Important Announcement
PubHTML5 Scheduled Server Maintenance on (GMT) Sunday, June 26th, 2:00 am - 8:00 am.
PubHTML5 site will be inoperative during the times indicated!

Home Explore لفظیات غالب کا تحقیقی و ساختیاتی مطالعہ

لفظیات غالب کا تحقیقی و ساختیاتی مطالعہ

Published by maqsood5, 2017-02-02 03:15:54

Description: abk_ksr_mh.946/2016

لفظیات غالب کا تحقیقی و ساختیاتی مطالعہ
مقصود حسنی
ابوزر برقی کتب خانہ
جنوری ٢٠١٧

Search

Read the Text Version

‫تقریر کی اٹھان ‪ ،‬ذاکر کاروانی میں آنا‪ ،‬خطیب کی اٹھان ‪ ،‬خطابت کا اثر‬ ‫خوش دلی سے تیمارداری کرنا‪ ،‬خدمت گزاری‬‫ڈسپرین ‪ ،‬سی۔ اے۔سی وغیرہ کے پانی میں ڈالنے سے ہونے والا عمل‬ ‫شدید بارش‬ ‫انٹر کورس کے دوران فریقین کی حالت ‪ /‬کیفیت‬ ‫جوہر‪:‬‬ ‫قیمتی پتھر‪ ،‬خلاصہ ‪ ،‬لب لباب‪ ،‬عطر ‪ ،‬ست ‪ ،‬وہ چیز جو بذات‬ ‫خود قائم ہو‪ ،‬تلواریا فولادکے نقوش جن سے ان کی خوبی یا‬ ‫عمدگی ظاہر ہوتی ہے۔ خاصیت ‪ ،‬گن ‪ ،‬خوبی‪ ،‬ہنر ‪ ،‬کمال ‪ ،‬لیاقت ‪،‬‬ ‫استعداد‪ ،‬بھید‪ ،‬راز ‪ ،‬اصل حقیقت ‪ ،‬چالاکی ‪ ،‬چترائی ‪،‬‬ ‫آئینے کی آب وتاب ‪ ،‬نفیس لکٹری کی رگیں ‪ ،‬خودکشی‪ ،‬لڑتے لڑتے‬ ‫مارے جانا ‪ ،‬راجپوت جب دشمن سے مغلوب‬ ‫ہونے لگتے تھے تو بیوی بچوں کو ہلاک یا نذر آتش کرکے خود بھی‬ ‫‪ (Atom) ،‬ہلاک ہوجاتے تھے ۔ ایٹم‬‫تقیسم نہ ہونے والا ذّرہ (‪ )۶٠‬موتی(‪)۶١‬مروار یدا‪ ،‬نچوڑ ‪ ،‬روح ‪ ،‬و ہ‬ ‫)جزجو قائم بذات ہو(‪۶٢‬‬ ‫ملکیت ختم ہونا‪ ،‬رقم ڈوبنا‪،‬دیوالیہ نکلنا ‪ ،‬ضائع ہونا‬ ‫تعلق ٹوٹنا‬ ‫نظروں سے گرنا‬

‫ساکھ ختم ہونا‬ ‫جو انی ختم ہونا‬ ‫ہرقسم کی منفی تبدیلی‬ ‫جلوہ‪:‬‬ ‫نمائش کرنا ‪ ،‬خود کو دوسروں کو دکھانا ‪ ،‬کسی خاص انداز‬ ‫سے سامنے آنا‪ ،‬نمو دار ہونا‪ ،‬نظارہ کرنا ‪ ،‬تجلّی ‪ ،‬نور ‪ ،‬رونق ‪،‬‬‫معشوق کا ناز وا نداز سے چلنا ‪ ،‬دولہا دلہن کا آمنے سامنے بیٹھ کر‬ ‫آئینے میں دیکھنا‬ ‫بادشاہ کا جھر کے میں آبیٹھنا‬‫دیدار ‪ ،‬زیارت ‪ ،‬نظارہ ‪ ،‬درشن ‪ ،‬نمائش ‪ ،‬نمود ‪ ،‬خود نمائی ‪ ،‬حسن ‪،‬‬ ‫)جمال ‪ ،‬خوبی (‪۶۳‬‬ ‫آمد ‪ ،‬تشریف آوری ‪ ،‬نمودار ہونا‪ ،‬واردہونا‪ ،‬اچانک آمد‬ ‫کسی بھلے کے متھے لگنا‬ ‫کسی پری وثں سے سامنے ہونا‪ ،‬دیدار ہونا‬ ‫اچانک ملاقات‬ ‫کسی نئی جنس کا بازار میں آنا‬ ‫سمپل ‪ ،‬نمونہ‬ ‫رونمائی ‪ ،‬نمائش‬

‫اصل روپ دیکھنا ‪ ،‬اصلیت ملاحظہ کرنا‬ ‫دیر بعد کھانے کا میز پر چنا جانا‬ ‫جنگی مشقیں ‪ ،‬عسکری مہارت‪ ،‬دیکھنا‬ ‫کرتب ‪،‬کمال ‪ ،‬ہنر مندی ملاحظہ کرنا‪ ،‬کسی حیران کن چیز کا دیکھنا‬‫جوش‪ :‬ابال ‪ ،‬کھدبداہٹ ‪ ،‬ہیجان ‪ ،‬جذبات کا بے قابو ہونا‪ ،‬ولولہ‪ ،‬لہر ‪،‬‬ ‫موج ‪ ،‬حرارت ‪ ،‬تیزی‪ ،‬زیادتی ‪ ،‬کثرت ‪ ،‬زور ‪ ،‬مستی ‪،‬‬ ‫شہوت ‪ ،‬غصہ ‪ ،‬تعصب ‪ ،‬سرگرمی ‪ ،‬شوق‪ ،‬طغیانی ‪ ،‬دھن ‪،‬کچھ‬ ‫کرگزرنے کا جذبہ ‪ ،‬لگن‬ ‫حر یت ‪ ،‬جذبہء جہاد‬ ‫تاثیر ‪،‬اثر‬ ‫فائدہ‬ ‫حاصل‬ ‫نتیجہ ‪ ،‬جو اخذ کیاگیا ہو‬ ‫کمائی ‪ ،‬منافع ‪ ،‬بچت‪ ،‬جمع پونجی‬ ‫پنشن ‪ ،‬پروایڈنٹ فنڈ‪ ،‬جی پی فنڈ‪ ،‬گریجویٹی‬ ‫کمال ‪ ،‬وصف‪ ،‬صفت‬ ‫آگہی ‪ ،‬علم‬ ‫بل‪ ،‬توانائی ‪ ،‬دسترس ‪ ،‬شکتی ‪ ،‬طاقت‬

‫سبھاؤ ‪ ،‬ورتارا‪ ،‬داد وستد‬ ‫تخلیقی صلاحیت ‪ ،‬مادہ ء تخلیق‪،‬مادہ منویہ ‪ ،‬ویرج‬ ‫دم خم ‪ ،‬سکت‬ ‫سند‪ ،‬ڈگری‬ ‫آس ‪ ،‬امید‬ ‫آخرت کے لئے جمع کیا گیا سامان‬ ‫حرف آخر‪ ،‬آخری کلمہ ‪ /‬کلمات ‪ ،‬جو پورے کہے کا احاطہ کئے ہوئے‬ ‫ہو‬‫پوراپورا‪ ،‬نہ کم نہ زیادہ ‪ ،‬متوازن ‪ ،‬پورا‪ ،‬مکمل ‪ ،‬سالم ‪ ،‬اپنی ذات میں‬ ‫مکمل‬ ‫چارہ ‪:‬‬ ‫)علاج ‪ ،‬تدبیر ‪ ،‬دارو ‪ ،‬درستی‪ ،‬انجام‪ ،‬مدد (‪۶۴‬‬ ‫طریقہ ‪ ،‬ذریعہ ‪،‬وسیلہ‬ ‫حل ‪ ،‬دوا‪ ،‬دست سوال دارزکرنا‬ ‫رجوع ‪ ،‬دغا‬ ‫کوشش ‪ ،‬سعی وجہد‪ ،‬بھاگ دوڑ‬ ‫منت ‪ ،‬سما جت‪ ،‬رشوت ‪ ،‬مک مکا ‪ ،‬ٹی سی ‪ ،‬چاپلوسی‬ ‫قرض ‪ ،‬زکوۃ ‪ ،‬خیرات ‪ ،‬اللہ کے نام پرجو دیا جائے ‪ ،‬صدقہ ‪ ،‬بھیک ‪،‬‬

‫مدد‬ ‫سایہ ‪ ،‬سائبان‬ ‫موت ‪ ،‬خودکشی ‪ ،‬قتل ‪ ،‬قید‬ ‫شادی ‪ ،‬نکاح ‪ ،‬بندھن‬ ‫لاتعلقی ‪ ،‬عاق کرنا‪ ،‬بے دخل کرنا‬‫شکایت ‪ ،‬نالش ‪ ،‬پٹیشن‪،‬دعوی‪(،‬کے خلاف) درخواست‬ ‫آہ وزاری ‪ ،‬رونا دھونا‬ ‫اعضا کا کاٹنا‬ ‫مرہم پٹی ‪ ،‬دم درود‬ ‫پیار ‪ ،‬محبت ‪ ،‬دوستی ‪ ،‬بگڑنا ‪ ،‬غصہ ‪ ،‬سختی کرنا‬ ‫صبر شکر‪ ،‬علیحدگی ‪ ،‬دست برداری ‪ ،‬تیاگ‬ ‫سفر ‪،‬مہاجرت‬ ‫محنت مشقت‬ ‫تسلیم کرلینا‪ ،‬کسی شرط کا آخر کا ر مان لینا‬ ‫دھوکہ ‪ ،‬فریب ‪ ،‬جھوٹ‬ ‫پابا زنجیر کرنا ‪ ،‬جکڑنا‬ ‫زیردست ہونا‬ ‫چراغ‪:‬‬

‫وہ برتن جس میں تیل اور بتی ڈال کر روشن کریں ‪ِ ،‬دیا‪ ،‬لیمپ ‪ ،‬بتی‬ ‫(دیوا) ‪ ،‬بیٹا‪ ،‬فرزند‬ ‫)گھوڑے کا پچھلے پاؤں پر کھڑا ہونا(‪۶۵‬‬ ‫بادشاہ ‪ ،‬سربراہ ‪ ،‬امیر شہر‪ ،‬خاندان کا بڑا ‪ ،‬باپ‪ ،‬ماں‬ ‫چاند ‪ ،‬سورج‬ ‫لخت جگر ‪ ،‬پتر‬ ‫جس پر انحصار ہو‬ ‫حضو ْر ﷺ ‪،‬رستہ دکھانے والا‪ ،‬نبی ‪ ،‬امام ‪ ،‬پیر ‪ ،‬فقیر‪ ،‬صاحب‬ ‫تقوی ‪ ،‬ہادی ‪ ،‬مرشد‬ ‫وکیل ‪ ،‬کونسل ‪ ،‬مشورہ دینے والا‬ ‫پہلا قطرہ ‪ ،‬آغاز کرنے والا‬ ‫محبت ‪ ،‬چاہت ‪ ،‬الفت‬ ‫ملاقات ‪ ،‬وصال‬ ‫نظام ‪ ،‬دین ‪ ،‬مذہب ‪ ،‬نظریہ ‪ ،‬اسلام ‪ ،‬تھیوری‬‫عبادت گاہ ( مسجد ‪ ،‬مندر‪ ،‬گرجا‪ ،‬گرو داوارہ ‪ ،‬امام بارگاہ ‪ ،‬دیر ‪ ،‬حرم‬ ‫) وغیرہ‬ ‫جس پر معاشی انحصارہو‬ ‫مال ومنال ‪ ،‬تنخواہ ‪ ،‬معاوضہ ‪ ،‬مزدوری ‪ ،‬مختانہ ‪ ،‬عوضانہ‬

‫ناظم ‪ ،‬علاقے کا مئیر ‪ ،‬ایم این اے‪ ،‬ایم پی اے ‪ ،‬بی ڈی ممبر‪ ،‬امیر ‪،‬‬ ‫سربراہ مملکت ‪ ،‬سربراہ‬ ‫ڈاکٹر‪ ،‬زراعت آفیسر ‪ ،‬انسپکٹرکواپرایٹو سوسائٹی‬ ‫دلال‬ ‫خوبصورت بات‬ ‫گواہ ‪،‬شہادتی‬ ‫محبوب ‪ ،‬ساتھی ‪ ،‬ہمراہی‬ ‫تعاون کرنے والا ‪ ،‬مدد گار‬ ‫چراغ‪ ،‬قطب نما ‪ ،‬قطبی ستارہ‬ ‫ادھار دینے والا‬‫گھڑی ‪ ،‬اچھا وقت ‪ ،‬خوشگوار لمحے ‪ ،‬محبوب کے ساتھ بیتے لمحے‬ ‫چرچا‪:‬‬ ‫بات کا پھیلنا‪ ،‬بات کا چل نکلنا‬ ‫کسی بات کا کہنا‪ ،‬بات بتانا‬ ‫آگاہ کرنا ‪ ،‬جانکاری دینا‬ ‫وارن کرنا ‪ ،‬تنبیہ کرنا‬ ‫مشہوری ‪ ،‬اشتہار ‪ ،‬کمرشل‬ ‫ٹی وی ‪ ،‬ریڈیو‪ ،‬اخبار وغیرہ میں خبر چھپنا‬

‫پھیلانا‪ ،‬آگاہ کرنا‬ ‫راز کھلنا ‪ ،‬پوشیدہ نہ رہنا‪ ،‬بہت سے لوگوں کو معلوم ہوجانا‪ ،‬پھیلنا‬ ‫صلاح مشورہ‬ ‫حکیم کے نسخے ‪ ،‬دساور سے آئی کسی چیز یا جنس کے متعلق‬ ‫لوگوں کو معلوم ہونا‬ ‫)تذکرہ ‪ ،‬شہرت ‪ ،‬گفتگو ‪ ،‬صلاح ‪ ،‬مشورہ ‪ ،‬بحث مباحثہ (‪۶۵‬‬ ‫اعلان ‪ ،‬ڈونڈی ‪ ،‬وسل‪ ،‬نوبت یا ہارن سے آگاہی دینا‬‫گواہوں اور براتیوں کی موجودگی میں نکاح ہونا ‪ ،‬نکا ح کے پتاشے‬ ‫تقسیم کرنا‬ ‫خوشی کے مواقع پر خوشی کے اعلان کے لئے کوئی شے یا اشیاء‬ ‫تقسیم کرنا‬ ‫چمن‪:‬‬ ‫ملک ‪ ،‬گھر ‪ ،‬محلہ ‪ ،‬علاقہ ‪ ،‬جنم بھومی‬ ‫پرےؤار‪ ،‬خاندان ‪ ،‬کنبہ‬ ‫خوشیاں ‪ ،‬راحتیں ‪ ،‬مسرتیں‬ ‫ارمان ‪ ،‬تمنا ‪ ،‬خواہش‬ ‫چہرے کے بدلتے رنگ‬ ‫جہاں سے رزق حاصل ہورہاہو ‪ ،‬دکان ‪ ،‬کاروبار کی جگہ‬

‫اچھے کرم ‪ ،‬اعمال صالح‬ ‫اچھے اور مزاج سے میل کھاتے لوگوں کاسنگ‬ ‫شراب کے نشہ سے چہرے کی ہر لمحہ بدلتی رنگت‬ ‫اک نو بہا ِر ناز کو تاکے ہے پھر نگاہ چہر ہ فروغِ مے سے گلستاں‬ ‫کئے ہوئے‬ ‫)سبزہ ‪ ،‬پلاٹ ‪ ،‬کیاری ‪ ،‬خیاباں (‪۶۶‬‬ ‫وہ جگہ جہاں سبزہ پھول وغیرہ بوئیں ۔ باغ کے قطعات ‪ ،‬گلزار ‪،‬‬ ‫پھلواری‬‫سبزکیاری ‪ ،‬چھوٹا سا باغیچہ جوگھر کے اندر لگا لیتے ہیں ‪ ،‬بستاں‬ ‫)سرا‪ ،‬پھوں کا باغیچہ (‪۶٧‬‬ ‫ستاروں کے جھرمٹ‬ ‫بچوں کے کھیلنے کی جگہ ‪ ،‬جہاں بچے کھیل رہے ہوں‬ ‫حال ‪:‬‬‫موجودہ زمانہ ‪ ،‬حالت ‪ ،‬کیفیت ‪،‬حیثیت ‪ ،‬اسلوب‪ ،‬طور طریق‪ ،‬وجد ‪،‬‬ ‫بے خودی‬ ‫رقت ‪ ،‬ذکر ‪ ،‬بیان ‪ ،‬طاقت ‪ ،‬سکت ‪ ،‬دم ‪ ،‬اس وقت ‪ ،‬فی الحال ‪ ،‬اسی‬ ‫وقت‬ ‫)مجذوب ہونے کی کیفیت (‪۶۸‬‬ ‫یہ نشان بیک وقت بہت سے ک ّروں سے جڑا ہواہے مثلاا‬

‫سماع‪:‬‬ ‫قوالی ‪ ،‬حمدیہ و نعتیہ کلام ‪ ،‬مرشدیہ کلام ‪ ،‬اس کے لئے اردو میں‬ ‫ایک محاورہ حال آنا‪ /‬کھیلنا مستعمل چلا آتاہے‬ ‫حالت‪:‬‬ ‫مادہ ‪ ،‬شخص‪ ،‬جاندار(جانور) پودے‬ ‫معیشت‪:‬‬ ‫مال ‪ ،‬بھاؤ ‪ ،‬سٹاک ‪ ،‬کاروبار‪ ،‬انڈسٹری ‪ ،‬قیمت ‪ ،‬قدر‬ ‫عارضہ ‪:‬‬ ‫مر ض کس اسٹیج پر ہے‬ ‫مریض ‪:‬‬ ‫بیماری کی صورت ‪ ،‬صحت مندی کی صورت ‪ ،‬کےئر ‪ ،‬ادویات کی‬ ‫نوعیت اور فراہمی ‪ ،‬تیماری داری ‪ ،‬کہاں اور کس‬ ‫ماحول میں رکھا گیا ہے۔‬ ‫مادہ ‪:‬‬ ‫اشیاء ‪ ،‬خام یا تیار شدہ حالت میں‬ ‫وقت ‪ :‬درکار یا صر ف ہوا‬ ‫سیلاب ‪ ،‬طوفان ‪ :‬پیش گوئی ‪ ،‬رفتار ‪ ،‬س ِد باب‪ ،‬نقصان‬‫آفت‪ :‬آفت بہت کچھ چھین کر لے جاتی ہے اور بدلے میں بہت کچھ دے‬

‫جاتی ہے ۔ کیا لے گئی کیا دے گئی‬ ‫خوشی‪:‬‬ ‫خوشی کی نوعیت ‪ ،‬کچھ ملایا بگڑا ‪،‬سنورا‬ ‫غمی‪ :‬غمی کی نوعیت ‪ ،‬کیا بگڑا ‪ ،‬کیا نقصان ہوا‬ ‫تعمیر ‪ :‬نقشا ‪ ،‬کیسی ‪ ،‬اور کس مقصد کے لئے ‪ ،‬میٹریل کی نوعیت‬ ‫ایجاد‪ :‬حظ اور آسودگی کے لئے یاقتل وغارت سے متعلق‬ ‫تخلیق‪ :‬مادی ‪ ،‬فکری ‪ ،‬سماجی ‪ ،‬قلم وکاغذ سے متعلق‬ ‫تغیرات‪ :‬سماجی ‪ ،‬معاشرتی ‪ ،‬عمرانی ‪ ،‬معاشی ‪ ،‬سیاسی ‪ ،‬نفساتی‬ ‫ایمان ‪ ،‬نظریات‪ :‬کیاتھے کیا ہیں ۔نتائج ‪ ،‬رویے ‪ ،‬رجحان اور سلو ک‬ ‫کے حوالہ سے‬ ‫)حاصل‪ :‬کھیتی باڑی ‪،‬آمدنی ‪ ،‬نفع ‪ ،‬نتیجہ ‪ ،‬پھل ‪ ،‬پیداوار (‪۶۹‬‬‫)کسی چیز کا بقیہ ‪ ،‬نقدی ‪ ،‬بکری ‪ ،‬مطلب ‪ ،‬خلاصہ ‪ ،‬منافع‪ ،‬فائدہ(‪٧٠‬‬ ‫حاصل کی ہوئی چیز (‪)٧١‬پائی ہوئی چیز (‪)٧٢‬ہاتھ لگنا ‪،‬مل سکنا‬ ‫)(‪٧۳‬‬ ‫می ّسر آنا ‪ ،‬ہاتھ لگنا جو دستیاب ہوسکے‬ ‫کاروبار‪ :‬انوسٹمنٹ‬ ‫تعلق ‪ :‬الفت ‪ ،‬پیا ر ‪ ،‬چاہت ‪ ،‬محبت ‪ ،‬لگاؤ ‪ ،‬قربت‬ ‫محنت ‪ :‬عوضانہ ‪ ،‬مختانہ ‪ ،‬مزدوری‬

‫ریسریچ ‪ :‬نتائج‬ ‫کلیہ وغیرہ کے اپلائی کرنے سے جو فوائد یا نقصان سامنے آئیں‬‫کوشش‪ :‬سعی وجہد بار آور ہوئی یاکسی حدتک بہتر رہی یا ناکامی کا‬ ‫سامنا کرنا پڑا‬ ‫پرورش ‪:‬‬ ‫انسان یا جانو ر کی پرورش کے کیا نتائج رہے‬ ‫عنایت ‪:‬‬ ‫جس پر عنایت ہوئی کی حالت بدل گئی یا پہلا سا رہا‬ ‫ادھار‪ :‬دیا گیا ادھار غارت ہوگیا یا منافع بخش ثابت ہوا‬ ‫)حد‪ :‬حدبندی ‪ ،‬امتیاز‪ ،‬روکنا(‪٧۴‬‬‫کنارا‪ ،‬افق‪ ،‬سرحد‪ ،‬انتہا‪ ،‬اقلیدس کے مقررہ اصول ‪ ،‬روانہ ہونے کی‬ ‫جگہ ‪،‬احاطہ ‪ ،‬باڑہ ‪،‬سزا جو‬ ‫)شریعت اسلامیہ کے مطابق دی جائے۔ بہت زیادہ (‪٧۵‬‬ ‫)فرق(‪٧۶‬‬ ‫)مقررہ اور طے شدہ‪ ،‬موت(‪٧٧‬‬ ‫ملکیت جو تعین شدہ ہو‬ ‫اوقات ‪ ،‬حیثیت‬ ‫حف ِظ مراتب(کے مطابق) پروٹوکول‬

‫شرعی وغیر شرعی حدود کا فاصلہ‬ ‫حجاب ‪ ،‬پوشیدہ ‪ ،‬پردہ میں‬ ‫رشتوں کا شرعی احترام ‪ ،‬محرم اور نامحرم کا امتیاز‬ ‫میرٹ پر ‪ ،‬استحقاق کے مطابق اصول ‪ ،‬قاعدہ اور قانون کے مطابق‬ ‫دہلیز‪ ،‬برجی ‪ ،‬بنی‬ ‫طے شدہ ‪ ،‬مقررہ شرح‬ ‫تاح ِد نظر‬ ‫بھوک کے مطابق‬ ‫) تعین ( اختیارات کا‬ ‫ممکنہ‬ ‫پیمانہ (کے مطابق) تقسیم ‪ ،‬عنایت‬ ‫زکوۃ ‪ ،‬فطرانہ ‪ ،‬واجبات‬ ‫شرح سود‬ ‫عمر ‪ ،‬عرصہ ‪ ،‬گروی کی مدت ‪ ،‬مدت‬ ‫پیر کا کھنچا ہوا دائرہ‬‫حسرت‪:‬کسی شے کے نہ ملنے کا افسوس ‪ ،‬افسوس ‪ ،‬پشیمانی ‪ ،‬آرزو‪،‬‬ ‫)ارمان ‪ ،‬دریغ (‪٧۸‬‬ ‫خواہش ‪ ،‬تمنا‬

‫شوق‬ ‫تاسف ‪ ،‬رنج ‪ ،‬دکھ‬ ‫کاش فلا ں چیز مل جاتی یا فلاں کام اس طرح سے ہوجاتا‬ ‫کسی جگہ جانے کی خواہش ‪ ،‬کوئی چیز خریدنے کی آرزو‬ ‫حسن‪:‬‬‫خوبی ‪ ،‬عمدگی ‪ ،‬بھلائی ‪ ،‬خوش نمائی‪ ،‬دلربائی‪ ،‬خوبصورتی ‪،‬‬ ‫)جمال ‪ ،‬رونق ‪ ،‬جوبن‪ ،‬بہار(‪٧۹‬‬ ‫چمک ‪ ،‬نکھار‪ ،‬رنگ نکلنا ‪ ،‬واضح ہونا‬ ‫جو متاثرکرے‬ ‫شباب‬ ‫جچنا‪ ،‬پھب ‪ ،‬بھلا لگنا ‪ ،‬بھا جانا‬ ‫ترتیب ‪ ،‬تنظیم ‪ ،‬توازن‬ ‫میٹھے بول ‪ ،‬شایستہ گفتگو ‪ ،‬بامعنی گفتگو‬ ‫سجاوٹ ‪ ،‬آرایستہ ‪ ،‬ٹمکایا ہوا‬ ‫بناؤ سنگار‬ ‫جو بہت سوؤں میں نمایا ں ہو‬‫جاذ ِب نظر‪ ،‬اپنی بناوٹ کے حوالہ سے مقناطیسیت کا حامل ہو‬ ‫صفائی ستھرائی‬

‫اہتمام ‪ ،‬عمدہ پیش کش‬ ‫اصول کے مطابق ‪ ،‬سچ ‪ ،‬حقیقت‬ ‫جو معتبر ‪ ،‬محترم اور محبوب ٹھہرے‬ ‫جس کی جانب رغبت پید اہو‬ ‫سمڑی ‪ ،‬گلائیمر‬ ‫دیانت داری‬‫پوری پوری بانٹ ‪ ،‬استحقاق کے مطابق تقسیم ‪ ،‬پورا تول‬ ‫دو ٹوک ‪ ،‬بلا لگی لپٹی‬ ‫عدل ‪ ،‬انصاف‬ ‫غیر جانبداری‬ ‫نمو ‪ ،‬نشوونما‪ ،‬پھو ٹنا ‪ ،‬نمودار ہونا‬ ‫شناخت ‪،‬پہچان‬ ‫خود داری ‪ ،‬انا‬ ‫میرٹ‬ ‫ناز ‪ ،‬نخرے ‪ ،‬ادائیں‬ ‫لاڈلہ پن‬ ‫لے ‪ ،‬ترنگ ‪ ،‬گیت کے مطابق تھاپ‬ ‫خوش نویسی‬

‫طاقت ‪ ،‬اقتدار ‪ ،‬شکتی‬ ‫سکھ ‪ ،‬سکون ‪ ،‬آرام ‪( ،‬پیٹ بھر ) میسر‬ ‫برابر کامیل ‪ ،‬متوازن جوڑا‬ ‫گرم جوشی‪ ،‬وارن ول کم ‪ ،‬دلی خوش آمدید‬ ‫عمدہ پیکنگ ‪ ،‬عمدہ پیش کش‬ ‫کم مگر عمدہ پیش کش اور خوش ذائقہ‬ ‫خالص ‪ ،‬پاک صاف ‪ ،‬خوش لباسی‬ ‫کسی کجی اور معذوری کے بغیر‬ ‫چپ ‪ ،‬خاموشی‬ ‫حق‪:‬‬ ‫سچ ‪ ،‬صدق‪ ،‬لائق‪ ،‬واجب ‪ ،‬درست ‪ ،‬بجا‪ ،‬ٹھیک‪ ،‬ثابت ‪،‬قائم ‪،‬‬ ‫فرض‪ ،‬ذمہ داری ‪ ،‬جائز ‪ ،‬مباح‬‫انصاف ‪ ،‬صلہ ‪ ،‬بدلہ ‪ ،‬معاوضہ ‪ ،‬مزدوری ‪ ،‬انعام‪ ،‬نیک ‪ ،‬عدل‪ ،‬انصاف‬ ‫)اصلیت واقعہ ‪ ،‬منصب ‪ ،‬اختیار‪ ،‬ملکیت ‪ ،‬درست(‪۸٠‬‬ ‫میرٹ‬ ‫نکاح ‪ ،‬عقد‬ ‫)ضروری ہونا ‪ ،‬حق الامر علی ‪ ،‬آگا ہ ہونا ‪،‬حق الخبر(‪۸١‬‬

‫سچائی ‪ ،‬اصل میں ‪ ،‬احوال واقع‬ ‫جس کا کہ ہو‪ ،‬جس کی ملکیت‬ ‫پورا تول‬ ‫حیثیت کے مطابق احترام اور پرٹوکول‬ ‫جتنا کہ بنتاہو‪( ،‬کے) مطابق‬‫فرما ِن الہی ‪ ،‬کتاب اللہ ‪ ،‬فرمان نبی ﷺ ‪ ،‬مامون کا کہنا‪ ،‬ہادی اور‬ ‫مرشد کافرمایا ہوا‬ ‫توازن ‪ ،‬ترتیب ‪ ،‬مقررہ ‪ ،‬طے شدہ ‪ ،‬پورا‬ ‫متعلق ‪ ،‬اصل کے مطابق ‪ ،‬مصدقہ‬ ‫غرباو مسکین کا حصہ ‪ ،‬اقرباکا حصہ‬ ‫مکمل ‪،‬سالم ‪ ،‬پورا‪ ،‬کسی خرابی یاکجی کے بغیر‬ ‫صرا ِط مستقیم‬ ‫شک وشبہ سے بالا تر‬ ‫خالص ‪ ،‬کھرا‪ ،‬سچا‪ ،‬سچا‬ ‫خاک‪:‬‬ ‫مٹی ‪ ،‬دھول ‪ ،‬زمین ‪،‬دھرتی ‪ ،‬کچھ ذرے ‪ ،‬کچھ نہیں ‪ ،‬بالکل نہیں‬ ‫‪ ،‬راکھ ‪ ،‬بھبوت‬ ‫)کیونکر‪ ،‬کس طرح ‪ ،‬خمیر ‪،‬سرشت(‪۸٢‬‬

‫انسان کا مادہ ء تخلیق‬ ‫دامن میں سمولینے والی‬ ‫خزانے) اگلنے والی(‬ ‫معلوم ‪ ،‬نامعلوم‬ ‫خوراک) پیدا کرنے والی(‬ ‫نفی ‪ ،‬نہی کی علامت‬‫؂ مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیں سوائے خو ِن جگر ‪،‬سوجگر‬ ‫میں خاک نہیں‬ ‫نروم وملائم ‪ ،‬سخت ‪ ،‬سنگلاخ ‪ ،‬بھربھری ‪،‬شور‪ ،‬سیم‬ ‫صیغہ ء ملامت‬ ‫پانی مہیا کرنے والی‬ ‫عناصر کا منبع‬ ‫پناہ گاہ‬ ‫بے رحم درندوں کامسکن‬ ‫بدلتی رتوں کا مرکز‬ ‫حالات اور ضرورت کے مطابق) ڈھل جانے والی(‬ ‫پھیلنے کی خاصیت سے آشنا‬ ‫جس کے سینے پر خانہء خدا ہے ‪ ،‬پ ّوتر‬

‫دھرتی ) ماتا‪( ،‬جنم )بھومی(‬ ‫پیار ‪،‬نفرت ‪ ،‬بغض ‪ ،‬حسد‪ ،‬ہمدردی ‪ ،‬وغیرہ کا مرکز‬ ‫جہاں متضاد رویے اورسلیقے ایک ساتھ چلتے ہیں‬ ‫خبر‪:‬‬ ‫اطلاع ‪ ،‬آگاہی ‪ ،‬واقفیت ‪ ،‬پیغام ‪ ،‬سندیسا‪ ،‬افواہ ‪ ،‬حدیث نبوی‬ ‫ﷺ‬ ‫پتہ ‪ ،‬نشان ‪ ،‬سراغ‪،‬ہوش‪ ،‬سدھ بدھ‪،‬حال‬‫)پاتی ‪ ،‬شہرت ‪ ،‬کھوج ‪ ،‬اوسان ‪ ،‬حواس ‪ ،‬حالت کیفیت ‪ ،‬اعلان (‪۸۳‬‬ ‫آگہی ‪ ،‬علم ہونا‪ ،‬معلوم ‪ ،‬جانکاری‬ ‫بھاؤ نکلنا‬ ‫دڑے کی آواز‪ ،‬دڑا نکلنا ‪ ،‬دڑے کا نمبر معلوم ہونا‬ ‫پیش گوئی‬ ‫اٹکل ‪ ،‬ہنر یا کسب سے متعلق کسی شخص کا آگاہ ہونا‬ ‫مخبری ‪ ،‬مخبر کی دی گئی اطلاع‬ ‫بھید ‪ ،‬راز کاافشا ہونا‬ ‫خاصیت ‪ ،‬جوہر یاکمال کھلنا‬ ‫تعلق واسطہ معلوم ہونا‬ ‫سناؤنی‬

‫موت کی اطلاع‬ ‫نئی راہ نیا طریقہ سوجھنا‬ ‫متعلقات ‪ ،‬مترادفات سامنے آنا‬ ‫تجربہ ‪ ،‬مشاہدہ ‪ ،‬نتیجہ‬ ‫خط‪:‬‬ ‫لکریں ‪ ،‬حروف‪ ،‬ابرو‪ ،‬لبوں پر سبزہ ‪ ،‬مکتوب‪ ،‬لکھائی ‪ ،‬لائن ‪،‬‬ ‫)رستہ ‪ ،‬روٹ(‪۸۴‬‬‫تحریر ‪ ،‬نوشتہ ‪ ،‬نشان ‪ ،‬نامہ ‪ ،‬نیا سبزہ جو مر د کے چہرے پر آتاہے‬ ‫۔ہاتھ کا لکھا ہوا‬ ‫)حجامت ‪ ،‬اصلاح(‪۸۵‬‬ ‫چیک ‪،‬ہنڈی‬ ‫سفارشی چٹ‪ ،‬چھٹی ‪ ،‬رقعہ‬ ‫ہینڈ رائنگ ‪ ،‬خوش خطی‬ ‫کسی دفتر کی جانب سے جاری کی گئی چھٹی‬ ‫داڑھی کی ٹھپ‬ ‫معالج کا نسخہ ‪ ،‬نسخہ‬ ‫فارمولا‬ ‫پروانہ راہداری ‪ ،‬رسید ‪ ،‬شناخت کے متعلق دستاویز‬

‫)پرو فیشنل دستاویز (ڈرائیونگ لائسنس وغیرہ‬ ‫)‪(C.V‬کوائف کے متعلق دستاویز‬ ‫سمن ‪ ،‬ایف آئی آر‪ ،‬چالان‪ ،‬سرچ وارنٹ ‪ ،‬مچلکہ وغیرہ‬ ‫خطا‪:‬‬‫قصور ‪ ،‬جرم ‪،‬تقصیر‪ ،‬غلطی ‪ ،‬سہو‪ ،‬بھول ‪،‬چوک ‪ ،‬چین کا ایک شہر‬ ‫)جو مشک کے لئے مشہورہے (‪۸۶‬‬ ‫غداری ‪ ،‬مخبری ‪ ،‬ملکی راز دشمن کو مہیا کرنا‬ ‫چوری ‪ ،‬اسمگلنگ‬ ‫ناپ تول میں بددیانتی‬ ‫دھوکہ دہی ‪ ،‬فریب ‪ ،‬حیلہ ‪ ،‬ہیر اپھیری‬ ‫بڑھیا دکھا کر گھٹیا سپلائی کرنا‬ ‫برصغیر میں ) عقد ثانی(‬ ‫زنا‪ ،‬ازدواجی حقوق سے اجتناب برتنا‬ ‫بانچھ پن‬ ‫ترقی پذیر ملکوں میں ) اولا د کا زیادہ ہونا(‬ ‫نان ونفقہ فراہم نہ کرنا‬‫زن مریدی اختیار نہ کرنا‪ ،‬اپنے عزیز وں سے تعلق توڑ کر سسرالی‬ ‫رشتہ داروں کا پانی نہ بھر نا‬

‫سچ بولنا‪ ،‬ایمانداری ‪ ،‬دیانت ‪ ،‬صرا ِط مستقیم‬ ‫حکومتی طبقے کی ہاں میں ہاں نہ ملانا ‪ ،‬باس کی خوشامد سے‬ ‫دوررہنا‬ ‫حالات سے سمجھوتہ نہ کرنا‪ ،‬حالات سے منہ موڑنا‬ ‫افلاس ‪،‬گربت‪ ،‬بے چارگی ‪ ،‬بے بسی وبے کسی‬‫حقوق مانگنا ‪ ،‬حقوق سے آگہی ‪ ،‬حقوق غصب نہ کرنا‪ ،‬غصب نہ کرنا‬ ‫غیر جانبداری‬ ‫خالص اشیا فروخت کرنا ‪ ،‬زیادہ منافع نہ کمانا‬ ‫فحاشی کی مذمت کرنا‬ ‫مزاحمت ‪ ،‬کسی بڑے کی ریس کرنا‪ ،‬برابری کی باتیں کرنا‬ ‫نشانہ چوکنا‬ ‫خنجر‪:‬‬ ‫ایک ہتھیار جو چھری کی قسم کا ہوتاہے‬ ‫)چھرا‪ ،‬تلوار ‪ ،‬کٹار ‪ ،‬بچھوا (‪۸٧‬‬ ‫کھرا پن ‪ ،‬سچ‪ ،‬سچی بات‬ ‫زبان درازی ‪ ،‬گالی گلوچ ‪ ،‬بر ابھلا ‪ ،‬طعنہ منا‬ ‫بڑابول ‪ ،‬غرور ‪ ،‬تکبر‬ ‫غصہ ‪ ،‬کرود‪ ،‬آپے سے باہر ہونا‬

‫زیاں ‪ ،‬نقصان‬ ‫پچھتاوا ‪ ،‬تاسف‬ ‫انتقام ‪ ،‬بدلہ‬‫گربت‪ ،‬مفلسی‪ ،‬بے چارگی ‪ ،‬بے بسی وبے کسی ‪ ،‬مجبوری‬ ‫مہنگائی ‪ ،‬بھاؤ بڑھنا‬ ‫غربت ‪ ،‬وطن سے دوری‬ ‫بے سکونی ‪ ،‬بے چینی‬ ‫انتظار‬ ‫اضطراب‬ ‫چنتا ‪ ،‬تردد‪ ،‬پریشانی‬ ‫شک و شبہ‬ ‫بھوک پیاس‬ ‫شہوت ‪ ،‬جنسی خواہشات کا زور پکڑنا ‪ ،‬ہم جنسی ‪ ،‬اغلام‬ ‫ہوس‪ ،‬طمع ‪ ،‬لالچ ‪ ،‬مفاد پرستی‬ ‫غداری‬ ‫بے وفائی ‪ ،‬جفا‪ ،‬فلرٹ کرنا‬ ‫اسمگلنگ ‪ ،‬ٹھگی‬ ‫لڑاکی ‪ ،‬میکہ پال ‪ ،‬خود غرض ‪ ،‬زانیہ‬

‫غیر منافع بخش کاروبار میں رقم لگانا‪ ،‬دیوالیہ ‪ ،‬رقم ڈوبنا‬ ‫منفی بدیسی اقدار درآمدکرنا‬‫مرکزے سے دوری ‪ ،‬اوقات بھولنا ‪ ،‬اوقات سے باہر نکلنا ‪ ،‬تجاوز کرنا‬ ‫صحت مند اقدار کی مخالفت‬ ‫حسد ‪ ،‬بغض ‪ ،‬نفرت ‪ ،‬دشمنی‬ ‫شادی‬ ‫ذمہ داری ‪ ،‬غیر ذمہ داری‬ ‫زیر دستی ‪ ،‬غلامی ‪ ،‬اناکا مجروح ہونا ‪ ،‬خودی کا قتل‬ ‫وقت کی نزاکت نہ سمجھنا ‪ ،‬نادانی ‪ ،‬بے وقوفی ‪ ،‬سادہ لوحی‬ ‫خواب ‪ :‬وہ بات جو انسان نیند میں دیکھے ‪ ،‬رویا‪ ،‬سپنا‪ ،‬نیند ‪ ،‬خیال‬ ‫‪،‬وہم ‪،‬خواب‬ ‫)غفلت (‪۸۸‬‬ ‫پاکستان ‪ ،‬آزادی‬ ‫جیون ‪،‬زندگی ‪ ،‬زیست‬ ‫ماضی ‪ ،‬یادیں‬ ‫ایسی چیز جس کا ہاتھ لگنا ناممکنات میں ہو لیکن اس کی تمنا ہو‬ ‫بے مقصدیت ‪ ،‬بے معنویت ‪ ،‬لایعنیت‬ ‫عملی زندگی سے غیر متعلق‬

‫لاحاصل‬ ‫خوش‪:‬‬ ‫) سابقہ (خوشبو‪ ،‬خوشگوار‪ ،‬خوش طبع وغیرہ‬ ‫)شاد ‪ ،‬خوب ‪ ،‬بھلا ‪ ،‬اچھا (‪۸۹‬‬ ‫کسی بات یا معاملے کا اچھا انجام‬ ‫خوبصور ت ‪ ،‬بہتر ذائقہ ‪ ،‬اجر ‪ ،‬انعام ‪،‬جو دیکھنے میں اچھا لگے‬ ‫جو رویے میں بہتر تبدیلی لائے‬ ‫ذاتی ملکیت ہونے کا احساس‬ ‫راضی ‪ ،‬رضامندی ‪ ،‬ہاں ‪ ،‬متفق‬ ‫کوئی اعتراض نہ ہو‬ ‫صحت مند‪ ،‬بھلا چنگا ‪ ،‬تند رست‬ ‫جس میں کوئی کجی یا معذوری نہ ہو ‪ ،‬جو خراب یا گندہ نہ ہو‬ ‫مسرور ‪ ،‬شاداں ‪ ،‬شادمان ‪،‬خورسند ‪ ،‬خرم ‪ ،‬تروتازہ ‪ ،‬شاداب ‪،‬‬ ‫سرسبز‪ ،‬مقصدور‬ ‫)بامراد ‪ ،‬اچھا ‪ ،‬عمدہ (‪۸۹‬‬ ‫جو بہتر اثرات مرتب کرے‬‫داد‪ :‬عدل انصاف ‪ ،‬عطا‪ ،‬بخشیش ‪ ،‬آفرین ‪ ،‬تحسین ‪ ،‬واہ وا ‪ ،‬فریا د‪،‬‬ ‫نالش‪ ،‬سزا‬

‫)پاداش(‪۹٠‬‬ ‫اظہار مسرت ‪ ،‬خوشی کا اظہار ‪ ،‬مبارکبا د‬ ‫مثبت رائے‬ ‫کسی چیز کا اچھا ‪ ،‬بہتر یا عمدہ ہونے کا اظہار‬ ‫کامیابی کی نشانی‬ ‫کسی کام ‪ ،‬چیز یا تخلیق کے متعلق مثبت رائے‬ ‫شاباش ‪ ،‬انعام‬ ‫اچھا نتیجہ‬ ‫منافع ‪ ،‬سود‪ ،‬فائدہ‬ ‫معاوضہ ‪ ،‬عوضانہ ‪ ،‬اجر‪ ،‬صلہ ‪ ،‬مزدوری‬ ‫سر ٹیفکیٹ ‪ ،‬سند ‪ ،‬ڈپلوما‪ ،‬ڈگری ‪ ،‬شیلڈ ‪ ،‬کپ ‪( ،‬تحسینی) لیٹر‬ ‫میں سے ) حصہ(‬ ‫حیثیت ماننا ‪ ،‬تسلیم کرنا‬ ‫کسی دوا‪ ،‬دردو ‪ ،‬تعویز دھاگہ ‪ ،‬جنتر منتر کا بہتر نتیجہ‬ ‫حوصلہ افزائی ‪ ،‬ہمت بڑھانا‬‫اچھی کا ر گزاری پر سند یا شاباش ‪ ،‬معاوضہ میں اضافہ ‪ ،‬عہدہ‬ ‫بڑھانا‪/‬بڑھنا‬ ‫طنز ‪ ،‬پھبتی ‪ ،‬منفی ریمارکس ‪ ،‬دشمنی ‪ ،‬نفرت‬

‫یا دکرتا ہے مجھے ‪ ،‬؂ داد دیتا ہے مرے زخ ِم جگر کی واہ واہ‬ ‫دیکھے ہے وہ جس جانمک‬ ‫داد دینا ‪:‬‬ ‫تعریف کرنا (‪)۹١‬داد کے طور پر نمک پاشی کبھی بھی مستعمل‬ ‫نہیں رہی ۔ داد مثبت صلہ میں دی جاتی رہی ہے۔غالب نے اذیت ‪ ،‬دکھ‬ ‫‪ ،‬رنج یا تکلیف دینا کو داد کا نام دیاہے ۔ کیوں؟‬ ‫اشتیا ق میں اضافہ الف ۔‬ ‫دکھ کے بعد سکھ میسر آتاہے ب۔‬ ‫ج۔ ؂ تند ِی باد مخالف سے نہ گھبرااے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے‬ ‫اونچا اڑانے کے لئے‬‫دکھ محبوب کے طرف سے ملے گا۔ محبوب کا کچھ بھی دیا معتبر د۔‬ ‫ہوتاہے‬ ‫ھ۔ محبو ب دکھ کے سوا کچھ نہیں دیتے‬‫منفی و مثبت صلہ ‪ /‬اجر کے لے لفظ’’داد ‘‘ استعمال ہو سکتاہے بالکل‬ ‫اسی طرح ’’اچھا ‘‘منفی ومثبت مفاہیم میں استعمال ہوتاہے۔‬ ‫)اظہار (عملی یا زبانی‬ ‫)داغ‪ :‬دھبہ ‪ ،‬نشان ‪ ،‬ٹکہ (‪۹٢‬‬‫نشان ‪ ،‬چپی ‪،‬جھائیں‪ ،‬عیب ‪ ،‬کلنک کا ٹیکا ‪،‬رنج ‪ ،‬صدمہ ‪ ،‬غم ‪ ،‬رشک‬ ‫‪ ،‬حسد‪،‬کسی کی موت کا غم ‪ ،‬گرمی ‪،‬‬ ‫)جلن ‪ ،‬سوزش(‪۹۳‬‬

‫تکلیف‬ ‫طعنہ ‪ ،‬منا‬ ‫طلاق‬ ‫خرابی ‪ ،‬نقص‬ ‫بدنامی ‪ ،‬ذلت ‪ ،‬رسوائی ‪ ،‬بے عزتی‬‫حمل کے دروان خون کا دھبہ لگنا ‪ ،‬ماہوای کے پہلے اور آخری دن‬ ‫عموماا داغ لگتے ہیں۔ یوٹرس میں خرابی کی صورت‬ ‫میں داغ لگتے ہیں‬ ‫غداری‬ ‫خسارہ ‪ ،‬گھاٹا‪ ،‬نقصان‬ ‫بے وفائی ‪ ،‬جفا‬ ‫ناخوشگوار یادیں‬ ‫بےقدری‬ ‫دام‪:‬‬ ‫) جال ‪ ،‬پھندا‪ ،‬پنجرہ ‪ ،‬حقیر سا سکہ ‪ ،‬پالتوجانور(‪۹۴‬‬ ‫گھاس کھانے والے صحرائی چوپائے ‪،‬روپے کا چالیسواں حصہ ‪،‬‬ ‫)دواؤں کے تولنے کا پیمانہ ‪ ،‬ایک قدیم سکہ (‪۹۵‬‬ ‫فریب ‪ ،‬دھوکہ ‪ ،‬مکر‬

‫چکنی چیڑی باتیں ‪ ،‬لگی لیپٹی کہنا‬ ‫گاہک کو پھانسنے کے لئے آؤ بھگت کرنا‬ ‫پھانسنے کا کوئی بھی طریقہ‬ ‫حیلہ ‪ ،‬بہانہ ‪ ،‬عذر‬ ‫داؤ‪ ،‬ٹھگی ‪ ،‬نوسر بازی‬ ‫اصل(حقیقت ) کو پردے میں رکھنا‬ ‫پوشیدہ رکھنا‪ ،‬بھید میں رکھنا‬ ‫جواب ‪ ،‬پردہ‬ ‫کہنا کچھ کرنا کچھ‬ ‫داؤ پیچ‪ ،‬پنجابی لفظ ’’دا‘‘ دام کے مفاہیم بھی رکھتاہے‬ ‫الو بنانا ‪ ،‬بے وقوف بنانا‬ ‫موت ‪ ،‬اجل‬ ‫زندگی ‪ ،‬حیات‬ ‫منفی اشیاء کا حسن وجمال‬ ‫اشارہ ‪ ،‬کنایہ جس سے نقصان پہنچ سکتا ہو‬ ‫دامن‪:‬‬‫دامان ‪ ،‬جہاز کا پال ‪ ،‬فارسی لاحقہ جو آنچل یا پلو کے معنوں میں‬‫آتاہے ۔ فارسی سابقہ جو کنارہ کے معنوں میں آتاہے ۔( پاک دامن ‪،‬‬

‫)دام ِن کوہ) (‪)۹۶‬ڈھلوان (‪۹٧‬‬‫قمیض کا گھیر ا‪ ،‬قبا کا پلو ‪ ،‬پگ کا کنارہ ‪ ،‬دوپٹے کا پلو‪ ،‬پٹکے کاپلو‬ ‫کسی بڑے (‪ )۹۸‬کا ڈیرہ ‪،‬گھر یا دفتر‬ ‫برداشت ‪ ،‬حوصلہ (‪ )۹۹‬صبر‪ ،‬ظرف‬ ‫برتن کا پیندا‪ ،‬گلاس کا کنارہ‬ ‫نامکمل نشہ ‪ ،‬خمار‬ ‫پناہ گاہ‬ ‫جہاں بے خوفی اور تحفظ کا احساس ہو‬ ‫ماں کی گود‬ ‫درمیان ‪ ،‬بیچ‬ ‫موت‬ ‫دس ِت شفقت ‪ ،‬نظ ِر عنایت ‪ ،‬فضل ‪ ،‬کرم ‪،‬عنایت ‪ ،‬مہربانی‬ ‫گھنے درخت کا سایہ‬ ‫مذہب ‪ ،‬نظریہ ‪ ،‬ازم‬ ‫شہہ ‪ ،‬اشیر واد‬ ‫برسر اقتدار پارٹی کی ممبر شپ‬ ‫جہاں ظالم کو پناہ ملتی ہو‬ ‫جہاں برائی ‪ ،‬ظلم اور خرابی چھپ جاتی ہو‬

‫جی ایچ کیو ‪ ،‬سیکٹریریٹ ‪ ،‬انسپکٹر یٹ ‪ ،‬وائٹ ہاؤس‬ ‫عدالت‬ ‫مکہ مکرمہ ‪ ،‬مدینہ منورہ ‪ ،‬نجف ا شرف ‪ ،‬جیلان ‪ ،‬درویش کا تکیہ‬ ‫‪،‬مسجد‬ ‫آگہی ‪ ،‬علم ‪ ،‬شعور ‪ ،‬ادراک‬ ‫وہ جگہ جہاں نفسیاتی تسکین اور آسودگی میسر آتی ہو‬ ‫پیرو مرشد کا آستانہ‬ ‫باپ ‪ ،‬شوہر یا بھائی کا گھر‬ ‫شراب ‪ ،‬سگریٹ وغیرہ‬ ‫بنک ‪ ،‬مرکز قومی بچت‬ ‫انشورنس کمپنی‬ ‫اندھیر ‪ ،‬رات‬ ‫کوئے جاناں‬ ‫دشت‪ ،‬صحرا‬ ‫کتاب ‪ ،‬قلم کاغذ‬ ‫دفتر‪:‬‬ ‫) کاپی ‪ ،‬کتاب ‪ ،‬ریکارڈ ‪ ،‬آفس (‪١٠٠‬‬‫کاغذ‪ ،‬حساب کتاب کے کاغذ ‪ ،‬کچہری کے کاغذات ‪ ،‬بہت سے کاغذات‬

‫جو گھٹے میں بندھے ہوں ‪ ،‬بہی ‪ ،‬رجسٹر‪،‬‬‫مجموعہ حساب ‪ ،‬مجموعہ ء اشعار‪ ،‬وہ جگہ جہاں کسی محکمے کے‬ ‫کاغذات یا کتابیں رکھی جائیں ۔ طو مار ‪،‬لمبی کہانی ‪ ،‬لمبا چوڑا‬ ‫)خط‪ ،‬محکمہ سررشتہ (‪١٠١‬‬ ‫لایعنی بکواس‬ ‫دکھ تکلیف کی کھتا‬ ‫الہامی کتابیں‬ ‫حافظہ ‪ ،‬یاداشت ‪ ،‬لاشعور ‪ ،‬دماغ‬ ‫حواشی ‪ ،‬تعلیقات‬ ‫آڈیو ‪ ،‬ویڈ یو کیسٹ ‪ ،‬فلوپی ‪ ،‬سی ڈی‬ ‫لغت ‪ ،‬شرح‬ ‫کرنے کا جواز‪ ،‬وجہ )‪ (Deconstruct‬پہلی تشریح ڈی کنسرکٹ‬ ‫کائنات ‪،‬ک ّرہ‬ ‫آسمان ‪ ،‬آکاش‬‫جہاں پنچایت لگتی ہو‪ ،‬شاملات ‪ ،‬چوپال ‪ ،‬پاک ٹی ہاؤس ‪ ،‬جہاں کوئی‬ ‫جلسہ یا مجلس ہوتی ہو‪ ،‬جرگہ ‪ ،‬صلاح ومشورہ‬ ‫کرنے کی جگہ‬ ‫ہجوم ‪ ،‬مجمع ‪ ،‬جلسہ ‪ ،‬ابنوہ‬

‫یادیں‬ ‫جہاں پیش ہوکر جواب دینا پڑے ‪ ،‬جہاں سے مطلوبہ دستاویزات کی‬ ‫نقول حاصل ہوسکتی ہوں ‪ ،‬ریکارڈ روم ‪،‬‬ ‫نقل برانچ‬ ‫عدالت ‪ ،‬کسی افسر کی کار سرکار کے حوالہ سے بیٹھنے کی جگہ ‪/‬‬ ‫کمرہ‬ ‫رو ِز محشر ‪ ،‬قیامت ‪ ،‬یوم حساب‬ ‫عرش جہاں اللہ تعالی اپنی تمام صفتوں ‪ ،‬ان حد عنایات اور لامحدود‬ ‫قدرتوں کے ساتھ متمکن ہے‬ ‫)مشاعرہ (‪ )١٠٢‬مراختہ ‪ ،‬شعر وسخن کی محفل (‪١٠۳‬‬ ‫دکان‪:‬‬ ‫ہٹی ‪ ،‬لاٹ ‪ ،‬سود ابیچنے کی جگہ ‪ ،‬بکری کی جگہ ‪ ،‬فارسی‬ ‫)اوراردو میں بلا تشدید مستعمل ہے (‪١٠۴‬‬ ‫)بات (‪١٠۵‬‬ ‫)لین دین کی جگہ (‪١٠۶‬‬ ‫دھندے کی جگہ ‪ ،‬کاروبار کرنے کا مقام‬‫کسی چیز کا عام ہونا ‪ ،‬سستا پن ‪ ،‬اہمیت وحیثیت کا کم ہونا ‪ ،‬وقعت اور‬ ‫قدرومنزلت میں کمی واقع ہونا‬ ‫وہ مکان جہاں پیشہ ہوتاہو‬

‫حافظہ ‪ ،‬لاشعور‪ ،‬دل ‪ ،‬من‬ ‫جس ِم انسانی وغیر انسانی‬ ‫گلستان‬ ‫وہ سرکاری وغیرسرکاری دفاتر جہاں پبلک کا آنا جانا رہتا ہو‬ ‫)فطرت ‪ ،‬عادت ‪ ،‬طور ‪ ،‬انداز(کاروباری نوعیت‬ ‫وکلا کے دفاتر ‪ ،‬سیاسی لوگوں کے دفاتر ‪ ،‬کمشن ایجنٹس کے دفاتر‬ ‫عدالتیں ‪ ،‬سرکاری وغیر سرکاری مدارس ‪ ،‬ہسپتال ‪ ،‬معالجین کے‬ ‫کلینک ‪ ،‬سیاسی لوگوں کے ڈیرے‬ ‫ذہنیت‬ ‫لفظوں کا مجوعہ ‪ ،‬لغت ‪ ،‬کلیات ‪ ،‬دیوان‬ ‫دل‪:‬‬ ‫قلب ‪ ،‬انسانی جسم کو خون مہیا کرنے والا گوشت کا لوتھڑا‪،‬‬ ‫)ضمیر ‪ ،‬معدہ (‪١٠٧‬‬‫کسی شے کا باطن ‪،‬حوصلہ ‪ ،‬کلیجہ ‪ ،‬جرات ‪ ،‬دلیری ‪ ،‬ہمت ‪ ،‬خواہش ‪،‬‬ ‫رغبت ‪ ،‬ہوس‬ ‫رخ ‪ ،‬عندیہ ‪ ،‬توجہ ‪ ،‬مرضی ‪ ،‬خوشی ‪ ،‬سخاوت ‪ ،‬فیاضی ‪ ،‬وسط‪،‬‬ ‫)درمیان ‪ ،‬مرکز(‪١٠۸‬‬ ‫کعبہ ‪ ،‬دیر‪ ،‬بتکدہ ‪،‬آتشکدہ اٍ‬ ‫جس کی بے حد گہرائی اور وسعت ہو‬

‫اصل ‪ ،‬جزاعظم ‪ ،‬جس پر دار ومدار ہو‬ ‫)بڑی وقعت اور قدرومنزلت کا حامل (لاہور پاکستان کا دل ہے‬ ‫ہاں اور نہ یاکراہت کے اظہار کا مرکز‬ ‫سرگرمی ‪ ،‬جو ش‪ ،‬کچھ کر گزرنے پر اکسانے والا‬ ‫متحرک رکھنے والا ‪،‬توانائی فراہم کرنے والا ‪ ،‬محرک‬ ‫پسند نا پسند کی مہر ثبت کرنے والا‬ ‫)انسان ‪ ،‬شخص (انسان کا ئنات کا دل ہے‬ ‫دروازہ ‪ ،‬دہلیز‬‫کماؤ پت‪ ،‬خاندان کا نام روشن کرنے والا‪ ،‬باپ ‪ ،‬ماں ‪ ،‬محبوب ‪ ،‬دوست‬ ‫حاص ِل فکر‪ ،‬حاص ِل مطالعہ ‪ ،‬لب لباب‬ ‫شباب ‪،‬جوانی‬‫کنبے کی خوبصورت ‪ ،‬خو ش سلیقہ ‪ ،‬خوش مزاج اور بہت سارے گن‬ ‫رکھنے والی کنوری لڑکی‪،‬بہو‪ ،‬بیٹی‬ ‫دوا‪ :‬درماں ‪ ،‬دوائی ‪ ،‬معالجہ‬ ‫)دارو ‪،‬علاج (‪١٠۹‬‬ ‫دکھ‪ ،‬درد‪ ،‬مصیبت اور برے حالات میں کام آنا‬ ‫مدد کے لئے آپہنچنا‬ ‫دیوالیہ کے قریب حالا ت میں قرض مل جانا‬

‫افیون ‪ ،‬شراب ‪ ،‬ہیروین کی پڑیا‬ ‫تسلی ‪ ،‬تشفی ‪ ،‬ہمدردی‬ ‫خا ِک شفا ‪ ،‬تعویز‪ ،‬دم ‪ ،‬منتر جنتروغیرہ‬ ‫میٹھے بول‬ ‫وصل ‪ ،‬محبوب سے ملاقات ‪ ،‬جلوہ‬‫بعض حالا ت میں ڈاکٹر شادی کردینے سے شفا کا سندیسا سناتاہے‬ ‫عشاق کے لئے محبوب کی ادائیں ‪ ،‬ناز نخرے وغیرہ‬ ‫مثبت مشہورے ‪ ،‬رہنمائی‬ ‫فتح مندی ‪ ،‬کامیابی‬ ‫ہمت ‪ ،‬دلیری ‪ ،‬جرات‬ ‫حالات کا برابر مقابلہ کرتے رہنا‬ ‫رضامندی ‪ ،‬مرضی منشا کے مطابق پیش رفت‬ ‫انکار‪ ،‬برعکس اقدام‬ ‫روٹی پانی ‪ ،‬بھوک پیاسی کا س ِد باب‬ ‫جڑی بوٹیاں ‪ ،‬پتوں والی سبزیاں‬ ‫نوکری ‪ ،‬ملازمت یا مزدوری کا مل جانا‬ ‫منافع ‪،‬فائدہ ‪ ،‬لاب‬ ‫فضا کی تبدیلی‬

‫اچھا شوہر‪ ،‬اچھی بیوی‬ ‫کوئی بھی بہتری کی صور ت‬ ‫اچانک حالا ت میں تبدیلی ‪ ،‬تبدیلی‬‫) آفت ‪ ،‬مصیبت ‪ ،‬تکلیف وغیرہ (غفلت سے بیداری کا سبب بنتے ہیں‬ ‫جھوٹ ‪ ،‬دروغ‬ ‫خبر‪ ،‬اطلاع ‪ ،‬سندیسا‬ ‫تحسین وپذیری‬ ‫)تنبہہ ‪ ،‬گھڑکی ‪ ،‬جھڑکی ‪ ،‬ڈانٹ (‪١١٠‬‬ ‫دھمکی ‪:‬‬ ‫خوف ‪ ،‬ڈر ‪ ،‬گھرکی یہ لفظ ’’دھمک ‘‘ پر فارسی کی پیروی میں‬ ‫’’ی‘‘ بڑھانے سے ترکیب پایا ہے۔ دھمک ‪،‬‬ ‫پاؤں کی آواز ‪ ،‬آہٹ ‪ ،‬صد مہ جو سخت آواز سے دماغ تک پہنچے ‪،‬‬ ‫ہلکا درد سر‪ ،‬ٹیس ‪ ،‬دھڑکن ‪ ،‬گرم ہوا ‪ ،‬چمک ‪ ،‬دھمک ‪،‬خوف‬ ‫زمین کی ناہمواری (‪ )١١١‬کے معنوں میں بھی مستعمل ہے‬ ‫اوکھلی میں اناج چھڑنے سے جوآواز پید اہوتی ہے‬ ‫زلزلہ ‪ ،‬بھونچال سے زمین کا ہلنا‬ ‫توپ وغیرہ کا گولہ چھوڑنے سے جو زمین میں ارتعاش پید اہوتاہے‬ ‫آتش بازی سے سماعت پر گزرنے والی ناگواری‬

‫تڑی ‪ ،‬تھرٹ ‪ ،‬ڈرانا‬ ‫خطرناک نتائج کا سندیسا‬‫نوٹس ‪ ،‬چارج شیٹ‪ ،‬سمن‪( ،‬کی صورت) میں مقدمہ دائر کرنے کا پیغام‬ ‫عاق کرنے کا اشتہار ‪ ،‬لاتعلقی کا زبانی یا تحریری اعلان‬ ‫کی صورت میں) امداد روکنے کا پیغام(‬ ‫الٹی میٹم ‪ ،‬وارننگ‬ ‫بلڈ پریشر میں خرابی کی صور ت پید ا ہونا‪ ،‬کینسر ‪ ،‬ٹی بی (موت کی‬ ‫) دھمکی‬ ‫ہاتھ کھینچ لینا‬ ‫خاموشی‬ ‫کسی اور سے تعلق استوار کرتے نظر آنا ‪ ،‬اظہا ِر ناگواری‬ ‫)بازاری عورت سے تعلق بننا (جیب اور شہرت‬ ‫کم ہمتی ‪ ،‬کم حوصلگی‬ ‫)نشہ آور اشیا( عقل وخرد سے ہاتھ دھونے کی دھمکی ہے‬ ‫غلط تربیب ‪ ،‬غلط رہنمائی ‪ ،‬غلط مشورہ‬ ‫دھماکہ ‪:‬‬ ‫اس نشان کا تعلق ’’ دھمک ‘‘ سے ہے ۔ دھمک پر ’’ہ‘‘ کی‬ ‫بڑھوتی کر دی گئی ہے گرنے یا کودنے کی آواز ‪ ،‬توپ ‪،‬‬

‫پٹاخے یا بم کی آواز ‪ ،‬دیوار گرنے کی آواز ‪ ،‬زور کا طمانچہ‬ ‫ایک قسم کی توپ جو ہاتھیوں پر لادی جاتی تھی ‪ ،‬پتھر‪ ،‬بندوق‬ ‫)(‪١١٢‬‬ ‫گرما گرم خبر‬ ‫دکھ ‪ ،‬تکلیف ‪ ،‬درد‪ ،‬صدمہ ‪ ،‬رنج‬ ‫سردرد‬ ‫ناز ونخرہ اور اداؤں والی حسینہ‬ ‫بہو‪ ،‬لڑاکی بیوی ‪ /‬عورت‬ ‫توقع سے برعکس ہونا‬ ‫کسی راز سے پردہ اٹھنا‬‫سخت مزاج ‪ ،‬بے لحاظ ‪ ،‬ٹھک سے منہ پر کہہ دینے والا‪ ،‬منہ پھٹ‬ ‫غصہ ‪ ،‬غیض وغضب‬ ‫لڑائی ‪ ،‬جھگڑا ‪ ،‬فساد‬ ‫زبر دست برہمی ‪ ،‬بے عزتی ‪ ،‬شہر ت خرا ب ہونا‬ ‫پرائی لڑائی میں کود پڑنے والا‬ ‫اچانک موت واقع ہونا‬ ‫گھاٹا ‪ ،‬نقصان ‪ ،‬زیاں‬‫جس سے شر یا دھوکہ اور فریب کی توقع نہ ہو ‪،‬سے دھوکہ کھانا‬

‫ہار ‪ ،‬شکست ‪ ،‬شکست کاجیت میں یا جیت کا ہار میں بدل جانا‬ ‫طلاق‪ ،‬بیوگی‬ ‫کوئی کمال کی بات کرنا یا غضب کا کا م سرانجام دینا‬ ‫دھوکہ ‪ :‬دغا‪ ،‬فریب ‪ ،‬مکر ‪ ،‬غلط فہمی ‪ ،‬شبہ ‪ ،‬ہچکچاہٹ ‪ ،‬پرندوں‬‫کوڈارنے کا پتلا ‪ ،‬سراب ‪ ،‬ڈر ‪ ،‬گھبراہٹ ‪ ،‬مایوسی ‪ ،‬ظاہری صور ت‪،‬‬ ‫کوئی چیز جو دور سے صاف نظر نہ آئے‬ ‫ٹھگی ‪ ،‬بٹورنا ‪ ،‬چھل ‪ ،‬فریب سے کوئی چیز حاصل کرنا‬‫سیاست ‪،‬کہنا کچھ کرنا کچھ ‪،‬ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے‬ ‫کے اور‬ ‫ملاوٹ ‪،‬بڑھیا دکھانا گھٹیا دینا‬ ‫نو سربازی ‪ ،‬جھانسہ دینا‬ ‫منافقت ‪ ،‬غداری‬ ‫بہلانا‪ ،‬جھوٹی تسلی دینا‬ ‫وعدہ کرکے مکر جانا‬ ‫جل ‪ ،‬جھانسا‪ ،‬چکما‪،‬دم ‪ ،‬چال ‪ ،‬بہلاوا‪ ،‬بتا‪ ،‬جعل ‪ ،‬حیلہ ‪ ،‬چکی ‪،‬‬ ‫جھانولی‪ ،‬روباہ ‪ ،‬بازی ‪ ،‬تاوہ ‪ ،‬دام ‪ ،‬چرکا ‪ ،‬بناوٹ ‪،‬‬ ‫)گھڑت ‪ ،‬جھوٹ ‪ ،‬غلطی ‪ ،‬غلط فہمی ‪ ،‬مغالطہ ‪ ،‬بتولا (‪١١۳‬‬ ‫سائی کہیں ودھائی کہیں‬

‫سفید بالو ں کو خضاب کرنا‬ ‫جھر یوں کو غازے سے چھپانا‬ ‫اسمگلنگ ‪ ،‬ذخیرہ کرکے مہنگے داموں فروخت کرنا‬ ‫ذ ّرہ‪:‬‬ ‫)تھوڑا ‪ ،‬بہت کم (‪ )١١۴‬اٹیم ‪ ،‬چھوٹی سی چیز (‪١١۵‬‬ ‫بے مایہ ‪ ،‬حقیر ‪ ،‬معمولی‬ ‫کم درجہ ‪ ،‬بے حیثیت ‪ ،‬بے وقعت‬ ‫عجز ‪ ،‬فقر‪ ،‬درویش کا اپنے بار ے میں کہنا‬ ‫نہ ہونے کے برابر حصہ ملنا‬ ‫آٹے میں نمک‬ ‫اقلیت‬ ‫آمر کے سامنے کسی فرد کی حیثیت‬ ‫ناشکری کا کلمہ‬ ‫امید کی کرن‬ ‫) بھرم ‪ ،‬سفید پوش ( اپنی اصل میں‬ ‫قلیل جو ضرورت کو پورا نہ کرے‬ ‫ایمان کا تیسر ادرجہ‬‫رات ‪ :‬سورج کے غروب ہونے سے طلو ع ہونے تک کا وقت ‪ ،‬رین ‪،‬‬

‫شب ‪ ،‬مغرب ‪ ،‬اندھیرا ‪ ،‬سیاسی ‪ ،‬تاریکی‬ ‫)راتری ‪ ،‬رتیا‪،‬لیل (‪١١۶‬‬‫معاشی بدحالی ‪ ،‬مفلسی ‪ ،‬گربت‪ ،‬تنگی ترسی ‪ ،‬کاروبار ٹھپ ہونا‪،‬‬ ‫دیوالیہ ہونا‬ ‫سیاسی بحران‬ ‫آمر کو اقتدار ملنا‬ ‫فوجی حکومت ‪ ،‬مارشل لاء‬ ‫ناانصافی ‪ ،‬منصف کا جانبد ار ہونا‬ ‫بیماری ‪ ،‬معذوری‬ ‫معذور ہوجانا‬ ‫دشمنی ‪ ،‬مقدمہ بازی‬ ‫تعزیر تین سودو (‪ ،)۳٠٢‬قتل ہوجانا‬ ‫وہم ‪ ،‬شک وشبہ‬ ‫بینائی چھن جانا‬ ‫کم ہمتی ‪ ،‬بزدلی ‪ ،‬شجاعت سے محرومی‬ ‫غلامی ‪ ،‬آزادی چھن جانا ‪ ،‬اپنی مرضی نہ کر سکنا‬ ‫کسی وڈیرے کی بائیں آنکھ پر چڑھنا‬ ‫اپنی رائے کے اظہار سے معذور رہنا‬

‫ڈیکٹیشن پر کام کرنا‬ ‫عروج سے زوال کی طر ف آنا‬ ‫طلاق ‪ ،‬بیوگی‬ ‫نظروں سے گر جانا ‪ ،‬اپنی نظروں سے گرنا‬ ‫بھٹک جانا ‪ ،‬کراہ پڑنا‬ ‫کسی بازاری عورت کے عشق میں مبتلا ہونا‬ ‫کمزوری ‪ ،‬نامردی ‪ ،‬سرع ِت انزال‬ ‫ذہنی معذوری ‪ ،‬احسا ِس کمتری‬ ‫نفاق ‪ ،‬بغض ‪ ،‬حسد‪ ،‬انتقام‬ ‫دیندار طبقوں کااپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانا‬ ‫کسی بڑے آدمی کا نادانی ‪ ،‬لالچ کے سبب کھو دینا‬ ‫لالچ ‪ ،‬خود غرضی ‪ ،‬مفاد پرستی کا دور دورہ‬‫مہنگائی ‪ ،‬اشیا ء صر ف کا (مارکیٹ میں ) بحران ‪ ،‬قوت خرید کا‬ ‫کمزور پڑنا‬‫گھر میں شگاف پڑنا ‪ ،‬گھر کی مخبری گھر ہی سے ہونا‪ ،‬غداری‬ ‫اپنوں کا نظریں پھیرنا‬ ‫دودھ سے پلے کاڈسنا‬ ‫باڑ کا فصل چٹ کرجانا‬

‫قدرتی ‪ /‬سماوی آفت ٹوٹنا‬ ‫عورت کا ازدواجی معاملات میں بددیانت ہونا‬ ‫میاں بیوی میں دائمی ناچاکی پیداہونا‬ ‫غیر متوازن جوڑا بننا‬ ‫دینی حمیت سے محروم ہونا‬ ‫تکرار و بحث کا دروازہ کھلنا‬ ‫نالائق اولاد‬ ‫راز‪:‬‬ ‫فارمولا‪ ،‬حکیم کا نسخہ ‪ ،‬سرکاری دستاویزات‬ ‫کسی فرم کی انکم ٹیکس سے پوشیدہ رکھی گئی دستاویزات‬ ‫دل کے بھید ‪ ،‬من کی باتیں‬ ‫عاشق اور معشوق کی ملاقاتیں ‪ ،‬باہمی عہد وپیمان‬ ‫تاک میں بیٹھنا‬‫تنخواہ ‪ ،‬بالا آمدنی ‪ ،‬کا لا دھن ‪ ،‬بلیک مارکیٹنگ ‪ ،‬ذخیر اندوزی ‪ ،‬غبن‬ ‫وغیرہ‬ ‫ماں بہن کو دی گئی مالی امداد‬ ‫چغلی ‪ ،‬مخبری‬

‫بیت المال اور زکوۃ کی رقم پر ہاتھ صاف کرنا‬ ‫کچھ پہلے) رشوت خوری(‬ ‫علوم معرفت‬ ‫مستقبل‬ ‫)بھید(‪١١٧‬‬ ‫خفیہ یا پوشیدہ بات‬ ‫اصل مفہوم ‪ ،‬اصل تشریح‬ ‫راضی ‪:‬‬ ‫نکاح کے لئے ہاں ‪ ،‬قاضی کے کہے سے اتفاق‬ ‫جہاں بولی ختم ہو پر سودا ہو جانا ‪ ،‬سودا ہوجانا‬ ‫کرنے کے لئے ) تیار ہوجانا(‬ ‫رائے سے متفق ہونا‬ ‫مان جانا ‪ ،‬اطمینان ہونا‬ ‫قلبی سکون ‪ ،‬تسلی وتشفی ہونا‬ ‫قائل ہوجانا ‪ ،‬مائل ہونا‬‫)شاد‪ ،‬خوش ‪ ،‬رضامند‪ ،‬صابر ‪ ،‬شاکر‪ ،‬تندرست(‪١١۸‬‬ ‫کسی مردہ صنعت کا پھر سے چالوہونا‬ ‫بہتری اور خوش حالی کی صورت پید اہونا‬

‫ایمان لے آنا ‪ ،‬یقین کر لینا‬‫مناسب اور حس ِب ضرور ت ہونا کہ مضر اثرات نہ مرتب ہوتے ہوں‬ ‫فارمولے اور نسخے کے عین مطابق‬ ‫جوکسوٹی پر پورا اترتا ہو‪ ،‬جس کے خاص ہونے کا یقین ہوجائے‬ ‫جو اور جیسا کی بنیاد پر سودا ہوجانا‬ ‫جو اور جیسا می ّسر آجائے پر قنا عت کرلینا‬ ‫مخصوص دکان سے خریدار ی کرنا‬ ‫صاف کرکے استعمال میں لانا ‪ ،‬استعمال کے قابل بنانا‬ ‫کوئی شکوہ شکایت باقی نہ رہنا‬ ‫بجلی ‪ ،‬مواصلات ‪ ،‬کیبل وغیرہ کا درست ہونا‬ ‫کے مطابق) ڈھل جانا(‬ ‫دوبارہ سے آغاز ہونا‬ ‫ترتیب درست ہونا‬ ‫رحمت ‪:‬‬ ‫بالائی آمدن کا بڑھ جانا‪ ،‬بالائی آمدن‬ ‫صحت یاب ہونا‬ ‫پیٹ بھر کھانا ملنا ‪ ،‬تخلیقی قوتوں میں اضافہ ہونا‪ ،‬خوراک‬ ‫آزادی ملنا‪ ،‬پابندی اٹھنا‬

‫دوا‪ ،‬دعا‬ ‫بارش ‪ ،‬پانی‬ ‫باس کے قریب آنا ‪ ،‬چمچوں میں شامل ہونا‬ ‫اظہا ِر رائے کا موقع ملنا‬ ‫ادھار کھر ا ہونا ‪ ،‬قرض چکنا‬‫فصل کا معمول سے زیادہ ہونا‪ ،‬زیادہ منافع ہونا ‪ ،‬انواعِ نعمت می ّسر آنا‬ ‫عزت میں اضافہ ہونا‬ ‫کسی کا محتاج نہ ہونا‪ ،‬دس ِت سوال دراز نہ کرنا‬ ‫موت ‪ ،‬زندگی ‪ ،‬شفا‬ ‫ایمان پر رہنا ‪ ،‬ایمانداری‬ ‫توبہ‬ ‫والدین ‪ ،‬اولاد ‪ ،‬اچھے اور مخلص دوست ‪ ،‬ہمدرد بیوی‬ ‫کامیابی ‪ ،‬کسی کام کی تکمیل‬ ‫چھٹکارا پانا ‪ ،‬نجات ملنا‬ ‫وطن واپسی‬ ‫محبت ‪ ،‬پیار ‪ ،‬چاہت ‪ ،‬مخلص‬ ‫درویشی ‪ ،‬قناعت ‪ ،‬صبر وشکر‬ ‫سکون وقرار ‪ ،‬آرام‬

‫کرم ‪ ،‬مہربانی ‪ ،‬مینہ ‪ ،‬دردوسلام‪ ،‬صلوۃ ‪ ،‬کلمہء شفقت ‪ ،‬نوازش‬ ‫)(‪١١۹‬‬ ‫تحسین و آفرین ‪ ،‬شاباش‬ ‫رخصت‪:‬‬ ‫موت ‪ ،‬انتقال‬ ‫چھوٹ ‪ ،‬اجازت ٍ‬ ‫چل پڑنا ‪ ،‬چل دینا‬ ‫آزادی ‪ ،‬پابندی اٹھنا ‪ ،‬قدغن نہ رہنا‪ ،‬اعتراض ختم ہونا‬ ‫آخری حکم ‪ ،‬آرڈر‬ ‫لے جانے دینا‬ ‫نجات ملنا‬ ‫شفا ہونا ‪ ،‬بیماری سے اٹھنا‬ ‫سند ملنا (میں طاق ہونے کا ) سر ٹیفکیٹ ملنا‬ ‫بھاؤ کم ہوکر میسر آنا‪،‬می ّسر آنا‬ ‫پیٹ بھر کھانا دستیاب ہونا‬ ‫آرام کا موقع فراہم ہونا‬ ‫نقص دور ہونا‪ ،‬خرابی باقی نہ رہنا ‪ ،‬رکاوٹ دور ہونا‬ ‫ویز ا سٹمپ ہونا‬

‫اجازت ‪ ،‬منظوری ‪ ،‬رضا‪ ،‬روانگی ‪ ،‬کوچ ‪ ،‬جانا ‪ ،‬چلنا‪ ،‬جنازہ اٹھنے کا‬ ‫وقت ‪ ،‬وقفہ ‪ ،‬مہلت ‪ ،‬فرصت ۔ جائیں ؟‬ ‫)اجازت ہے؟ (‪١٢٠‬‬ ‫مزید موقع ملنا ‪ ،‬وقت ملنا‬ ‫عرصہ ء برزخ‬ ‫دائری سے فیصلہ تک‬ ‫کرنے دینا ‪ ،‬نہ روکنا‬ ‫ڈولی اٹھنے کاوقت‬ ‫جنا زہ پڑھنے کے بعدلواحقین سے جانے کی اجازت طلب کرنا‬ ‫رشک‪:‬‬ ‫) حسد ‪ ،‬جلن ‪ ،‬رقابت ‪،‬ہم پسند ہونے کاحسد (‪١٢١‬‬ ‫)غیر ت ‪ ،‬جلا پا(‪١٢٢‬‬ ‫یہ آرزو کہ جو چیز دوسرے کو حاصل ہے ‪،‬مجھے بھی مل جائے‪،‬‬ ‫جلایا ‪ ،‬ایرکھا‪ ،‬عدوات ‪ ،‬دشمنی ‪ ،‬رقابت‬‫رشک ‘‘ درحقیقت ایک ذہنی کیفیت کا نام ہے جس کی سرحدیں حسد ’’‬ ‫کے قریب قریب رہتی ہیں ۔ اس میں اور‬ ‫حسد میں ایک باریک سافرق ضرور باقی رہتاہے۔ کا ساملنے یا می ّسر‬ ‫آجانے کی خواہش پیدا ہوتی ہے جبکہ حسد‬ ‫میں دوسرے کو می ّسر کے برباد ہونے یا چھن جانے کا عنصر پیش‬

‫پیش ہوتاہے۔مثلاا‬ ‫ایک عورت کو سوئی گیس کی سہولت دستیاب ہے دوسری *‬ ‫عورت کے دل میں خواہش پیدا ہوتی ہے کہ‬ ‫کاش مجھے بھی یہ سہولت میسر آ جائے‬ ‫حسد میں صورتحال دوسری ہے اس میں خواہش پیدا ہوتی ہے *‬ ‫کہ پہلی عورت سے یہ سہولت چھن جائے‬ ‫اور وہ بھی دوسری عورت کی سطح پر آجائے‬ ‫یہ نشان کاروبار ‪ ،‬عہدہ ‪ ،‬عمرانی زندگی ‪ ،‬ذاتی سیٹ اپ وغیرہ *‬ ‫سے نتھی ہو کر مختلف نو ع کے مفاہیم سامنے‬‫لاتا ہے ۔ ہر ک ّرے میں اس کے تیور بدل جاتے ہیں اور مزاج میں فرق‬ ‫آجاتاہے‬‫حرکت میں اضافہ کرتاہے اور تگ و )‪ (Sign‬یہ بھی کہ یہ نشان *‬ ‫دو پر اکساتا ہے‬ ‫حسد احساس کمتری کی کھائی میں گرا دیتاہے *‬ ‫رنگ‪:‬‬ ‫برن ‪ ،‬لون ‪ ،‬فام ‪ ،‬چیزوں کی وہ خاصیت جس کی وجہ سے سور ج‬‫کی بعض کرنوں کو جذب کرلیتی ہیں اور بعض کو منعکس کرکے آنکھ‬ ‫پر ڈالتی ہیں ۔ جن کا خاص اثر آنکھ پر ہوتاہے ۔ سفید کرن سات‬ ‫رنگوں سے مرکب ہوتی ہے ۔‬‫اودا ‪ ،‬نیلا ‪ ،‬آسمانی ‪ ،‬سبز‪ ،‬زرد ‪،‬نارنجی اور سرخ ‪ ،‬اصل رنگ صر ف‬


Like this book? You can publish your book online for free in a few minutes!
Create your own flipbook