫حلقہ‪:‬‬ ‫علاقہ ۔ زمین کے معاملات کو بہتر طور پر نپٹانے کے لئے‬ ‫اراضی کو حلقوں میں تقسیم کیا جاتاہے۔ اس کے لئے ایک‬ ‫پٹواری مقرر کردیاجاتاہے۔ کچھ علاقے اس کے حلقہ پٹوار میں دے‬ ‫طرح انتظام میں دئیے جاتے ہیں۔ اس‬ ‫سہولت رہتی ہے‬ ‫لکڑی کا کام کرنے والوں کی اصطلاح‬ ‫تیشہ ‪:‬‬‫بسولا‪ ،‬بڑھیوں کا ایک اوزار جس سے لکڑی تھوڑی تھوڑی چھیلتے‬ ‫)ہیں (‪۳٠۵‬‬ ‫بھیک مانگوں کی اصطلاحات‬ ‫فقیر‪:‬‬ ‫بھکاری ‪ ،‬بھیک مانگنے والا‬ ‫کاسہ ‪:‬‬

‫کشکول ‪ ،‬ٹھوٹھا ‪ ،‬بھیک مانگوں کا وہ برتن جس میں لوگ‬ ‫بھیک ڈالتے ہیں‬ ‫عسکری اصطلاحات‬ ‫تلوار‪/‬تیغ ‪:‬‬ ‫سیف ‪ ،‬شمشیر ۔ اگلے زمانے کی جنگوں کا بنیادی ہتھیار تھا‬ ‫جوان‪:‬‬ ‫)فوجی ‪ ،‬سپاہی (گنتے کے لئے مثلااتین جوان ایک این سی او‬ ‫شکست ‪:‬‬ ‫)ہار ‪ ،‬ہزیمت ‪ ،‬مات (‪۳٠۶‬‬ ‫شست‪:‬‬ ‫)نشانہ ‪ ،‬سیدھ‪ ،‬ہد ف (‪۳٠٧‬‬ ‫شہید‪:‬‬ ‫اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے والا ‪،‬جنگ میں قتل ہونے والا‬ ‫ناوک ‪:‬‬‫اگلے زمانے میں جنگوں میں تیرکمان کا استعمال ہوتا تھا اور یہ‬ ‫جنگ کا اہم ترین ہتھیار سمجھا جاتا تھا‬ ‫ناوک بمعنی تیر‬

‫میکدہ سے متعلق اصطلاحات‬ ‫میکدہ ‪ /‬میخانہ‬ ‫شراب خانہ‬ ‫بادہ ‪:‬‬‫شراب ‪ ،‬مے ‪ ،‬خمر ‪ ،‬غالب کے ہاں بادہ ‪ ،‬شراب اور مے کا استعمال‬ ‫ہواہے‬ ‫تشنہ‪:‬‬ ‫پیاسا ‪ ،‬جسے شراب می ّسر نہ آئی ہو اور خواہش رکھتاہو‬ ‫جام ‪:‬‬ ‫شراب پینے کا برتن ‪ ،‬ساغر ‪ ،‬پیمانہ‬ ‫خمار‪:‬‬ ‫نشہ اترنے کے قریب جودرد سرہوتاہے اور ہاتھ پاؤں ٹوٹتے ہیں‬ ‫)(‪۳٠٧‬‬ ‫ساقی ‪:‬‬ ‫شراب پلانے والا ‪ ،‬شراب کی بانٹ کرنے والا‬ ‫شیشہ ‪:‬‬ ‫بوتل ‪ ،‬قرابہ ‪ ،‬شراب کی بوتل کے لئے یہ لفظ استعمال میں آتاہے‬ ‫شکاریات سے متعلق اصطلاحات‬

‫صیاد‪:‬‬ ‫)شکاری ‪ ،‬چڑی مار‪ ،‬ماہی گیر (‪۳٠۸‬‬ ‫صید‪:‬‬ ‫شکار‬ ‫نخچیر ‪:‬‬ ‫شکار کیا ہوا جانور‬ ‫ہومیوپیتھک سے متعلق اصطلاحات‬ ‫طاقت‪:‬‬ ‫پوٹنسی ‪ ،‬ہومیوپیتھک ادویات کی پوٹنسی ‪۳٠‬سے شروع ہوکر ایک‬ ‫لاکھ تک جاتی ہے ۔ یہ سیال حالت میں‬ ‫ہوتی ہیں‬‫‪١٢‬تک طاقت ہوتی ہیں ۔ یہ ادویات ‪۳ x‬سے ‪ x‬بائیو کیمک ادویات‬ ‫تعداد میں بارہ ہوتی ہیں ۔ سفوف یا‬ ‫گولیوں کی شکل میں دستیاب ہوتی ہیں ۔ ‪ ۳٠‬طاقت میں سیال ہوکر‬ ‫بائیو کیمک سے دائر ے سے نکل جاتی ہیں‬ ‫قطرے‪:‬‬ ‫ہومیو پیتھک ادویات چونکہ سیال ہوتی ہیں ۔ قطروں میں دی‬ ‫جاتی ہیں ۔ یہ قطرے پانی میں ڈال کر یا پھر‬ ‫براہ راست بھی مریض کو دئیے جاتے ہیں‬

‫آرائش سے متعلق اصطلاحات‬ ‫آرائش‪:‬‬‫بناؤ سنگار ۔ آج کل بیوٹی پارلرز میں عورتوں کی آرائش کا سامان‬ ‫ہوتاہے‬ ‫سرمہ ‪:‬‬ ‫سیاہ رنگ کا مخصوص پتھر ہوتاہے جو عر ق گلاب میں نہایت‬ ‫باریک پیس کر آنکھوں میں ڈالا جاتاہے۔ آج‬ ‫کل اس کا رواج تقریباا ختم ہوگیا ہے۔ بینائی اور آنکھوں کی‬ ‫خوبصورتی کے لئے بہترسمجھا جاتاتھا‬ ‫چھلا‪:‬‬ ‫بغیر نگ والی انگوٹھی ۔ بطور نشانی عاشق ومشعوق ایک‬ ‫دوسرے کو دیتے تھے ۔ منگنی کی انگوٹھی کی ایک شکل قرار‬ ‫دیا جا سکتا ہے‬ ‫م ّسی ‪:‬‬ ‫داتن ‪ ،‬اس سے دانت صاف ہونے کے ساتھ ساتھ ہونٹ سرخ‬ ‫ہوجاتے ہیں آج اس کا رواج تقریباا ختم ہوگیا ہے‬ ‫سرکاری ملازمت سے متعلق اصطلاحات‬ ‫اسامی‪:‬‬ ‫ملازمت ‪ ،‬ویکنسی ‪ ،‬پوسٹ ‪،‬کسی دفتر میں کسی بھی عہدے کی‬

‫سیٹ‬‫وہ جگہ جہاں کسی بھی ادارے کا ریکارڈ ہو وہاں بابو لوگ دفتر‪:‬‬ ‫بیٹھتے ہوں اورا س ادارے سے متعلقہ کام سرانجام دیتے ہوں‬ ‫رخصت‪:‬‬ ‫)‪(Leave‬چھٹی ‪،‬لیو‬ ‫صاحب ‪:‬‬ ‫کسی دفتر کا انچارج ‪ ،‬افسر‬ ‫موسمیات سے متلق اصطلاحات‬ ‫برسات ‪/‬برشگال ‪:‬‬ ‫بارش ‪ ،‬مینہ‬ ‫طوفان ‪:‬‬ ‫آندھی ‪ ،‬جھکڑ ‪ ،‬دریا کی طغیانی‬ ‫پریس سے متعلق اصطلاح‬ ‫خبر‪:‬‬‫نیوز ‪ ،‬اخبار کی سرخی ۔ کالم ‪،‬رپورٹ وغیرہ کے علاوہ اخبار میں‬ ‫چھپی ہوئی کوئی بات‬ ‫ماحولیات سے متعلق اصطلاح‬

‫غبار‪:‬‬ ‫گرد ‪ ،‬مٹی جس سے آلودگی پھیلتی ہے‬ ‫کو ہ پیمائی سے متعلق اصطلاح‬ ‫بلندی‪:‬‬‫اونچائی ‪،‬جس مقام پر کوہ پیما پہنچ پایا ہو ۔مثلا دس ہزار فٹ کی بلندی‬ ‫پر فلاں کوہ پیما پہنچ پایا‬ ‫کھیل سے متعلق اصطلاحات‬ ‫بساط‪:‬‬ ‫‘‘شطر نج ‪’’ ،‬بارہ ٹانی‬ ‫طلسم ‪ :‬شعبدہ باز اپنی شعبدہ بازی کو طلسم کا نام دیتے ہیں‬ ‫قمارخانہ‪:‬‬ ‫جواخانہ ۔ جوا خانوں میں شرطیں لگاکر مختلف نوعیت کے کھیل‬ ‫کھیلے جاتے ہیں‬ ‫غنڈہ گردی سے متلق اصطلاح‬ ‫سپاری ‪:‬‬ ‫کرایے کے قاتل کسی کو قتل کرنے کے لئے جوایڈونس میں رقم لیتے‬ ‫ہیں‪ ،‬کسی قتل کرنے کے لئے دی گئی رقم‬ ‫انسداد منشیات سے متعلق اصطلاح‬

‫تلف‪:‬‬ ‫کسی بھی پکڑی جانے والی نشہ آور شے کو ضائع کرنا‪،‬جلا دینا‬ ‫وغیرہ‬ ‫محکمہ انہارسے متعلق اصطلاحات‬ ‫بند‪:‬‬‫کسی آبادی کو بچانے کے لئے دریاؤں پر جو روک لگائی جاتی ہے۔‬ ‫کسی دوسرے علاقے کی سیرابی کے لئے لگائی جانے والی روک‬ ‫علاقوں کی سیرابی کے لئے دریاؤں سے نالے نکال کر انہیں‬ ‫نالہ ‪:‬‬ ‫پانی مہیا کرتاہے‬ ‫زمینداری سے متعلق اصطلاحات‬ ‫تخم ‪:‬‬ ‫بیج جو کاشت کے لئے کسان حاصل کرتاہے‬ ‫جاگیر‪:‬‬ ‫رقبہ ‪ ،‬بیع یا انعام میں ملنے والی اراضی ‪ ،‬اس کا مالک جاگیر‬ ‫دار کہلاتا ہے‬ ‫دہقان ‪:‬‬ ‫دہ ‪ +‬قان ‪ ،‬کسان ‪ ،‬زمین کاشت کرنے والا‬

‫کھیت‪:‬‬ ‫وہ اراضی جہاں فصل اگائی جاتی ہو‬ ‫حواشی اصطلاحا ِت تصوف‬‫‪٢‬۔ پشتو ‪١‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ڈاکٹر سہیل بخاری‪ ،‬ص ‪۳۳٧‬‬ ‫اردو بول چال‪،‬پروفیسر محمد اشرف ‪،‬ص ‪١۴۶‬‬‫‪۴‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۳‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص ‪۳۳۸‬‬ ‫‪۳۳۸‬‬‫‪۶‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪۵ ،‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۳۳۹‬‬ ‫ص‪۳۳۸‬‬‫‪٧‬۔ پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۴۶‬‬ ‫‪۸‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‬ ‫‪۳۴٠‬‬‫‪١٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۹ ،‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۳۴٠‬‬ ‫ص ‪۳۴٠‬‬‫‪١٢‬۔ اردو پشتو بول چال‪،‬ص ‪١١‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۳۴٠‬‬

‫‪١۴٠‬‬‫‪١۳‬۔ کشف المحجوب ‪ ،‬سید علی ہجویری ‪ ،‬مترجم پیر کرم علی شاہ ‪،‬‬ ‫‪١۴‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص ‪ ١٧۶‬ص ‪۵٢۸‬‬‫‪١۵‬۔ پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۴۶‬‬ ‫‪١۶‬۔پشتو اردو بول چال‪،‬ص‬ ‫‪١۴۶‬‬‫‪١۸‬۔ کشف المحجوب‪١٧ ،‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬غلام قادر شاہ ‪ ،‬ص ‪۵۵‬‬ ‫ص ‪۵٢۹‬‬‫‪٢٠‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۳۳٧‬‬ ‫‪١۴۶‬‬‫‪٢٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪٢١ ،‬۔کشف المحجوب ‪،‬ص ‪۵٢۸‬‬ ‫ص‪۳۳۸‬‬‫‪٢۴‬۔ پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪٢۳ ١۴۶‬۔کشف المحجوب ‪،‬ص ‪۵۳١‬‬‫‪٢۵‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۴۶‬‬ ‫‪٢۶‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬ ‫ص‪۳۴١‬‬‫‪٢٧‬۔ پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۴٧‬‬ ‫‪٢۸‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬‬ ‫ص ‪۳۴١‬‬‫‪۳٠‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪٢۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴١‬‬ ‫‪١۴٧‬‬‫‪۳١‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۴٧‬‬ ‫‪۳٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‬ ‫‪،‬ص‪۳۴١‬‬

‫‪۳۳‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص‪١۴٧‬‬ ‫‪۳۴‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص‬ ‫‪١۴٧‬‬‫‪۳۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪۳۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴٢‬‬ ‫‪،‬ص‪۳۴۶‬‬‫‪۳۸‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪۳٧‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴٢‬‬ ‫‪١۴٧‬‬‫‪۴٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۳۹ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۳‬‬ ‫ص‪۳۴۳‬‬‫‪۴٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۴١ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۳‬‬ ‫ص‪۳۴۳‬‬‫‪۴۳‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۴۸‬‬ ‫‪۴۴‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‬ ‫‪،‬ص‪۳۴۴‬‬‫‪۴۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪۴۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۴۴‬‬ ‫‪،‬ص‪۳۴۴‬‬‫‪۴۸‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪۴٧‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۴‬‬ ‫‪،‬ص‪۳۴۵‬‬‫‪۵٠‬۔پشتو اردو بول چال ‪۴۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۵‬‬ ‫‪،‬ص‪١۴۸‬‬‫‪۵٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص ‪۵١‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪۴۸‬‬ ‫‪۳۴۵‬‬

‫‪۵۴‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪۵۳ ،‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص‪١۴۸‬‬‫‪۵۶‬۔پشتو اردو ‪۵۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪ ۳۴٧‬ص‪۳۴۶‬‬ ‫بوچال ‪،‬ص ‪١۴۸‬‬‫‪۵ ۸‬۔کشف المحجوب‪ ،‬ص ‪۵٧ ۵١٠‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬ص‪۳۴۸‬‬‫‪۶٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ص‪۵۹ ۳۴۸‬۔کشف المحجوب‪ ،‬ص ‪۵٢۹‬‬ ‫‪۶٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۶١ ،‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۴۸‬‬‫‪۶۴‬۔پشتو اردو ‪۶۳‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪ ۳۴۸‬ص‪۳۴۸‬‬ ‫بول چال ‪،‬ص ‪١۴۸‬‬ ‫‪۶۶‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪۶۵ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۶‬‬‫‪۶۸‬۔پشتو اردو بول ‪۶٧‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪ ١۴۹‬ص‪۳۴۹‬‬ ‫چال‪ ،‬ص ‪١۴۹‬‬ ‫‪۶۹‬۔بول فریدی‪،‬شارح ڈاکٹر فقیر محمد ‪ ،‬ص ‪۶٧‬‬ ‫‪٧١‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪٧٠ ١۴۹‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪۴۹‬‬ ‫‪٧۳‬۔مثنوی رمز العشق ‪،‬ص ‪٧٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۴۹‬‬ ‫‪۵۸‬‬ ‫‪٧۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪٧۴ ،‬۔کشف المحجوب‪ ،‬ص ‪۵۳٠‬‬ ‫ص‪۳۵٠‬‬ ‫‪٧٧‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪٧۶ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵١‬‬ ‫ص‪۳۵١‬‬ ‫‪٧۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪٧۸ ،‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪۵۸‬‬

‫ص‪۳۵١‬‬‫‪۸٠‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص ‪١۴۹‬‬ ‫‪۸١‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‬ ‫‪،‬ص‪۳۵٢‬‬‫‪۸۳‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪۸٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۵٢‬‬ ‫‪١۴۹‬‬‫‪۸۵‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪۸۴‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۵٢‬‬ ‫‪۵۹‬‬‫‪۸۶‬۔کشف المحجوب‪ ،‬ص‪۸۷ ٢۸‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۵٢‬‬‫‪۸۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۸۸ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵٢‬‬ ‫ص‪۳۵۳‬‬‫‪۹١‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۹٠ ،‬۔محک الفقرا‪ ،‬سلطان باہو‪،‬ص ‪۶۸‬‬ ‫ص‪٢۹۳‬‬‫‪۹۳‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪۹٢‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵۳‬‬ ‫‪١۴۹‬‬‫‪۹۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪۹۴‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵۴‬‬ ‫‪،‬ص‪۳۵۳‬‬‫‪۹۶‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۴٠‬‬ ‫‪۹٧‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬ ‫ص‪۳۵۴‬‬‫‪۹۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪۹۸ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۵۵‬‬ ‫ص‪۳۵۵‬‬

‫‪١٠٠‬۔پشتواردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۵٠‬‬ ‫‪١٠١‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬ ‫ص‪۳۵۵‬‬‫‪١٠٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵۵‬‬ ‫‪١٠۳‬۔خیرالخیر ‪ ،‬خواجہ‬ ‫محبوب عالم ‪ ،‬ص ‪۳٠‬‬‫‪١٠۴‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵٧‬‬ ‫‪١٠۵‬۔اقبال ایک صوفی‬ ‫شاعر‪ ،‬ص‪۳۵٧‬‬‫‪١٠۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۵٧‬‬ ‫‪١٠٧‬۔اقبال ایک صوفی‬ ‫شاعر‪ ،‬ص‪۳۵٧‬‬‫‪١٠۸‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪۶٠‬‬ ‫‪١٠۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬ ‫ص‪۳۵٧‬‬‫‪١١٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۵۸‬‬ ‫‪١١١‬۔اقبال ایک صوفی‬ ‫شاعر‪ ،‬ص‪۳۵۸‬‬‫‪١١۳‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪١١٢ ،‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۶٠‬‬ ‫ص‪۳۵۸‬‬‫‪١١۴‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪٢٠‬‬ ‫‪١١۵‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص‬ ‫‪١۵٠‬‬‫‪١١٧‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪١١۶ ،‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص ‪١۵٠‬‬ ‫ص‪۳۵۹‬‬‫‪١١۹‬۔کشف المحجوب ‪،‬ص ‪١١۸‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص ‪١۵٠‬‬ ‫‪۵٢۹‬‬

‫‪١٢٠‬۔ محک الفقرا‪،‬ص ‪١۸٠ ،۹٠‬‬ ‫‪١٢١‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‬ ‫‪،‬ص‪۳۶١‬‬‫‪١٢۳‬۔اقبال ایک ‪١٢٢‬۔اردو پشتو شاعری بول چال‪ ،‬ص ‪١۵١‬‬ ‫صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۶٢‬‬‫‪١٢۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪١٢۴ ،‬۔پشتو اردو شاعری‪ ،‬ص ‪١۵١‬‬ ‫ص‪۳۶١‬‬‫‪١٢۶‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۶٢‬‬ ‫‪١٢٧‬۔محک الفقرا‪،‬ص‬ ‫‪١٠۹‬‬‫‪١٢۸‬۔مثنوی رمزالعشق‪ ،‬ص ‪۳۶١‬‬ ‫‪١٢۹‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص‬ ‫‪۳۶٢‬‬‫‪١۳٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص ‪۳۶۳‬‬ ‫‪١۳١‬۔اقبال ایک صوفی‬ ‫شاعر‪ ،‬ص‪۳۶۳‬‬‫‪١۳٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۶۳‬‬ ‫‪١۳۳‬۔محک الفقرا‪،‬ص‬ ‫‪١١۸‬‬ ‫‪١۳۴‬۔انوار اولیا(کامل ) ‪ ،‬حاجی امداد اللہ مہاجر مکی ‪ ،‬مرتبہ رئیس‬ ‫احمد جعفری ‪ ،‬ص ‪۱۳۵ ١۳۴‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۶۳‬‬‫‪١۳٧‬۔مثنوی رمز العشق ‪۱۳۶ ،‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۶۳‬‬ ‫ص ‪۶١‬‬ ‫‪١۳۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪١۳۸‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۵١‬‬ ‫‪١۴١‬۔اقبال ایک ‪١۴٠‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪ ١۵١‬ص‪۳۶۴‬‬‫‪١۴٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص ‪ ۳۶۵‬صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۶۵‬‬

‫‪١۴۴‬۔اقبال ایک صوفی ‪١۴۳‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳۶۵‬‬ ‫شاعر ‪،‬ص‪١۴۵ ۳۶۶‬۔پشتو اردو بول چال ‪ ،‬ص‪١۵١‬‬‫‪١۴۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪٢۶۶‬‬ ‫‪١۴٧‬۔مثنوی رمز العشق‪،‬‬ ‫ص ‪٢۶‬‬‫‪١۴۸‬۔ محک الفقرا‪،‬ص ‪١١٠‬‬ ‫‪١۴۹‬۔ اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‬ ‫‪۳۶٧‬‬‫‪١۵٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳۶۹‬‬ ‫‪١۵١‬۔ پشتو اردو بول چال‬ ‫‪،‬ص ‪١۵١‬‬‫‪١۵۳‬۔اقبال ایک صوفی ‪١۵٢‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۵١‬‬ ‫شاعر‪،‬ص ‪۳۶۹‬‬‫‪١۵۵‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۵۴‬۔پشتو اردو بول چال‪ ،‬ص ‪١۵١‬‬ ‫‪١۵١‬‬‫‪١۵۶‬۔ کشف المحجوب ‪،‬ص ‪۵١١‬‬ ‫‪١۵٧‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص‬ ‫‪۶۳‬‬‫‪١۵۸‬۔مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪٢۳‬‬ ‫‪١۵۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬ ‫ص ‪۵٧١‬‬‫‪١۶٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳٧١‬‬ ‫‪١۶١‬۔پشتو اردو بول چال‬ ‫‪،‬ص ‪١۵۳‬‬‫‪١۶۳‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪١۶٢ ،‬۔پشتو اردو بول چال ‪،‬ص ‪١۵۶‬‬ ‫ص‪۳٧١‬‬

‫‪١۶۴‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳٧١‬‬ ‫‪١۶۵‬۔اقبال ایک صوفی‬ ‫شاعر‪ ،‬ص‪١٧٢‬‬‫‪١۶۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪ ،‬ص‪۳٧١‬‬ ‫‪١۶٧‬۔مثنوی رمز‬ ‫العشق‪،‬ص ‪۳٧۴‬‬‫‪١۶۸‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪١٧٢‬‬ ‫‪١۶۹‬۔اقبال ایک صوفی‬ ‫شاعر‪ ،‬ص‪١٧۶‬‬‫‪١٧٠‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳٧٢‬‬ ‫‪١٧١‬۔اقبال ایک صوفی‬ ‫شاعر ‪،‬ص‪۳٧٢‬‬‫‪١٧٢‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص‪۳٧۵‬‬ ‫‪١٧۳‬۔اقبال ایک صوفی‬ ‫شاعر‪ ،‬ص‪۳٧۴‬‬‫‪١٧۴‬۔ مثنوی رمز العشق‪ ،‬ص ‪۶۴‬‬ ‫‪١٧۵‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‪،‬‬ ‫ص‪۳٧۵‬‬‫‪١٧۶‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪،‬ص ‪۳٧۴‬‬ ‫‪١٧٧‬۔اقبال ایک صوفی‬ ‫شاعر‪ ،‬ص‪۳٧٧‬‬‫‪١٧۸‬۔مثنوی رمز العشق ‪ ،‬ص ‪۶۳‬‬ ‫‪١٧۹‬۔اقبال ایک صوفی شاعر‬ ‫‪،‬ص ‪۳٧٧‬‬‫‪١۸٠‬۔مثنوی رمز العشق ‪،‬ص ‪۶۴‬‬ ‫‪١۸١‬۔پشتو ارد و شاعری بو ل‬ ‫چال‪،‬ص ‪١۵٢‬‬‫‪١۸۳‬۔اقبال ایک صوفی شاعر ‪١۸٢‬۔کشف المحجوب ‪،‬ص ‪۵٠۸‬‬ ‫‪،‬ص‪۳٧٧‬‬


Like this book? You can publish your book online for free in a few minutes!
Create your own flipbook