Important Announcement
PubHTML5 Scheduled Server Maintenance on (GMT) Sunday, June 26th, 2:00 am - 8:00 am.
PubHTML5 site will be inoperative during the times indicated!

Home Explore لفظیات غالب کا تحقیقی و ساختیاتی مطالعہ

لفظیات غالب کا تحقیقی و ساختیاتی مطالعہ

Published by maqsood5, 2017-02-02 03:15:54

Description: abk_ksr_mh.946/2016

لفظیات غالب کا تحقیقی و ساختیاتی مطالعہ
مقصود حسنی
ابوزر برقی کتب خانہ
جنوری ٢٠١٧

Search

Read the Text Version

‫تیں ہیں ۔ نیلا ‪ ،‬زرد اور سرخ ‪ ،‬دوسرے سب رنگ‬ ‫ان کے مرکبات ہیں ۔ رنگ روپ ‪ ،‬انداز ‪ ،‬طرز ‪ ،‬روش‪ ،‬وہ سفوف یا‬ ‫سیال چیز جس سے رنگتے ہیں۔ روغن ‪ ،‬وارنش ‪،‬‬ ‫قسم ‪ ،‬نوع‪ ،‬بہار‪ ،‬خوبصورتی ‪ ،‬رونق ‪ ،‬مانند ‪ ،‬نظیر ‪ ،‬دستور‪ ،‬قاعدہ ‪،‬‬ ‫رسم‪ ،‬طریقہ ‪ ،‬مزا‪،‬لطف ‪ ،‬شغل ‪ ،‬خمار‪ ،‬نشہ ‪ ،‬طاقت ‪،‬‬‫قوت ‪ ،‬سلوک‪ ،‬برتاؤ‪،‬ہم سر ‪ ،‬جوڑ‪،‬برتاؤ ‪ ،‬مکر ‪ ،‬حیلہ ‪ ،‬فریب ‪ ،‬ہنسی ‪،‬‬ ‫مذاق ‪ ،‬چہل ۔ کھیل کو د‪ ،‬ناچ رنگ ‪ ،‬گانا ‪ ،‬کیفیت ‪،‬‬ ‫حال ‪ ،‬حالت ‪ ،‬خوشی ‪ ،‬مسرت ‪ ،‬خوشحالی ‪ ،‬تماشا‪ ،‬سیر ‪ ،‬سماں ‪،‬‬ ‫موسم گنجفے کی آٹھوں بازیوں کے نام ‪ ،‬چوسر کی آٹھوں نردوں کے‬‫نام۔ اس رنگ کی نردیں جو پہلے کھیلی جائیں ۔ تاش کی چاروں بازیوں‬ ‫کے نا م ۔ تر پ ‪ ،‬ٹرمپ ‪،‬‬ ‫)خون لہو(‪١٢۳‬‬ ‫شباب ‪ ،‬جوبن ‪ ،‬جوانی‬ ‫رفعت ‪ ،‬عروج ‪ ،‬ترقی ‪ ،‬بلندی‬ ‫زورں پر ‪ ،‬اٹھان‬ ‫طاقت ‪ ،‬شکتی ‪ ،‬توانائی‬ ‫ہریالی‬ ‫موج مستی‬ ‫خوشحالی ‪ ،‬آسودگی ‪ ،‬سکون‬

‫عیش وعشرت ‪ ،‬تعیش‬ ‫فتح ‪ ،‬کامیابی‬ ‫حسن ‪ ،‬خوبصورتی‬ ‫نکھار‬ ‫بھلا لگنا ‪ ،‬اچھالگنا‬ ‫روپے پیسے کی فروانی‬ ‫بناؤ سنگھار ‪ ،‬سجاوٹ‬ ‫سلیقہ ‪ ،‬چلن ‪ ،‬طور طریقہ‬ ‫رکھ رکھاؤ ‪ ،‬بھرم‬ ‫عزت ‪ ،‬شہرہ ‪ ،‬وقار وقعت‬ ‫آؤ بھگت ‪ ،‬مہمان نوازی‬ ‫اضافہ ہونا ‪ ،‬بڑھنا‬ ‫بارش کے فوراا بعد کاسماں‬ ‫روانی ‪ ،‬آمد‪ ،‬طبع مائل بہ سخن ہونا‪ ،‬روان ِی طبع‬ ‫طرح طرح کے ‪/‬کی‬ ‫منگنی کے بعد ذہنی کیفیت ‪ ،‬ظاہری حالت‬‫ارمان پورے ہونے کے بعد کی ذہنی و ظاہری کیفیت‬ ‫تکمیل کا نشہ‬

‫زنجیر ‪:‬‬‫دروازے کی کنڈی ‪ ،‬بیڑی‪ ،‬لڑی ‪ ،‬سلسلہ ‪ ،‬دھات کے چھوٹے چھوٹے‬ ‫حلقوں کی لڑی ‪ ،‬فیل کے ساتھ تعداد ظاہر کرنے کے لئے جیسے‬ ‫)پچیس زنجیر فیل (‪١٢۴‬‬ ‫عدد‪ ،‬اسم ردیف مثلاا پنج زنجیر فیل دید م۔ ہم نے پانچ ہاتھی دیکھے‬ ‫)(‪١٢۵‬‬ ‫بندھن ‪ ،‬پابندی‬ ‫ایک ہی مرکزے ‪ ،‬ک ّرے یا محور تک محدود رہنا ‪ ،‬حدود‬ ‫منسلک رکھنے کا عنصر‬ ‫ایک ہی قسم کی دوکانیں‬ ‫اولاد‬ ‫شادی ‪ ،‬بیوی ‪ ،‬سسرالی رشتے دار‬ ‫محبت ‪ ،‬الفت‪ ،‬چاہت ‪،‬مروت‬ ‫مجبوری ‪ ،‬بے بسی ‪ ،‬بے کسی ‪ ،‬بے چارگی ‪ ،‬محرومی‬ ‫)رقم کاپھنسا ہونا ‪ ،‬قرض خواہی ‪ ،‬سود (ربا‬ ‫)‪ (Outh‬عہدو پیماں ‪ ،‬حلف ‪ ،‬اوتھ‬ ‫زندگی ‪ ،‬حیات‬ ‫نظریات ‪ ،‬ازم ‪ ،‬مذہب‬

‫بھوک پیاس‪ ،‬مفلسی ‪ ،‬سوچنے سمجھنے اور تخلیقی عمل کی دیوار‬ ‫ٹھہرتی ہیں‬ ‫زنداں‪ ،‬پنجرہ‬ ‫ذہنی مفلسی‬ ‫غلامی‬ ‫پیمانے کی لکریں‬ ‫خاندان ‪ ،‬کنبہ ‪ ،‬قبیلہ‬ ‫شجرہ ء نسب‬ ‫ریکھائیں ‪ ،‬مقدر‪ ،‬لیکھ ‪ ،‬نصیب‬ ‫الجھن ‪ ،‬گھتی ‪ ،‬تذبذب ‪ ،‬شک‬ ‫زہر‪:‬‬ ‫)سم ‪ ،‬غیظ وغضب ‪ ،‬ڈنگ (‪١٢۶‬‬‫وہ چیز جس کے کھانے سے انسان مرجائے ‪ ،‬بس ‪ ،‬ہلاہل ‪ ،‬کوئی چیز‬ ‫جونہایت کڑوی ہو‪ ،‬غصہ‬ ‫)کڑوا ‪ ،‬تلخ ‪ ،‬ناگوار ‪ ،‬برا ‪ ،‬مہلک ‪ ،‬قاتل ‪ ،‬مضر ‪ ،‬آزا ررساں (‪١٢٧‬‬ ‫ناگوار بات ‪ ،‬دونمبربات ‪ ،‬دو نمبر کام‬ ‫گربت ‪ ،‬مفلسی ‪ ،‬معاشی بدحالی‬ ‫غربت‪ ،‬وطن سے دوری ‪ ،‬پر دیس‬

‫بے چینی ‪ ،‬اضطراب ‪ ،‬انتظار ‪ ،‬مجبوری‬ ‫ِچنتا ‪ ،‬پریشانی ‪ ،‬دکھ‬‫بے ضمیری ‪ ،‬بے ایمانی ‪ ،‬ہیر اپھیری ‪ ،‬ملاوٹ ‪ ،‬بر ا معاش ‪ ،‬تول میں‬ ‫خرابی‬ ‫غداری ‪ ،‬غدار سے دوستی ‪ ،‬غدار پر اعتبار‬ ‫مذہب سے دوری‬ ‫گھاٹا ‪ ،‬نقصان‬ ‫کاروبار میں بے اصولی ‪ ،‬کالا دھندا ‪ ،‬کالا دھن‬ ‫زبان درازی‬ ‫بدتمیز ‪ ،‬زبان دراز اور میکہ پال جورو‬ ‫طعنہ ‪ِ ،‬منا‬ ‫فریب ‪ ،‬دھوکہ ‪ ،‬حیلہ ‪ ،‬بے وفائی ‪ ،‬جفا‬ ‫جلد بازی ‪ ،‬عجلت‬ ‫تساہل پسندی ‪ ،‬غفلت‪ ،‬عمل کاوقت سوچنے میں گزارنا ‪ ،‬سستی ‪،‬‬ ‫کوتاہی‬‫کسی سیاست دان یافوجی آفیسر پر اعتماد ‪ ،‬انگریز کے کہے پر یقین ‪،‬‬ ‫بیسو ا کے پیار پر اعتبار‬ ‫خود پر سے بھر وسہ اٹھنا‬

‫غلط فیصلہ‬ ‫مٹی کے تیل کے چولہے کی بتی کا گراہونا‬ ‫اپنی بیو ی اپنا خاوند‬ ‫نشہ آور اشیاء کا استعمال‪ ،‬نشہ‬ ‫)حرام کی کمائی ( سود رشوت وغیرہ‬ ‫شہہ ‪ ،‬رغبت‬ ‫قتل ‪ ،‬دفعہ ‪۳٠٢‬‬ ‫سانپ ‪:‬‬ ‫ایک ریگنے والا لمبا جانور جو مختلف اقسام ورنگ اورلمبائی کا‬‫ہوتاہے۔اس کے منہ میں زہر ہوتا ہے جو یہ کاٹنے کے بعد جسم میں‬ ‫داخل کر دیتا ہے(‪ )١٢۸‬مار‪ ،‬افعی ‪ ،‬رسی ‪ ،‬سرپ‬ ‫)ظالم ‪ ،‬موزی (‪١٢۹‬‬ ‫دشمن ‪ ،‬جو چھپ کر وار کرے‬ ‫جواپنے محسن ہی کو نقصان پہنچائے‬ ‫جس کی دشمنی بڑی خطرناک ہو‬ ‫بے وفا عورت ‪ ،‬فاحشہ ‪ ،‬رنڈی ‪ ،‬بیسو ا‬ ‫عورت سے دوستی‬ ‫دھوکہ ‪ ،‬فریب ‪ ،‬مکر‬

‫مخبری ‪ ،‬منافقت ‪ ،‬غداری‬ ‫گھنے بال ‪ ،‬زلفیں‬ ‫ڈر‪ ،‬خوف ‪ ،‬خدشہ ‪ ،‬فکر ‪ ،‬چنتا ‪ ،‬نفرت‬ ‫ہوس ‪ ،‬لالچ‬ ‫میرٹ کا قتل‬ ‫زہریلی مسکراہٹ‬ ‫انتقام کا جذبہ ‪ ،‬بیر‬ ‫رشوت ‪،‬سفارش‬ ‫آمریت ‪ ،‬ڈیکٹیڑ شپ ‪ ،‬فوجی حکومت‬ ‫زیر دستی ‪ ،‬غلامی ‪ ،‬اظہار رائے پر پابندی‬ ‫جانبداری ‪ ،‬بے انصافی‬ ‫بے جالاڈ پیار ‪ ،‬شہہ‬ ‫جہالت ‪ ،‬ناخواندگی‬ ‫چغلی ‪ ،‬بخیلی‬ ‫)نشہ (حسن ‪ ،‬طاقت ‪ ،‬دولت ‪ ،‬اقتدار وغیرہ کا‬ ‫عشق ‪ ،‬زلفوں کی شام ‪ ،‬نشیلی آنکھوں کی دیکھنی‬ ‫سجدہ‪:‬‬‫فروتنی ‪ ،‬ماتھا ٹیکنا (‪ )١۳٠‬سرجھکانا ‪،‬خدا کے آگے سرجھکانا ‪،‬‬

‫)نماز کا ایک رکن (‪١۳١‬‬ ‫ماتحتی ‪ ،‬زیر دستی ‪ ،‬غلامی ‪ ’’،‬تابعدادی ‘‘‪ ،‬جی حضوری‬ ‫چاپلو سی ‪ ،‬ٹی سی ‪ ،‬خوشامد‬‫۔۔۔۔کے حکم کے مطابق چلنا ‪ ،‬ڈیکٹیشن کے مطابق عمل درآمد کرنا‪،‬‬ ‫اپنی کوئی مرضی اور منشا نہ ہونا‬ ‫معشوق کے پیچھے پیچھے دم ہلاتے پھرنا‬ ‫جورو کی غلامی ‪ ،‬سسرالی رشتہ دار وں کا پانی بھر نا‬ ‫کسی سے دب کر زندگی بسر کرنا‬ ‫ٹوٹ کر محبت کرنا‬ ‫سخن ‪:‬‬ ‫)کلام ‪ ،‬بات ‪ ،‬گرم (‪١۳٢‬‬ ‫شعر ‪،‬شاعری‬ ‫گفتگو ‪ ،‬بات چیت ‪ ،‬کہا ہو ا‪ ،‬فرمایا ہوا‪ ،‬حدیث ‪ ،‬فرمائش‬ ‫کہانی ‪ ،‬کہاوت‬ ‫قصہء ماضی‬ ‫)سرسبز‪ ،‬ہرا بھر ا ‪ ،‬آباد ‪ ،‬کامیا ب(‪١۳۳‬‬ ‫خوشحال ‪ ،‬آسودہ ‪ ،‬پر سکون‬ ‫پھلا پھولا ‪ ،‬نسرا ہوا‬

‫آباد گھرانہ ‪ ،‬کنبہ ‪ ،‬قبیلہ یا ملک‬ ‫تزئین و آرائش ‪ ،‬رنگینیاں‬ ‫روپوں کی ریل پیل‬ ‫عزت ‪ ،‬وقار ‪ ،‬وقعت ‪ ،‬قدر ومنزلت ‪ ،‬شہرت‬ ‫افزائش ‪ ،‬فروانی ‪(،‬مثبت ) بہتات‬ ‫راحیتں ‪ ،‬مسکراہٹیں ‪ ،‬بے غمی ‪ ،‬بے فکری‬ ‫خوبیاں ‪ ،‬اچھائیاں‬ ‫سلسلہ ‪:‬‬ ‫)زنجیر ‪ ،‬ترتیب ‪ ،‬اولاد‪ ،‬نسل (‪١۳۴‬‬ ‫کڑی ‪ ،‬واسطہ ‪ ،‬تسلسل ‪ ،‬تعلق ‪ ،‬رابطہ‬ ‫فصل ‪ ،‬سب سیکشن‬ ‫شجرہ نسب‬ ‫‪Affilatied‬جڑا ہوا‪ ،‬منسلک ‪،‬‬ ‫متواتر ‪ ،‬لگاتار ‪ ،‬جس میں ٹھہر اؤ نہ ہو‬ ‫اسی کاایک حصہ ‪،‬جز‬ ‫قسط‪ ،‬چین ‪ ،‬جاری‬ ‫کھیپ‬‫پیچھے سے موجود تک منطقی اور فطری ربط موجود ہو‬

‫کسی کل کی اکائیوں کا تکنیکی تعلق‬ ‫ایک ہی کی برانچیں‬ ‫انتقامی جذبہ جو کئی نسلوں سے چلا آرہاہو‬ ‫سود در سود‪ ،‬سود مرکب‬ ‫سیلاب ‪:‬‬‫)سی ِل آب ‪،‬طغیانی ‪ ،‬پانی کا ریلا ‪ ،‬پانی کا بہاؤ (‪١۳۵‬‬ ‫جوش ‪ ،‬جنون ‪ ،‬وحشت‬ ‫انتقام ‪ ،‬بدلہ ‪ ،‬نفرت ‪ ،‬غم وغصہ‬ ‫خوف‪ ،‬ڈر‪ ،‬خدشہ ‪ ،‬اضطراب‬ ‫کرپشن‬ ‫نشہ‬ ‫مقدمہ ‪ ،‬تعزیر ‪ ، ۳٠٢‬کورٹ کچہری‬ ‫عشق‬ ‫عیاشی ‪ ،‬بے راہروی ‪ ،‬بدکاری‬ ‫بدنامی ‪ ،‬رسوائی‬ ‫دیوالیہ ‪،‬گھاٹا ‪ ،‬خسارہ‬ ‫چالاکی ‪ ،‬ہوشیاری ‪ ،‬اوور ایکٹینگ‬ ‫تکبر ‪،‬نخوت ‪ ،‬غرور ‪ ،‬عظیم ہونے کی غلط فہمی‬

‫رز ِق حرام ‪ ،‬رشوت‬ ‫پولیس یا فوج سے (حق یا ناحق ) بیر‬ ‫حق تلفی ‪ ،‬بے انصافی‬ ‫میرٹ سے مذاق‬ ‫نالائق ‪ ،‬نااہل یا کسی ظالم کے ہاتھ میں اقتدار آنا ٍ‬ ‫گھر کا بھیدی ‪ ،‬مخبر‬ ‫نفاق ‪ ،‬بغض ‪ ،‬حسد‬ ‫ناچاکی‬ ‫ہلہ شیری ‪ ،‬شہہ‬ ‫جھوٹی تعریف ‪ ،‬خوشامد‬‫اہل قلم کا بھٹکنا یا انقلاب کے متعلق تحریر یں قرطاس پر بکھیرنا‬ ‫غلط فہمی‬ ‫توازن بگڑنا‬ ‫کسی دوسرے ک ّرے میں دخول‬ ‫)بد شگو فی ‪ ،‬دوسروں کے بگاڑ پر خوش ہونے والا(‪١۳۶‬‬ ‫شہوت‬ ‫جوش ‪ ،‬جنون ‪ ،‬جذبہ‬ ‫ناچاکی ‪ ،‬محلاتی سازشیں‬

‫انتشار ‪ ،‬فشار‬ ‫مہلک بیماری‬ ‫اپیل‬ ‫مہنگائی‬ ‫حد سے بڑھا ہوا عتما د‬ ‫آفت ٹوٹنا ‪ ،‬مصیبت پڑنا ‪ ،‬بلا پڑنا‬ ‫پریشانی آنا ‪،‬بری خبر کان پڑنا‬ ‫مقدمہ درج ہونا‬ ‫جوانی‬ ‫شرم ‪:‬‬‫لا ج ‪ ،‬حیا‪ ،‬جھینپ ‪ ،‬نتھنا ‪)١۳٧( ،‬پھاڑنا ‪ ،‬کاٹنا (‪)١۳۸‬ننگ ‪ ،‬عار‪،‬‬ ‫ندامت ‪ ،‬خجالت‬ ‫)غیرت ‪ ،‬عز ت ‪ ،‬حرمت ‪ ،‬خیال ‪ ،‬پاس ‪ ،‬شرمندگی (‪١۳۹‬‬ ‫لحاظ ‪ ،‬احترام کی وجہ سے زیادتی ‪ ،‬حق تلفی وغیرہ پر خاموشی‬ ‫اختیار کرنا‬‫کسی عورت کابڑی عمر تک شرافت سے والدین کے گھر بیٹھے رہنا‬ ‫گھر کا بھرم‬ ‫آبرو ‪ ،‬عصمت‬

‫گربت اور عسرت کے باوجود سفید پوشی برقرار رکھنا‬ ‫زنانہ عض ِو مخصوص‬ ‫وقار‪ ،‬وقعت ‪ ،‬قدر ومنزلت‬ ‫پردہ ‪ ،‬حجاب‬ ‫جھوٹ کھلنا‬ ‫وعدہ نہ نبھا سکنا‬ ‫لڑکی کا چوری چھپے کسی مر د کے ساتھ فرار ہوجانا‬ ‫جھوٹی قسم کھانا‪ ،‬جھوٹا حلف لینا‬‫اپنے مرد کے سوا کسی دوسرے مرد یا مردوں سے تعلق استوار کرنا‬ ‫اپنے گھر ‪ ،‬خاندان‪ ،‬قبیلے یا ملک سے بے وفائی کرنا‬ ‫ملازمت سے برخواست کردئیے جانا‬ ‫بر سر عام بے عزتی ہونا‬ ‫کاروباوی کنٹریکٹ ٹوٹنا‬ ‫تعلق ختم ہونا‪ ،‬کوئی بگاڑ پید اہونا‬ ‫پنچائیت میں پگڑی اچھلنا ‪ /‬اچھالنا‬ ‫بات نہ رکھنا‬ ‫منسوخ کرنا ‪ ،‬تعلق ختم کرنا‬ ‫ناقدری ‪ ،‬سستا پن ‪ ،‬بے وقعتی‬

‫)شکایت ‪ :‬شکوہ ‪ ،‬گلا (‪١۴٠‬‬ ‫)مرض ‪ ،‬بیماری ‪ ،‬بدی ‪ ،‬برائی‪ ،‬فریاد‪ ،‬نالہ ‪ ،‬داد خواہی (‪١۴١‬‬‫کا بنیادی طور پر خمیر شک سے اٹھا ہے ’’شک )‪ (Trace‬اس نشان‬‫‘‘ کے ساتھ ایت کا لاحقہ پیو ست کر دیا گیا ہے ۔ مفاہیم کی تلاش میں‬ ‫بہر طور یہ پہلو کسی بھی حوالہ سے نظر انداز نہیں ہونا چاہیے‬ ‫بطور برائی تذکرہ (‪ )١۴٢‬بر ا بھلا کہنا ‪ ،‬کسی برائی یا خرابی کا ذکر‬ ‫کرنا ‪ ،‬اظہار ناگواری‬‫کسی کی بے وفائی ‪ ،‬جفا‪ ،‬عہد شکنی وغیرہ کے حوالہ سے بات ہونا‬ ‫دھوکہ ‪ ،‬فریب ‪ ،‬مکر ‪ ،‬خود غرضی ‪ ،‬مفاد پر ستی کا الزام دھرنا‬ ‫غفلت شعاری ‪ ،‬لاپروائی ‪ ،‬نظر انداز کرنے کے حوالہ سے کسی کی‬ ‫بات ہونا‬ ‫کسی کی اس کے کچے پکے مزاج سے متعلق کہنا سننا‬ ‫کسی کے ’’لائی لگ ‘‘ ہونے سے متعلق گلا کرنا‬ ‫نالش ‪ ،‬درخواست ‪ ،‬پٹیشن ‪ ،‬دعوی ‪ ،‬مقدمہ ‪ ،‬ایف آئی آر‪ ،‬استغاثہ‬ ‫وغیرہ‬ ‫ملاوٹ ‪ ،‬رشوت خوری ‪ ،‬بد مزاجی وغیرہ کا شکو ہ‬ ‫دھندے میں خرابی آنے کا ذکر ‪ ،‬ناقص مال سپلائی ہونے کا گلہ‬ ‫گریبی ‪ ،‬مفلسی ‪ ،‬بدحالی کا شکوہ‬ ‫عارضہ ‪ ،‬علالت‪ ،‬بیماری ‪ ،‬عاضہ‬

‫حافظے کی کمزوری‬‫ٹیلی فون بندہونے یا سپلائی (ان پٹ ‪،‬آوٹ پٹ) میں خرابی یا خلل واقع‬ ‫ہونے کی کمپلینٹ ‪ ،‬بجلی کی سپلائی میں‬ ‫خرابی سے متعلق کمپلینٹ‬ ‫بارش نہ ہونے کے سبب بیماریوں (انسانی ‪ ،‬نباتاتی ) کا شکوہ‬ ‫متفرق درخواست ‪ ،‬مڈٹرم آرڈر کے متعلق بالا عدالت میں اپیل ‪،‬اپیل ‪،‬‬ ‫نگرانی ‪ ،‬ریوپوٹیشن ‪ ،‬درخواست نظرثانی‬ ‫مہنگائی ‪ ،‬مزدوری نہ ملنے یا کم مزدوری سے متعلق شکایت ‪،‬‬ ‫استعداد ‪ ،‬ہنر او ر تعلیم کے مطابق ملازمت نہ ملنے کاگلا‬ ‫بانٹ میں جانبداری‬ ‫ماحولیاتی آلودگی‬ ‫ناانصافی کا گلا‬ ‫دفتر ی نظام کی خرابی اور بگاڑ‬ ‫)موم ‪ ،‬موم بتی (‪ ١۴۳‬شمع‪:‬‬ ‫)چراغ ‪ ،‬دیا ‪ ،‬وہ جس سے رونق کی محفل ہو (‪١۴۴‬‬ ‫ماں ‪ ،‬بیٹی ‪ ،‬بیٹا‪ ،‬آل اولاد‬ ‫محبت ‪ ،‬الفت ‪ ،‬چاہت ‪ ،‬لگاؤ ‪،‬قلبی تعلق‬ ‫بڑا شاعر‪ ،‬فقیہ شہر ‪ ،‬امیر شہر ‪ ،‬بادشاہ‬

‫طوائف کدے کی حسین طوائفہ‬ ‫علم آگہی ‪ ،‬ادراک‬ ‫آنکھیں ‪ ،‬حسین آنکھیں‬ ‫محب وطن جوجری اور یودھا بھی ہو‬ ‫الہامی کلام ‪ ،‬صرا ِط مستقیم‬ ‫دولت ‪ ،‬مال ومنال ‪ ،‬خزانہ‬ ‫سچ ‪ ،‬بلا کھوٹ ‪ ،‬راستی‬ ‫انصاف ‪ ،‬حق شناشی‬ ‫استاد‬‫مخلص اور ہمدر ددوست ‪ ،‬رہنما ‪ ،‬کونسل ‪ ،‬فیملی ڈاکٹر‬ ‫نیک ‪ ،‬ہمددر اور سگھڑ بیوی‬ ‫ڈسٹرکٹ جج ‪ ،‬علاقے کا تھانیدار‪ ،‬سماج سیوک‬ ‫حوصلہ ‪ ،‬ہمت‬ ‫شکتی ‪ ،‬توانائی ‪ِ ،‬انرجی‬ ‫سوچ ‪ ،‬غور وفکر‬ ‫قمقمہ ‪ ،‬ٹیو ب لائٹ‪ ،‬بلب ‪( ،‬بجلی کا ) انڈا‬ ‫عجز ‪ ،‬انکساری ‪ ،‬فقر‪ ،‬تقوی ‪ ،‬رضا‬ ‫شور‪:‬‬

‫غل ‪ ،‬شہرت ‪ ،‬عشق‪ ،‬جنوں ‪ ،‬کھاری ‪ ،‬رکھنے والا ‪ ،‬برتنے والا ‪،‬‬ ‫)مشہور ہ (‪١۴۵‬‬ ‫واویلا ‪ ،‬ڈنڈھورہ‬ ‫کسی بات کا بار بار تذکرہ ‪ ،‬رونا دھونا ‪ ،‬آہ وزاری‬ ‫شکوہ ‪ ،‬گلا ‪ ،‬شکایت‬ ‫مشینوں کی آوازیں ‪ ،‬گاڑیوں وغیرہ کی آوازیں‬ ‫رات کو کتوں کی بھونکنے کی آوازیں‬ ‫دعوی ‪ ،‬بیان بازی ‪ ،‬وعدے ‪،‬ڈھینگیں ‪ ،‬سکی بڑکیں‬ ‫پراپیگنڈ ا‪ ،‬مشہوری کے لئے مختلف ذرائع کا استعمال‬ ‫لڑائی ‪ ،‬جھگڑا‬ ‫اشتہار بازی‬ ‫بدنامی ‪ ،‬رسوائی ‪ ،‬بدفعلی کا چرچا‬ ‫کاناپھوسی‬ ‫کچھ ہونے ‪،‬ملنے یا کسی تغیرکے متعلق شہرہ‬ ‫گھر گھر تذکرے‬ ‫انتشار ‪ ،‬فشار‬ ‫یادوں کا ہجوم‬ ‫دل کی دھڑکنیں‬

‫مختلف نوعیت کی بے ہنگم اور بے ربط آوازیں‬ ‫شہید‪:‬‬ ‫) گواہ ‪ ،‬را ِہ حق میں جان دینے والا (‪١۴۶‬‬ ‫)خدا کا ایک نام‪ ،‬وہ جوہر ایک بات سے مطلع او ر واقف ہو(‪١۴٧‬‬‫دھن کا پکا ‪ ،‬وہ جو دنیا سے منہ موڑ کر کسی ایک کام میں جٹ گیا ہو‬ ‫عاشق ‪ ،‬عشق میں مرمٹنے والا ‪ ،‬محب‬ ‫جو روکا غلام ‪ ،‬رن مرید‬ ‫وہ جوکسی خوبصور ت عورت کو دیکھ کر وہاں ’’ٹکی‘‘ ہوجاتاہو‬ ‫بات پر قائم رہنے والا ‪ ،‬پکا ‪ ،‬پختہ ‪ ،‬اٹل ‪ ،‬وہ جو بات سے نہ ٍ‬ ‫پھرے‬ ‫کاز کے لئے جان سے گز رجانے والا‬ ‫دھرتی کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جانے والا‬ ‫ہر وہ جس کی حادثاتی موت پر صاح ِب اقتدار یہ لیبل چسپاں کردے‬ ‫فوجی افسر جس کی موت کسی بھی وجہ سے ہو‬ ‫)فزیکل پراسس کے دوران مرجانے والا(چوتیاشہید‬ ‫صور ‪:‬‬ ‫)قرنا ‪ ،‬سنکھ ‪ ،‬ٹیٹرھائی ‪ ،‬کجی (‪١۴۸‬‬ ‫سزائے موت کی سزا کاحکم‬

‫شوہر کا بیوی کو طلا ق‪ ،‬طلاق‪ ،‬طلاق کہنا‬ ‫ملازمت یا مزدوری سے برخواست کا حکم‬ ‫بیوی کی زبان درازی و بدتمیزی‬ ‫قیامت کا مترادف )‪ (Trace‬نشان‬ ‫شوروغل ‪ ،‬بے ہنگم آوزیں‬ ‫حکم نہ ماننے کی آواز‬ ‫ناگوار ‪ ،‬نفرت انگیز‬‫بے ترتیب ‪ ،‬تنظیم کے بغیر ‪ ،‬غیر متوازن ‪ ،‬نا مناسب اور غیر موزوں‬ ‫بنا وٹ‬ ‫محبوبہ کی شادی کی اطلاع‪ ،‬محبوبہ کا شادی سے انکار‬ ‫جس سے نفرت ہو ‪ ،‬کے منہ سے نکلے کلمے‬ ‫جابر‪ ،‬آمر ‪ ،‬اور فاسق و فاجر کا کہا ہو‬ ‫بیزاری ‪ ،‬اداسی اور پشمانی میں کوئی بھی آواز‬ ‫کسی پیارے کی موت کی خبر‬ ‫گھاٹا‪ ،‬نقصان ‪ ،‬بربادی ‪( ،‬بلڈنگ وغیرہ ) گرپڑنے کی اطلاع‬ ‫بدشکل ‪ ،‬بدوضع‬ ‫بدخصلت ‪ ،‬فطری روزیل ‪ ،‬خبیث عادات کا مالک ‪ ،‬بدطینت‬ ‫ضعف‪:‬‬

‫)سستی ‪ ،‬کمزوری (‪١۴۹‬‬‫آلہ ء تناسل کا ڈھیلا پڑنا ‪ ،‬مردانہ کمزوری ‪ ،‬جماع کے قابل نہ رہنا ‪،‬‬ ‫سستی ‪ ،‬کمزوری ‪ ،‬کارگزاری متاثرہونا ‪ ،‬استعدادمیں کمی واقع ہونا‬ ‫پسپائی کی صورت پید اہونا‬ ‫مندا پڑنا‬ ‫زوال‬ ‫خلل آنا‬ ‫غصہ زائل ہونا‪ ،‬نرم پڑنا‬ ‫جو ش میں کمی واقع ہونا‬ ‫پہلے سے محنت اور مشقت کے قابل نہ رہنا‬ ‫یا داشت میں کمی آنا ‪،‬حافظے کا جواب دینا‬ ‫گرفت ڈھیلی پڑنا‬ ‫مالی پوزیشن کمزور پڑنا‬ ‫تھکن ‪ ،‬نقاہت ‪ ،‬تھکاوٹ‬ ‫بیماری کے بعد کی حالت‬ ‫رقت ‪ ،‬گریہ کم ہونا‬ ‫غصے میں کمی واقع ہوکر رحم اور ہمدردی پیدا ہونا‬ ‫گھن لگنے کے سبب پہلے سی مضبوطی نہ رہنا‬

‫دم خم ختم ہونا‬ ‫نفرت کی ) بر ف پگھلنا(‬ ‫اتحاد اور اتفاق میں کمی ہونا‬ ‫صلح کے معاہدے میں شگاف پڑنا‬‫) نشہ ٹوٹنا (نشہ جوانی ‪ ،‬دولت‪ ،‬اقتدار اور حسن کا‬ ‫)طاقت ‪ :‬قوت ‪ ،‬زور ‪ ،‬توانائی (‪١۵٠‬‬ ‫پوٹنسی‬ ‫بل ‪ ،‬شکتی ‪ ،‬قدرت ‪ ،‬مقدور‬ ‫کرسکنے کی استعداد‬ ‫مردانہ طاقت‬ ‫ہمت ‪ ،‬جرات ‪ ،‬جذبہ ‪ ،‬سکت‬ ‫رسائی ‪ ،‬پہنچ ‪ ،‬حدود کار ‪ ،‬اپروچ ‪ ،‬حدود‬ ‫اختیارات‬ ‫جہاں تک امکان میں ہو‪ ،‬امکان‬ ‫لگائے گئے سرمائے کاحصہ‬ ‫غور وفکر کی حدود‬ ‫حاصل ‪ ،‬لب لباب ‪ ،‬نتیجہ کا ر‬ ‫)طبعیت ‪:‬مزاج ‪ ،‬خو‪ ،‬عادت ‪ ،‬پیدائش (‪١۵١‬‬

‫موڈ ‪ ،‬حالت‪ ،‬طبع ‪ ،‬خصلت ‪ ،‬فطرت‬ ‫صحت‬ ‫دل ‪ ،‬ذہن‬ ‫توجہ‬ ‫حالات کی سازگاری یا نا سازگاری‬ ‫موسم کی تبدیلی کے مزاج پر اثرات‬ ‫حالات ‪ ،‬موقع‪ ،‬اور ضرورت کے مطابق مزاحی کیفیت‬ ‫کاروبار کی صورتحال ‪ ،‬مالی پوزیشن‬ ‫نوعیت ‪ ،‬حالت ‪ ،‬کیفیت‬ ‫طور ‪ ،‬رجحان ‪ ،‬میلان‬ ‫اقدار ‪ ،‬رسم ورواج‬ ‫طعنہ ‪:‬‬ ‫)عیب چینی ‪ ،‬قدح (‪١۵٢‬‬ ‫قدغن‬ ‫ِمنا‬ ‫کی گئی بھلائی کا جتلانا‬‫کسی شخصی کمزوری کا لڑائی یا بحث و تکرار میں حوالہ دینا‬ ‫بر ا بھلا کہنا‬

‫دی گئی چیز کااحسان جتلانا‬ ‫کوئی ایسی بات کرنا جس سے کمتری ثابت ہو‬ ‫بدکرداری کواچھالنا‬ ‫طوفان ‪:‬‬ ‫)سب پر چھا جانے والی چیز‪ ،‬عالمگیر مصیبت (‪١۵۳‬‬ ‫)آندھی ‪ ،‬باد تند ‪ ،‬سیلاب ‪ ،‬طغیانی ‪ ،‬سخت بارش (‪١۵۴‬‬‫دکھ ‪ ،‬مصیبت ‪ ،‬رنج ‪ ،‬تکلیف‪ ،‬پریشانی ‪ ،‬تفکرات کا آگھیرنا‬ ‫برا وقت‬ ‫بدحالی ‪ ،‬دیوالیہ ‪ ،‬مفلسی‬ ‫مقدمہ ‪ ،‬تھانے کچہر ی سے واسطہ پڑنا‬ ‫مہلک بیماری کا نمودار ہونا‬ ‫زبر دست خرابی پیدا ہونا‬ ‫بیوہ ہونا ‪ ،‬طلاق ملنا‬ ‫ناچاقی ‪ ،‬حالات کا خراب ہونا‬ ‫موت‬ ‫اچانک ناقابل برداشت خسارہ ہونا‬ ‫چغلی ‪ ،‬بخیلی‬ ‫غداری‬

‫فتح کا شکست میں بدلنا‬ ‫ناانصافی‬ ‫بددماغی ‪ ،‬ذہن کی منفی تبدیلی‬ ‫آفت ٹوٹنا‬ ‫تیز رفتاری‬ ‫پاکستانی صدر کا جلسہ‬ ‫بالا آفیسر کا دورہ‬ ‫تیز طرار ‪ ،‬خودغرض ‪ ،‬مفاد پرست ‪ ،‬لڑاکی بیوی ‪ ،‬لڑاکی‬ ‫شوخ ‪ ،‬چنچل‬ ‫بداعتدالی‬ ‫شراب نوشی‬ ‫اولاد کا بگڑنا‬ ‫کم ذات او ر بدبخت کو اقتدار ملنا‬ ‫اوقات سے باہر نکلنا‬‫امریکہ ‪ ،‬وائٹ ہاؤ س ‪ ،‬پاکستانی فوج ‪ ،‬جی ایچ کیو‪ ،‬انسپکر یٹ (‬ ‫) پولیس ‪ ،‬جیل خانہ جات‬ ‫کوئی بھی منہ زور اور بے لگام قوت‬ ‫جوانی ‪ ،‬طاقت‬

‫پاکستان میں انتخابات‬ ‫شور شرابا‬ ‫ظلم ‪:‬‬‫ناانصافی ‪ ،‬اندھیری (‪ )١۵۵‬اندھیرا‪ ،‬ستم ‪ ،‬بے انصافی ‪ ،‬بے‬ ‫)رحمی ‪ ،‬پاپ ‪ ،‬زبر دستی ‪ ،‬زور ‪ ،‬زیادتی (‪١۵۶‬‬ ‫ایک کا حق کسی دوسرے کو دینا ‪ ،‬غصب کرنا‪ ،‬ناانصافی‬ ‫خیانت ‪ ،‬بددیانتی‬ ‫جہالت ‪ ،‬تاریکی‬ ‫سچ کا چھپانا‬ ‫توازن بگڑنا‬ ‫اپنی حدود سے باہر نکلنا ‪ ،‬اوقات میں نہ رہنا‬ ‫جانبداری‬ ‫میرٹ کو مد نظر نہ رکھنا‬ ‫بذات کے ہاتھ اقتدار آنا‪ /‬دینا‬ ‫شخصی آزادی کا سلب ہونا‬ ‫حقدار کو حق نہ ملنا‬ ‫منصف کا دباؤ یا کسی لالچ یا خوف کی زد میں آنا‬ ‫غیر متعلق ‪ /‬غیر مستحق کو ذمہ داری سونپنا‬

‫تکبر ‪ ،‬نخوت‬ ‫بے صبری ‪ ،‬ناشکری‬ ‫خود غرضی‪ ،‬مفاد پرستی ‪ ،‬منافقت‬ ‫انسان کی تذلیل و بے حرمتی‬‫اللہ اوررسولﷺ کو اس طرح سے نہ مانناجس طرح ماننے کا حق‬ ‫ہے‬ ‫معاشرتی و سماجی روایات سے انخراف‬ ‫دھوکہ ‪ ،‬فریب‪ ،‬ہیر اپھیری‬ ‫تجاوز ‪ ،‬اعتدال کا مجروح ہونا‬ ‫تفرقہ ڈالنا‬ ‫مستحق کی مد د نہ کرنا‬ ‫غیر مساوی سلوک اور طرز عمل‬ ‫قتل وغارت ‪ ،‬فساد پھیلانا‬ ‫ِکر پا اور دیا سے ہاتھ کھینچ لینا‬ ‫مال جمع کرنا‬ ‫عدم‪:‬‬‫نفی ‪ ،‬نیستی ‪ ،‬درویشی ‪ ،‬فقیری ‪ )١۵٧( ،‬نہ ہونا ‪ ،‬کم ہونا‪)١۵۸( ،‬‬ ‫)غیر حاضری ‪ ،‬نقصان (‪١۵۹‬‬

‫بطور سابقہ بھی استعمال میں آتا ہے مثلاا عدم ادائیگی ‪ ،‬عدم موجود‬ ‫گی‬ ‫معدوم‬ ‫سٹور میں مال کی کمی ‪ ،‬رسد کا ختم ہونا ‪ ،‬دیوالیہ پن‬ ‫موت ‪ ،‬زندگی کے دن چنے جانا ‪ ،‬کل من علیھافان‬ ‫دماغی معذوری ‪ ،‬یادداشت کا جواب دے جانا‪ ،‬کچھ باقی نہ رہنا‬ ‫تعلق ٹوٹ جانا ‪ ،‬کوئی رشتہ باقی نہ رہنا‬ ‫قرض کی واپسی کی امید ختم ہونا‬ ‫شادی بیاہ ‪ ،‬نکاح‬ ‫ملکیت میں نہ رہنا‬ ‫سوچ سے پرے ‪ ،‬جسے سوچا نہ جاسکے‬ ‫انحراف ‪ ،‬سماجی وعمرانی اقدار سے بغاوت‬ ‫انتہا ‪ ،‬اخیر ‪ ،‬انجام ‪ ،‬تما م ‪ ،‬جہاں سارے سلسلے ختم ہوجائیں‬‫بہانہ (‪ )١۶٠‬حیلہ ‪ ،‬معذرت ‪ ،‬سبب ‪ ،‬حجت ‪ ،‬اعتراض ‪ ،‬گرفت ‪ ،‬عذر‪:‬‬ ‫پکڑ ‪ ،‬معافی ‪ ،‬طل ِب عفو‬ ‫)انکار(‪١۶١‬‬ ‫جواز‪ ،‬وجہ‬ ‫کیوں نہیں ہوسکتا ‪ ،‬کیوں ہونا چاہیے‬

‫جواب دعوی ‪ ،‬وکیل کے دلائل ‪ ،‬دلیل‬ ‫ٹال مٹول ‪ ،‬حیل وحجت‬ ‫نہ آنے ‪ ،‬نہ بتانے ‪ ،‬نہ ادا کرنے وغیرہ کی وجہ‬ ‫عیش‪:‬‬ ‫چین ‪ ،‬سکھ روٹی (‪)١۶٢‬‬ ‫آرام ‪ ،‬عشرت ‪ ،‬خوشی ‪ ،‬مزہ ‪ ،‬خواہش کا پوراکرنا‬‫شہوت پرستی ‪ ،‬شراب اور عورت کا لطف ‪ ،‬خوشی سے زندگی گزارنا‬ ‫)(‪١۶۳‬‬ ‫آسودگی ‪ ،‬خوش حالی‬ ‫قرض وغیرہ سے مکتی‬ ‫رعب ‪ ،‬دبدبہ ‪ ،‬جاہ وجلا ل‬ ‫اختیارات ملنا ‪ ،‬اعلی عہدہ ملنا‬ ‫تعیش کے لوازمات فراہم ہونا‬ ‫بے فکری‬ ‫آزادی ملنا ‪ ،‬رہائی ملنا‬ ‫بوجھ اترنا‬ ‫کاروبار میں ترقی ہونا ‪،‬خوب منافع ملنا ‪ ،‬کوئی لمباہاتھ پڑنا‬ ‫نشئی کو) نشہ وغیرہ کا وافر اور بآسانی می ّسر آنا(‬

‫حسینوں کے غول میں ِاند ر بن بیٹھنا‬ ‫پاکستانی فوجی کا افسر ہونا‬ ‫پیٹ بھر روٹی میسر آنا‬ ‫موج میلا ‪ ،‬کوئی پوچھ گچھ نہ ہو‬ ‫کسی اور کا مال موج میلے پر بے دریغ اڑنا‬ ‫فضول خرچی‬ ‫شادی ہونا‬ ‫کسی امیر گھرانے کاداماد بننا‬ ‫کسی کا محتاج نہ ہونا‬‫دشمن کا غارت ہونا ‪ ،‬دشمن کی بر بادی ‪ ،‬دشمن کو اپنی پڑنا‬ ‫جرم کے بعد تحفظ ملنا‬ ‫آخر کار بیما ر کا صحت مند ہونا یا پھر اللہ کو پیارے ہونا‬ ‫قرض واپس مل جانا‬ ‫انصاف ملنا‬ ‫تنگی سختی ختم ہونا‬ ‫عبادت‪:‬‬ ‫درگزر کرنا ‪ ،‬معاف کر دینا‬ ‫تقوی اختیار کرنا ‪ ،‬چغلی نہ کھانا ‪ ،‬رزق حرام سے دور رہنا‬

‫بندے کے حقوق ادا کرنا‪ ،‬حقوق غصب نہ کرنا‬ ‫اللہ کے حقوق ادا کرنا‬ ‫شر ع کی پابندی کرنا‬ ‫دغا اور فریب نہ کرنا‪ ،‬منافقت سے کام نہ لینا‬ ‫ہمیشہ سچ کہنا اور سچ کا ساتھ دینا‬ ‫فرائض منصبی دیانت داری سے اداکرنا‬‫والدین کا احترام کرنا اور ان کے ساتھ محبت اور شفقت سے پیش آنا‬ ‫چمچہ گیری کرنا‪ ،‬باس کی ہاں ہا ں میں ملانا‬ ‫جورو کا تابع فرمان ہونا‬‫سسرالی رشتہ داروں کی’’ تابعداری ‘‘کرنا‪ ،‬ان کے منفی معاملات کی‬ ‫ہر حوالہ سے تائید کرنا‬ ‫صاحب اقتدار کی کرسی کی مضبوطی کے لئے سر توڑ کوشش کرنا‬‫جاگیر دار کا پیٹ محنت و مشقت سے بھر ے رکھنا ‪ ،‬صنعت کار کے‬ ‫بنک بیلنس میں اضافہ مزید اضافہ کرتے چلے جانا‬ ‫مولوی صاحب کے غلط فیصلے پر واہ واکرنا‬ ‫پیر صاحبان کے کہے کو شرع سے بالا یا پھر عین شرع سمجھنا‬ ‫)خدا کی بندگی ‪ ،‬پر ستش‪ ،‬نماز پوجاکرنا(‪١۶۴‬‬‫محبوب کے حسن کی تعریف کرتے رہنا‪ ،‬اس کی ہر ڈیمانڈ پوری کرنا‬

‫عورت کی کم سے کم عمر تعین کرنا‬ ‫توازن نہ بگڑنے دینا‬ ‫عداوت ‪:‬‬‫کسی کی ناکامی کے لئے منصوبے بنانا ‪ ،‬کسی کا کاروبار فیل کرنے‬ ‫کے لئے کوشش کرنا‬ ‫بظاہر خوش لیکن باطن میں بغض رکھنا‬‫کسی پرانی دشمنی کی وجہ سے جھوٹی شہادت دینا ‪ ،‬کسی کے دشمن‬ ‫کی خفیہ طور پر مدد کرنا ‪ ،‬مخبری‬ ‫ذخیر اندوزی‬ ‫اسمگلنگ‬ ‫ادانہ کرنا )‪ (Dues‬سرکار ی واجبات‬ ‫عین موقع پر ساتھ چھوڑ دینا یاپھر دشمن سے جاملنا‪ ،‬منافقت‬ ‫غداری‬ ‫سچ پر پردہ ڈالنا‬ ‫)دشمنی ‪ ،‬مخالفت ‪ ،‬خصومت ‪ ،‬مخاصمت (‪١۶۵‬‬ ‫عمر‪:‬‬ ‫وہ سال (کسی چیز یا شخص کے متعلق ) جو بیت گئے ہوں ‪ ،‬پہلے‬ ‫سے‪ ،‬عرصہ ‪ ،‬وقت‪ ،‬وقفہ ‪ ،‬سمے‬

‫تجربہ‬ ‫ڈیوریشن‬ ‫سال مہنیے ‪ ،‬دن ‪ ،‬صدیاں‬ ‫موت سے مہلت کا دورانیہ‬ ‫دورانیہ‬ ‫پیمانہ ‪ ،‬میٹر‬ ‫شب و روز‬ ‫)زندگی ‪ ،‬زمانہ ‪ ،‬سن ‪،‬سال ‪ ،‬عرصہ (‪١۶۶‬‬ ‫غرور ‪:‬‬ ‫گھمنڈ ‪ ،‬نا ز‪ ،‬اکٹر‪ ،‬فخر ‪ ،‬تکبر‪ ،‬خودبینی‬ ‫ِاترانا‬‫ہر معاملے میں اپنے کہے کو معتبر سمجھنا ‪ ،‬خود کو حر ف آخر جاننا‬ ‫طاقت ‪ ،‬اقتدار وغیرہ کے حوالے سے کسی کو خاطر میں نہ لانا‬ ‫خود کو چوہدری سمجھنا‬ ‫کسی ’’بڑے ‘‘ سے تعلق کی بنا پر اکڑدکھانا‬ ‫دوسروں کو حقیر جاننا‬ ‫ظالم ‪ ،‬ستمگر‬ ‫خود کو حسین ترین سمجھنا‬

‫دھونس سے اپنی منوانا‬‫خود کو مالدار یا طاقتور ہونے کے سبب قانون ‪ ،‬قاعدے ‪ ،‬اصول اور‬ ‫ضابطے سے بالا تر سمجھنا‬ ‫علوم وفنون میں خود کویکتائے عالم جاننا‬ ‫کسی ہنر میں خود کو پختہ کار سمجھنا‬ ‫کسی کاحق دھونس سے دبا رکھنا‪ ،‬طاقت کا نشہ‬ ‫یہ سمجھنا کہ میرا کوئی کچھ بگاڑ نہیں سکتا‬ ‫ہر کسی کو اپنی جیب میں سمجھنا‬ ‫عبادت وریاضت کے سبب خود کو معتبر و محترم جاننا‬ ‫بڑے باپ کی اولاد ہونے پر گرب‬ ‫غضب ‪:‬‬‫قہر‪ ،‬غصہ ‪ ،‬آفت ‪ ،‬مصیبت ‪ ،‬بے انصافی ‪ ،‬ظلم ‪ ،‬کلمہ ء حیر ت اور‬ ‫کلمہ ء مبالغہ بھی ‪،‬بہت‬ ‫ازحد ‪ ،‬بے جابات ‪ ،‬اندھیر زبردستی ‪ ،‬بڑھ چڑھ کر ‪،‬ا چھا ‪ ،‬عمدہ‬ ‫)(‪١۶٧‬‬ ‫)ظلم سے چھین لینا (‪١۶۸‬‬ ‫انہونی‬ ‫بےخبری‬

‫بےچینی ‪ ،‬بے قراری ‪ ،‬اضطراب‬ ‫توقع ٹوٹنا‬ ‫بیوی کے پکوان میں نقص نکالنا‬ ‫امریکہ کے سواکسی اور کاایٹم بم بنانا یا طاقت پکڑنا‬ ‫گربت ‪ ،‬غربت ‪،‬مصیبت ‪ ،‬بلا ‪ ،‬خرابی ‪ ،‬برائی ‪ ،‬پاپ وغیرہ‬ ‫روٹی طلب کرنا‬ ‫مقررہ وقت سے زیادہ کام نہ کرنا‬ ‫طاقتور کو مزید طاقتور بنانے میں معاون ثابت نہ ہونا‬‫سچ بولنا ‪ ،‬منہ پر سچ کہنا ‪ ،‬جابر حاکم کے سامنے کلمہ ء حق کہنا‬ ‫مک مکا کے بغیر کام کرنا‬ ‫دھونس نہ سہنا‬ ‫اپنی بھی کہنا‬ ‫ٹوکنا ‪ ،‬ٹوکائی کرنا‬ ‫مشہورہ دینا ‪ ،‬ہمدردی کرنا‬ ‫والدین کو ان کے بچوں کی عادا ِت بد سے آگاہ کرنا‬ ‫کسی کو اپناسمجھنا‬ ‫محبت ‪ ،‬الفت ‪ ،‬چاہت‬ ‫طاقت ور کے معاملہ میں کا ن اور آنکھیں کھلی رکھنا‬

‫کسی چھوٹے کو کچھ ملنا یا محنت سے حاصل کرلینا‬‫سسرالی رشتہ دارں سے توقع رکھنا اور ان کی توقع پر پور ا نہ اترنا‬ ‫سچ مچ اور دل کی گہراہوں سے کسی کو چاہنا‬ ‫اصولو ں سے انحراف‬ ‫محض دعا پر انحصار‬ ‫لغت کو حر ِف آخر جاننا‬ ‫کی موجودہ تشریح کو آخری تشریح جاننا )‪(Sign‬کسی نشان‬ ‫مال ومنال اور طاقت کو لازوال سمجھنا‬ ‫شور زمین میں بیج ڈالنا ‪ ،‬بانجھ عور ت پر ویرج ضائع کرنا‬ ‫کسی ناجائز حوالہ سے ویرج کا ضائع ہونا ‪/‬کرنا‬ ‫رنج ‪ ،‬دکھ ‪ ،‬صدمہ ‪ ،‬افسوس ‪ ،‬ملال ‪ ،‬حزن‪ ،‬الم (‪ )١۶۹‬غم‪:‬‬ ‫)اندوہ(‪١٧٠‬‬ ‫پریشانی ‪ ،‬فکر ‪ ،‬تردد ‪ ،‬چنتا‬ ‫شبہ ‪ ،‬شک‬ ‫خطرہ ‪ ،‬اندیشہ‬ ‫بیماری ‪ ،‬علالت ‪ ،‬عارضہ‬ ‫بھوک ‪ ،‬پیاس ‪ ،‬گربت ‪ ،‬مفلسی‬ ‫اولاد کا نالائق اور نافرمان ہونا‬

‫شوہر کو گرفت میں کرنے کی سوچیں‬ ‫دستر س سے نکلنا ‪ ،‬گرفت ڈھیلی پڑنا‬ ‫کسی دوسرے کو کچھ ملنا‬ ‫ماتحت کی طلب‬ ‫ناتجربہ کاری‬ ‫زندگی کی دوڑ میں کسی اور کا (بھی) آگے بڑھنا ‪/‬نکلنا‬ ‫تسلیم نہ کرنا‬ ‫بدنامی ‪ ،‬بدبختی ‪ ،‬رسوائی ‪ ،‬بے عزتی‬ ‫پول کھلنا‬ ‫قرض نہ ملنا‬ ‫توقع اٹھنا‬ ‫چھوٹے کا (بھی) عزت دار کہلانا‬ ‫کاروبار بیٹھنا‬ ‫کسی عزیز کی موت واقع ہونا‬‫محبوبہ کا منہ نہ لگانا یاپھر کسی اور سے شادی کرلینا یا تعلق استوار‬ ‫کرلینا‬ ‫مقدمے میں پھنسنا‬ ‫مخالف کا موقف مضبوط ہونا‬

‫بیٹی کارشتہ نہ آنا‬ ‫غنچہ ‪:‬‬ ‫) کلی ‪ ،‬شگوفہ ‪ ،‬بے کھلا پھول ‪ ،‬بھیٹر ‪ ،‬ہجوم (‪١٧١‬‬ ‫الٹھر مٹیار‪ ،‬ایسا لونڈا جس کی مسیں ابھی بھیگی نہ ہوں ‪ ،‬کنواری‬ ‫ابتدائی سٹیج ‪ ،‬شروعات‬ ‫جو بات ابھی کہی نہ گئی ہو‬ ‫راز ‪ ،‬سر‪ ،‬خفیہ‬‫جس کے متعلق (معلومات کی کمی کے سبب ) رائے دینا ممکن نہ ہو‬ ‫جس کے حوالے سامنے نہ آئے ہوں‬ ‫جس کی استعداد پوشید ہ ہو‪،‬جس کے جوہر ابھی کھلے نہ ہو‬ ‫نوبہاتا جوڑا‬ ‫جس یوٹرس نے ابھی سپرم نہ لیا ہو ‪ ،‬حاملہ نہ ہوئی ہو‬ ‫نومولود‬ ‫بے خبر‪ ،‬معصوم ‪ ،‬بھولا بھالا ‪ ،‬گناہ سے بے خبر‬ ‫حمل کاپہلا مہینہ ‪ ،‬حمل کا آخری مہینہ‬ ‫نووارد‬ ‫فتنہ ‪:‬‬ ‫جھگڑا ‪ ،‬فساد ‪ ،‬ہنگامہ ‪ ،‬بلوہ ‪ ،‬بغاوت ‪ ،‬سرکشی ‪ ،‬آزمائش ‪،‬‬

‫گمراہی ‪ ،‬مال ‪ ،‬اولاد ‪ ،‬ایک عطر کا نام ‪ ،‬دیوانگی ‪ ،‬نہایت شریر ‪،‬‬ ‫)شوخ‪ ،‬آفت کا پر کالا (‪١٧٢‬‬ ‫شرارتی ‪ ،‬شریر ‪ ،‬فسادی ‪ ،‬جھگڑا ڈلوانے والا‬ ‫خرابی ‪ ،‬برائی‬ ‫ظالم ‪ ،‬فرعون خصلت ‪ ،‬ستمگر‬ ‫بے اعتبار‬ ‫ڈھیٹ ‪ ،‬بے شرم‬ ‫حسین ‪ ،‬گرویدہ کرلینے والا‬ ‫داؤ پیچ جاننے والا‬ ‫وجہء آزمائش‬ ‫جس کی کوئی کل سیدھی نہ ہو‬ ‫لگائی بجھائی کرنے والا‬ ‫ہوشیا ر‪ ،‬چالاک ‪ ،‬عیار‬ ‫ِلفتا‪ ،‬لفنگا‬ ‫اندیشہ ‪ ،‬خدشہ‬ ‫خوف ‪ ،‬ڈر‬ ‫مصیبت ‪ ،‬بلا ‪ ،‬پریشانی ‪ ،‬قیامت ‪ ،‬دکھ ‪ ،‬رنج‬ ‫وعدہ خلاف ‪ ،‬بے وفا‬

‫زر ‪ ،‬زن ‪ ،‬زمین‬ ‫کورٹ کچہری ‪ ،‬مقدمہ بازی‬ ‫قتل وغارت‬ ‫تفرقہ ‪ ،‬تفرقہ ڈالنے والا‬ ‫کاروبار میں سانجھ‬ ‫شادی ‪،‬جہیز‬ ‫غداری ‪ ،‬مخبری‬ ‫فغاں‪:‬‬‫فریاد ‪ ،‬نالہ ‪ ،‬شور ‪ ،‬گریہ زاری (‪)١٧۳‬واویلا ‪ ،‬غوغا‪ ،‬آہ وزاری‬ ‫)(‪١٧۴‬‬ ‫مظلوم کی پکار‬ ‫خطرے اور ناخوشگوار حالات کا رونا رونا‬ ‫چیخنا ‪ ،‬رونا دھونا‬ ‫بپتا ‪ ،‬دکھ بھر ی کہانی‬ ‫متواتر اپنا ہی دکھ کہے جانا‬ ‫استغاثہ ‪ ،‬درخواست ‪ ،‬التماس ‪،‬ا لتجا‪ ،‬استدعا‬ ‫مصیبت ‪ ،‬دکھ ‪ ،‬رنج یا پریشانی میں مدد طلب کرنا‬ ‫بھکاری یا ضرورت مند کی آواز‬

‫کسی اپنے کی موت یا بچھڑجانے پر صدمہ اور غم کا اظہار‬ ‫فنا‪:‬‬‫ناپیدی (‪ )١٧۵‬نیستی ‪ ،‬موت ‪ ،‬ہلا کت ‪ ،‬بربادی ‪،‬نابود‪ ،‬نیست ‪،‬‬ ‫اصطلاح تصوف میں حدوث اور قدم کے‬ ‫)فرق کو دور کرنا (‪١٧۶‬‬ ‫لایعنی اور بے معنی ٹھہرنا‬ ‫ناکارہ ہونا‪ ،‬بے کار ہونا ‪ ،‬کسی کام کا نہ رہنا‬ ‫ردّی ہونا‪ ،‬نکما ہونا‬ ‫تباہ برباد ہونا‬ ‫لاڈلے ‪ ،‬نازونخرے والے‬ ‫تعلیم حاصل نہ کرسکنا‬ ‫نشے کا عادی ہونا‬ ‫لٹ جانا ‪ ،‬دیوالیہ نکلنا ‪ ،‬زبر دست خسارہ پڑنا‬ ‫ایسی ٹوٹ پھوٹ جس سے کوئی چیز کام کی نہ رہی ہو‬ ‫ذہنی توازن کھو بیٹھنا‬ ‫کسی ہنر مند ‪ ،‬محنتی ‪ ،‬اور صاح ِب دانش کو کپتی جور و ملنا‬ ‫کوئی بہت بڑا پاب‪ /‬گناہ کر بیٹھنا‬ ‫درمیان میں چھوڑ دینا‬

‫)قتل‪ :‬جان سے مارڈالنا (‪ )١٧٧‬خون کرنا ‪ ،‬ہلاک کرنا(‪١٧۸‬‬ ‫جفاکرنا ‪ ،‬بے وفائی کرنا‬ ‫آس امید توڑنا‬ ‫بے گھر کرنا ‪ ،‬علاقہ سے نکال دینا‬ ‫اوپر چڑھا کر سیٹرھی کھینچ لینا‬ ‫بے بسی ‪ ،‬بے کسی اور بے چارگی میں ساتھ چھوڑ دینا‬ ‫کاروباری داؤ پیچ ‪ ،‬مفلس وقلاش کردینا‬ ‫آزادی چھین لینا‬ ‫حق پر ڈاکہ ڈالنا‬ ‫وعدہ کرکے مکر جانا‬ ‫کسی اور سے شادی کرلینا‬ ‫لارے لگانا‬‫قیامت‪:‬قائم کرنا‪ ،‬کھڑ اہونا ‪ ،‬روز محشر ‪ ،‬وہ دن جب مردے زندہ ہوکر‬ ‫کھڑے ہوں گے ‪ ،‬روز حساب ‪ ،‬روز جزا‪ ،‬زمانہ دراز‪ ،‬موت ‪ ،‬اجل ‪،‬‬‫انوکھی بات ‪ ،‬تعجب ‪ ،‬آفت ‪ ،‬غضب ‪ ،‬بہت زیادہ ‪ ، ،‬قہر ‪ ،‬غصہ ‪ ،‬واویلا‬ ‫‪ ،‬آہ وزاری ‪ ،‬اودھم ‪ ،‬شور وغل ‪ ،‬ہلچل ‪ ،‬کھلبلی ‪ ،‬اندھیر ‪ ،‬ظلم‬‫ناانصافی ‪ ،‬مصیبت ‪ ،‬چالاک ‪ ،‬چلبلا ‪ ،‬فسادی ‪ ،‬سختی ‪ ،‬عذاب ‪ ،‬افسوس‬ ‫) مشکل ‪ ،‬دشوار (‪ ١٧۹‬دکھ ‪ ،‬دریغ ‪ ،‬رنج ملال ‪،‬‬ ‫موسم کی تلخی‬

‫کنبہ کے کسی فرد کا قتل ہونا‬ ‫ظلم ‪ ،‬زیادتی‬‫دیوالیہ پن ‪ ،‬کاروبار کاٹھپ ہونا ‪ ،‬برباد ہوجانا ‪ ،‬ذریعہ معاش ختم ہونا‬ ‫گرفت میں آنا ‪ ،‬شدید پریشانی لاحق ہونا‬ ‫تفرقہ پڑنا‬ ‫آسمانی بجلی گرنا‬ ‫تباہی مچ جانا‬ ‫ارمان پورے نہ ہوسکنا‬ ‫ظلم کا حد سے بڑھنا‬ ‫محبوبہ کا کسی اور سے شادی رچالینا یا تعلق استوار کرلینا‬ ‫اولاد کا نالائق ہونا‬ ‫گھر کا بھیدی‬ ‫امید ٹوٹنا‬ ‫جوئے کا عادی ہونا‬ ‫منصف کا جابند ار ہونا‬ ‫زاہد ‪،‬عابد‪ ،‬صاحب علم ‪،‬منصف ‪ ،‬عادل حکمران کا جہان سے اٹھنا‬ ‫قوت خرید کاکمز ور پڑنا‬ ‫بیٹی کاکسی کے ساتھ فرار ہونا‬

‫اپنو ں کا مصیبت میں ساتھ چھوڑ دینا‬ ‫خوبصور ت عورت‬ ‫جھوٹ کا راج ہونا ‪ ،‬جھوٹ کا سچ ہونا‬ ‫تنہائی‬ ‫شوخ ‪ ،‬طرار ‪ ،‬فلرٹ ‪ ،‬آنکھوں سے باتیں کرنے والا محبوب‬ ‫کپتی رن‬ ‫خود غرض ‪ ،‬میکہ پال اور زبان دراز بیوی‬ ‫برا وقت ‪ ،‬تباہی وبربادی‬ ‫ریزہ ریزہ ہونا‬ ‫بانجھ عورت سے شادی ہونا‬ ‫بیٹی کے لئے رشتہ نہ ملنا‬ ‫ہیر اپھیر ی میں باکمال‬ ‫ذہین فطین‬ ‫کرشمہ‪:‬‬‫آنکھ کی جھپکی ‪ ،‬ناز ‪ ،‬نخرہ ‪ ،‬غمزہ ‪،‬انوکھی بات ‪ ،‬حیر ت انگیز‬ ‫بات ‪ ،‬کرامات‪ ،‬ایجاز‬ ‫)کرشم ‪ ،‬آنکھ اور بھو ں کا اشارہ (‪١۸٠‬‬ ‫)ایجاد ‪ ،‬نشان ‪ ،‬علامت (‪١۸١‬‬

‫مرتے مرتے بچ جانا‬‫کسی وہابی کا دم در د کی شے کھالینا یاکسی مزار پر فاتحہ کے لئے‬ ‫چلے آنا‪ ،‬کسی پیرفقیر کو احترام اور عزت دینا‬ ‫بخیل کا خیرات اور دان دینا‬ ‫سائنسی ایجادات‬ ‫انہونی آمادگی‬ ‫بے موسمی پھل او ر سبزیاں می ّسرآنا‬ ‫مغرور اور موڈی حسینہ کا جال میں پھنسا‬ ‫کسی بیوی کا شوہر کے گن تسلیم کرنا‬ ‫مصیبت کا بِلا کوشش ٹل جانا‬ ‫نفرت کا محبت میں بدلنا‬ ‫اردو میں فارسی مفاہیم کے ساتھ یہ نشان استعمال میں نہیں آتا ۔‬‫اردومیں آکر ان حد ک ّروں سے پیو ست ہوگیا ہے اور ہر جگہ حیرت‬‫انہونی ‪ ،‬معجزہ یا پھر کرامت کے مفہوم دیتاہے ۔ غالب کے ہاں بھی‬ ‫اسی قسم کی کیفیت لئے ہوئے ہے‬‫کہ بن کہے بھی رہے کرشمہ کہ یوں دے رکھا ہے ہم کوفریب‬ ‫انہیں سب خبر ہے کیا کہیے‬ ‫)فریب ‪ ،‬ناز معشوقانہ (‪١۸٢‬‬ ‫)پوچھے بغیر احوال معلوم ہونا(‪١۸۳‬‬

‫کعبہ ‪ :‬بیت اللہ ‪ ،‬قبلہ ‪ ،‬چوکور(‪ )١۸۴‬مربع ‪ ،‬مکہ مکرمہ ‪،‬مقا ِم حج‬ ‫)(‪١۸۵‬‬ ‫والدین ‪ ،‬والد صاحب‬ ‫محترم شخص ‪ ،‬پیر ومرشد‪ ،‬ہادی‬‫افسر بالا کا دفتر ‪ ،‬وائٹ ہاوس ‪ ،‬جی ایچ کیو انسپکریٹ ( پولیس ‪ ،‬جیل‬ ‫)خانہ جات‬ ‫جارج ڈبلیو بش‬ ‫محب ‪ ،‬محبوب‪ ،‬حبیب‬ ‫کھیل ‪:‬‬ ‫بازی ‪ ،‬بازیچہ ‪ ،‬کرتب ‪ ،‬دل بہلاوا ‪ ،‬سیر‪ ،‬مشغلہ ‪ ،‬شغل ‪ ،‬کاریگری ‪،‬‬ ‫)کام ‪ ،‬کاج ‪ ،‬فعل ‪ ،‬دھند ا ‪،‬سہل ‪ ،‬آسان (‪١۸۶‬‬ ‫کسی کا جان لینا ‪ ،‬اونٹ کے ساتھ بچے کو باند ھ کرا ونٹ ریس جتینا‬ ‫کسی حسینہ کا مرد کو ناز نخرے دکھاکر اپنا گرویدہ بنالینا‬ ‫جھوٹی محبت کا ڈھونگ رچانا‬ ‫دھوکہ ‪ ،‬فریب ‪ ،‬جھوٹ‬ ‫سبز باغ دکھانا‬ ‫گریب سے روٹی چھین‬ ‫مجبور و بے بس کا مذاق اڑانا‬

‫چھت پر چڑھا کر سیڑھی کھینچ لینا‬ ‫کسی کی جیب پر ہاتھ صاف کرنا‬ ‫سر محفل شرمندہ کرنا‬ ‫ماتحت کی بے عزتی کرنا‬‫زنا‪ ،‬چوری ‪ ،‬اسمگلنگ ‪ ،‬غداری ‪ ،‬جانبداری ‪ ،‬ناانصافی ‪ ،‬وعدہ خلافی‬ ‫‪ ،‬مکر جانا‪ ،‬منافقت ‪ ،‬سیاست‬ ‫چوکیدا ر کا گھر والوں کی چھترول کرنا‪ ،‬انہیں بندوق کی نوک پر‬ ‫رکھنا‬ ‫کمزور کے اثاثوں پردھونس سے موج اڑنا‬ ‫کمزور کی بہو بیٹی کو اپنی ملکیت سمجھنا‬ ‫زیادہ جہیزکی طلب کرنا‬ ‫چھوٹا چشمہ جس میں مویشوں کو پانی پلاتے ہیں‬ ‫فتوی بازی ‪/‬سازی‬ ‫خاوند کو الو بنانا‬ ‫خاوند‪ /‬عاشق کی جیب صاف کرنا‬ ‫جھوٹے دعوے کرنا‬ ‫مذہب اور زندگی کے معتبر حوالوں سے انکار اور ان کا مذاق اڑانا‬ ‫گدا‪:‬‬

‫) فقیر ‪ ،‬بھکاری (‪)١۸٧‬منگتا‪ ،‬غریب ‪ ،‬مفلس (‪١۸۸‬‬ ‫دنیا کی ہر ضرورت سے بے نیاز ‪ ،‬بے نیاز ‪ ،‬فارسی مثل ہے گدا‬ ‫بادشاہ ہست ونامش گدااست‪،‬گدا‬ ‫اپنی ذات میں) بادشا ہ ہے وہ محض نام کا گدا ہوتاہے(‬‫طالب ‪ ،‬سائل ‪ ،‬ضرورت مند‪ ،‬جس کی کوئی حاجت ہو ‪ ،‬دس ِت سوال‬ ‫دارز کرنے والا‬ ‫محب ‪ ،‬عاشق‬ ‫وصل کی درخواست کرنے والا‬ ‫نبی کریم ﷺ کا عاشق‪ ،‬عاشق رسول‬ ‫اللہ لوگ ‪ ،‬متقی ‪ ،‬زاہد ‪ ،‬درویش ‪ ،‬تکیہ نشین ‪ ،‬بے نیاز شخص‬ ‫جسے زیادہ سے زیادہ مال جمع کرنے کی ہوس ہو‬ ‫رشوت خور‬ ‫جوہو ِس اقتدار رکھتا ہو‬ ‫گھرگھر جاکر ووٹ مانگنے والا ‪،‬کسی سیاسی سیٹ کا امیدوار‬ ‫جو خود کو اقتدار کی کرسی کے لئے پیش کرے‬ ‫قرض کی واپسی کا تقاضا کرنے والا‬ ‫نام نہاد پیر حضرات‬ ‫جس کی کوئی انا نہ ہو‬

‫جس کا دیوالیہ نکل گیا ہو‬ ‫جس کی مارکیٹ میں ساکھ ختم ہوگئی ہو‬ ‫قرض پرچلنے والا‬ ‫محتاج‬ ‫جو میرٹ سے بالا حصولی کا طلب گار ہو‬ ‫جس کی وائٹ ہاؤس کے بغیر گاری نہ چلتی ہو‬ ‫پاکستانی معیشت‬ ‫جو ایڈوائس پر چلتا ہو‬‫گھر‪ :‬مکان ‪ ،‬خانہ ‪ ،‬رہنے کی جگہ ‪ ،‬مسکن‪ ،‬ٹھکانہ ‪ ،‬خول‪ ،‬کیس‪،‬‬ ‫بھٹ ‪ ،‬کھوہ ‪ ،‬بل ‪ ،‬گھونسلا ‪ ،‬آشیانہ ‪ ،‬وطن ‪ ،‬دیس ‪ ،‬جائے‬ ‫)پیدائش‪،‬خاندان ‪ ،‬گھرانہ (‪١۸۹‬‬ ‫قبضہ ‪ ،‬ملکیت ‪ ،‬ذاتی‬ ‫ذات ‪ ،‬اپنی ضرورت‬ ‫ٹھہراؤ ‪ ،‬پڑاؤ ‪ ،‬جہا ں ڈیر اڈال لیا جائے‬ ‫جہاں جی لگ جائے ‪ ،‬جہاں جی لگتا ہو‬ ‫دھر‬ ‫دل ‪ ،‬من ‪،‬روح ‪ ،‬دماغ ‪ ،‬آنکھیں ‪ ،‬زلفیں‬ ‫دفتر ‪ ،‬ادارہ‬

‫جہاں آرام وسکون ملتاہو‬ ‫جہاں شب باشی کی جائے‬ ‫وہ بات جوکوشش کے باوجود بھول نہ سکیں‬ ‫آڈیو ویڈیو کیسٹ ‪ ،‬فلاپی ‪ ،‬سی ڈی‬ ‫جہاں تحفظ محسوس ہو ‪،‬محفوظ کرنے کی جگہ‬ ‫دفتر ادارہ وغیرہ کے لوگ‬ ‫مال وغیرہ جمع کرنے کا مقام‬ ‫گرم‪:‬‬‫عض ِو مخصوص کو ہوس کا نشانہ بنانے کی خواہش کی شدت‬ ‫عضو مخصوص میں تناؤ‬ ‫غصہ ‪ ،‬تاؤ ‪ ،‬طیش‬ ‫بحث وتکرار‬‫وہ موقع جب معمولی سی کوشش سے کام بن سکتا ہو‪ ،‬موقع‬ ‫تیزی ‪ ،‬بھاؤ بڑھنا‬ ‫روانی ‪ ،‬ججھک ختم ہونا‬ ‫شہوانی حس کی تیز ی ‪ ،‬شہوت‬ ‫جولائی ‪ ،‬اگست کے ) دن(‬ ‫مانگ میں اضافہ ‪ ،‬ضرورت ‪ ،‬طلب‬

‫تیز مزاج ‪ ،‬سخت مزاج‬ ‫تلخ ‪ ،‬نا پسندیدہ‬ ‫تازہ ‪ ،‬بالکل نئی ‪ ،‬ابھی کی‬ ‫جس میں ابھی دم باقی ہو‬ ‫جو ش‪ ،‬جذبہ‬ ‫ابال‬ ‫جو ابھی ابھی مرا ہو‬ ‫تپ ‪ ،‬بخار‬ ‫فوری (چولھے سے اترتی ہوئی‬ ‫)جاری (بات ابھی ختم نہ ہوئی ہو‬ ‫دھڑلے والی‬ ‫ماردھاڑ سے بھر پور ‪ ،‬جس میں ایکشن زیادہ ہو‬ ‫تیز رفتاری یا متواتر استعمال سے ہیٹ بڑھنا‬ ‫جو خوف طاری کرے ‪ ،‬ایسی شدت کہ دل دہل جائے ‪ ،‬شدت‬ ‫جلتا ہوا‪ ،‬دہکتا ہو ا‪ ،‬اختلاط رکھنے والا ‪ ،‬مستعد ‪ ،‬تند ‪ ،‬تیز ‪ ،‬خفا‪،‬‬ ‫ناراض‬‫گرم اثر رکھنے والا ‪ ،‬تیز دھار ‪ ،‬شوخ‪ ،‬چلبلا ‪ ،‬صفر اوی ‪ ،‬بارونق ‪،‬‬ ‫غالب‬


Like this book? You can publish your book online for free in a few minutes!
Create your own flipbook