Important Announcement
PubHTML5 Scheduled Server Maintenance on (GMT) Sunday, June 26th, 2:00 am - 8:00 am.
PubHTML5 site will be inoperative during the times indicated!

Home Explore زبان غالب کا فکری‘ لسانیاتی و انضباتی مطالعہ

زبان غالب کا فکری‘ لسانیاتی و انضباتی مطالعہ

Published by maqsood5, 2017-06-28 06:26:02

Description: زبان غالب کا فکری‘ لسانیاتی و انضباتی مطالعہ
مقصود حسنی
ابوزر برقی کتب خانہ
جون ٢٠١٧

Search

Read the Text Version

‫‪701‬‬ ‫زندگی کو بطور شخص‪ ،‬جسے ملائک ف کی نے سجدہ کی ‪ ،‬کی‬ ‫آنکھ سے دیکھ اور اپنے اس دیکھنے کو ش عر فطرت طراز‬ ‫کے ق سے رق کی ۔ اس تن ظر میں‪ ،‬ان کے مرکب ت میں کچھ‬ ‫‪:‬اس قس کی خصوصی ت نظر آتی ہیں‬ ‫۔ اطراف کے ال ظ ب م نی اور است م ل میں آنے والے ہوتے‬ ‫ہیں‘ ن م نوس نہیں ہوتے۔‬‫۔ مرک میں وارد ہو کر‪ ،‬ع سے خ ص کے درجے پر ف ئز ہو‬ ‫ج تے ہیں۔‬ ‫۔ ایک دوسرے کی توضیع‪ ،‬ت سیر اور تصریح کی وج بن‬ ‫ج تے ہیں۔‬ ‫۔ ایک دوسرے کی وج ء شہرت ٹھہرتے ہیں۔‬ ‫۔ دونوں‪ ،‬ن صرف ایک دوسرے کے لئے خصوص بننے ک‬ ‫سب بنتے ہیں ب ک اپنے ق ری کی توج اور دلچسپی پر بھی‬ ‫گرفت‬ ‫کرتے ہیں۔‬ ‫۔ ایک دوسرے کو م نوی اور صوری حسن فراہ کرتے ہیں۔‬‫‪۷‬۔ ایک دوسرے کو است م لی توان ئی اور شکتی مہی کرتے ہیں۔‬‫ق ئ ب لذات منسو م ہی کی حیثیت اپنی جگ لیکن لچک ل ظوں‬

‫‪702‬‬ ‫کو مرنے نہیں دیتی۔ یہی نہیں‪ ،‬لچک کے حوال سے ل ظ‬ ‫مخصوص دائروں کے قیدی نہیں رہتے۔ مخت ف کروں میں اپنی‬ ‫جگ بن کر زندگی کے نئے حوالوں کے س تھ پیوست ہو ج تے‬ ‫ہیں۔ ’’حرکت‘‘ ل ظوں کی م نویت بدل کر اس کی ضرورت کے‬ ‫نئے دروازے کھولتی چ ی ج تی ہے اور اس کی نئی حیثیتں‬ ‫س منے لاتی رہتی ہے۔ است د غ ل کے ہ ں ترکی پ نے والے‬‫کرتے ‪ survive‬مرکب ت نئی م نویت کے س تھ نئے کروں میں‬ ‫دکھ ئی دیتے ہیں۔ ان کے مرکب ت میں ال ظ کی فطرت میں‬ ‫سیم بی عن صر منتقل ہوئے ہیں۔ ان کے مرک اض فی‪ ،‬مرک‬ ‫توصی ی بھی ہیں۔ مزے کی ب ت تو ی ہے ک زی دہ تر اطراف‬ ‫کے ال ظ بیک وقت موصوف اور ص ت کی است داد رکھتے ہیں۔‬ ‫مثلاا‬ ‫قید حی ت و بند غ اصل میں دونوں ایک ہیں‬ ‫قید‘‘ ب م نی سہی لیکن کس قس کی قید؟ ’’حی ت‘‘ کے پیوند ’’‬ ‫سے م و پڑت ہے زندگی کی قید (گرفت) ۔حی ت کس نوعیت‬ ‫کی‪ ،‬قید کی بڑھوتی ظ ہر کرتی ہے ک قید والی حی ت۔ اس طرح‬ ‫دونوں ص ت بھی ہیں موصوف بھی۔ اصل ب ت تو ی ہے ک‬ ‫دونوں ایک دوسرے کی شن خت ک وسی ہیں۔ دونوں ایک‬ ‫دوسرے کو متحرک کر رہے ہیں۔ توج ک سب بن رہے ہیں۔‬ ‫غور فرم ئیں ل ظ قید ب م نی ہوتے ہوئے بھی متحرک نہیں۔‬ ‫ایسی ہی صورت ل ظ حی ت کی ہے۔ اختلاط سے ہ چل اور‬

‫‪703‬‬ ‫تھرتھ ی سی مچ گئی ہے۔ گوی اطراف کے ال ظ ب م نی ہو کر‬ ‫بھی توج ح صل نہیں کر پ تے۔ ایک دوسرے کے ہو کر ان کی‬ ‫ک ی پ ٹ ج تی ہے۔ انھیں مت ق ش ر کے سین ریو میں ملاحظ‬ ‫کرنے سے ان کی حیثیت صدف مرواریدی کی سی ہو ج تی ہے۔‬ ‫ان کی حیثیت اہمیت اور ضرورت کو چ ر چ ند لگ ج تے ہیں۔‬ ‫م نویت ک لمب چوڑا کھ ت کھل ج ت ہے۔ جتن غور کرتے ہیں اتن‬ ‫ہی لطف بڑھت ہے اور کسی مق پر ی لطف ٹھہرا و ی بکھراؤ‬ ‫ک شک ر نہیں ہوت اور ن ہی اس ک تس سل ٹوٹنے پ ت ہے۔‬ ‫اگ ے ص ح ت میں است د غ ل کے مرکب ت کی ایک ن تم سی‬ ‫فہرست پیش کی ج رہی ہے۔عرض کئے گئے تن ظر میں ان‬ ‫مرکب ت کی ت ہی و تصریح کے س تھ کلا غ ل ک مط ل‬‫فرم ئیں ن صرف ان کی ش عری کے نئے کرے دری فت ہوں گے‬ ‫ب ک مط ل کے ذو میں بھی تغیرات واقع ہوں گے۔ ش ر کی‬ ‫‪:‬نئی قرات کی ضروت کو بھی نظر انداز نہیں کر سکیں گے‬ ‫‪:‬آ‬ ‫بق دے ہے تسکین بد آ بق موج شرا‬ ‫‪:‬آتش‬ ‫خ موش آتش خ موش کی م نند گوی جل گی‬

‫‪704‬‬ ‫دوزخ آتش دوز خ میں ی گرمی کہ ں؟‬ ‫گل‬ ‫ہوئی ہے آتش گل آ زندگ نی‬ ‫‪:‬آست ن‬ ‫ی ر آست ن ی ر سے اٹھ ج ئیں کی‬ ‫‪:‬آغوش‬ ‫خ آغوش خ ح ق زن رمیں آوے‬ ‫رقی‬ ‫نقش ن ز بت طن زب آغوش رقی‬ ‫گل‬ ‫آغوش گل کشو دہ برائے وداع ہے‬ ‫‪:‬آواز‬ ‫صور گوی ابھی سنی نہیں آواز صور کی‬ ‫‪:‬آہ‬ ‫آتشیں میری آہ آتشیں سے ب ل عنق جل گی‬ ‫بے اثر آہ بے اثر دیکھی ن ل ن ر س پ ی‬

‫‪705‬‬ ‫‪:‬آئین‬ ‫غزل خوانی میں جو گست خ ہوں آئین غزل خوانی میں‬ ‫‪ :‬آئین‬ ‫تصویر نم تیغ ست آئین تصویر نم ہے‬ ‫تمث ل دار ہے بے دم آئین تمث ل دار ہے‬ ‫سبز‬ ‫دیکھ برس ت میں آئنے ک سبز ہوج ن‬ ‫‪:‬ابر‬ ‫بہ ر ابر بہ رخمکدہ کس کے دم ک‬ ‫بہ ری‬ ‫ہے مجھے ابر بہ ری ک برس کر کھ ن‬ ‫گوہر ب ر گزرے ہے آب پ ‪ ،‬ابر گہر ب ر ہنوز‬ ‫‪:‬اق ی‬ ‫ال ت نہیں اق ی ال ت میں کوئی طو م ر ن ز ایس‬ ‫‪:‬انجمن‬ ‫ن ز اس انجمن ن ز کی کی ب ت ہے غ ل‬

‫‪706‬‬ ‫بے شمع انجمن بے شمع ہے گر بر خرمن میں نہیں‬ ‫‪:‬ب زار‬ ‫ج ں سپ ری روز ب زار ج ں سپ ری ہے‬ ‫فوجداری گر ب زار فوجداری ہے‬ ‫‪:‬ب لیں‬ ‫ی ر ج ے ہے دیکھ کے ب لین ی ر پر مجھ کو‬ ‫‪ :‬بت‬ ‫ک فر چھوڑوں گ میں ن اس بت ک فر ک پوجن‬ ‫غ لی مو کہتے تو ہو ت س ک بت غ لی مو آئے‬ ‫ب دہ‪ :‬گ آسم ن سے ب دہ گ برس کرے‬ ‫بحر‪ :‬بیکراں س ین چ ہیے اس بحر بیکراں کے لئے‬ ‫‪:‬بخت‬ ‫خ ت لوں وا بخت خ ت سے یک خوا خوش ولے‬ ‫‪:‬بر‬ ‫تج ی گرنی تھی ہ پ بر تج ی ن طور پر‬ ‫‪:‬برگ‬

‫‪707‬‬ ‫ع فیت غنچ ت شگ تن ہ برگ ع فیت م و‬ ‫‪:‬برشگ ل‬ ‫گری برشگ ل گری ع ش ہے دیکھ چ ہیے‬ ‫‪:‬بز‬ ‫بت ں ہے بز بت ں میں سخن آزردہ لبو ں سے‬ ‫خی ل حسرت نے لا رکھ تری بز خی ل میں‬ ‫غیر مے وہ کیوں بہت پیتے بز غیر میں ی ر‬ ‫ن ز میں نے کہ ک بز ن ز غیر سے چ ہیے تہی‬ ‫مے میں اور بز مے سے یوں تشن ک آؤں‬ ‫‪:‬بہ ن‬ ‫بیگ نگی وارستگی بہ ن بیگ نگی نہیں‬ ‫‪:‬پ داش‬ ‫عمل پ داش عمل کی طمع خ بہت ہے‬ ‫پ آافگ ر‬ ‫پ ئے افگ ر پ ج سے تجھے رح آی‬ ‫‪:‬پرتو‬

‫‪708‬‬ ‫خورشید اے پرتو خورشید جہ ں ت ادھر بھی‬ ‫مہت پرتومہت سیل خ نم ں ہوج ئے گ‬ ‫‪:‬پیغ‬ ‫زب نی کچھ تو پیغ زب نی اور ہے‬ ‫‪:‬پنب‬ ‫نور پنب نور صبح سے ک جس کے روزن میں نہیں‬ ‫‪:‬تبس‬ ‫پنہ ں ی پردۂ تبس پنہ ں اٹھ ئیے‬ ‫‪:‬تپ‬ ‫عش وہ تپ عش تمن ہے ک پھر صورت شمع‬ ‫‪:‬ت ی‬ ‫ضبط گر نگ ہ گر فرم تی رہی ت ی ضبط‬ ‫‪:‬تن‬ ‫مجروع چھوڑ کر ج ن تن مجروح ع ش حیف ہے‬ ‫خست تن سے سوا فگ ر ہیں اس خست تن کے پ نؤ‬ ‫‪:‬تمن‬

‫‪709‬‬ ‫بے ت ع شقی صبر ط اور تمن بے ت‬ ‫‪:‬تمث ل‬ ‫شریں کوہکن نق ش یک تمث ل شریں تھ اسد‬ ‫‪:‬ت خی‬ ‫غ ہجراں از بسک ت خی غ ہجراں چشیدہ ہوں‬ ‫‪:‬تیر‬ ‫نی کش کوئی میرے دل سے پوچھے تیر ے تیر نی کش کو‬ ‫تیغ تیز نگ ہ بے حج ن ز تیغ تیز عری ں ہے‬ ‫ست تیغ ست آئین تصویر نم ہے‬ ‫‪:‬ج‬ ‫زمرد ہو اج زمرد بھی مجھے دا پ نگ آخر‬ ‫‪:‬جذب‬ ‫بے اختی ر جذب بے اختی ر شو دیکھ چ ہیے‬ ‫‪:‬جگر‬ ‫تشن ن ز جس قدر روح بن تی ہے جگر تشن ن ز‬ ‫‪:‬چرا‬

‫‪710‬‬ ‫خ ن درویش چرا خ ن درویش ہر ک س گدائی ک‬ ‫روشن چرا روشن اپن ق ز صرصر ک مرج ں ہے‬ ‫کشت ورن ی ں بے رونقی سود چرا کشت ہے‬ ‫راہ گزار مہر گردوں ہے چرا رہ گزار ب دی ں‬ ‫مردہ چرا مردہ ہوں میں بے زب ں گور غریب ں ک‬ ‫چرخ‪ :‬بریں بن ہے چرخ بریں جس کے آست ں کے لئے‬ ‫چش ‪ :‬خریدار ک رہے چش خریدار پ احس ں مرا‬ ‫خوں فش ں ہر گل تر ایک چش خوں فش ں ہو ج ئے گ‬ ‫روزن ش ع مہر سے تہمت نگ کی چش روزن پر‬ ‫دلال چش دلال جنس رسوائی‬ ‫بد‪ ،‬طر دور چش بد تری چش طر سے واہ واہ‬ ‫مست ن ز میکدہ گر چش مست ن ز سے پ وے شکست‬ ‫وا چش وا گردیدہ آغوش و داع ج وہ ہے‬ ‫‪:‬حرف‬ ‫وف ایک ج حرف وف لکھ تھ وہ بھی مٹ گی‬ ‫‪ :‬حریف‬

‫‪711‬‬ ‫سی مست خوش ح ل اس حریف سی مست ک ک جو‬ ‫‪:‬حسرت‬ ‫دل بقدر حسرت دل چ ہیے ذو م صی بھی‬ ‫‪ :‬حک یت‬ ‫صبر گریز پ کبھی حک یت صبر گریز کہیے‬ ‫‪:‬حک ی ت‬ ‫خوں چک ں لکھتے رہے جنوں کی حک ی ت خوں چک ں‬ ‫‪:‬حسن‬ ‫خود آرا مے نے کی ہے حسن خود آرا کو بے حج‬ ‫بے پردہ حسن بے پردہ خریدار مت ع ج وہ ہے‬ ‫‪:‬حوران‬ ‫خ د حوران خ د میں تری صورت مگر م ے‬ ‫حی ت‪ :‬دہر دیتے ہیں جنت حی ت دہر کے بدلے‬ ‫‪:‬خ ک‬ ‫گ شن کف ہر خ ک گ شن شکل قمری ن ل فرس ہو‬ ‫‪:‬خ ر‬

‫‪712‬‬ ‫ال خ ر ال حسرت دیدار تو ہے‬ ‫‪:‬خ م‬ ‫مثرگ ں پھر بھی رہ ہوں خ م مثرگ ں بخون دل‬ ‫‪:‬خ ت‬ ‫جمشید ج مے خ ت جمشید نہیں‬ ‫‪ :‬خن‬ ‫مجنوں خ ن مجنوں صحرا گرد بے دروازہ تھ‬ ‫خریدار‪ :‬مت ع ج وہ حسن بے پردہ خریدار مت ع ج وہ ہے‬ ‫‪:‬خ ش‬ ‫غمزۂ خونریز خ ش غمزۂ خونریز ن پوچھ‬ ‫خط‪ :‬پی ل خط پی ل سراسر نگ ہ گ چییں ہے‬ ‫رخس ر دود شمع کش تھ ش ید خط رخس ر دوست‬ ‫‪:‬خوب ں‬ ‫دل آزار ن کھڑے ہو جئے خوب ن آزار کے پ س‬ ‫‪:‬خورشید‬ ‫جہ ں ت لوگوں کو ہے خورشید جہ ں ت ک دھوک‬

‫‪713‬‬ ‫‪:‬خوا‬ ‫سنگیں قی مت کشت ل ل بت ں ک خوا سنگیں ہے‬ ‫‪:‬خوف‬ ‫بد آموزی وگرن خوف بد آموزی عدو کی ہے‬ ‫‪:‬خون‬ ‫جگر ہے خون جگر جوش میں دل کھول کے روت‬ ‫دو ع ل ک مش ن ز کر خون دو ع ل میری گردن پر‬ ‫‪:‬دا‬ ‫پ نگ ہوا ج زمرد بھی مجھے دا پ نگ‬ ‫دل دا دل گر نظر نہیں آت‬ ‫حسرت آت ہے دا حسرت دل ک شم ر ی د‬ ‫بدگم نی ن کیوں ہو دل پ مرے دا بد گم نی شمع‬ ‫غ عش نش ط دا غ عش کی بہ ر ن پوچھ‬ ‫عیو برہنگی ڈھ نپ ک ن نے عیو برہنگی‬ ‫ط ن بد عہدی ن ج نوں کیونک مٹے دا ط ن بد عہدی‬ ‫دل دا دل گر نظر نہیں آت‬

‫‪714‬‬ ‫پشت دا پشت دست عجز ش خس بد نداں ہے‬ ‫ن تم می میں بھی ج ے ہوؤں میں ہوں دا ن تم می‬ ‫‪:‬داست ن‬ ‫! عش وہ بدخو اور میری داست ں عش طولانی‬ ‫‪:‬دام ن‬ ‫خی ل ک دام ن خی ل ی ر چھوٹ ج ئے ہے مجھ سے‬ ‫‪:‬درس‬ ‫بے خودی فن ت ی درس بے خودی ہوں اس زم نے سے‬ ‫‪ :‬درد‬ ‫ت ج ہے یوں ک مجھے درد ت ج بہت ہے‬ ‫‪:‬در‬ ‫میکدہ رندان در میکدہ گست خ ہیں زاہد‬ ‫‪:‬عدالت‬ ‫ن ز پھر کھلا ہے در عدالت ن ز‬ ‫‪:‬دشت‬

‫‪715‬‬ ‫غ میں دشت غ میں آہوئے صی د دیدہ ہوں‬ ‫مجنوں رگ لی ٰی کو خ ک دشت مجنوں ریشگی بخشے‬ ‫‪:‬دل‬ ‫مضطر تیرے کوچے ک ہے م ئل دل مضطر میرا‬ ‫گزرگ ہ خی ل دل گزر گ ہ خی ل مے و س غر ہی سہی‬ ‫گ گشت دل گ گشت مگر ی د آی‬ ‫ن ک غ کھ نے میں بودا دل ن ک بہت ہے‬ ‫‪:‬دست‬ ‫عجز دا پشت دست عجز ش خس بد نداں ہے‬ ‫‪ :‬دفتر‬ ‫امک ں یک قد وحشت سے درس دفتر امک ں کھلا‬ ‫‪:‬د‬ ‫سرد ض ف سے گری مبدل ب د سرد ہوا‬ ‫‪:‬دشمن‬ ‫شہید وف ع ی الرغ دشمن شہید وف ہوں‬ ‫‪:‬دوست‬

‫‪716‬‬ ‫بیداد نوید امن ہے بیداد دوست ج ں کے لئے‬ ‫بے تک ف بے تک ف دوست ہو جیسے کوئی غموار دوست‬ ‫‪:‬دود‬ ‫شمع دود شمع کشت تھ ش ید خط رخس ر دوست‬ ‫ش سرم تو کہوے ک دود ش آواز ہے‬ ‫‪:‬دعوت‬ ‫آ و ہوا مدت ہوئی ہے دعوت آ و ہوا کئے‬ ‫‪:‬دور‬ ‫س غر ہوئی مج س کی گرمی سے روانی دور س غر کی‬ ‫دری ‪ :‬م صی دری ئے م صی تنک آبی سے ہوا خشک‬ ‫‪ :‬دیدہ‬ ‫عبرت دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگ ہ ہو‬ ‫حیراں آئین داری یک دیدہ حیراں مجھ سے‬ ‫خونب ر ج لخت جگر دیدۂ خونب ر میں آوے‬ ‫وارستگی رکھ لیجو مرے دعو ٰی وارستگی کی شر‬ ‫‪ :‬دعو ٰی‬

‫‪717‬‬ ‫دی ر‪ :‬غیر مجھ کو دی ر غیر میں م را وطن سے دور‬ ‫‪:‬دیوار‬ ‫چمن کھل گئی م نند گل سوج سے دیوار چمن‬ ‫‪:‬دہن‬ ‫شیر دہن شیر میں ج بیٹھئے لیکن اے دل‬ ‫‪:‬ذو‬ ‫اسیری مثردہ اے ذو اسیری ک نظر آت ہے‬ ‫گرفت ری کس قدر ذو گرفت ری ہ ہے ہ کو‬ ‫‪:‬راز‬ ‫م شو راز م شو ن رسوا ہو ج ئے‬ ‫‪:‬رشت‬ ‫ال ت خطر ہے رشت ال ت رگ گردن ن ہو ج ئے‬ ‫بے گرہ ج رشت بے گرہ تھ ن خن گرہ کش تھ‬ ‫‪:‬رقص‬ ‫شرر گرمی بز ہے اک رقص شرر ہونے تک‬ ‫‪:‬رنگ‬

‫‪718‬‬ ‫شکست رنگ شکست صبح بہ ر نظ رہ ہے‬ ‫‪ :‬روز‬ ‫سی ہ جسے نصی ہو روز سی ہ میرا س‬ ‫‪:‬زب ن‬ ‫محو سپ س تمن ئے زب ں محو سپ س بے زب نی ہے‬ ‫‪ :‬زخ‬ ‫تیغ وہ زخ تیغ ہے جس کو ک دلکش کہیے‬ ‫جگر داد دیت ہے مرے زخ جگر کی واہ واہ‬ ‫‪:‬زلف‬ ‫مگر پھر ت زلف پر شکن کی آزم ئش ہے‬ ‫سی ہ زلف سی ہ رخ پ پریش ں کئے ہوئے‬ ‫‪:‬زندان‬ ‫غ کی کہوں ت ریکی زندان غ اندھیرہے‬ ‫‪:‬زندگ نی‬ ‫لذت نمک پ ش خراش دل ہے لذت زندگ نی کی‬ ‫‪:‬س غر‬

‫‪719‬‬ ‫ج س غر ج سے مرا ج س ل اچھ ہے‬ ‫‪:‬س ز‬ ‫ہستی بے صدا ہو ج ئے گ ی س ز ہستی ایک دن‬ ‫‪:‬س کن ن‬ ‫خط پ ک دیکھو اے س کن ن خط پ ک‬ ‫‪ :‬سی‬ ‫ت ک س ی ت ک میں ہوتی ہے ہوا موج شرا‬ ‫‪ :‬سرم‬ ‫م ت سرم م ت نظر ہوں مری قیمت ی ہے‬ ‫‪:‬سبد‬ ‫گل سبد گل کے ت ے بند کرے ہے گ چیں‬ ‫‪:‬ست رہ‬ ‫گوہر فروش کی اوج پر ست رۂ گوہر فروش ہے‬ ‫‪:‬سرور‬ ‫تپ کیجے بی ں سرور تپ غ کہ ں ت ک‬ ‫‪:‬س ر‬

‫‪720‬‬ ‫عش س ر عش میں کی ض ف نے راحت ط بی‬ ‫‪:‬س یدی‬ ‫دیدہ س یدی دیدۂ ی قو کی پھرتی ہے زنداں پر‬ ‫‪:‬سین‬ ‫ع ش ن پوچھو سین ع ش سے آ تیغ نگ ہ‬ ‫اہل ہوس کی اس نے گر سین اہل ہوس میں ج‬ ‫پر خوں ج نتے ہیں سین پر خوں کو زنداں خ ن ہ‬ ‫‪:‬ش‬ ‫ہجر زہرہ گر ایس ہی ش ہجر میں ہوت ہے آ‬ ‫‪:‬ش‬ ‫غ کہوں کس سے میں کی ہے ش غ بری بلا ہے‬ ‫فرقت گر ن اندوہ ش فرقت بی ں ہو ج ئے گ‬ ‫مہت پی جس قدر م ے ش مہت میں شرا‬ ‫ہجر ش ہ ئے ہجر کو بھی رکھوں گر حس میں‬ ‫‪:‬ش ع‬ ‫مہر ش ع مہر سے تہمت نگ کی چش روزن پر‬

‫‪721‬‬ ‫‪:‬ش‬ ‫آتش لپٹن پر نی ں میں ش آتش ک آس ں ہے‬ ‫‪:‬شر‬ ‫رسوائی شر رسوائی سے ج چھپن نق خ ک میں‬ ‫‪:‬شرار‬ ‫سنگ شرار سنگ نے تربت پ میری گ ش نی کی‬ ‫‪:‬شکست‬ ‫آرزو ح صل ال ت ن دیکھ جز شکست آرزو‬ ‫‪:‬شمع‬ ‫پریش ن ہونگ مثل گل شمع پریش ں مجھ سے‬ ‫‪:‬شور‬ ‫پند ن صح شور پند ن صح نے زخ پر نمک چھڑک‬ ‫‪:‬شوخی‬ ‫دنداں عرض ن ز شوخی دنداں برائے خندہ ہے‬ ‫اندیش ن لائی شوخی اندیش ت رنج نو میدی‬

‫‪722‬‬ ‫‪:‬شو‬ ‫فضول شو فضول و جر ت رندان چ ہیے‬ ‫‪ :‬شکوہ‬ ‫بیداد ہے تق ض ئے ج شکوۂ بیداد نہیں‬ ‫شہید گزشت م و ہوا ح ل شہیدان گزشت‬ ‫‪:‬شرا‬ ‫طہور کی ب ت ہے تمہ ری شرا طہور کی‬ ‫‪:‬صبح‬ ‫بہ ر صبح بہ ر پنب مین کہیں جسے‬ ‫صدا‪ :‬خندۂ دل چٹکن غنچ و گل ک صدائے خندۂ دل ہے‬ ‫‪ :‬ضر‬ ‫تیش بضر تیش وہ اس واسطے ہلاک ہوا‬ ‫‪:‬ض ف‬ ‫دم جبک میں کرت ہوں اپن شکوۂ ض ف دم‬ ‫‪:‬ط قت‬

‫‪723‬‬ ‫سخن کہتے ہیں ج رہی ن مجھے ط قت سخن‬ ‫گ ت ر رہی ن ط قت گ ت ر اگر ہو بھی‬ ‫‪:‬طبع‬ ‫خریدار لیکن عی ر طبع خریدار دیکھ کر‬ ‫‪:‬ط ن‬ ‫ن ی فت ہ ں اہل ط کون سنے ط ن ن ی فت‬ ‫‪:‬طرہ‬ ‫پر پیچ اگر اس طرۂ پر پیچ ک پیچ وخ نک ے‬ ‫‪:‬طوف ن‬ ‫حوادث اہل بنیش کو ہے طوف ن حوادث مکت‬ ‫صدا‪ :‬آ آمد سیلا طوف ن صدائے آ ہے‬ ‫‪:‬ع ش‬ ‫بیم ر خو وقت آئے ت اس ع ش بیم ر کے پ س‬ ‫‪:‬ع شقی‬ ‫صبر ط ع شقی صبر ط اور تمن بے ت‬ ‫‪:‬عر‬

‫‪724‬‬ ‫ان ل دری زمیں کو عر ان ل ہے‬ ‫‪:‬عذر‬ ‫مستی ورن ہ چھیڑیں گے رکھ کر عذر مستی ایک دن‬ ‫‪:‬عرض‬ ‫یک فغ ں ہجو ن ل حیرت ع جز عرض یک فغ ں ہے‬ ‫‪ :‬عہد‬ ‫تجدید تمن کف افسوس عہد تجدید تمن ہے‬ ‫‪:‬عیش‬ ‫رفت ف ک سے ہ کو عیش رفت ک کی کی تق ض ہے‬ ‫‪:‬غ رتگر‬ ‫ن موس غ رتگر ن موس ن ہو گر ہوس زر‬ ‫‪:‬غرور‬ ‫دوستی غرور دوستی آفت ہے تو دشمن ن ہو ج ئے‬ ‫‪ :‬غسل‬ ‫صحت ش ہ کی ہے غسل صحت کی خبر‬ ‫‪:‬غرق‬

‫‪725‬‬ ‫مے جو ہواغرق مے بخت رس رکھت ہے‬ ‫‪:‬غلا‬ ‫س قی کوثر غلا س قی کوثر ہوں مجھ کو غ کی ہے‬ ‫‪:‬غ‬ ‫عش ‪،‬روزگ ر غ عش گر ن ہوت غ روزگ ر ہوت‬ ‫پنہ ں تیرے چہرے سے ہو ظ ہر غ پنہ ں میرا‬ ‫فرا غ فرا میں تک یف سیر ب ن دو‬ ‫گیتی بہت سہی غ گیتی شرا ک کی ہے‬ ‫ہستی غ ہستی ک اسد کس سے ہو جز مرگ علاج‬ ‫‪:‬فکر‬ ‫دنی فکر دنی میں سر کھپ ت ہوں‬ ‫‪:‬فرصت‬ ‫غش دل میں آ ج ئے ہے ہوتی ہے جو فرصت غش سے‬ ‫کش کش غ فرصت کش کش غ پنہ ں سے گر م ے‬ ‫‪:‬فصل‬ ‫بہ ری ہ ں نش ط آمد فصل بہ ری واہ واہ‬

‫‪726‬‬ ‫آمد فصل لال ک ری ہے‬ ‫‪:‬فتن‬ ‫شور قی مت فتن شور قی مت کس کے آ و گل میں ہے‬ ‫‪:‬ق تل‬ ‫دراز دستی درازدستی ق تل کے امتح ں کے لئے‬ ‫‪:‬قب‬ ‫مقصد قب مقصد نگ ہ نی ز‬ ‫‪:‬قطرہ‬ ‫خون بس ط عجز میں تھ ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھی‬ ‫‪:‬ق ل‬ ‫ابجد تجھ سے قسمت میں مری صورت ق ل ابجد‬ ‫‪:‬ق ز‬ ‫صرصر چرا روشن اپن ق ز صرصر ک مرج ں ہے‬ ‫‪:‬قید‬ ‫ہستی قید ہستی سے رہ ئی م و‬ ‫‪:‬ک غذی‬

‫‪727‬‬ ‫پیرہن ک غذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر ک‬ ‫‪:‬ک غذ‬ ‫آتش زدہ برنگ ک غذ آتش زدہ نیرنگ بے ت بی‬ ‫‪:‬کب‬ ‫دل سمندر بروئے س رہ کب دل سمندر کھینچ‬ ‫‪:‬ک فر‬ ‫فتن رب ی ک فر فتن ط قت رب کی‬ ‫کف‪ :‬خس اے عندلی یک کف خس بہر آشی ں‬ ‫‪:‬گردش‬ ‫رنگ طر گردش رنگ طر سے ڈرائیے‬ ‫‪:‬گدا‬ ‫کوچ میخ ن گدائے کوچ میخ ن ن مراد نہیں‬ ‫‪ :‬گرمی‬ ‫بز گرمی بز ہے اک رقص شرر ہونے تک‬ ‫ت و تواں ہر چند پشت گرمی ت و تواں نہیں‬ ‫‪ :‬گرد‬

‫‪728‬‬ ‫س حل گرد س حل ہے بزخ موج دری نمک‬ ‫‪:‬گ ہ‬ ‫گزر خی ل موج گل سے چراغ ں ہے گزرگ ہ خی ل‬ ‫‪:‬گریب ں‬ ‫چ ک گریب ں چ ک ک ح ہوگی ہے میری گردن پر‬ ‫‪:‬گم ن‬ ‫رنج خ طر ہ سے عبث ہے گم ن رنج خ طر‬ ‫‪ :‬گواہ‬ ‫عش پھر ہوئے ہیں گواہ عش ط‬ ‫گور‪ :‬غریب ں‬ ‫چرا مردہ ہوں میں بے زب ں گور غریب ں ک‬ ‫لاش‪ :‬بے ک ن‬ ‫ی لاش بے ک ن اسد خست ج ں کی ہے‬ ‫ل ‪ :‬خشک‬ ‫ل خشک در تشنگی مردگ ں ک‬ ‫عیس ٰی ل عیس ٰی کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنب نی‬

‫‪729‬‬ ‫‪:‬لذت‬ ‫زندگ نی نمک پ ش خراش دل ہے لذت زندگ نی‬ ‫زخ سوزن غیر سمجھ ہے لذت زخ سوزن میں نہیں‬ ‫‪:‬لطف‬ ‫بد خوای ں تک ف برطرف ہے ج نست ں تر لطف بد خوی ں‬ ‫‪:‬محیط‬ ‫گری دل محیط گری و ل آشن ئے خندہ ہے‬ ‫‪:‬مت ع‬ ‫بردہ مت ع بردہ کو سمجھے ہوئے ہیں قرض رہزن پر‬ ‫سخن بک ج تے ہیں ہ آپ مت ع سخن کے س تھ‬ ‫محشر ست ں‪ :‬بے قراری محشر ست ں بے قراری ہے‬ ‫‪:‬مزاج‬ ‫ب غمی اس ب غمی مزاج کو گرمی ہی راس ہے‬ ‫‪:‬مر‬ ‫اسیر مث ل ی مری کوشش کی ہے ک مر اسیر‬ ‫‪:‬مریض‬

‫‪730‬‬ ‫عش لو ہ مریض عش کے تیم ر دار ہیں‬ ‫‪:‬م ہ‬ ‫نو چرخ وا کرت ہے م ہ نو سے آغوش و داع‬ ‫مت ع‪ :‬ہنر سمجھ ہوں دل پذیر مت ع ہنر کو میں‬ ‫‪ :‬مدح‬ ‫ن ز عہدے سے مدح ن ز کے ب ہر ن آ سک‬ ‫‪:‬مشت‬ ‫خ ک صحرا ہم ری آنکھ میں یک مشت خ ک ہے‬ ‫خس بے تک ف ہوں وہ مشت خس ک گ خن میں نہیں‬ ‫‪:‬مکت‬ ‫غ لیت ہوں مکت غ دل میں سب ہنوز‬ ‫‪:‬موج‬ ‫خوں موج خوں سر سے گزر ہی کیوں ن ج ئے‬ ‫ب دہ شیشے میں نبض پری پنہ ں ہے موج ب دہ سے‬ ‫شرا موج شرا یک مثرہ خوا بن ک ہے‬ ‫گل ‪ ،‬ش ‪ ،‬صب موج گل موج ش موج صب موج شرا‬

‫‪731‬‬ ‫محیط آ محیط آ میں م رے ہے دست و پ ک یوں‬ ‫مے لرزے ہے موج مے تری رفت ر دیکھ کر‬ ‫ہستی موج ہستی کو کرے فیض ہوا موج شرا‬ ‫‪:‬موج‬ ‫سبزہ نو حیز موج سبزۂ نو خیز سے ت موج شرا‬ ‫گل موج گل سے چراغ ں ہے گزر گ ہ خی ل‬ ‫‪:‬موس‬ ‫گل شرح ہنگ م ہستی ہے زہے موس گل‬ ‫‪:‬مو‬ ‫آتش دیدہ موئے آتش دیدہ ہے ح ق مری زنجیر ک‬ ‫‪ :‬مے‬ ‫عشرت مئے عشرت کی خواہش س قی گردوں سے کی کیجئے‬ ‫‪:‬منکر‬ ‫وف مشہد ع ش سے کوسوں تک جو اگتی ہے حن‬ ‫‪:‬مین‬

‫‪732‬‬ ‫بے شرا مین ئے بے شرا و دل بے ہوائے گل‬ ‫نگ ہ‪ :‬ن ک می ن ک می نگ ہ ہے بر نظ رہ سوز‬ ‫‪:‬ن موس‬ ‫پیم ن خ ک میں ن موس پیم ن محبت مل گئے‬ ‫‪ :‬نم‬ ‫اعم ل نقل کرت ہوں اسے ن م اعم ل میں میں‬ ‫‪:‬ن ف‬ ‫زمین‪ ،‬غزال ن ف زمیں ہے ن ک ن ف غزال ہے‬ ‫‪:‬ن ل‬ ‫ب بل ن ل ب بل ک درد اور خندۂ گل ک نمک‬ ‫‪ :‬نسخ‬ ‫مرہ ن پوچھ نسخ مرہ جراحت دل ک‬ ‫‪:‬نغم‬ ‫ش دی نوح غ ہی سہی نغم ش دی ن سہی‬ ‫دل نغم ہ ئے دل کو بھی اے دل غنیمت ج نئے‬ ‫‪:‬نقش‬

‫‪733‬‬ ‫قد ک ش روک نقش قد دیکھتے ہیں‬ ‫وف دہر میں نقش وف وج تس ی ن ہوا‬ ‫‪:‬ن س‬ ‫عطر میرا رقی ہے ن س عطر س ئے گل‬ ‫‪:‬نق‬ ‫حسن واکر دئیے ہیں شو نے بند نق حسن‬ ‫‪:‬نوید‬ ‫امن نوید امن ہے بیداد دست ج ں کے لئے‬ ‫‪:‬ننگ‬ ‫پیری ننگ پیری ہے جوانی میری‬ ‫‪:‬نگ ہ‬ ‫بے حج نگ ہ بے حج ن ز تیغ تیز عری ں ہے‬ ‫گر گر نگ ہ گر فرم تی رہی ت ی ضبط‬ ‫سویدا گ دست نگ ہ سویدا کہیں جسے‬ ‫عجز نگ ہ عجز سرشت سلامت ہے‬ ‫غ ط ی نگ ہ غ ط انداز تو س ہے ہ کو‬

‫‪734‬‬ ‫‪ :‬نگ‬ ‫چش سرم س نگ چش سرم س کی ہے‬ ‫غب ر بے خون دل ہے چش میں موج نگ غب ر‬ ‫‪ :‬وادی‬ ‫مجنوں ع ل غب ر وحشت مجنوں ہے سر بسر‬ ‫‪:‬وداع‬ ‫ہوش بی رقی سے نہیں کرتے و داع ہوش‬ ‫‪:‬وعدہ‬ ‫دلدار پچ آپڑی ہے وعدۂ دلدار کی مجھے‬ ‫صبر آزم ی ق تل وعدۂ صبر آزم کیوں‬ ‫وقت‪ :‬ش‬ ‫ج دہ رہ خور کو وقت ش ہے ت ر ش ع‬ ‫‪:‬ہلاک‬ ‫فری وف ہے کس قدر ہلاک فری وف ئے گل‬ ‫حسرت کس قدر ی ر ہلاک حسرت پ بوس تھ‬ ‫‪:‬ہجو‬

‫‪735‬‬ ‫ن امیدی بس ہجو ن امیدی خ ک میں مل ج ئے گی‬ ‫ن ل ہجو ن ل حیرت ع جز عرض یک فغ ں ہے‬ ‫‪:‬ہنگ‬ ‫بے خودی سر پ ئے خ پ چ ہیے ہنگ بے خودی‬ ‫‪:‬ہستی‬ ‫رون رون ہستی ہے عش خ ن ویراں س ز سے‬ ‫‪:‬ہوس‬ ‫سیر و تم ش ہوس سیر و تم ش سو وہ ک ہے ہ کو‬ ‫‪:‬ہنگ م‬ ‫زبونی ہمت ہنگ م زبونی ہمت ہے ان ل‬ ‫ہستی شرح ہنگ م ہستی ہے زہے موس گل‬

‫‪736‬‬ ‫غ ل ایک عظی مح ک تکر‬ ‫ش عر اپنے تجرب ت اور احس س ت کو ق بل توج ‪ ،‬ج ندار اور‬ ‫موثر بن نے کے لئے کئی ایک طریقے اختی ر کرت ہے۔ ان میں‬ ‫سے ایک ل ظی تصویر یں تخ ی کرن ہے۔وہ اپنے تجربے اور‬ ‫احس س کو ایس وجودعط کرت ہے جو پڑھنے والے کی آنکھوں‬ ‫کے س منے گھو ج ت ہے۔ ش عر کے ی ل ظی پیکر محض‬ ‫مح ک تی کی یت پیش نہیں کرتے ب ک اس کے ان تجرب ت اور‬‫احس س ت کے ق ئ مق ہوتے ہیں جن کے نتیجے کے طور پران‬ ‫ک وجود استوار ہوت ہے۔ تشبی ک ت بھی مم ث ثوں سے ہے‬ ‫لیکن امیج تشبی سے زی دہ است رے کے دائرہ عمل میں آج تی‬ ‫ہے ت ہ ان مم ث ثوں کو است رے ک ن نہیں دی ج سکت ۔ پھر‬ ‫بھی ان کے م نوی س یق سے کندھ ملا ہی لیت ہے۔‬ ‫غ ل نے اپنے تجرب ت مش ہدات اور احس س ت کو موثر بن نے‬ ‫اور ق ری کی پوری توج ح صل کرنے کے لئے بڑی ش ندار‬ ‫تصویریں تخ ی کی ہیں۔ جس تجربے ی احس س کی تصویر بن ت‬ ‫ہے ق ری کی روح میں اتر کر سوال بن ج تی ہے اور پھر ق ری‬ ‫کے سوچ کے دروازے بند نہیں ہونے دیتی ۔غ ل ک می امیجز‬ ‫کے لئے ل ظوں کی تلاش میں کوت ہی نہیں کرتے۔ اگ ے ص ت‬ ‫میں غ ل کے چند ایمجز پیش کئے گئے ہیں جو غ ل کے‬

‫‪737‬‬ ‫‪ :‬عظی مح ک تکر ہونے کی واضح دلیل ہے‬ ‫خموشی میں نہ ں خوں گشت لاکھوں آرزوئیں ہیں *‬ ‫چرا مردہ ہوں میں بے زب ں گور غربی ں ک‬ ‫ایسی آرزوئیں جو تشن تکمیل ہیں‪ ،‬اظہ ر سے م ذوررہی ہیں ‪،‬‬ ‫کیسی ہوں گی ؟ ی ان کے مت انس نی روی کیس ہون چ ہئے‪،‬‬ ‫لا ی نی سوال نہیں ہیں۔ انس نی روی موجودکے مت اور مط ب‬‫س منے آت ہے ۔ جو چیز‪ ،‬م م ی ح دث بص رت کی گرفت سے‬ ‫ب ہر ہوا س سے مت محبت‪ ،‬ن رت‪ ،‬ہمدردی ی غص وغیرہ‬ ‫پیدا ہون بے م نی سی ب ت ہے۔ اسی طرح اگر اظہ ر ہوج ئے تو‬ ‫بھی رد عم ی کی یت س منے نہیں آتی ۔حقیقی روی ت ہی ترکی‬ ‫پ ت ہے ج کوئی چیز ی م م مش ہدے میں آئے گ آدمی بڑے‬‫ملائ اور پر سوز انداز میں کہت ہے ک میرے دل میں فلاں فلاں‬ ‫آرزوئیں ہیں اور شدید ٹوٹ پھوٹ ک شک رہیں۔ ی ملائ اور پر‬ ‫سوز انداز صرف سننے تک محدود رہے گ ی زب نی کلامی‬ ‫ہمدردی کے رسمی سے بول میسر آسکیں گے۔‬‫غ ل نے اپنے اس ش ر کے دوسرے مصرعے میں تشن تکمیل‬‫اور خ موشی آرزوؤں کو تمثی ی وجود دے دی ہے۔اس وجود کے‬ ‫حوالے سے ایک روی وجود میں آت ہے۔ وہ قبرست ن جہ ں پر‬ ‫دیسی دفن ہیں ‪ ،‬ایسے قبرست ن کے لئے کوئی خدمت گ ر مقرر‬ ‫نہیں ہوت ۔ ح ظت ن ہونے کے سب خست ح ل ہوگ ۔ وہ ں‬

‫‪738‬‬ ‫دع ف تح کے لئے بھلا کون آت ہوگ ۔ ل ٰہذا وہ ں ویرانیوں‬‫ک ہون طے سی ب ت ہے۔ ویسے قبرست ن ویرانی و خست ح لی کی‬ ‫علامت ہے۔ ’’گورست ن غریب ں‘‘ میں چرا جلانے کون آئے گ ۔‬‫وہ ں تو چرا تک موجود نہیں ہوتے ل ٰہذا روشنی ہونے ک سوال‬ ‫ہی نہیں اٹھت ۔ ایس شخص جس کے سینے میں بڑی خ موشی‬ ‫سے آرزوؤں ک خون ہو رہ ہو۔ اس کی ذہنی کی یت کیسی رہی‬ ‫ہوگی۔ غ ل نے اس ش ر کے دوسرے مصرعے میں اسے بے‬ ‫زب ن گورغریب ں کے چرا مردہ سے مم ثل قرار دی ہے۔ ذہنی‬ ‫کی یت کی اس تجسی سے ایک روی ضرور ترکی پ ت ہے اور‬ ‫اسی کے حوالے سے ہمدردی اور افسوس کے جذب ت اج گر‬ ‫ہوتے ہیں۔‬‫بقدر ظرف ہے س قی خم ر تشن ک می بھی جو تو دری ئے مے *‬ ‫ہے تو میں خمی زہ ہوں س حل ک‬ ‫ٍ بھوک پی س ‪ ،‬شہوت‪ ،‬ہوس ‪ ،‬خم ر وغیرہ کی پیم ئش کے‬ ‫لئے کوئی پیم ن آج تک وجود میں نہیں آ سک ۔ مت ق بھی اس‬ ‫کی حس بی قدر سے آگ ہ نہیں ہوت ۔ اسی طرح احتی ج بی ن میں‬ ‫آنہیں سکتی ک کس قدر میسر آج نے کی صورت میں تسکین‬ ‫ہوسکے گی ۔ حقیقت تو ی ہے جس قدر میسر آئے گ مزید کی‬‫ہوس بھی اسی تن س سے بڑھے گی۔عط کر کواپنی عط پر ن ز‬ ‫ہوت ہے لیکن بقول غ ل‬

‫‪739‬‬ ‫دونوں جہ ں دے کے سمجھے وہ خوش رہ‬ ‫ی ں آ پڑی ی شر ک تکرار کی کریں‬ ‫بہر طور ج تک کوئی م دی پیم ن موجود ہوگ ح جت کے‬ ‫حدودارب ے ک اندازہ ن ہوسکے گ ۔ کوئی کی ج نے ک زید کو‬ ‫کتنی بھوک لگی ہے۔ سمجھنے والا اندازہ لگ ئے گ ک وو‬ ‫چپ تیوں سے ک چل ج ئے گ ۔ ہوسکت ہے اندازہ‪ ،‬شدیدک س بق‬ ‫ہی ن ہٹ پ ئے۔‬ ‫کہ ج رہ ہے نش ٹوٹ رہ ہے۔ کتنی میسر آپ نے پر نش کی‬ ‫ح لت برقرار ہو پ ئے گی۔ اس ک اندازہ س قی کو نہیں ہو پ ئے‬ ‫گ ۔غ ل نے موجود خم ر کی ضرورت کے پیم نے ک ن ’’‬ ‫خمی زہ‘‘ تجویز کی ہے۔ دری ک جتن حدود ارب ہوگ اس کے‬ ‫س حل ک خمی زہ بھی اتن بڑا ہوگ ۔ دری خمی زے کی گرفت میں‬ ‫رہت ہے جبک خمی زہ دری کی ب ہوں میں نہیں ہوت ۔ گوی عط‬ ‫کرکی عط خم ر کی لیپٹ میں ہے ۔غ ل نے خم ر کو دری کے‬ ‫س حل کے خمی زہ سے مم ثل قرار دے کر ن صرف خم رک‬ ‫پیم ن مہی کی ہے ب ک خم ر کو تصویری روپ دے دی ہے۔ ی‬ ‫تصویر اس امر کی وض حت کرتی ہے ک ضرورت میسئر کے‬ ‫دائرہ میں قید نہیں ہوتی ب ک میسر ضرورت کی قید ی ہے ۔‬ ‫میسر کی حدود جتنی وسیع ہوں گی ح جت ان حدود کو گھیرے‬ ‫رکھے گی۔‬

‫‪740‬‬ ‫موج سرا دشت وف ک ن پوچھ ح ل *‬ ‫ہرذرہ مثل جوہر تبغ آبدار تھ‬ ‫دشت وف کے سرا کی موج کیسی ہوتی ہے بھلا کون بتلا سکت‬ ‫ہے ؟ ی کوئی م دی شے نہیں اس لئے اس کی ہیت سے مت‬‫کلا ممکن نہیں ۔ ی محض احمق ن سی ب ت لگتی ہے ۔ وف کوئی‬‫دشت نہیں لیکن جو اس وادی میں قد رکھت ہے ‪ ،‬اسے غ ل ک‬ ‫کہ غ ط نہیں لگت ۔ غ ل نے وف کو دشت ک تمثی ی روپ عط کی‬ ‫ہے ۔ ج ی کھ ت ہے‪ ،‬وف تو محض ایک دشت ہے۔ دشت سے‬ ‫سرا کی وابستگی لای نی ب ت نہیں ۔ غ ل ک موقف ہے وف‬ ‫ایس دشت ہے جس کے ہر ذرے پر جو ہرتبغ آبدار ک گم ن‬ ‫گزرت ہے۔ ع ش م شو کے ہ تھوں گھ ئل ی قتل ہونے ک‬‫متمنی رہت ہے ب ک اپنے لئے اسے اعزاز خی ل کرت ہے ۔ اسے‬ ‫دشت وف ک ہر ذرہ تیغ آبدار لگت ہے لیکن قری ج نے پر م و‬ ‫پڑت ہے ک ی تو دشت وف ک محض ایک ذرہ تھ ۔ حیرانی اور‬ ‫پشم نی کی کی یت ط ری ہونے سے پہ ے ‪ ،‬پہ ے سے بڑھ کر‬ ‫تیغ آبدار نظر آج تی ہے۔ وہ اس طرف بھ گت ہے ۔ اس ک ی‬ ‫بھ گن کبھی خت نہیں ہوت ۔ وف اور وف سے وابستگی کے جواز‬ ‫کو تصویری شکل میں پیش کر کے غ ل نے اس کی اہمیت‬ ‫اج گر کر دی ہے۔‬ ‫سوال پیدا ہوت ہے ک ج ’’وف ‘‘ک ح صل ص ر ہے تو اس سے‬

‫‪741‬‬ ‫چمٹے رہنے ک کی جواز ہے ۔غ ل نے اس سوچ کو بڑی‬ ‫خوبصورتی سے ردکر دی ہے۔ اس ک کہن ہے ک دشت وف کے‬‫سرا سے وابستگی انس ن کی ن سی تی ضروت ہے۔ ش یدک گم ن‬ ‫‪،‬انس ن کو کمٹ منٹ(وف ) سے نتھی رکھت ہے۔ ی دوا ی کوئی‬ ‫اور اس سے بہتر دوا‪ ،‬صحت سے ہمکن ر کر دے گی ی فلاں‬ ‫ہسپت ل میں مریض کو لے ج نے سے صحت ح صل ہو سکے‬‫گی‪ ،‬ہی مریض اور اس کے لواحقین کو کوشش پر آم دہ رکھتے‬‫ہیں۔ ایسی ہی صورت دشت وف اور اس دشت کے سرا کی موج‬ ‫کی ہے۔ غ ل نے اس تجسی کو انس ن کی ن سی تی ضرورت کو‬ ‫واضح کرنے کے لئے تخ ی کی ہے۔‬ ‫گ ہے شو کو دل میں تنگی ج ک *‬ ‫گہر میں محو ہوا اضطرا دری ک‬ ‫کسی جذبے ک اندازہ لگ ن مشکل ہی نہیں ن ممکن بھی ہوت ہے‬ ‫ہ ں اگر ی کہ ج ئے ک شو (جذب ) دل کی وس توں میں نہیں‬ ‫سم پ ت تو کون یقین اکرے گ ۔ کہ ج ت ہے دل کی وس تیں اور‬ ‫گہرائی ں سمندر سے بڑھ کر ہیں ۔غ ل نے گہرکو شو ک‬ ‫بہروپ قرار دی ہے۔ ی تصویراپنے حسن اور توان ئی کے حوال‬ ‫سے بڑی ج ندار اور توج ح صل کرنے والی ہے۔ شو بلا شب‬ ‫کم ل کی شے ہے اور اس ک اضطرا حدودسے ب ہرہے اور‬ ‫اپنے حسن‬

‫‪742‬‬ ‫میں کم ل رکھت ہے ۔ جبک اپنے ب طن میں دری ک اضطرا‬ ‫سمیٹے ہوئے ہے۔ دری کے اضطرا ک تصور بھی لرزہ براندا‬ ‫کر دیت ہے۔ دری کی ایک ادنی لہر بستی ں برب د کردیتی ہے ۔‬‫گہرتوان گنت بے لگ لہروں ک مزا چکھ چک ہوت ہے۔ اس ش ر‬ ‫کے حوال سے غ ل نے ن صرف’’ شو ‘‘ک حدودارب مت ین‬‫کر دی ہے ب ک ا س کی کی یت کو بھی واضح کر دی ہے۔ شو ‪،‬‬‫جنون ک دوسرا ن ہے جنون کو پ گل پن سے ت بیر کی ج ت ہے۔‬ ‫لیکن غ ل ک کہن ہے ک ی تو گہرہے گہراضطرا سے خ لی‬ ‫نہیں ہوت ہے۔ ب لکل اسی طرح شو ک من زور ہون کوئی‬‫ن سی تی ع رض نہیں ب ک اس کی عین فطرت ہے اور فطرت کو‬‫غ ط نہیں کہ ج سکت ۔ ک ن سنتے ہیں ‪،‬آنکھیں دیکھتی ہیں۔سنن‬‫ک ن کی جبک دیکھن آنکھ کی فطرت ہے۔ طغی نی دری کی فطرت‬ ‫ہے۔ من زور ہون شو کی فطرت ہے۔ ل ٰہذا اس میں کون سی‬ ‫غ ط اور عجی ب ت ہے۔‬ ‫ف ک کو دیکھ کے کرت ہوں اس کو ی د *‬ ‫اسد ج میں اس کی ہے انداز ک رفرم ک‬ ‫ج ایک روی ہے اور ی دکھ افسوس اور غصے کو جن دیت‬ ‫ہے۔ اس رویے کی شکل و صورت کیسی رہی ہوگی۔اس ک حج‬‫کتن ہوگ ۔ رنگ و روپ کیس ہوگ ۔ کوئی بت سکت ہے؟ نہیں ب لکل‬ ‫نہیں۔ غ ل نے ج کو ف ک سے نسبت دے کر اسے تصویری‬

‫‪743‬‬‫روپ دے دی ہے۔ ف ک اپنی وس توں میں آنکھ کے لئے لامحدود‬ ‫ہے۔ ف ک کی طرح ‪،‬ج کی وس تیں عن صر ارب کے لئے‬ ‫ن ق بل شم ر ہیں۔ ف ک پران گنت ت رے اور ست رے ہیں جن کی‬ ‫گردش زندگی کو مت ثر کرتی ہے۔ علاوہ ازیں ف ک کے جس پر‬ ‫ہزاروں شیڈز ہیں جو رواں زندگی کی ندی میں کنکر اور پتھر‬ ‫پھینکتے رہتے ہیں۔ ف ک وف دار نہیں۔ اس سے خیر کی توقع‬ ‫نہیں کی ج سکتی ۔ غ ل نے ج کے حوالے سے جو ن سی تی‬ ‫ات ر چڑھ ؤنمودار ہوتے ہیں ان کو ف ک سے مم ثل قرار دے کر‬ ‫واضح کرنے کی ک می کوشش کی ہے ۔غ ل کی ی تمثیل ج‬ ‫کی‬ ‫ک رفرم ئیوں کو اج گر کرتی ہے ۔‬ ‫س ر عش میں کی ض ف نے راحت ط بی *‬ ‫ہر قد س ئے کو میں اپنے شبست ں سمجھ‬ ‫راحت ایک ضرورت اور ح جت ہے۔ اس ضرورت اور ح جت کی‬ ‫قوت ک اندازہ اس امر سے ہوت ہے ک ہرا گلا لمح راحت پر‬ ‫مجبور کرت ہے۔ راحت کی شن خت اندھیرا ہے جبک س ی کی‬ ‫پہچ ن بھی ت ریکی ہے۔ دونوں میں ک من عنصر ’’ت ریکی‘‘ ہے‬ ‫۔ رات کو آرا کی ج ت ہے۔ ج احتی ج ج ری ک پر ح وی‬ ‫ہوج ئے تو ہرچیز موجودہ ط سے جڑ ج تی ہے۔ ایسے میں‬ ‫اپنے ہی س ئے پر رات ک گم ن گزرن غیر حقی ب ت نہیں۔ اس‬

‫‪744‬‬ ‫ش ر کے حوالے سے غ ل نے انس ن کی اس ن سی تی ح لت کو‬ ‫واضح کی ہے جو ح جت اور احتی ج کے تحت غ ط کو درست‬ ‫م ننے پر مجبور کر دیتی ہے وہ ں پیم ن ہی بدل ج ت ہے اور‬ ‫حق ئ کی ایک دوسرے انداز سے شرح کی ج تی ہے ۔ غ ل‬‫نے اس ش ر میں ’’راحت‘‘ کی ح جت کو س ئے سے منس ک کر‬ ‫کے بڑا عمدہ امیج تخ ی کی ہے۔‬ ‫مشہد ع ش سے کوسوں تک جو اگتی ہے حن *‬ ‫کسی قدر ی ر ہلاک حسرت پ بوس تھ‬ ‫ع ش کی حسرت پ بوسی کو غ ل نے مشہد ع ش سے‬ ‫کوسوں دور تک اگی حن ک تصویری روپ دی ہے۔ اس سے ی‬ ‫واضح کی ہے ک دیکھنے میں حسرت حن جیسی ہوتی ہے اور‬ ‫اس ک دائرہ مشہد ع ش پر اگی حن کی طرح کوسوں تک پھیلا‬ ‫ہوت ہے ۔ حن کے ب طن میں سرخی پوشیدہ ہوتی ہے جبک‬ ‫حسرت کے ب طن میں بھی سرخی پنہ ں ہوتی دہے حن کو جو‬‫نہی نمی میسر آتی ہے سرخی ابھرن شروع ہو ج تی ہے۔ حسرت‬ ‫ک م م اس سے مخت ف نہیں ۔ غ ل نے اس کے حوال سے‬‫حسر ت کو ایس تصویری جس دی ہے جو اپنے ب طن میں انس ن‬ ‫کی ن ک میوں ک ن سی تی ردعمل چھپ ئے ہوئے ہوت ہے۔‬ ‫رخصت ن ل مجھے دے ک مب دا ظ ل *‬ ‫ترے چہرے سے ہو ظ ہر غ پنہ ں میرا‬

‫‪745‬‬ ‫غ ل نے اس ش ر میں’’ن لے‘‘ کو چہرے پر ظ ہر ہونے والے‬ ‫غ سے مم ثل قرار دی ہے۔ ن لے کی ی تجسی بلا شب بلا کی‬ ‫‪:‬ہے۔ ن سی تی حوال سے دو صورتیں ہوتی ہے‬‫اول کسی کی زب ن پر ت لا لگ دینے سے انشراع ممکن نہیں ہوت ۔‬ ‫جس کے سب اس شخصی کے اندر کینسر پھوڑا تخ ی پ ج ئے‬ ‫گ ۔ زب ن بندی کرنے والے کو ج م و ہوگ تو یقین ااسے اس‬ ‫امر ک دکھ ہوگ ی دکھ اس ک چہرہ ہض کرنے سے ق صر رہے‬ ‫گ ۔ نتیجت ا ت کھل ج ئے گ ب ک ا س سے اس کی بدن می ہو‬ ‫گی ‪،‬دشن ٹھہرے گ اور ہمدردی ں بیم ر کے حص مین ئیں گی ۔‬ ‫دو آہ وزاری سے من ک بوجھ ہ ک ہوج ت ہے اور ت بھی‬‫نہیں کھ ت ۔ کھل ج نے کی صورت میں ہمدردی ں آہ وزاری کرنے‬ ‫والے کے س تھ ن ہوں گی ب ک رق بت اس کے لئے ن رت کے‬ ‫جذب ت پیدا کر دے گی۔‬ ‫اس ش ر میں ی حقیقت واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے ک‬ ‫انشراع ک رکن نہ یت خطرن ک ہوت ہے ۔آدمی من کی کہنے پر‬ ‫مجبور ہے چ ہے وہ لیپٹ کر ہی کہے۔ گوی ی اس کی فطری‬ ‫مجبوری ہے۔فطرت پر پہرے بیٹھ ن کسی بھی حوالے سے‬ ‫من س نہیں بصورت دیگر نقص ن ہی ہوت ہے۔ ن لے کو غ ل ک‬ ‫دی ی لب د ہ اپن جوا نہیں رکھن ۔‬ ‫ض ف سے گری مبدل ب د سر دہوا *‬

‫‪746‬‬ ‫ب ور آی ہمیں پ نی ک ہوا ہوج ت‬ ‫دکھ اور کسی تک یف پر آدمی گری زاری کرت ہے ۔ شروع میں‬ ‫شدت ہوتی ہے لیکن رفت رفت شدت میں کمی واقع ہو ج تی ہے‬‫ح لانک دکھ‪ ،‬تک یف ی صدم اپنی جگ پر برقرار ہوت ہے۔ ایسی‬ ‫صورت میں گریے میں بھی کمی نہیں آنی چ ہیے لیکن ایس ہوت‬ ‫نہیں ہے ۔گری کرتے کرتے ض ف آج ت ہے اسی ض ف کے‬‫سب گری پہ ے ک پھر خت ہو ج ت ہے۔ اس کی یت کو غ ل نے‬‫بھ پ سے مم ثل قراردی ہے۔ پ نی شدت اورحدت کے ب عث بھ پ‬ ‫بن کر اڑ ج ت ہے۔ گر ی کی شدت بھی پ نی کے بھ پ بن ج نے‬‫سے مم ثل ہے۔ غ ل نے اس ش ر میں اس امیجری کے حوالے‬ ‫سے انس ن کی ایک ن سی تی کی یت کو واضح کی ہے گوی دکھ ک‬ ‫اظہ ر ایک حد تک ممکن ہے۔ ایسی ہی صورت خوشی کی ہے ۔‬ ‫خوشی بھی ایک حد تک من ئی ج سکتی ہے۔‬ ‫ہے مجھے ابر بہ ری ک برس کر کھ ن *‬ ‫روتے روتے غ فرقت میں فن ہو ج ن‬ ‫غ فرقت میں رونے کو‪ ،‬تصویری شکل میں اج گر کرنے کے‬ ‫لئے ابر بہ ری کے برسنے کو بطور تمثیل لی گی ہے ۔ ج بہ ر‬ ‫کے ب دل برستے ہیں تو منظر بڑا ہی خوبصورت اور سہ ن ہوت‬ ‫ہے۔ج ب دل برس چکتے ہیں تو فوراا مط ع ص ف ہوج ت ہے۔‬ ‫خلا کث فتوں سے پ ک ہوج تی ہے اوریوں محسوس ہوت ہے‬

‫‪747‬‬ ‫جیسے آسم ن پر کبھی ب دل تھے ہی نہیں۔ اسی من سبت سے‬ ‫غ ل نے ل ظ ’’فن ‘‘ ک است م ل کی ہے ۔غ فرقت ’’بلا‘‘ کی‬ ‫شدت ک ح مل ہوت ہے۔ اس شدت کے سب آنسو بے مح ب چ ے‬‫آتے ہیں ۔غ فرقت ک علاج صرف اور صرف وص ل ہی ہو ت ہے۔‬ ‫رونے سے من ک بوجھ ہ ک ہوج ت ہے لیکن اصل م م (غ‬ ‫فرقت)اپنی جگ پر رہت ہے۔ رونے کو ابر بہ ری کے برسنے‬‫سے جبک برس کر مط ع ک ص ف ہوج ن کو فن سے تجسی کرن‬ ‫بلا شب غ ل ایسے ش عر ک ہی خ ص ہوسکت ہے ۔ غ ل نے‬ ‫انس ن کی ایک گمبھیر ن سی تی سمسی بڑے ہی احسن انداز میں‬ ‫بی ن کر دی ہے۔‬‫ت ک تجھ پر کھ ے اعج ز ہوائے صیقل دیکھ برس ت میں سبز *‬ ‫آئنے ک ہوج ن‬ ‫ہوائے صیقل ک اعج ز‪ ،‬بظ ہر اپنی کوئی صورت نہیں رکھت ۔غ ل‬ ‫نے اس کے اظہ ر کے لئے ثمثی ی اس و تک اختی ر کی ہے۔‬‫ہوائے صیقل کو برس ت میں آئینے کے سبز ہوج نے سے نسبت‬ ‫دی ہے ۔ ب لکل اسی طرح جس طرح برس ت میں آئین سبز ی‬ ‫م ئل (رنگ) ہوج ت ہے۔ ہوائے صیقل اس سے مم ث ت رکھتی‬ ‫ہے۔ ن سی تی طور پر انس ن کی دلی آرزو ہوتی ہے ک اس کے‬ ‫دل کو جلامیسر آئے ی نی ہر دل سر مش بننے کے لئے‬ ‫مضطر ہے ۔‬

‫‪748‬‬ ‫خ ن ویراں س زی حیرت تم ش کیجئے *‬ ‫صورت نقش قد ہوں رفت رفت ر دوست‬‫حیر ت کے لئے نقش قد کی تمثیل بڑی خوبصورت ہے۔ حیرت ‪،‬‬‫حرکت سے تہی ہوتی ہے۔ اسی طرح نقش قد بھی س کت و ج مد‬ ‫شے‬ ‫ہے ۔ حرکت زندگی کی دلیل ہے جبک ب قی ن رہن زندگی سے‬ ‫کٹ ج ن ہے ۔ حیرت میں مخصوص حوالوں کے س تھ سوچ تک‬ ‫ج مد ہو ج ت ہے۔ اسی طرح گردو پیش سے بے خبری انہیں‬ ‫ریورس کے عمل میں داخل کر دیتی ہے ۔حیرت میں بقول غلا‬ ‫رسول مہر‪ :‬سوجھ بوجھ نہیں رہتی ( )تو ی حیرت گھر کی‬ ‫برب دی ک سب بن ج تی ہے۔ اس ش ر کے س تھ دو ن سی تی‬ ‫حوالے منس ک ہیں ‪:‬اول ۔حیرت ٹھراؤ ک مترادف ہے۔ دو‬ ‫۔ٹھہراؤ برب دی ک پیش خیم ہوت ہے۔‬ ‫شمع بجھتی ہے تو اس میں سے دھواں اٹھت ہے *‬ ‫ش ء عش سی پوش ہوا میرے ب د‬ ‫ع ش کی موت کے ب د عش کی کی ح لت ہوتی ہے‪ ،‬اسے ش ید‬ ‫ل ظوں میں بی ن کرن بھی امک ن میں نہیں اس کی مصوری تو‬‫بڑی دور کی ب ت ہے۔ اس ک ت داخل سے ہے اور خ رج سے‬ ‫بھی ۔ غ ل نے گو دوسرے مصر عے میں م م ے کو ذات تک‬

‫‪749‬‬‫محدود رکھ ہے۔ اگر ا س م م ے کو مجموعی بھی لی ج ئے تو‬ ‫اس سے بہتر مصوری ن ہو سکے گی۔ شمع سے اٹھتے‬ ‫دھوئیں کو روح کی پرواز سے مم ثل سمجھ لیں۔ دھواں نظر‬‫آرہ ہوت ہے ۔ گوی اٹھتی ہوئی روح کو جس کی صورت مل گئی‬ ‫ہے جبک شمع کے چ روں اوراندھیر چھ ج ت ہے۔ عش کے‬ ‫ب قی ن رہنے کی اندھیرے کی ی تمثیل م تمی کی یت کو واضح‬ ‫کر تی ہے۔ اندھیرا خوف سے عب دت ہے ۔ اندھیرے سے ظ‬ ‫نتھی ہے۔ اندھیرا وحشت کی علامت ہے ۔گوی عش کے ن‬‫ہونے کی وج سے خوف ‪،‬ظ اور وحشت ک دور دورہ ہوت ہے۔‬ ‫عش روشنی ی نی گہرے ت اور ق ئ ب لذات کمٹ منٹ ک ن‬ ‫ہے اوری گہم گہمی ک سب ہیں۔ ت کے ب قی ن رہنے کے‬ ‫سب ک ٹ کھ نے کو آنے والی خ موشی جن لیتی ہے۔ خ موشی‬ ‫طوف ن کی دلیل ہے۔ عش کے س تھ رونقیں وابست ہیں ۔ی‬‫لطیف روشنیوں ک بہروپ ہے ۔ی اوروں ک بھلاچ ہت ہے۔ ایسے‬ ‫ہی اور امور شمع کے س تھ منس ک ہیں۔ شمع کے بجھنے سے‬ ‫‪ ،‬اندھیرا خوف اور وحشت ت کرتے ہیں۔ شمع کے بجھنے‬ ‫سے نک نے والا دھوں روح کے پرواز کرنے سے مم ثل ہے‬ ‫جبک اندھیرا موت کے ب د کے منظرک عک س ہے۔ ع ش کے‬ ‫ب د عش کی ح لت ک اس تمثیل سے بخوبی اندازہ کی ج سکت‬ ‫ہے۔‬ ‫آئے ہے بے کسی عش پ رون *‬

‫‪750‬‬ ‫غ ل کس گھر ج ئے گ سیلا بلا میرے ب د‬ ‫بے کسی عش پر رونے کی فوٹو گرافی کے لئے سیلا بلا کی‬ ‫ترکی بڑی ہی عمدہ ہے۔ اگرچ ی رد عمل بھی ہے۔ بے بسی‬‫اور بے کسی کے پ س مس سل اور متواتر روتے رہنے کے سوا‬ ‫کچھ ب قی نہیں ہوت ۔چونک بے کس عم ی اعتب ر سے کچھ‬‫کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوت ۔ بے کسی م یوسی کے مترادف‬ ‫ہے ی یوں بھی کہ ج سکت ہے ک بے کسی ک دب ؤ رونے پر‬‫مجبور کر دیت ہے اور ی کوئی اختی ری ف ل نہیں ۔ اس سچویشن‬‫کی ’’سیلا بلا‘‘ سے بہتر تجسی مح ل ہے۔ زیر حوال ش ر میں‬ ‫م م ذات تک محدود رکھ گی ہے ک میرے سوا کوئی سچ‬‫اور حقیقی ع ش نہیں ۔ ی دعو ٰی ہر ع ش ک ہوت ہے ک میرے‬‫ب د س س عش کون ج ری رکھے گ ۔ گوی میرے ب د عش بے‬ ‫کس ہو ج ئے گ ۔‬ ‫آدمی آتے کل سے جڑا ہوا ہے اور وہ اس سے مت بھی‬ ‫سوچت ہے۔ رون تو ی ہے ک عش ک مستقبل ت ریک ہوج ئے‬ ‫گ ۔ ی الگ سی ب ت ہے ک عش ایسی بلا ہے جہ ں ڈیرے ڈالت‬ ‫ہے وہ ں ص ئی ں کردیت ہے۔ا م م ے ک دوسرا شیڈد س منے‬‫رکھیں ۔عش سے مراد مقصد سے اٹوٹ کمٹ منٹ لے لیں۔ یہ ں‬ ‫اٹوٹ وابستگی کے بہت ہی ک لوگ م یں گے۔ م د کے لیے‬ ‫ہمدردی ں محبتیں اور وف داری ں راتوں رات بد ل ج تی ہیں۔‬ ‫استوار رہنے والے بھلا کہ ں؟جبک است وے لوٹے بہت ۔ عش‬


Like this book? You can publish your book online for free in a few minutes!
Create your own flipbook